سینچورین (جیوڈیسک) جنوبی افریقا کی باؤنسی وکٹ پر پہلے ہی دن 15 وکٹیں گر گئیں اور پاکستان کے 181 رنز پر آل آؤٹ ہونے کے بعد جنوبی افریقا کے بھی 5 بلے باز 127 رنز پر آؤٹ ہو گئے۔ پاکستان کے کپتان…
جنوبی افریقا (جیوڈیسک) سنچورین میں جنوبی افریقا کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستانی ٹیم کو اس وقت شدید دھچکا لگا ہے جب مستند مڈل آرڈر بیٹسمین حارث سہیل گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے ہیں اور بدھ سے شروع…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے قومی کھیل ہاکی کو ایک مرتبہ پھر بام عروج پر پہنچانے کے لیے فیڈریشن کی جانب سے پاکستان ہاکی سپر لیگ ( پی ایچ ایس ایل) کرانے کا منصوبہ بنایا گیا تاہم اب ایک پھر اس منصوبے کو…
لاہور (جیوڈیسک) جنوبی افریقا کے دورے پر موجود قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس اور اسپنر شاداب خان مکمل فٹ نہ ہو سکے۔ ذرائع کے مطابق محمد عباس اور شاداب خان کے ری ہیب کے عمل کے دوران کوئی بہتری نہیں…
آسٹریلیا (جیوڈیسک) کرکٹ آسٹریلیا نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے مارچ میں دو ون ڈے میچز لاہور یا کراچی میں کھیلنے کی پیشکش کی ہے۔ آسٹریلیا نے پاکستان کا آخری دورہ مارک ٹیلرکی قیادت میں 1998…
بنونی (جیوڈیسک) پاکستان نے جنوبی افریقا کی انوی ٹیشن الیون کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر ٹیسٹ سیریز سے قبل میزبان ٹیم کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ بنوبی میں کھیلے گئے تین روزہ پریکٹس میچ میں جنوبی افریقا انوی…
کراچی (جیوڈیسک) لٹل ماسٹر کے نام سے مشہور پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر حنیف محمد کی 84 ویں سالگرہ پر سرچ انجن گوگل نے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنا ڈوڈل ان کے نام کر دیا۔ حنیف محمد 21 دسمبر 1934 کو جونا گڑھ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے خلاف بیان بازی کرنے پر اماراتی کرکٹ بورڈ نے کپتان سمیت تین کھلاڑیوں پر پابندی اور جرمانہ عائد کر دیا۔ کراچی کے ساؤتھ اینڈ کلب میں بارش کے باعث ہانگ کانگ اور یو اے ای…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ہاکی ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کی رینکنگ میں بہتری آ گئی۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری رینکنگ کے مطابق بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم بلجیئم نے دو درجے…
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار نصیر الدین شاہ نے اںڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دنیا کے سب سے بدتمیز کھلاڑی ہیں۔ انڈین میڈیا کے مطابق نصیر الدین…
بھونیشور (جیوڈیسک) ہاکی ورلڈ کپ 2018 کے فائنل میں بیلجیئم نے نیدرلینڈز کو شکست دے کر پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ بھارت کے شہر بھونیشور میں کھیلے گئے میچ میں بیلجیئم اور نیدرلینڈز کی ٹیموں نے شروع سے ہی جارحانہ…
کراچی (جیوڈیسک) سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کا مشورہ دے دیا۔ سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ پہلے تینوں فارمیٹس میں سرفرازاحمد کی کپتانی کی حامی تھے لیکن…
برلن (جیوڈیسک) پاکستانی باکسر یاسر ملک نے جرمنی میں حریف باکسر کو دوسرے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا، باکسر کو ورلڈ چیمپئن بننے کیلئے مزید چھ کامیابیاں درکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یاسر ملک نے جرمنی کے ناقابل شکست باکسر…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے اپنے کھلاڑیوں کو مشورہ دیا ہے کہ جنوبی افریقا کے مشکل دورے میں شکست سے خوف زدہ نہ ہوں اور باؤنسی پچوں پر وہی کامیاب ہوگاجو دلیری سے اپنا نیچرل کھیل کھیلے…
بھونیشور (جیوڈیسک) ہاکی ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں بیلجیئم سے شکست کے بعد پاکستان ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا۔ بھارتی شہر بھونیشور میں جاری ہاکی ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں بیلجیئم نے پاکستان کو یک طرفہ مقابلے کے…
ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) بھارت نے آسٹریلیا کو ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں 31 رنز سے شکست دیتے ہوئے 4 میچز پر مشتمل سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ بھارت نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 323 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ انہیں اگر لگا کہ پاکستان ٹیم ان کی وجہ سے ہار رہی ہے تو وہ خود ہی کپتانی چھوڑ دیں گے۔ کراچی میں ایک کتاب کی تقریب رونمائی…
ابوظہبی (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ نے ابوظہبی ٹیسٹ میں پاکستان کو 123 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی۔ شیخ زاید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے آخری روز نیوزی لینڈ نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 353…
بھونیشور (جیوڈیسک) بھارت میں جاری ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان اہم میچ 1-1 گول سے برابر ہو گیا۔ پاکستان کی جانب سے کھیل کے 51 ویں منٹ میں محمد عتیق نے گول کرکے ٹیم کو برتری دلائی تاہم…
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے اوپنر محمد حفیظ نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ ابوظہبی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ کے خلاف محمد حفیظ بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے تھے۔ پہلے روز کا کھیل ختم…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی اور بھورے والا ایکسپریس کے نام سے مشہور سابق فاسٹ بولر وقار یونس کے درمیان لفظی جنگ شروع ہو گئی۔ نجم سیٹھی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق…
ابوظہبی (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں عمدہ کارکردگی کے لئے تیار ہیں اور شاہین آفریدی کیویز کے خلاف ڈیبیو کریں گے۔ ابوظہبی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز…
بھوونیشور (جیوڈیسک) بھارت میں جاری ہاکی ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان کو جرمنی نے 0-1 سے شکست دے دی۔ جرمنی کی جانب سے مارکو نے 36 ویں منٹ میں گول کرکے ٹیم کو برتری دلائی جو کھیل کے آخر تک برقرار…
نیویارک (جیوڈیسک) کرپٹو کرنسی فراڈ میں عالمی نمبر ون باکسر فلائیڈ مے ویدے اور میوزک پروڈیوسر ڈی جے خالد کو بھاری جرمانہ کردیا۔ سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن کے روبرو دونوں سیلبرٹریز اپنا دفاع کرنے میں ناکام رہے تاہم انہوں نے ایکسچینج کمیشن…