برطانیہ کے سب سے بڑے فٹبال سیزن انگلش پریمیئر لیگ کے راونڈ میچ میں چیلسی نے مانچسٹر سٹی کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیدی۔ اسٹیم فورڈ برج، لندن میں کھیلے گئے میچ کے دوسرے منٹ میں ماریو بالوتیلی…
پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے آج سے ڈھاکا میں پریکٹس کاآغاز کررہی ہے۔ قومی ٹیم سیریز میں کلین سوئپ کیلئے پرعزم ہے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ ہفتے سے میرپور کے بنگلہ…
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی طرف سے جاری کردہ ٹیسٹ کرکٹ کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی میں انگلش ٹیم بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، بھارت دوسرے اور جنوبی افریقہ تیسرے نمبر پر ہیں۔ بلے بازوں میں کمار سنگا…
آکلینڈ میں منعقدہ چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں ساتویں پوزیشن حاصل کرنے کے بعد پاکستانی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگومیں قومی ہاکی ٹیم کے مینجر خواجہ جنید نے کہا کہ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے آسٹریلیا،اسپین،جرمنی کیخلاف…
دسویں قومی خواتین ہینڈ بال چیمپین شپ لاہور میں شروع ہو گئی ہے۔ مقابلوں میں سات ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ واپڈا سپورٹس کمپلیکس لاہور میں تین روزہ مقابلوں کا افتتاح پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن…
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل عارف حسن تیسری مرتبہ صدر منتخب ہونے کے لئے میدان میں اتر آئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ زیادہ امیدواروں کے درمیان مقابلہ جمہوری عمل کا حصہ ہے۔ جسے فیڈریشنز سپورٹ کریں گی وہی…
چین کی قومی ہاکی ٹیم 19سے26دسمبر تک پاکستان کا دورہ کرے گی۔ دورے کے دوران پاکستان اور چین کے مابین چار ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ شیڈول کے مطابق چین ہاکی ٹین انیس دسمبر کو پاکستان پہنچے گی۔ پاکستان اور…
پاکستان نے بنگلہ دیش کوپہلے کرکٹ ٹیسٹ میں ایک اننگز اور ایک سو چوراسی رنز سے شکت دے کر فتح حاصل کرلی ۔ پاکستان کو دو ٹیسٹ کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ پہلے ٹیسٹ چوتھے روزبنگلادیشی…
بھارت نے پانچویں اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 34 رنز سے شکست دے کر سیریز 4-1 سے جیت لی۔ ایم اے چدمبرم سٹیڈیم، چنائے میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے…
چٹاکانگ ٹیسٹ میں پاکستانی بلے بازوں کے بعد بالرزکی بھی شاندار کارکردگی کے باعث بنگلہ دیش کے سر پر اننگز سے شکست کے بادل منڈلانے لگے۔ تیسرے دن کے اختتام تک بنگلہ دیش نے دوسری اننگز میں چاروکٹوں کے نقصان پر 134…
برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی چیلنجر لیمونٹ پیٹرسن نے پوائنٹس کی بنیاد پر شکست دیکر ڈبلیو بی اے اور آئی بی ایف ٹائٹل سے محروم کردیا۔ عامر خان نے ریفریز کا فیصلہ جانبدارانہ قرار دیتے ہوئے دوبارہ میچ کا مطالبہ کردیا۔…
پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک چار وکٹ پر چارسو پندرہ رنز بنا لیے اورمیزبان ٹیم کے خلاف دو سو اسی رنز کی برتری حاصل کر لی ہے۔ چٹاگانگ میں کھیلے جا رہے…
ہاکی چپیمئنز ٹرافی کے دوسرے مرحلے میں جرمنی نے پاکستان کے خلاف صفر کے مقابلے میں پانچ گولوں سے فتح حاصل کرلی۔ پاکستانی کھلاڑی حریف کے سامنے بے بس نظر آئے اور کوئی گول نہ کرسکے قومی ٹیم ساتویں پوزیشن کیلیے کل…
پاکستان بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز ایک سو بتیس رنز کے ساتھ میدان میں اترا ہے۔ اس کا کوئی کھلاڑی آوٹ نہیں ہے۔ قومی ٹیم کو پہلی اننگز میں سبقت کیلئے مزید تین رنز درکار ہیں۔ محمد حفیظ…
پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان اور چیلنجر امریکا کے لیمونٹ پیٹرسن کے درمیان ٹکراو ہفتے کو ہوگا۔ واشنگٹن میں امریکہ کے لیمونٹ پیٹرسن کیخلاف عامر خان ورلڈ لائٹ ویلٹر ویٹ ٹائٹل کا دفاع کرینگے۔ عامر خان پانچ مرتبہ ڈبلیو بی اے…
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ آج سے چٹاکانگ میں شروع ہورہا ہے۔ دورہ بنگلہ دیش میں شامل واحد ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میچوں کی سیریز میں پاکستان نے میزبان ٹیم کو آٹ کلاس کیا ہے…
بھارت نے چوتھے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو ایک سو تریپن رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں چار ایک ناقابل شکست برتری حاصل کر لی۔ اندور میں کھیلے جانے والے ڈے نائٹ میچ میں بھارت نے ٹاس…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر شاہد خان آفریدی سری لنکا کیخلاف یو اے ای سیریز اور دورہ بنگلہ دیش میں عمدہ پرفارمنس پیش کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ کراچی ایئرپورٹ پر بوم بوم آفریدی کے استقبال کیلئے شائقین کی…
پی سی بی کی کمیٹی نے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے ہیڈ کوچ اور معاون کوچز کا فیصلہ کرلیا ہے۔اس کا رسمی اعلان بنگلہ دیش کے دورے کے بعد کیا جائیگا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے آسٹریلیا کے ڈیو واٹمورمضبوط امید…
ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے مرحلے میں پاکستان نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی کوریا کو چھ کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی ۔ آک لینڈ میں جاری چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے پہلی بار کامیابی حاصل…
ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کے بعد آج سے پاکستان ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے پریکٹس کا آغاز کررہی ہے۔ بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان نے چھ ٹیسٹ کھیلے ہیں اور سب میں فتح حاصل کی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے…
پاکستان نے تیسرے ایک روزہ میچ میں بنگلہ دیش کو اٹھاون رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز تین صفر سے جیت کر کلین سوئپ کیا ہے۔ چٹاگانگ میں ظہور احمد چوہدری اسٹڈیم میں پاکستان کے کپتان مصباح الحق نے ٹاس…
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے آج چٹاگانگ میں کھیلا جائیگا اور سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری کی وجہ سے پاکستان اضافی کھلاڑیوں کو آزمائے گا۔ پاکستان ابتدائی د و میچوں میں کامیابی کے…
چیمپئنزٹرافی ہاکی میں اسپین نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں چار گول سے ہرادیا۔ گروپ اے میں پاکستان پہلا میچ انگلینڈ سے ہارچکا ہے ۔ آکلینڈ میں جاری چیمپئنزٹرافی میں اسپین نے پہلے برتری حاصل کی۔ شکیل عباسی نے گول کرکے…