تیسرے ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم چار سوبیاسی رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں ایک سو آٹھ رنز کی برتری حاصل کرلی۔ ممبئی میں بھارت نے چوتھے دن دوسواکیاسی رنز تین کھلاڑی آئوٹ سے نامکمل اننگز شروع…
پاکستان اور سری لنکا آج ابوظبی میں ٹوئنٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں مد مقابل ہونگے۔چھ باہمی ٹی ٹوئنٹی میچز میں چار پاکستان اور دوسری لنکا نے جیتے ہیں۔ سری لنکا کیخلاف پاکستان کا بہترین ٹوٹل 189رنز سری لنکا کا بہترین مجموعہ نو وکٹ…
سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ملاقات کرتے ہوئے کرکٹ کے معاملات کو بہتر انداز میں چلانے پر تبادلہ خیال کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز نواز نے کہا کہ…
اے ٹی پی ورلڈ ٹورفائنل میں ڈیوڈ فیرر نے عالمی نمبر ایک نوواک یوکووچ کو ہراکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ لندن میں جاری ٹینس سیزن کے اختتامی ٹورنامنٹ کے گروپ اے میں اسپین کے ڈیوڈ فیرر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ…
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرز سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کوفتح کے لئے ایک سو اکیاسی رنز کا ہدف دیاہے۔ ڈھاکا میں جاری ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ…
پاکستان نے سری لنکا کو پانچویں ون ڈے میں تین وکٹوں سے ہرا کر سیریز چار ایک سے اپنے نام کر لی۔ عمر اکمل اور مصباح الحق کی شاندار نصف سنچریاں۔ ابو ظہبی میں شیخ زید اسٹڈیم میں کھیلے جانے والے پانچویں…
پاکستان اور سری لنکا آج ابوظبی میں پانچویں اور آخری ایک روزہ میچ کے لئے مدمقابل ہیں۔ پاکستان کو سیریز میں تین ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آج کی…
پاکستان اور سری لنکا سیریز کا پانچواں اورآخری ون ڈے آج ابوظبی میں کھیلا جائے گے۔ ابوظبی میں کھیلے گئے سولہ میچوں میں سے پاکستان نے نو میں کامیابی حاصل کی ہے۔ شیخ زید اسٹیڈیم ابوظبی کا افتتاح18اپریل 2006 کو پاک،بھارت ون…
اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سزا پانے والے پاکستانی کھلاڑی سلمان بٹ اور محمد عامر آج اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کریں گے۔ سابق کپتان سلمان بٹ ، فاسٹ بولر محمد آصف اور محمد عامر لندن کی جیلوں میں سزا کاٹ رہے…
قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ محسن حسن خان نے کہا ہے کہ وہ رینکنگ کی زیادہ پروا نہیں کرتے ٹیم کے جیتنے سے رینکنگ ویسے ہی ٹھیک ہو جائیگی۔ ابو ظہبی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کوچ محسن خان کا کہنا…
سری لنکا کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں فتح گرکارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کو درست ثابت کرنے کا دبائو تھا۔ پاکستان ٹیم سیریز کا پانچواں ایک روزہ میچ کھیلنے…
پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ رینکنگ میں ایک درجہ ترقی پاکر چھٹے سے پانچویں نمبرپرآگئی ہے جبکہ انگلینڈ ٹیم پانچویں سے چھٹے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی تازہ ترین ون…
انیس سوچھیانوے ورلڈکپ کا سیمی فائنل فکس ہونے پربیان بازی کیخلاف بھارت میں سخت ردعمل ہوا ہے۔ پرستاروں نے سابق کپتان اظہرالدین اور ونودکامبلی کے خلاف مظاہرے کئے اورانکے پتلے جلائے۔ ونودکامبلی کے مطابق کولکتہ میں سری لنکاکیخلاف سیمی فائنل میں اظہرالدین…
جوہانسبرگ ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو دو وکٹ سے شکست سے کر سیریز ایک ، ایک سے برابر کر دی ۔ آسٹریلیا نے تین سو دس رنز کا ہدف آٹھ وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا ۔ پانچویں اور آخری…
شاہد آفریدی نے آل راونڈر کارکردگی کے ذریعے پاکستان کوچوتھے ایک روزہ میچ میں چھبیس رنز سے فتح اورسیریز میں تین ایک کی فیصلہ کن برتری دلادی۔ شارجہ کرکٹ گراونڈ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ہوئے آٹھ وکٹوں کے…
جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے تیس رنز کی برتری حاصل کرلی۔آج جنوبی افریقہ اپنی دوسری اننگز شروع کریگا۔ وانڈرزاسٹیڈیم میں شین واٹسن اور فلپ ہیوز نے آسٹریلیا کوایک سوچوہتر رنز کا شاندار آغاز فراہم کیا۔شین واٹسن اور فلپ…
بنگلہ دیش کے دورے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعلان میں مختلف وجوہ سے چند روز کی تاخیر سے کیا جائیگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم پچیس نومبر کو سری لنکا کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی کھیلنے کے بعد ابوظبی سے براہ راست بنگلہ…
چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے لئے قومی ٹیم کے ٹرائلز اتوار کو نصیر بندہ اسٹیڈیم اسلام آباد میں ہونگے اور اسی روز ٹیم کا اعلان کردیا جائیگا۔ آٹھ ملکی چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ تین دسمبر سے آکلینڈ نیوزی لینڈ میں شروع ہورہاہے۔…
دبئی : تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کواکیس رنزسے ما ت دیدی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا انتخاب کیاہے۔ گرین شرٹس نے ٹیم میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے اعزازچیمہ…
فتح کے لئے پرعزم پاکستان کرکٹ ٹیم آج دبئی میں تیسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کے مدمقابل ہوگی۔ پانچ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابرہے۔ پاکستان دوسرے میچ میں پچیس رنز سے ہارگیا تھا اور پاکستان ٹیم آج کا…
آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سریز کے سلسلے میں کھیلے جانے والے دوسرے میچ کے پہلے دن جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 266 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔ سیریز میں جنوبی افریقہ کو ایک صفر سے…
بھارت نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ اننگز اور پندرہ رنز سے جیت لیا اور تین میچوں کی سیریز میں دوصفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ کولکتہ میں ٹیسٹ کے چوتھے دن ویسٹ انڈیز نے اپنی نامکمل اننگز ایک سوپچیانوے…
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ جمعہ کو دبئی میں کھیلاجارہاہے۔ سیریز کا پہلا ون ڈے پاکستان اور دوسرا سری لنکا نے جیتاتھا۔ پاکستان کے کپتان مصباح الحق ٹیم کی عمدہ کارکردگی اور کم بیک کرنے کے لئے…
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس تین ماہ کی تاخیر سے انتیس نومبر کو طلب کر لیا ہے۔ پی سی بی کے آئین کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس تین ماہ بعد ہونا ضروری ہے ۔ اعجازبٹ نے بائیس جون…