بکی مظہرمجید کاکہناہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں کیساتھ آسٹریلوی کرکٹرز بھی سٹے بازی میں ملوث رہیہیں۔ پاکستانی کھلاڑیوں کو معاوضے میں مونگ پھلیاں ملتی ہیں۔ رپورٹس کیمطابق لندن میں کرکٹ کرپشن کیس کی سماعت کرنے عدالت کو بکی مظہرمجیداورصحافی مظہرمحمود کیدرمیان ہونے والی…
جاپان اوپن ٹینس ٹائٹل برطانیہ کے اینڈی مرے اور چائنا اوپن ٹرافی جمہوریہ چیک کے ٹوماس برڈیچ نے حاصل کرلی۔ ٹوکیو میں منعقدہ جاپان اوپن کے فائنل میں اینڈی مرے نے عالمی نمبر دواسپین کے رافیل نڈال کو شکست دیدی۔ نڈال نے…
ممبئی انڈینز تیسری چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی جیت کر چیمپئنز کی چیمپئن بن گئی۔ فائنل میں رائل بنگلور چیلنجزاکتیس رنز سے ہارگئی۔ چنائی میں فائنل کا ٹاس جیت کر ہربھجن سنگھ نے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ممبئی انڈینز ٹیم آخری گیند پر ایک…
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ایگزیکٹوبورڈ کا اجلاس پیر کو دبئی میں ہورہا ہے۔اعجازبٹ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ آئی سی سی نے جون کے اجلاس میں آ زاد گورننس ریوریو کی منظوری دیتے ہوئے لارڈ وولف کو اسکا سربراہ مقررکیاتھا۔ریویوکمیشن کاقیام…
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان دس دسمبر کو واشنگٹن میں امریکا کے لیمونٹ پیٹرسن کے خلاف عالمی لائٹ ویلٹر ویٹ بیلٹ کا دفاع کریں گے۔ لیمونٹ پیٹرسن کے خلاف فائٹ میں عامر خان آخری بار لائٹ ویلٹر ویٹ ٹائٹل کا دفاع…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ سری لنکا پر قابو پانے کیلئے فیلڈنگ بہتر بنانا ضروری ہے۔ مصباح الحق کا کہنا کہ انکی ٹیم کی کارکردگی میں گذشتہ دو سیریز میں بہتری آئی ہے۔ لیکن سری لنکادنیا…
چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ کے عہدے کی تین سالہ میعاد آج ختم ہورہی ہے لیکن حکومت نے انہیں تاحکم ثانی بورڈ کی ذمہ داری جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ اعجازبٹ کو آٹھ اکتوبر دوہزار آٹھ کو ڈاکٹر نسیم اشرف کی…
پاکستان اور سری لنکا کے مابین کھیلی جانے والی کرکٹ سیریز کے لوگو کی نقاب کشائی کر دی گئی۔ سیریز کا نام موبی لنک جاز کپ2011 ہو گا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہونے والی تقریب میں پی سی بی کے جنرل…
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے رواں سال دسمبر میں کھیلی جانے والی چیمپیئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے . انٹرنیشنل ھاکی فیڈریشن نیچیمپیئنز ٹرافی بھارت میں دو فیڈریشینوں کی وجہ نیوزی لینڈ منتقل کردی گئی تھی . پروگرام کے مطابق…
رافیل نڈال اور اینڈے مرے نے جاپان اوپن ٹینس کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ ٹوکیو میں جاری ٹورنامنٹ کے دوسرے رانڈ میں برٹش اسٹار اینڈی مرے نے امریکی الیکس بوگومولوف کو چھ ایک اور چھ دو سے آٹ کلاس کردیا۔ اینڈی…
پاکستانی کرکٹرز کے خلاف اسپاٹ فکسنگ اور کرپشن کیس کی سماعت کے تیسرے دن وکیل استغاثہ نے تین کھلاڑیوں کامران اکمل، عمر اکمل اور وھاب ریاض کو بھی مشکوک قرار دیا ہے۔ وکیل استغاثہ آفتاب جعفر جی نیکران پراسی کیوشن کورٹ کو…
پاکستانی کرکٹرز کے خلاف دھوکہ دہی اور کرپشن کے کیس کے دوسرے روز استغاثہ نے عدالت کے سامنے الزامات کی تفصیل پیش کی۔ پبلک پراسیکیوٹر آفتاب جعفر جی نے عدالت کو بتایاکہ سلمان بٹ، محمد آصف،محمد عامر اور انکا ایجنٹ اسپاٹ فکسنگ…
پاکستانی کرکٹرز سلمان بٹ اور محمد آسف کے خلاف اسپاٹ فکسنگ اور کرپشن کیس کی سماعت لندن کی ساتھ وارک عدالت میں دوسرے دن بھی جاری رھی۔ سماعت کے دوسرے دن چھ مرد اور چھ عورتوں پر مبنی جیوری نے حلف اٹھایا۔…
اکتوبر میں ہونے والی قومی سائیکلنگ چیمپین شپ ویلوڈروم کی خراب حالت اور لاہور میں ڈینگی وائرس کے باعث ملتوی کر دی گئی ہے۔ مقابلوں کی تاریخوں کا اعلان نومبر میں کیا جائے گا۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے نو منتخب صدر منور…
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے چوبیس کھلاڑیوں کے لئے سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ فارورڈ ریحان بٹ اور گول کیپر سلمان اکبر کو اس فہرست سے ڈراپ کر دیا گیا ہے۔ پانچ ماہ کے سینٹرل کانٹریکٹ کا اطلاق یکم جولائی سے…
ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ وہ ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی میچز کے لئے فٹ ہیں اور قومی ٹیم کے لئے دستیاب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں مایوس نہیں کریں گے۔ عبدالرزاق لاہور…
پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف سلیکٹر محسن حسن خان کو قومی کرکٹ ٹیم کا عبوری کوچ مقرر کر دیا ہے۔ وہ سری لنکا کے خلاف سیریز کے لئے کوچنگ کے فرائض سرانجام دیں گے۔ محسن خان اس سے پہلے انیس سو اٹھانوے…
سیالکوٹ اسٹا لینز نے کراچی میں ہونے والا قومی ٹی ٹوئنٹی جیت لیا اتوار کی شب کیھلے گئے فائنل میں سیالکوٹ کی ٹیم نے راولپنڈی ریمز کو 10 رن سے شکست دے دی۔ سیالکوٹ نے چھٹی بار قومی ٹی ٹوئنٹی جیتا ہے…
قومی ٹوئنٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں آج سیالکوٹ اسٹالینز کا ٹکرائو راولپنڈی ریمز سے ہوگا۔ میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔ پانچ مرتبہ کی قومی ٹی ٹوئنٹی چیمپئن سیالکوٹ اسٹالینز نے گذشتہ روز سیمی فائنل میں لاہور ایگلز کوچھ وکٹوں سے…
اس ماہ متحدہ عرب امارات میں سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کی واپسی یقینی ہے۔ سری لنکا سے تین ٹیسٹ ،پانچ ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی پر مبنی سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ…
آئی سی سی کے جون میں منظور کردہ بین الاقوامی کرکٹ کے نئے قوانین کا اطلاق آج سے ہوگا۔ کرکٹ کے نئے قوانین کے مطابق ون ڈے کرکٹ کی ہر اننگز میں دونوں اینڈ سے الگ الگ گیندیں استعمال ہونگی۔ بیٹنگ اور…
قومی ٹوئنٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل میں آج لاہور ایگلز کا مقابلہ سیالکوٹ اسٹالینز سے اور پشاور پینتھرز کا مقابلہ راولپنڈی ریمز سے ہوگا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جمعہ کو آخری گروپ میچ میں پشاور پینتھرز نے کراچی ڈولفنز نے انتیس رنز…
پی سی بی کی کمیٹی نے قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے پانچ امیدواروں کی سفارش کر دی۔ انتخاب عالم کی سربراہی میں پی سی بی کی کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا،کمیٹی کے چوتھے ممبر رمیز راجہ سے فون پر مشاورت…
اسکواش فیڈریشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی بورڈ کے اجلاس میں خراب کارکردگی کی بنا پر اسکواش کے تین کھلاڑیوں پر پابندی عائد کردی گئی ۔ اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس کے دوران ایگزیکٹیو کمیٹی بورڈ کے ارکان نے متعدد کھلاڑیوں کی کارکردگی…