وقار یونس کے طبی وجوہ کے باعث مستعفی ہونے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے لئے عبوری کوچ کی تقرری پر غور کیا جا رہا ہے۔ زمبابوے کا دورہ وقار یونس کا قومی ٹیم کے ساتھ آخری ٹور تھا۔پی سی بی نے…
سولہویں ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے قزاقستان کو شکست دے کر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ایران کے دارلحکومت تہران سے موصولہ نتائج کے مطابق پاکستان نے قزاقستان کو ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے…
چیئرمین پی سی بی اعجازبٹ کے عہدے کی میعاد آٹھ اکتوبر کو ختم ہورہی ہے لیکن ان کے عہدے پر برقرار رہنے کا واضح امکان ہے۔ گذشتہ روز بلاول ہائوس میں کھیلوں سے متعلق اہم شخصیات نے صدر آصف علی زرداری سے…
سری لنکا نے آئندہ ماہ یواے ای میں پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے سولہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ تلکارتنے دلشن کپتان اور اینجلو میتھیوز نائب کپتان برقرار رہیں گے۔ سمارا ویرا اور اجنتھا مینڈس دورے کیلئے سری لنکن…
سری لنکا کا دورہ ختم ہونے کے فوری بعد آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ ٹم نیلسن اپنے عہدے سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ ٹم نیلسن کو دوہزار سات میں جان بکانن کا جائشین مقرر کیاگیا تھا۔ ان کے دور میں آسٹریلیا چوبیس سال…
قومی کرکٹ ٹیم زمبابوے کا کامیاب دورہ کرنے کے بعد براستہ ابوظہبی لاہور پہنچ گئی۔ لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ تمام جونیئر کھلاڑیوں کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔ اس…
آئی سی سی سے تیسری بار سال کے بہترین امپائر کاایوارڈ حاصل کرنے کے بعد علیم ڈار وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ لاہور ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تیسری بار آئی سی سی کا ایوارڈ…
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اعجاز بٹ نے بورڈ کے سرپرست اعلی صدر آصف علی زرداری سے اپنے عہدے کی میعاد میں چھ ماہ کا اضافہ کرنے کی درخواست کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر زرداری کو لکھے گئے خط میں…
سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز نے کہا ہے شاہد خان آفریدی قومی ٹیم میں واپسی کے لئے پہلے پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ سے معافی مانگیں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کے لئے غیر ملکی…
ہرارے : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے دورہ زمبابوے میں ٹیم کی کارکردگی پراطمینان کا اظہارکیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ خوشی ہے کہ ہرپلیئرنے ٹیم کیلئے پرفارم کیا۔ پاکستان نے زمبابوے کو واحد ٹیسٹ، ون ڈے اور…
پاکستان کے محمد حفیظ نے آئی سی سی آل راونڈرز رینکنگ میں کیرئیر بیسٹ تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز میں عمدہ کارکردگی نے محمد حفیظ کو…
پاکستان کرکٹ ٹیم نے کوچ وقار یونس کو فتح کا تحفہ دیکر الوداع کہا ہے۔ وقاریونس دورے کے بعد عہدے سے دستبردار ہونے کا اعلان کر چکے ہیں۔ ٹیم نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سمیت دورے مکمل کلین سوئپ کیا…
پاکستان نے دوسرے ٹوئنٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کو پانچ رنز سے ہرا دیا زمبابوے ایک سو بیالیس کے ہدف کے تعاقب میں سات وکٹ کے نقصان پر ایک سو چھتیس رنز ہی بنا سکا۔ ہرارے میں دورے کے آخری میچ کیلئے پاکستان…
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا اور آخری ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ آج ھرارے میں کھیلا جائیگا۔ پاکستان کے کوچ وقار یونس کا یہ آخری میچ ھو گا۔ وقار یونس نے زمبابوے کے دورے پر جانے سے قبل اعلان کیا تھا کہ یہ…
کولمبو ٹیسٹ کے دوسرے دن کھیل ختم ہونے پر آسٹریلیا کیتین سوسولہ رنز کے جواب میں سری لنکا نے دو وکٹوں کے نقصان پر ایک سوچھیاسٹھ رنز بنالئے۔ کولمبو ٹیسٹ کی دوسری صبح آسٹریلیا نے نامکمل اننگز پانچ وکٹ پر دوسو پینتیس…
ڈیوس کپ ٹینس سیمی فائنل میں ارجنٹائن اور اسپین نے دوصفر کی برتری حاصل کرلی۔ بلغراد میں عالمی نمبرایک نوواک یوکووچ کمر میں درد کی وجہ سے افتتاحی سنگلز سے دستبردار ہوگئے۔ وکٹر ٹروچی کو دفاعی چیمپئن سربیاکی جانب سے ڈیوڈ نلبندیان…
کولمبو ٹیسٹ میں مائیک ہسی نے پندرہویں سنچری بنا لی۔آسٹریلیا کی پوری ٹیم تین سوسولہ رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔ کولمبو میں ٹیسٹ کی دوسری صبح آسٹریلیا نے نامکمل اننگز دوسو پینتیس رنز پانچ کھلاڑی آئوٹ سے شروع کی۔ بریڈ ہیڈن پینتیس، مچل…
پاکستان کے خلاف کرکٹ سیریز کھیلنے کے لئے بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ نے اپنے حکومت سے اجازت مانگ لی ھے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک اعلی افسر کے مطابق بھارتی حکومت نے اگر اجازت دی تو روایتی حریفوں کے درمیان کرکٹ سیریز…
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد نے کہا ہے کہ آئی سی سی کے اجلاس میں ڈیولپمنٹ کمیٹی کی سربراہی پاکستان کو دی گئی ہے جبکہ فیوچر ٹور پروگرام کی ذیلی کمیٹی میں بھی پاکستان اور آسٹریلیا کو شامل…
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اعجاز بٹ دبئی کے دورے کے بعد لاہور ائیرپورٹ پہنچ گئے ہیں۔ ائیر پو رٹ پر اعجاز بٹ نے میڈیا سے بات چیت کرنے سے گریز کیا۔ اعجاز بٹ خاموشی سے ائیر پورٹ سے روانہ ہو گئے۔…
انگلینڈ اور بھارت کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے آج کارڈف میں کھیلا جا رہا ہے۔ بھارت کے راہول ڈریوڈ کیریئر کا الوداعی ون ڈے کھیل رہے ہیں اور فتح کے ساتھ ون ڈے کرکٹ سے رخصت ہونا چاہتے ہیں۔ انگلینڈ…
بھارت کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نومبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پاکستان اور بھارت کے مابین تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے وائس چیئرمین عمران احمد شیخ نے لاہور…
سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے کولمبو میں شروع ہوگا۔ آسٹریلیا کوتین ٹیسٹ کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ دوسرے ٹیسٹ میں بارش نے آسٹریلوی ٹیم کو ایک یقینی فتح سے محروم کردیا،لیکن…
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا پہلا ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ آج ھرارے میں کھیلا جائیگا۔ ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کے بعد پاکستان کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی میں بھی فیورٹ ھے۔ پاکستان نے زممابوے کے خلاف ٹیسٹ…