پاکستان کرکٹ ٹیم نومبر دسمبرمیں دوٹیسٹ ،تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچز پر مبنی سیریز کیلئے بنگلہ دیش کا دورہ کریگی۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے میڈیا منیجر ربید امام کے مطابق پاکستان ٹیم چھبیس نومبر سے بائیس دسمبر تک…
سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ کل سے کولمبو میں شروع ہوگا۔ آسٹریلیا کوتین ٹیسٹ کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ دوسرے ٹیسٹ میں بارش نے آسٹریلوی ٹیم کو ایک یقینی فتح سے محروم کردیا،…
بھارتی صوبے مہاراشٹر کی حکومت نے ہاکی پلیئر یوراج والمیکی کو نقد رقم اور فلیٹ انعام میں دینے کا اعلان کیاہے۔ مہاراشٹر سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی یوراج والمیکی اس بھارتی ٹیم کا حصہ تھے جس نے اتوار کو چین میں پہلی…
انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچوں کے لئے آف اسپنر گریم سوآن کو کپتان مقرر کیا ھے۔ انگلینڈ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف تیئیس اور پچیس ستمبر کو اوول ، لندن میں دو ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے ھیں۔…
تیسرے ایک روزہ کرکٹ میچ میں پاکستان نے میزبان زمبابوے کو فتح کے لئے 271 رنز کا ہدف دے دیا ۔ ہرارے میں کھیلے جانے والے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی جس پر پاکستانی…
ہرارے میں پاکستان اور زمبابوے تیسرے ون ڈے میں مدمقابل، زمبابوے کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، سیریز میں پاکستان کودو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ھے۔ سیریز میں پہلے ھی کامیابی حاصل کرنے کی وجہ سے پاکستان نے ھرارے…
پاکستانی ایمپائر علیم ڈار کو مسلسل تیسری بار آئی سی سی ایوارڈ کا حقدار ٹہرایا گیا ہے۔ علیم ڈار کا کہنا ہے آئی سی سی ایوارڈ قوم کی دعاوں کا نتیجہ ہے۔ لگاتار تیسری مرتبہ ائی سی سی کے بہترین ایمپائر کا…
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سال کی بہترین ون ڈے ٹیم کا اعلان کر دیا ھے جسمیں پاکستان کے عمر گل کو شامل کیا گیا ہے۔ آئی سی سی ہر سال بہترین کارکردگی پر بہترین ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کا انتخاب کرتی…
سری لنکا اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ ہارجیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا۔ آسٹریلیاکوتین ٹیسٹ کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پالی کیلے ٹیسٹ کے آخری دن سری لنکا نے دوسو تئیس رنز دو کھلاڑی آئوٹ سے اپنی…
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آصف باجوہ نے کہا ہے کہ پہلی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم کی کارکردگی بہترین رہی۔ بدقسمتی سے فائنل نہ جیت سکے۔آج وطن واپسی پر اپنے ہیروز کا شاندار استقبال کریں گے۔ وہ لاہور میں…
آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکن بیٹسمین اپنی ٹیم کو شکست سے بچانے میں مصروف ہیں۔ پالی کیل ٹیسٹ کے آخری دن سری لنکا نے دو سو تئیس رنز دو کھلاڑی آؤٹ سے اپنی نامکمل اننگز شروع کی۔ ریان ہیرس…
ٹینس گرینڈ سلیم یوایس اوپن ویمن فائنل، سمانتھا اسٹوسر نے اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں اسٹوسر نے امریکا کی سیرینا ولیمز کو با آسانی شکست دے دی۔ مینز فائنل میں دفاعی چیمپئن رافیل نڈال کامقابلہ عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ سے…
پہلی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی بھارت نے جیت لی۔ فائنل میں بھارت نے پاکستان کوپینلٹی اسٹروکس پر دو کے مقابلے میں چار گول سے ہرایا۔ اورڈس چین میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل میں سخت مقابلہ ہوا۔ مقررہ وقت…
دوسرے ایک روزہ میچ میں قومی کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کو دس وکٹوں سے شکست دے دی۔اوپننگ پارٹنر شپ میں محمدحفیظ نے ایک سو انتالیس اور عمران فرحت نے پچہتر رنز بناکر نیا قومی ریکارڈ قائم کر دیا۔ ہرارے میں کھیلے جانے…
انگلینڈ نے تیسرے ایک روزہ میچ میں بھی بھارت کوتین وکٹوں سے شکست دیدی اور سیریز میں دوصفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔ اوول میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بھارت کوبیٹنگ کی دعوت دی ۔ اٹھاون رنز پر بھارت کی…
یوایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں پاک، بھارت ٹینس اسٹارز اعصام الحق قریشی اور روہن بوپنا کی پیش قدمی سیمی فائنل میں ختم ہوگئی۔ اعصام الحق اور روہن بوپنانے گذشتہ روز نامکمل رہنے والے کوارٹر فائنل میں برٹش پلیئرز کولن فلیمنگ اور راس…
پاکستان کی انڈر سکسٹین فٹ بال ٹیم اے ایف سی چیمپئین شپ کوالیفائنگ رانڈ کے چھ میچز کھیلنے کے لیے منیر آفتاب کی قیادت میں کویت روانہ ہو گئی۔ بائیس کھلاڑیوں اور پانچ آفیشلز پر مشٹمل پاکستان کی انڈر سکسٹین فٹ بال…
یو ایس اوپن ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں اعصام الحق اورروہن بھوپنا کی جوڑی کو شکست نیویارک میں کھیلے جانیوالے سیمی فائنل میں پولش جوڑی فرسٹن برگ اورمارسن ماتوسکی نے پاک بھارت جوڑی کو 2-6،اور6-7سے شکست دی اس سے قبل…
یوایس اوپن ٹینس میں نوواک یوکووچ، راجر فیڈرر، سرینا ولیمز اور سمانتھا اسٹوسر نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ نیویارک میں دو روز بعد بالآخر موسم مہربان ہوا۔عالمی نمبرایک سربیا کے نوواک یوکووچ کیہم وطن تپسراوچ انجری کی وجہ سے کوارٹر فائنل…
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا مقابلہ دو دو گول سے برابر رہا۔ پاکستان نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ ڈوس چین میں جاری پہلی ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے آخری گروپ میچ میں پاکستان کا مقابلہ بھارت…
پی سی بی کی تین رکنی کمیٹی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ کے لئے ویب سائٹ پر اشتہار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی کی تین رکنی کمیٹی کا اجلاس قومی کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوا۔ اجلاس میں انتخاب…
پاکستان نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد زمبابوے کو پہلے ون ڈے میچ میں پانچ رنز سے شکست دیدی اور تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ بلاویو میں زمبابوے نے پاکستان کی جانب سے دئیے…
ایشین چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اپنا آخری لیگ میچ جمعہ کو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا۔ اورڈوس چین میں جاری پہلی ایشین چیمپئنز ٹرافی نے کوریا کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہراکرپوائنٹس ٹیبل پر ایک مرتبہ پھر…
ٹینس گرینڈ سلیم یوایس اوپن میں مسلسل دوسرے دن کا کھیل بارش کی نذر ہو گیا۔ نیویارک طوفان لی کی وجہ سے یوایس اوپن میں دوسرے دن کے تمام میچز صرف سولہ منٹ کے بعد منسوخ کردیے گئے۔ مسلسل بارش اور کورٹ…