انگلینڈ (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری ہے جس کے مطابق بھارت پہلے جبکہ پاکستان کی سا تویں پوزیشن برقرار ہے۔ انگلینڈ کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعدآئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جار…
لندن (جیوڈیسک) انگلینڈ نے بھارت کو پانچویں اور آخری ٹیسٹ میں 118 رنز سے شکست دے کر سیریز 4-1 سے اپنے نام کر لی۔ لندن کے دی اوول اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…
نیویارک (جیوڈیسک) سربین ٹینس سٹار نواک جوکووچ نے ڈیل پورٹو کو ہرا کر یو ایس اوپن کا ٹائٹل جیت لیا۔ نیویارک میں کھیلے گئے یو ایس اوپن کے فائنل میں نواک جوکووچ اور ڈیل پوٹرو مدمقابل ہوئے۔ سابق عالمی نمبر ون نے…
اوول (جیوڈیسک) بھارتی ٹیم اوول ٹیسٹ کے تیسرے روز پہلی اننگز میں 292 رنز پر آؤٹ ہوگئی، انگلینڈ نے دوسری باری میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 114 رنز بنا کر 158 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ اوول ٹیسٹ کا تیسرا روز،…
برمنگھم (جیوڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے حریف کولمبین باکسر سیموئیل ورگاس کو شکست دے دی۔ برطانیہ کے شہر برمنگھم میں کھیلے گئے باکسنگ میچ میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے حریف کولمبین باکسر سیموئیل ورگاس کو سخت…
لاہور (جیوڈیسک) جنوبی افریقا کے لیجنڈری بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز آئندہ برس پاکستان سپر لیگ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ رواں سال بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے ڈی ویلیئرز نے انٹرنیشنل کیرئیر میں 20 ہزار…
لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان کا کہنا ہےکہ بھارت کے خلاف میچ کا الگ دباؤ ہوتا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ یہ کہنا غلط ہوگا کہ پاک بھارت میچ…
لاہور (جیوڈیسک) چیف سلیکٹر انضمام الحق نے متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ایشیا کپ کے لیے 16 رکنی دستے کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں فخر زمان، شعیب ملک،…
لاہور (جیوڈیسک) چھ ماہ بعد بین الاقوامی کرکٹ میں واپس آنے کی کوشش کرنے والے آل راؤنڈر عماد وسیم کو اس وقت دھچکہ لگا جب پیر کو پاکستان ٹیم کے فٹنس ٹیسٹ کی آزمائش میں وہ ناکام رہے۔ ان کی پاکستان ٹیم…
ساؤتھ ہیمپٹن (جیوڈیسک) انگلینڈ نے بھارت کو چوتھے ٹیسٹ میں 60 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز میں 1-3 کی ناقابل تسخیر برتری حاصل کر لی ہے۔ ساؤتھ ہیمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس…
ممبئی (جیوڈیسک) بی سی سی آئی نے ایشیا کپ 2018 کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان کردیا جس کا کپتان روہت شرما کو مقرر کیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2018…
جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا میں جاری ایشین گیمز میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ہاکی میں گولڈ میڈل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں۔ پاکستان اور بھارت ایونٹ کی واحد دو ٹیمیں تھیں جو اب تک ناقابل شکست تھیں۔ پاکستان کو جاپان جبکہ…
لاہور (جیوڈیسک) ایشین کرکٹ کونسل نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کی مزید ٹکٹیں فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ایشیا کپ 2018 میں پاکستان اور بھارت کا میچ 19 ستمبر کو…
جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا میں جاری ایشین گیمز 2018 کے والی بال ایونٹ کے کوارٹر فائنل میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ ایشین گیمز 2018 کے مقابلے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں جاری ہیں۔…
کھٹمنڈو (جیوڈیسک) انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں جاری ایشین گیمز میں ارشد ندیم نے جیولن تھرو میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کے لیے تیسرا میڈل حاصل کر لیا۔ ارشد ندیم نے یہ کارنامہ 80.75 میٹر تھرو لگاکر انجام دیا۔ انہوں…
جکارتا (جیوڈیسک) ایشین گیمز 2018 کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے ملائیشیا کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی۔ انڈونیشیا کے شہر جکارتا میں جاری ایونٹ میں پاکستان کی یہ مسلسل چوتھی کامیابی ہے۔ پاکستان کی جانب سے…
جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں جاری ایشین گیمز میں پاکستان کو دوسرا تمغہ بھی مل گیا۔کراٹے میں پاکستان کی 19 سالہ نرگس حمید اللہ نے نیپالی کھلاڑی کو شکست دیکر کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔ ایشین گیمز کے کراٹے کے…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے معاملات طے پا گئے جس کے مطابق دو ٹیموں کے درمیان سیریز 2021 میں ہو گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا ایک ٹی ٹوئنٹی اور 3…
دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی جس کے مطابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی ایک مرتبہ پھر دنیا کے نمبر ون بلے باز بن گئے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ٹیسٹ…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جس کے کچھ دیر بعد ہی وزیراعظم عمران خان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سابق صدر احسان مانی کو بورڈ…
جکارتہ (جیوڈیسک) ایشین گیمز 2018 میں پاکستان فٹبال ٹیم نے 44 سال بعد فتح اپنے نام کرتے ہوئے گروپ میچ میں نیپال کو 1-2 سے شکست دی۔ 18 ویں ایشین گیمز 2018 کا رنگا رنگ میلہ انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں جاری…
جکارتہ (جیوڈیسک) 18 ویں ایشین گیمز کا آغاز انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ہو گیا۔ ایشین گیمز کا آغاز رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے ہوا۔ ایونٹ میں 45 ممالک کے 11 ہزار ایتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں جبکہ پاکستان کا 359 رکنی…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے دوران اسپاٹ فکسنگ میں ملوث مرکزی کردار ناصر جمشید پر 10 سال کی پابندی لگا دی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن ٹریبونل نے ناصر جمشید پر پابندی کا حکم جاری کرتے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) دنیا کے کئی کرکٹرز کھیل سے ریٹائرمنٹ کے بعد کرکٹ کوچنگ سے منسلک ہورہے ہیں تاہم جاوید میانداد، محسن خان، وقار یونس اور معین خان کوچنگ کورس کی سند نہ ہونے کے باوجود پاکستان ٹیم کی کوچنگ کر چکے…