لندن (جیوڈیسک) شرمناک شکست کے بعد کوہلی مشتعل شائقین کو باتوں سے بہلانے لگے انھوں نے شائقین سے کہا ہے کہ کبھی ہم جیت جاتے ہیں اور کبھی ہمیں سیکھنے کو ملتا ہے آپ کبھی ہم سے ناامید نہ ہوں ہم بھی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) تحقیقات کر رہا ہے لیکن وہ یکم ستمبر سے اپنے نئے ڈپارٹمنٹ حبیب بینک کے لئے قائد اعظم ٹرافی میں حصہ لیں گے۔ سابق کپتان…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ میں انتظامی تبدیلی کی قیاس آرائیوں میں شدت آرہی ہے اور ایسے میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سابق صدر احسان مانی کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا سربراہ مقرر کرنے کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ جنید خان نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے چاہنے والوں کو بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان کا…
لارڈز (جیوڈیسک) انگلینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز جیمز اینڈرسن کی تباہ کن بولنگ کے باعث بھارتی ٹیم پہلی اننگز میں 107 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی ٹیم کے بالر حسن علی کو ایک روزہ کرکٹ میں سال کا بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے، جبکہ بابر اعظم ٹی20 فارمیٹ کے بہترین بیٹسمین قرار دے پائے ہیں۔ ایوارڈز کی تقریب کراچی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سینٹرل کانٹریکٹ میں شامل کھلاڑیوں کو اے، بی، سی، ڈی اور ای کیٹیگری میں رکھا گیا ہے۔ لاہور — پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بورڈ سنہ دو…
دبئی (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی ایک روزہ کرکٹ کے بعد ٹیسٹ میں بھی پہلے نمبر پر آ گئے۔ انٹرنیشل کرکٹ کونسل نے بھارت اور انگلینڈ کے پہلے ٹیسٹ کے بعد رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق بھارتی کپتان…
برمنگھم (جیوڈیسک) انگلینڈ کے 194 رنز کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 162 پر آؤٹ ہو گئی۔ انگلینڈ کو 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہو گئی۔ انگلینڈ نے اپنا 1000واں ٹیسٹ فتح کے ساتھ یادگار بنا لیا۔ انگلینڈ…
لاہور (جیوڈیسک) حبیب بینک نے ڈوپنگ میں ملوث احمد شہزاد کو قائد اعظم ٹرافی کیلیے ممکنہ اسکواڈ سے باہر کر دیا۔ گزشتہ سیزن میں ٹیم کی قیادت کرنے والے اوپنر کا نام اس بار ممکنہ فہرست میں بھی شامل نہیں، انہیں پی…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کئی سفارشات کو سامنے رکھتے ہوئے پاکستانی کرکٹرز، بورڈ کے افسران ،کوچز، امپائروں اور میچ ریفریز کی تنخواہوں میں غیر معمولی اضافہ کردیا ہے۔ پی سی بی نے 31 کھلاڑیوں کو ایک ماہ…
ریو ڈی جنیرو (جیوڈیسک) برازیلین فٹبالر نیمار جونیئر نے ورلڈکپ میچوں کے دوران انجری کا ڈرامہ کرنے کے الزامات اور تنقید کو تسلیم کر لیا۔ کہا کہ وہ مایوسی کے عالم میں ایسا کر جاتے ہیں اور اس کیفیت سے نمٹنے کیلئے…
سینٹ کٹس (جیوڈیسک) ویسٹ انڈین بیٹسمین کرس گیل نے پاکستانی جارح مزاج بیٹسمین شاہد آفریدی کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ سینٹ کٹس میں بنگلا دیش کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے…
لاہور (جیوڈیسک) آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کی پانچویں پوزیشن برقرار، بیٹنگ میں بابراعظم دوسرے اور باؤلنگ میں حسن علی تیسرے نمبر پر ہیں۔ آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی۔ ایک روزہ میچز…
کراچی (جیوڈیسک) اسد شفیق نے ایشیا کپ میں پاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد شفیق نے کہا کہ ایشیا کپ میں پاکستان کی کامیابی کے امکانات روشن ہیں، دورئہ زمبابوے میں سرفراز احمد کی…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے سمیت دیگر کھلاڑیوں نے عمران خان کو انتخابات میں فتح پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے قوی امید ہے کہ پاکستان کے عظیم ترین کرکٹر کی قیادت میں ملک ترقی…
لاہور (جیوڈیسک) پاک بھارت مقابلوں کو ترسے شائقین کے دل کی مراد پوری ہو گئی، ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ ستمبر میں دبئی اور ابوظبی میں ہونے والے ایشیا کرکٹ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا…
لاہور (جیوڈیسک) 36 سالہ شعیب ملک نے یہ اعزاز اپنے 266ویں میچ میں انجام دیا۔شعیب ملک کے علاوہ سلیم ملک، یونس خان، جاوید میاں داد، شاہد خان آفریدی، سعید انور، محمد یوسف اور انضمام الحق پاکستان کے لیے سات ہزار رنز بنانے…
زمبابوے (جیوڈیسک) سرفراز احمد دورہ زمبابوے میں ٹیم کی شاندار کارکردگی پر خوشی سے نہال، کہتے ہیں کہ کوشش کریں گے کہ آنیوالی سیریز میں بھی اسی اسپرٹ کو قائم رکھیں۔ سرفراز احمد ٹیم کی کامیابیوں پر خوش، کپتان نے دورہ زمبابوے…
لاہور (جیوڈیسک) میزبان زمبابوے اور سرفراز کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا، ٹیم پاکستان نے ایک اور کلین سویپ جبکہ فخر پاکستان نے ورلڈ ریکارڈز پر نظریں جما لیں۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان…
بلاوایو (جیوڈیسک) زمبابوے کے خلاف چوتھے ایک روزہ کرکٹ میچ میں فخر زمان کی ڈبل سینچری کی بدولت پاکستان نے ایک روزہ کرکٹ میں اپنا سب سے بڑا مجموعی سکور بنایا ہے۔ فخر زمان ڈبل سنچری بنانے کے بعد 209 کے سکور…
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے وکٹ کیپر بیٹسمین مہندرا سنگھ دھونی کی ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی افواہیں ایک بار پھر زور پکڑ گئیں۔ انگلینڈ سے سیریز میں شکست کے بعد سب سے زیادہ تنقید سابق کپتان پر ہی کی جا…
بولاوایو (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے تیسرے میچ کے بعد ٹیم میں تبدیلیوں کا اشارہ دیدیا،پاکستانی کپتان نے کہاکہ عثمان شنواری کی بولنگ میں مسلسل نکھار آرہا ہے،اوپنرز کی ثابت قدمی کی بدولت ہدف حاصل کرنے میں کوئی…
بلاوایو (جیوڈیسک) پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے دی، پانچ میچوں کی سیریز میں قومی ٹیم کو 0-2 کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان نے 195 رنز کا ہدف 37ویں اوور میں ایک وکٹ کے…