قومی کرکٹر احمد شہزاد کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آ گیا

قومی کرکٹر احمد شہزاد کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آ گیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد انہیں 3 ماہ یا اس سے زائد وقت کی پابندی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ قومی کرکٹر احمد شہزاد کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ پی…

انگلینڈ نے ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ سکور کا نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا

انگلینڈ نے ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ سکور کا نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا

ناٹنگھم (جیوڈیسک) ناٹنگھم میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے سیریز کے تیسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو تباہ کن ثابت ہوا۔ انگلینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں…

قومی ہاکی ٹیم نے آسٹریا کیخلاف سیریز 0-2 سے جیت لی

قومی ہاکی ٹیم نے آسٹریا کیخلاف سیریز 0-2 سے جیت لی

لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں میں مصروف پاکستان ہاکی ٹیم نے آسٹریا کے خلاف 3 میچوں کی سیریز 0-2 سے جیت لی۔ چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم ان دنوں ہالینڈ کے شہر بریڈا میں…

فٹبال ورلڈ کپ کا بڑا اَپ سیٹ؛ میکسیکو نے دفاعی چیمپئن جرمنی کو ہرا دیا

فٹبال ورلڈ کپ کا بڑا اَپ سیٹ؛ میکسیکو نے دفاعی چیمپئن جرمنی کو ہرا دیا

ماسکو (جیوڈیسک) فٹ بال ورلڈ کپ کے ایک بڑے اپ سیٹ میں میکسیکو نے دفاعی چیمپئن جرمنی کو شکست دے دی۔ روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2018ء کے ایک اہم میچ میں دفاعی چیمپین جرمنی اور میکسیکو کی ٹیمیں آمنے سامنے…

فٹبال ورلڈ کپ: رونالڈو کی ہیٹرک، سپین اور پرتگال کا میچ برابر

فٹبال ورلڈ کپ: رونالڈو کی ہیٹرک، سپین اور پرتگال کا میچ برابر

سوچی (جیوڈیسک) کرسٹیانو رونالڈو نے آج اپنے پہلے میچ میں ہیٹرک مکمل کرتے ہوئے سپین کو پرتگال کے خلاف کامیابی حاصل کرنے سے روک دیا۔ گروپ بی کی مضبوط ترین ٹیموں سپین اور پرتگال کے درمیان میچ 3-3 سے برابر رہا۔ برطانوی…

فٹبال ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب

فٹبال ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب

ماسکو (جیوڈیسک) دنیا جہاں کے رنگ ماسکو اسٹیڈیم میں اتر آئے، مقامی گلوکاروں نے خوب لہو گرمایا، شائقین کے رقص نے سماں باندھ دیا۔ روس میں منعقدہ فٹبال ورلڈ کپ 2018 کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ آغاز ہوگیاہے۔ تقریب میں…

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو ہرا کر سیریز جیت لی

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو ہرا کر سیریز جیت لی

ایڈنبرا (جیوڈیسک) سکاٹ لینڈ کے خلاف دو میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستانی ٹیم نے 84 رنز سے کامیابی حاصل کرلی، پاکستان کے 167 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پوری سکاٹش ٹیم 82 رنز پر ہمت…

پہلا ٹی ٹونٹی: پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 48 رنز سے ہرا دیا

پہلا ٹی ٹونٹی: پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 48 رنز سے ہرا دیا

ایڈنبرا (جیوڈیسک) پاکستان نے پہلے ٹی ٹونٹی میں اسکاٹ لینڈ کو 48 رنز سے ہرا دیا، 2 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری میچ 13 جون کو کھیلا جائے…

فٹبال ورلڈ کپ، شاہد آفریدی جرمنی کو سپورٹ کریں گے

فٹبال ورلڈ کپ، شاہد آفریدی جرمنی کو سپورٹ کریں گے

لاہور (جیوڈیسک) فیفا ورلڈ کپ میں شاہد آفریدی جرمنی کو سپورٹ کریں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ فٹبال مجھے بہت پسند ہے، شروع سے ہی میری فیورٹ ٹیم جرمنی ہے، اس مرتبہ بھی جرمنی…

بنگلا دیش ویمنز نے ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت لیا

بنگلا دیش ویمنز نے ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت لیا

بنگلا دیش (جیوڈیسک) بھارتی خواتین کا ایشیا کپ میں لگاتار ساتویں بار چیمپئن بننے کا خواب ادھورا رہ گیا، بنگلا دیش نے سنسنی خیز مقابلےکے بعد بھارت کو 3 وکٹوں سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ ویمن ٹی ٹونٹی ایشیا…

فیفا ورلڈ کپ جتنا بڑا ٹورنامنٹ اتنا ہی بڑا انعام، فاتح ٹیم کو 3 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز ملیں گے

فیفا ورلڈ کپ جتنا بڑا ٹورنامنٹ اتنا ہی بڑا انعام، فاتح ٹیم کو 3 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز ملیں گے

ماسکو (جیوڈیسک) فیفا ورلڈ کپ جتنا بڑا ٹورنامنٹ ہے اتنا ہی بڑا انعام بھی رکھا گیا ہے، میگا ایونٹ کا فائنل جیتنے والی ٹیم کو 3 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز کی رقم بطور انعام دی جائی گی۔ فیفا ورلڈ کپ کھیلوں کی…

ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ؛ بابراعظم نمبر ون بیٹسمین برقرار

ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ؛ بابراعظم نمبر ون بیٹسمین برقرار

لاہور (جیوڈیسک) آئی سی سی کی جانب سے جارہ کردہ نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ٹاپ 9 بولرز میں اسپنرز شامل ہیں جب کہ بیٹسمینوں کی فہرست میں قومی ٹیم کے بلے باز بابر اعظم سرفہرست ہیں۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی…

افغان ٹیم کی دوسری فتح، بنگلہ دیش کو کلین سویپ کا خطرہ

افغان ٹیم کی دوسری فتح، بنگلہ دیش کو کلین سویپ کا خطرہ

بھارت (جیوڈیسک) افغانستان کے ہاتھوں بنگلہ دیش کو کلین سویپ سے بچنے کا چیلنج درپیش، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی 7 جون کو کھیلا جائے گا۔ بھارت میں جاری 3 میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز میں…

آئی سی سی بولنگ ایکشن قوانین پر تنقید، پی سی بی نے محمد حفیظ کو معافی دیدی

آئی سی سی بولنگ ایکشن قوانین پر تنقید، پی سی بی نے محمد حفیظ کو معافی دیدی

لاہور (جیوڈیسک) بولنگ ایکشن قوانین کے حوالے سے آئی سی سی پر تنقید کرنے والے محمد حفیظ کو پی سی بی ڈسپلنری کمیٹی سے معافی مل گئی۔ آل راﺅنڈر پی سی بی کی ڈسلپنری کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے اور اپنا موقف…

اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان

اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان ہو گیا۔ انجری کا شکار بابر اعظم کی جگہ حارث سہیل کو شامل کیا گیا ہے۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کپتان سرفراز احمد اور ہیڈ…

لیڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 55 رنز سے ہرا دیا

لیڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 55 رنز سے ہرا دیا

لیڈز (جیوڈیسک) پاکستان ٹیم کی بیٹنگ لائن دوسری اننگز میں شروع سے ہی مشکلات کا شکار رہی، اوپنر اظہر علی 11 رنز بنا کر اینڈرسن کی گیند پر کلین بولڈ ہو گئے جب کہ حارث سہیل 8 رنز بنانے کے بعد اینڈرسن…

دوسرا ٹیسٹ؛ دوسرے دن کے اختتام پر انگلینڈ کو 128 رنز کی برتری حاصل

دوسرا ٹیسٹ؛ دوسرے دن کے اختتام پر انگلینڈ کو 128 رنز کی برتری حاصل

لیڈز (جیوڈیسک) دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم 174 رنز پر پویلین لوٹ گئی جس کے جواب میں انگلیںڈ کی بیٹنگ جاری ہے اور میزبان ٹیم نے پاکستان پر برتری حاصل کرلی ہے۔ ہیڈ نگلے میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ…

لیِڈز ٹیسٹ: پہلے دن کا کھیل ختم، انگلینڈ کے 2 وکٹ پر 106 رنز

لیِڈز ٹیسٹ: پہلے دن کا کھیل ختم، انگلینڈ کے 2 وکٹ پر 106 رنز

ہیڈنگلے (جیوڈیسک) مہمان ٹیم انگلینڈ کو پاکستانی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 68 رنز درکار، 8 وکٹیں باقی، پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں صرف 174 رنز بنا سکی تھی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں…

شاہد آفریدی ورلڈ الیون کے کپتان مقرر

شاہد آفریدی ورلڈ الیون کے کپتان مقرر

لاہور (جیوڈیسک) آئی سی سی نے شاہد آفریدی کو ورلڈ الیون کا کپتان مقرر کر دیا، شعیب ملک بھی عالمی الیون میں شامل ہیں،ورلڈ الیون اکتیس مئی کو لارڈز میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی کھیلے گی۔ لارڈز کرکٹ گراؤنڈ ورلڈ…

لارڈز ٹیسٹ میں کارکردگی، محمد عباس ٹاپ 20 بولرز میں شامل

لارڈز ٹیسٹ میں کارکردگی، محمد عباس ٹاپ 20 بولرز میں شامل

لاہور (جیوڈیسک) لارڈز ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی پر پاکستانی بولرز کو صلہ مل گیا ہے، محمد عباس 9 درجہ ترقی پا کر ٹاپ ٹوئنٹی میں شامل ہو گئے، محمد عامر 32 ویں، حسن علی 61 ویں اور شاداب خان ٹاپ 100 میں…

بولرز کی لینتھ کامیابی کی کنجی بنی، سرفراز احمد

بولرز کی لینتھ کامیابی کی کنجی بنی، سرفراز احمد

لندن (جیوڈیسک) سرفراز احمد نے بولرز کی لینتھ کو کامیابی کی کنجی قرار دے دیا۔ لارڈز میں فتح کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ ٹیم ناتجربہ کار ہونے کی وجہ سے کوئی توقع نہیں کررہا…

لارڈز ٹیسٹ میں شاہینوں کی شاندار فتح

لارڈز ٹیسٹ میں شاہینوں کی شاندار فتح

لندن (جیوڈیسک) پاکستان کی لارڈز میں پانچویں فتح، پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن پاکستان نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے 64 رنز کا ہدف 1 وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔ پاکستان کو 2 میچز…

لارڈز ٹیسٹ؛ تیسرے دن کے اختتام پر انگلینڈ کو 56 رنز کی برتری حاصل

لارڈز ٹیسٹ؛ تیسرے دن کے اختتام پر انگلینڈ کو 56 رنز کی برتری حاصل

لندن (جیوڈیسک) لارڈز ٹیسٹ میں انگلش بلے باز جوس بٹلر اور ڈومینک بیس نے انگلینڈ کو اننگز کی شکست سے بچا لیا۔ لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کے 179 رنز کی برتری کے جواب میں انگلینڈ کی بیٹنگ دوسری اننگز میں بھی مشکلات…

لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا دن؛ پاکستان کو 166 رنز کی برتری حاصل

لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا دن؛ پاکستان کو 166 رنز کی برتری حاصل

لندن (جیوڈیسک) لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے دن انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری اور پاکستان نے 8 وکٹ کے نقصان پر 350 رنز بنا لیے ہیں۔ انگلینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے دن پاکستان…