لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی کی اینٹی کرپشن ٹربیونل نے ناصر جمشید کو طلب کر لیا۔ 3 رکنی ٹربیونل نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے اور انگلینڈ میں مقیم اوپنر کو 4 مئی کو این سی اے میں پیش ہونے کی ہدایت…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقا 2018-19 کا شیڈول جاری کر دیا گیا، ٹیم دسمبر اور جنوری میں جنوبی افریقا میں 3 ٹیسٹ، 5 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ قومی ٹیم دورے کا آغاز 19…
لاہور (جیوڈیسک) محمد عامر پاؤں پر گیند لگنے کے باوجود کسی سنگین انجری سے بچ نکلے۔ دورۂ برطانیہ کی تیاری کیلیے قومی کیمپ کے دوران بولنگ کرتے ہوئے بیٹسمین کے ایک اسٹروک پر گیند سیدھی پاؤں پر لگی۔ بولر کو چوٹ لگنے…
اوٹاوا (جیوڈیسک) سابق عالمی چیمپئن عامر خان نے کینیڈا کے باکسر فل لو گریکو کو محض 40 سیکنڈ میں شکست دے کر دنیائے باکسنگ میں ہلچل مچا دی۔ عالمی میڈیا کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے 150 پاؤنڈ کیٹگری…
لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے آل راﺅنڈر فہیم اشرف قومی ٹیسٹ ٹیم کا مستقل حصہ بننے کیلیے پرعزم ہیں۔ دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کی تیاری کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے آل راﺅنڈر نے…
لاہور (جیوڈیسک) کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کا نام روشن کرنے والی ریسلنگ ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال، گولڈ میڈلسٹ محمد انعام بٹ پر پھولوں کی بارش ہوتی رہی۔ حکومت نے مطالبہ پورا نہیں کیا، اپنی مدد آپ کے تحت…
لاہور (جیوڈیسک) فواد عالم کو نظر انداز کرنے پر چیف سلیکٹر انضمام الحق سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئے۔ دورہ انگلینڈ سے نظر انداز کئے جانے والے فواد عالم سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنے ہوئے ہیں اور صارفین دل…
لاہور (جیوڈیسک) آل راﺅنڈر محمد حفیظ بولنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ روانہ ہو گئے، آئی سی سی کی منظور شدہ لیب میں ایکشن کی جانچ منگل کو ہوگی۔ گزشتہ سال رپورٹ کئے جانے کے بعد آئی سی سی کے زیر اہتمام ٹیسٹ…
لاہور (جیوڈیسک) انگلینڈ اور آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سرفراز احمد کی قیادت میں قومی ٹیم آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کھیلے گی، دورہ انگلینڈ اور…
کراچی (جیوڈیسک) کامن ویلتھ گیمز میں میڈلز جیتنے والے قومی کھلاڑیوں کو پی ایس بی نقد انعامات سے نوازے گا۔ بورڈ کے ترجمان کے مطابق آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں کھیلے جانے والے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کیلیے 5 میڈل…
لاہور (جیوڈیسک) کامن ویلتھ گیمز میں قومی ہاکی ٹیم کی پہلی کامیابی ، کینیڈا کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیکر 7 ویں پوزیشن حاصل کر لی۔ کامن ویلتھ گیمز میں لگاتار 4 میچ برابر کرنے کے پاکستان ہاکی…
اٹلی (جیوڈیسک) اٹلی کی روما کلب نے لیونل میسی کی بارسلونا کو ہرا کر چیمپئنز لیگ سے باہر کر دیا ۔ لیور پول کی ٹیم مانچسٹر سٹی کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ اطالوی سرزمین پر لیونل میسی کا…
لاہور (جیوڈیسک) انجری کے شکار یاسر شاہ اور شان مسعود کیمپ کا حصہ نہیں ہیں، پریکٹس کا آغاز کل سے ہو گا۔ دورہ آئر لینڈ اور انگلینڈ کیلئے 25ممکنہ قومی کرکٹرز کا اعلان کر دیا گیا۔ انجری کے شکار یاسر شاہ اور…
بریسبین (جیوڈیسک) کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کو ایک اور کانسی کا تمغہ مل گیا، ویٹ لفٹنگ میں ہی محمد نوح بٹ نے ایک سو پانچ کلو کیٹگری میں میدان مار لیا۔ بریسبین میں جاری اکیسویں کامن ویلتھ گیمز کے میگا ایونٹ…
لاہور (جیوڈیسک) کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مقابلہ دلچسپ کھیل کے بعد دو دو گولز سے برابر ہو گیا، قومی ٹیم کی جانب سے محمد ارسلان اور علی مبشر نے گول کیے۔ کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان اور…
لاہور (جیوڈیسک) کرکٹر شاہین شاہ آفریدی 6 اپریل 2000 کو خیبر ایجنسی میں پیدا ہوئے، گزشتہ روز 18 برس کے ہو گئے۔ شاہین آفریدی نئی صدی میں پیدا ہونیوالے پاکستان کے پہلے انٹرنیشنل کرکٹر اور 78ویں ٹی 20 کھلاڑی ہیں۔ شاہین شاہ…
لاہور (جیوڈیسک) نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں محمد حفیظ کیلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی جب کہ ’’اے‘‘ کیٹیگری سے تنزلی کا امکان ہے۔ تینوں فارمیٹ کے ٹیلنٹ پول میں شامل کھلاڑیوں کی فٹنس کا معیار جانچنے کیلیے ٹیسٹ 9اور 10اپریل کو ہونے…
لاہور (جیوڈیسک) سرفراز احمد کی کپتانی میں پاکستان کا ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسری بار کلین سویپ کیا۔ سرفراز لگاتار سات ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے والے دنیا کے پہلے کپتان بن گئے۔ سرفراز کی قیادت میں شاہینوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف…
لاہور (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز میں انتہائی شاندار کارکردگی دکھانے والے بابر اعظم ٹی ٹوینٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آگئے اور بہترین بلے باز کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ جبکہ باولنگ میں شاداب خان دوسرے نمبر پر…
کراچی (جیوڈیسک) دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 205 رنز بنائے تاہم ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 123 رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی۔ پاکستان…
کراچی (جیوڈیسک) کالی آندھی میں شاہینوں کی اونچی اڑان، پاکستان نے یک طرفہ مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز کو 143 رنز سے شکست دیدی۔ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں ہونے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 3.4…
کراچی (جیوڈیسک) ویسٹ انڈین ٹیم بارہ برس بعد پاکستان آئی ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں رات 8 بجے کھیلا جائے گا ، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے کہا ہے وہ دونوں ملکوں کے مابین کرکٹ کی بحالی کے حوالے سے پرامید ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اجے بساریہ نے کہا کہ دونوں ممالک کے شہری…
پورٹ الزبتھ (جیوڈیسک) بال ٹمپرنگ تنازع پر آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے سٹیو سمتھ اور ڈیوڈ وارنر کو ایک سال پابندی کی سزا سنا دی ہے، دونوں کرکٹرز نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بال ٹمپرنگ کی تھی۔ ٹی وی سکرین…