پی ایس ایل میں زخمی ہونے کے باجود کھیلا، کامران اکمل

پی ایس ایل میں زخمی ہونے کے باجود کھیلا، کامران اکمل

لاہور (جیوڈیسک) پشاور زلمی کے وکٹ کیپر کامران اکمل نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں میری پرفارمنس سب کے سامنے ہے، قومی ٹیم میں منتخب کرنا سلیکٹرز کا کام ہے۔ نجی ٹیلی وژن کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کامران…

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کے لیے پندرہ رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا…

پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ دوسری مرتبہ چیمپئن بن گئی

پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ دوسری مرتبہ چیمپئن بن گئی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ تھری کا فائنل معرکہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے جیت لیا، پشاور زلمی ٹائٹل کا دفاع کرنے میں ناکام، یونائیٹڈ نے 149 رنز کا ہدف 16.5 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر عبور کر لیا۔ کراچی کے…

پاکستان سپر لیگ کا فائنل معرکہ، انتظار کی گھڑیاں ختم

پاکستان سپر لیگ کا فائنل معرکہ، انتظار کی گھڑیاں ختم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے میدان میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان پاکستان سپر لیگ تھری کا فیصلہ کن معرکہ، دونوں ٹیموں کی نظر ٹرافی پر، شہر قائد کے باسی عالمی کرکٹ کی واپسی پر خوشی سے سرشار، سیکیورٹی پلان…

کرکٹ ورلڈکپ 2019 ء : ویسٹ انڈیز کے بعد افغانستان نے بھی کوالیفائی کر لیا

کرکٹ ورلڈکپ 2019 ء : ویسٹ انڈیز کے بعد افغانستان نے بھی کوالیفائی کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ دوہزار انیس میں ویسٹ انڈیز کے بعد افغانستان نے بھی کوالیفائی کر لیا۔ زمبابوے کی ٹیم انتالیس سال بعد ایونٹ میں نمائندگی سے محروم ہو گئی، سپر سکس مرحلے میں آئرش کھلاڑیوں کو افغان ٹیم کے ہاتھوں پانچ…

دوسرا ایلیمینیٹر: پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو شکست دے دی

دوسرا ایلیمینیٹر: پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو شکست دے دی

لاہور (جیوڈیسک) قذافی سٹیڈیم لاہور میں پاکستان سپرلیگ کے دوسرے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 13 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ فائنل میں پشاور زلمی کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا۔ پی…

سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی نے کوئٹہ کو 1 رن سے مات دے دی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی نے کوئٹہ کو 1 رن سے مات دے دی

لاہور (جیوڈیسک) انور علی کی جارحانہ اننگز کے باوجود پاکستان سپر لیگ تھری کے پہلے ایلیمینیٹر میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رن سے شکست دے دی۔ 158 رنز کے ہدف کے تعاقب میں…

پی ایس ایل، آر یا پار مرحلہ آج کھیلا جائے گا

پی ایس ایل، آر یا پار مرحلہ آج کھیلا جائے گا

لاہور (جیوڈیسک) پی ایس ایل تھری کا آر یا پار کا میچ آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور دفاعی چیمپئن پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا، لیگ ٹو کی فائنلسٹ ٹیمیں لاہور ہی کے میدان میں ایک بار پھر مدمقابل ہوں گی۔…

رونکی کی برق رفتار اننگز، اسلام آباد یونائیٹڈ نے فائنل میں جگہ بنا لی

رونکی کی برق رفتار اننگز، اسلام آباد یونائیٹڈ نے فائنل میں جگہ بنا لی

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کاپلے آف مرحلہ، لیوک رونکی کی برق رفتار بلے بازی کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کے…

پی ایس ایل تھری: کون کون غیر ملکی کھلاڑی پاکستان آنے کو تیار؟

پی ایس ایل تھری: کون کون غیر ملکی کھلاڑی پاکستان آنے کو تیار؟

لاہور (جیوڈیسک) پشاور زلمی کے تمام کھلاڑیوں نے تو پاکستان آنے کی حامی بھر لی جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو مشکلات کا سامنا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا پہلا مرحلہ ختم ہوگیا ہے۔ 6 ٹیموں میں سے دو ملتان…

کراچی کنگز نے اسلام آباد کو شکست دیکر پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا

کراچی کنگز نے اسلام آباد کو شکست دیکر پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا

شارجہ (جیوڈیسک) کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ ملتان سلطانز سپر لیگ سے باہر ہو گیا۔ کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کا 125 رنز کا ہدف 3 وکٹوں…

چیمپئنز لیگ : کوارٹر فائنل میں مانچسٹر یونائیٹڈ کو شکست

چیمپئنز لیگ : کوارٹر فائنل میں مانچسٹر یونائیٹڈ کو شکست

لندن (جیوڈیسک) چیمپپئنز لیگ کے کوارٹر فائنل میں مانچسٹر یونائیٹڈ اپنے ہی گھر سوِیا کے سامنے دو ایک سے ڈھیر ہو کر ایونٹ سے باہر ہو گئی۔ مانچسٹر یونائیٹڈ کے تاریخی سٹیڈیم میں میزبان ٹیم کو تاریخ ساز شکست کا سامنا کرنا…

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 33 رنز سے شکست دے دی

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 33 رنز سے شکست دے دی

شارجہ (جیوڈیسک) اسلام آباد یونائیٹڈ کے 186 رنز کا بڑا ہدف، ملتان سلطانز کی پوری ٹیم 19.1اوور میں 152 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ پاکستان سپر لیگ تھری کے پچیسویں میچ میں اسلام آباد یو نائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 33…

پورٹ الزبتھ ٹیسٹ: جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی

پورٹ الزبتھ ٹیسٹ: جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی

پورٹ الزبتھ (جیوڈیسک) جنوبی افریقا نے سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ چھ وکٹوں سے جیت کر آسٹریلیا کے خلاف چار میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر لی۔ مین آف دی میچ ربادا کو ضابطے کی خلاف ورزی پر اگلے دونوں…

سنسنی خیز مقابلے کے بعد قلندرز نے کنگز کو سپر اوور میں ہرا دیا

سنسنی خیز مقابلے کے بعد قلندرز نے کنگز کو سپر اوور میں ہرا دیا

دبئی (جیوڈیسک) سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو سپر اوور میں شکست دے دی۔ پاکستان سپر لیگ کے 24ویں میچ میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کا میچ برابر ہوگیا جس کے بعد میچ کا فیصلہ سپر…

کنگز نے سلطانز کو 63 رنز سے ہرا دیا

کنگز نے سلطانز کو 63 رنز سے ہرا دیا

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 63 رنز سے شکست دے دی۔ کراچی نے ملتان کو 189 رنز کا ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں ملتان کی ٹیم…

زلمی کو شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ نے میدان مار لیا

زلمی کو شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ نے میدان مار لیا

دبئی (جیوڈیسک) 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں زلمی کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹٰیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز ہی بنا سکی، اس فتح کے ساتھ ہی اسلام آباد یونائیٹڈ…

گیل نے بطور اوپنر ون ڈے میں گلکرسٹ، گنگولی کا ریکارڈ توڑ دیا

گیل نے بطور اوپنر ون ڈے میں گلکرسٹ، گنگولی کا ریکارڈ توڑ دیا

ہرارے (جیوڈیسک) ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل نے بطور اوپنر ون ڈے کرکٹ میں سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ اور بھارت کے سارو گنگولی کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ کر دنیا کے تیسرے کھلاڑی بن گئے۔ گیل نے گزشتہ روز…

زلمی کی شکست، سلطانز کی 19 رنز سے فتح

زلمی کی شکست، سلطانز کی 19 رنز سے فتح

دبئی (جیوڈیسک) پی ایس ایل تھری کے 16 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 19 رنز سے ہرا دیا ہے. پشاور زلمی کی ٹیم 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر صرف 164 رنز بنا سکی۔ زلمی کی…

کوہلی کو دیکھ کر مجھے عمران خان یاد آ جاتا ہے: روی شاستری

کوہلی کو دیکھ کر مجھے عمران خان یاد آ جاتا ہے: روی شاستری

کلکتہ (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ روی شاستری نے کپتان ویرات کوہلی کو سابق پاکستانی کپتان عمران خان جیسا قرار دے دیا۔ سابق بھارتی کرکٹر روی شاستری نے ایک انٹرویو میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا موازنہ ورلڈ…

کراچی کنگز کی پہلی شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ کی 8 وکٹوں سے فتح

کراچی کنگز کی پہلی شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ کی 8 وکٹوں سے فتح

شارجہ (جیوڈیسک) اسلام آباد یونائیٹڈ نے جارحانہ بلے بازی کرتے ہوئے 154 رنز کا ہدف 17.2 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ کراچی کنگز کو ایونٹ میں پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کے…

زلمی فاتح، لاہور قلندرز کو مسلسل پانچویں شکست

زلمی فاتح، لاہور قلندرز کو مسلسل پانچویں شکست

شارجہ (جیوڈیسک) پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی. پشاور زلمی نے مطلوبہ ہدف 13.4 اوورز میں حاصل کر لیا. لاہور قلندرز کی جانب سے دیے گئے 101 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی…

اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو چت کر دیا

اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو چت کر دیا

شارجہ (جیوڈیسک) لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائٹڈ کا میچ ٹائی ہو گیا جس کے بعد میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوا، سپر اوور میں لاہور قلندر نے 15 رنز سکور کیے جو ناکافی ثابت ہوئے۔ قلندر نے ٹرننگ وکٹ پر…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست

شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے نویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 135 رنز کا ہدف 17.1 اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ پاکستان سپر لیگ…