پی ایس ایل فکسنگ سکینڈل: شاہ زیب حسن پر ایک سال کی پابندی عائد

پی ایس ایل فکسنگ سکینڈل: شاہ زیب حسن پر ایک سال کی پابندی عائد

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی نے پی ایس ایل فکسنگ کیس میں شاہ زیب حسن پر ایک سال کی پابندی کیساتھ 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ معطل کرکٹر کو بکی سے رابطے، کرکٹر کو اکسانے اور بورڈ کو اطلاع…

اگلے سال پی ایس ایل کے آدھے میچز پاکستان میں ہوں گے: نجم سیٹھی

اگلے سال پی ایس ایل کے آدھے میچز پاکستان میں ہوں گے: نجم سیٹھی

دبئی (جیوڈیسک) کرکٹ دیوانوں کے لیے خوشی کی خبر، پاکستان سپر لیگ سیزن 4 کے آدھے سے زیادہ میچز پاکستان میں کھیلے جانے کا امکان ہے۔ سربراہ پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ انشا اللہ اگلے سال کم از…

سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کی فتح

سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کی فتح

لاہور (جیوڈیسک) کراچی کنگزناقابل شکست، سنسنی خیز مقابلے کے بعد27 رنز سے لاہور قلندرز کو مات دے دی۔ لاہور قلندرز کی پوری ٹیم 18.3 اوورز میں 132 اسکور بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ کراچی کنگز کی ایونٹ میں یہ مسلسل تیسری کامیابی ہے،…

پی ایس ایل تھری: کراچی کنگز نے 5 وکٹوں سے میدان مار لیا، پشاور زلمی کو شکست

پی ایس ایل تھری: کراچی کنگز نے 5 وکٹوں سے میدان مار لیا، پشاور زلمی کو شکست

دبئی (جیوڈیسک) پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 131 رنز بنائے تھے جسے کنگز نے آخری اوور میں حاصل کیا۔ کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کی ٹیم کو…

لاہور قلندرز کی دوسری شکست، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پہلی فتح

لاہور قلندرز کی دوسری شکست، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پہلی فتح

دبئی (جیوڈیسک) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اپنے دوسر ے میچ میں لاہور قلندرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر پی ایس ایل تھری کی پہلی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 14 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان…

پی ایس ایل تھری: ملتان سلطانز نے دوسرا ٹی ٹونٹی بھی جیت لیا، لاہور قلندر کو 43 رنز سے شکست

پی ایس ایل تھری: ملتان سلطانز نے دوسرا ٹی ٹونٹی بھی جیت لیا، لاہور قلندر کو 43 رنز سے شکست

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ تھری کے تیسرے میچ میں لاہور قلندر کو جیت کیلئے 180 رنز کا ہدف درکار تھا تاہم اس کے بلے باز اچھی کارکردگی نہ دکھا سکے اور صرف 136 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ دبئی میں…

پی ایس ایل تھری؛ ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

پی ایس ایل تھری؛ ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

دبئی (جیوڈیسک) پی ایس ایل تھری کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپئن پشاور زلمی کو شکست دے دی۔ میچ شروع ہوا تو پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پشاور زلمی نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز اسکور کیے اور…

سرمائی اولمپک گیمز میں تمغے جیتنے کی جنگ جاری

سرمائی اولمپک گیمز میں تمغے جیتنے کی جنگ جاری

جنوبی کوریا (جیوڈیسک) جنوبی کوریا کے شہر پیونگچین میں جاری سرمائی اولمپکس 2018 میں تمغے جیتنے کی جنگ جاری ہے۔ ونٹراولمپک گیمز کے 3ہزار میٹر اسپیڈ اسکیٹنگ مقابلے میں جنوبی کوریا نے گولڈمیڈل جیت لیا جبکہ شوٹنگ اوراسکیئنگ میں فرانس نے پہلی…

چین کی شاؤ ژنگ زلمی نے گلوبل زلمی لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

چین کی شاؤ ژنگ زلمی نے گلوبل زلمی لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

اجمان (جیوڈیسک) دبئی میں جاری گلوبل زلمی لیگ کا رنگارنگ اختتام، چین کی شاؤ ژنگ زلمی نے فائنل میں دبئی زلمی کو شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا پی ایس ایل چیمپئن پشاور زلمی کی ٹی ٹوئنٹی لیگ گلوبل زلمی لیگ کا اجمان…

پی ایس ایل تھری کا آغاز اس ہفتے سے ہو گا

پی ایس ایل تھری کا آغاز اس ہفتے سے ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سوپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز 22 فروری سے ہو گا۔ اس ایونٹ کا پہلا میچ دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی اور ملتان سلطان کے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا۔ یاد رہے کہ ملتان سلطان پہلی دفعہ اس…

شاداب خان کا عام کھلاڑی سے آل راﺅنڈر تک کا سفر

شاداب خان کا عام کھلاڑی سے آل راﺅنڈر تک کا سفر

لاہور (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کی سرزمین پر جہاں پاکستان کے ٹاپ آرڈر اور مڈل آرڈر مستند بلے باز نہ چل سکے، وہاں پاکستان کے لیگ سپنر شاداب خان نے ون ڈے میچز میں مشکل وقت میں دو نصف سنچریاں بنا کر ثابت…

پی ایس ایل تھری: کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کپتان سرفراز احمد نے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

پی ایس ایل تھری: کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کپتان سرفراز احمد نے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ اس بار پی ایس ایل کا فائنل شہر قائد میں ہو رہا ہے۔ کوشش کریں گے کہ ٹائٹل جیتیں۔ کراچی میں چیمپئنز ٹرافی ونرکپتان سرفراز احمد نے نجی تقریب…

شعیب اختر کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری مل گئی

شعیب اختر کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری مل گئی

لاہور (جیوڈیسک) سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کو پی سی بی میں نوکری مل گئی شعیب اختر کو پی سی بی کا سفیر اور نجم سیٹھی کا مشیر تعینات کر دیا گیا۔ شعیب اختر کی تعیناتی کا اعلان نجم سیٹھی نے اپنے…

انڈین ٹیم نے ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

انڈین ٹیم نے ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

پورٹ الزبتھ (جیوڈیسک) انڈین ٹیم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ون ڈے رینکنگ کی ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما لیا ہے۔ بھارت نے یہ کارنامہ جنوبی افریقا کو چھ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پانچویں میچ میں 73…

پانچویں ون ڈے میں پروٹیز کو شکست، انڈیا نے سیریز جیت لی

پانچویں ون ڈے میں پروٹیز کو شکست، انڈیا نے سیریز جیت لی

پورٹ الزبتھ (جیوڈیسک) بھارت نے جنوبی افریقا کو پانچواں ون ڈے 73 رنز سے شکست دے کر چھ میچز کی سیریز چار ایک سے جیت کر پروٹیز سرزمین پر تاریخ رقم کر دی۔ پورٹ الزبتھ میں کھیلے گئے پانچویں ون ڈے میں…

بھارتی شائق نے عمران طاہر پر نسل پرستانہ جملے کس دیے

بھارتی شائق نے عمران طاہر پر نسل پرستانہ جملے کس دیے

جنوبی افریقہ (جیوڈیسک) پاکستانی نژاد جنوبی افریقہ کے اسپنر عمران طاہر نے ایک روزہ میچ کے دوران بھارتی شائق پر نسلی تعصب پر مبنی جملے کسنے کا الزام لگایا ہے۔ جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ کے مطابق عمران طاہر کو نامعلوم شخص نے…

ہانگ کانگ ٹی ٹونٹی کپ ہنگ ہوم جیگووار نے جیت لیا

ہانگ کانگ ٹی ٹونٹی کپ ہنگ ہوم جیگووار نے جیت لیا

ہانگ کانگ (جیوڈیسک) ہانگ کانگ ٹی ٹونٹی کپ ڈیرن سیمی کی ٹیم ہنگ ہوم جیگووار نے جیت لیا۔ فائنل میں کمار سنگا کارا کی گلیکسی گلیڈی ایٹرز 6 رنز سے ناکام رہی۔ ہانگ کانگ ٹی ٹونٹی کپ کا فائنل ہنگ ہوم جیگووار…

سہ فریقی ٹی 20 سیریز: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

سہ فریقی ٹی 20 سیریز: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

آسٹریلیا (جیوڈیسک) گینگروز کی لگاتار تیسری کامیابی، کینگروز نے انگلینڈ کے خلاف ایک سو اڑتیس رنز کا ہدف تین وکٹ پر عبور کر لیا۔ سہ فریقی سیریز میں آسٹریلیا کی لگاتار تیسری فتح اور انگلش ٹیم کو مسلسل دوسری شکست ہوئی۔ میلبرن…

آئس کرکٹ: شاہد آفریدی کی رائلز الیون نے سیریز جیت لی

آئس کرکٹ: شاہد آفریدی کی رائلز الیون نے سیریز جیت لی

جنیوا (جیوڈیسک) سوئٹزرلینڈ کے برفیلے میدان پر شاہد آفریدی کی رائلز الیون نے سیریز جیت لی۔ دوسرے ٹی ٹونٹی میں وریندر سہواگ کی ڈائمنڈز ٹیم 8 وکٹ سے ناکام رہی، عبدالرزاق نے تین شکار کئے۔ اورنج گیند، سبز پچ اور سفید میدان،…

پاکستان ٹیم کے کوچ مکی آرتھر کا بھارتی کپتان کوہلی کو بڑا چیلنج

پاکستان ٹیم کے کوچ مکی آرتھر کا بھارتی کپتان کوہلی کو بڑا چیلنج

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو چیلنج دیا ہے کہ وہ پاکستانی بولرز کے سامنے کریز پر لمبی اننگز کھیل کر دکھائیں۔ ان دنوں بھارت اور جنوبی افریقہ کے…

ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی مکمل بحالی میں 2 سال لگیں گے، نجم سیٹھی

ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی مکمل بحالی میں 2 سال لگیں گے، نجم سیٹھی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی مکمل بحالی میں 2 سال کا عرصہ لگے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو کے دوران نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پی…

کرکٹر محمد نواز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

کرکٹر محمد نواز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹر محمد نواز نے شادی کر لی ہے، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ابھرنے والے نوجوان آل راؤنڈر محمد نواز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق محمد نواز کی اہلیہ کا تعلق جنوبی…

سنچورین ون ڈے: جنوبی افریقا کو 9 وکٹوں سے شکست، بھارت کی فتح

سنچورین ون ڈے: جنوبی افریقا کو 9 وکٹوں سے شکست، بھارت کی فتح

سنچورین (جیوڈیسک) بھارت نے جنوبی افریقا کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر 6 ون ڈے میچز کی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کر لی۔ سینچورین میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں میزبان جنوبی افریقا کی ٹیم صرف…

سابق یو ایف سی چیمپئن رونڈا نے لڑائی کیلئے نیا رنگ ڈھونڈ لیا

سابق یو ایف سی چیمپئن رونڈا نے لڑائی کیلئے نیا رنگ ڈھونڈ لیا

نیویارک (جیوڈیسک) یو ایف سی کی سابق امریکی چیمپئن رونڈا روسے نے ریسلنگ رنگ میں اترنے کی تیاری کر لی۔ انہوں نے چند روز قبل ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلنگ کے میگا ایونٹ کے دوران انٹری بھی دی مگر فائٹ کئے بغیر واپس…