انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ فائنل میں بھارت فاتح

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ فائنل میں بھارت فاتح

ماؤنٹ مانگوئی (جیوڈیسک) انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل بھارت نے جیت لیا، فیصلہ کن مقابلے میں آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹیم انڈیا نے 217 رنز کا ہدف صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر منجوت…

ڈیوس کپ ایشیا اوشیانہ، اعصام الحق نے جنوبی افریقی کھلاڑی کو ہرا دیا

ڈیوس کپ ایشیا اوشیانہ، اعصام الحق نے جنوبی افریقی کھلاڑی کو ہرا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں ڈیوس کپ ایشیا اوشیانا گروپ ون کے سنگل مقابلے میں اعصام الحق نے جنوبی افریقہ کے پلیئر کو ہرا کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کر دیا ہے۔ ڈیوس کپ ٹائی کے میچ میں پاکستان کے اعصام…

سرفراز احمد کے میڈیا سے گفتگو کرنے پر پابندی

سرفراز احمد کے میڈیا سے گفتگو کرنے پر پابندی

کراچی (جیوڈیسک) دورہ نیوزی لینڈ کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور فاسٹ باؤلر رومان رئیس کراچی پہنچ گئے جبکہ دیگر کھلاڑی دبئی سے لاہور اور اسلام آباد پہنچے۔سرفراز احمد نے کراچی ایئر پورٹ پر میڈیا کیساتھ گفتگو سے…

باکسر عامر خان اور فل لو گریکو کے درمیان باؤٹ 21 اپریل کو ہو گی

باکسر عامر خان اور فل لو گریکو کے درمیان باؤٹ 21 اپریل کو ہو گی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور کینیڈا کے فل لو گریکو کے درمیان باوٹ اکیس اپریل کو لیورپول میں ہو گی، دونوں باکسرز پریس کانفرنس کے دوران آپس میں الجھ پڑے۔ باکسنگ کنگ کی دوسال بعد رنگ میں واپسی…

انڈر 19 ورلڈ کپ ، بھارت نے سیمی فائنل میں پاکستان کو ہرا دیا

انڈر 19 ورلڈ کپ ، بھارت نے سیمی فائنل میں پاکستان کو ہرا دیا

لاہور (جیوڈیسک) انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 203 رنز سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ بھارت کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 272 رنز بنائے ۔ شبمان گل نے شاندار 102…

انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پاکستان اور بھارت مد مقابل

انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پاکستان اور بھارت مد مقابل

کرائسٹ چرچ (جیوڈیسک) آئی سی سی انڈر نائنٹین ورلڈ کپ کے بڑے مقابلے میں آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت میں زور کا جوڑ پڑے گا۔ کرائسٹ چرچ میں پاک بھارت جنگ آج رات ڈھائی بجے شروع ہو گی۔ گرین شرٹس نے…

انگلینڈ نے پرتھ ون ڈے بھی جیت لیا، سیریز میں بھی فاتح

انگلینڈ نے پرتھ ون ڈے بھی جیت لیا، سیریز میں بھی فاتح

پرتھ (جیوڈیسک) انگلینڈ کے ہاتھوں آسٹریلیا کو ایک اور شکست، انگلینڈ نے پانچواں ون ڈے 12 رنز سے جیت کر پانچ میچز کی سیریز چار ایک سے اپنے نام کر لی۔ پرتھ میں بھی ناکامی بنی آسٹریلیا کے گلے کا ہار، سیریز…

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کو ہرا کر پاکستان نے سیریز جیت لی

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کو ہرا کر پاکستان نے سیریز جیت لی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میں کامیابی کے بعد سیریز جیت لی ہے، سیریز میں کامیابی کے ساتھ ہی عالمی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بھی پاکستان کی پہلی پوزیشن ہو گئی ہے۔ مونگانوئی میں کھیلے جانے…

جوہانسبرگ ٹیسٹ: بھارت نے جنوبی افریقہ کو 63 رنز سے شکست دے دی

جوہانسبرگ ٹیسٹ: بھارت نے جنوبی افریقہ کو 63 رنز سے شکست دے دی

جوہانسبرگ (جیوڈیسک) میزبان ٹیم دو سو چالیس رنز کے تعاقب میں ایک سو ستتر رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ جنوبی افریقی بلے باز ڈین ایلگر کو باونسر لگنے کے بعد جوہانسبرگ ٹیسٹ کے منسوخ ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا تھا تاہم…

کینگروز نے انگلینڈ کو چوتھے ون ڈے میں شکست دیدی

کینگروز نے انگلینڈ کو چوتھے ون ڈے میں شکست دیدی

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) سیریز گنوا کر آسٹریلوی ٹیم ہوش میں آ گئی، لگاتار تین ناکامیوں کے بعد کینگروز نے انگلینڈ کو چوتھے ون ڈے میں تین وکٹ سے ہرا دیا۔ ایڈیلیڈ میں انگلش بیٹنگ لائن خزاں کے پتوں کی طرح بکھر گئی، انگلینڈ…

دوسرا ٹی ٹونٹی : پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

دوسرا ٹی ٹونٹی : پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

آکلینڈ (جیوڈیسک) دوسرے ٹی ٹونٹی میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 48 رنز سے شکست دے دی ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز سکور کئے۔ احمد…

جوہانسبرگ ٹیسٹ: پہلی اننگز میں بھارتی ٹیم 187 رنز بنا کر آؤٹ

جوہانسبرگ ٹیسٹ: پہلی اننگز میں بھارتی ٹیم 187 رنز بنا کر آؤٹ

جوہانسبرگ (جیوڈیسک) جوہانسبرگ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بھارت کی ٹیم 187 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ ویرات کوہلی اور چتیشور پجارا نے نصف سنچریاں سکور کیں۔ جوہانسبرگ ٹیسٹ میں بھارت کا آغاز مایوس کن تھا۔ اوپنر مرلی وجے آٹھ اور…

عدالتی مراحل سے فارغ ہو کر کرکٹ شروع کرونگا : بین سٹوکس

عدالتی مراحل سے فارغ ہو کر کرکٹ شروع کرونگا : بین سٹوکس

لندن (جیوڈیسک) پہلے عدالت پھر کرکٹ میں مدمقابل کا سامنا کروں گا، انگلش آل راؤنڈر بین سٹوکس نے اپنا فیصلہ سنا دیا۔ گذشتہ سال ستمبر میں نائٹ کلب کے باہر دنگا کرنے پر ٹیم اور کرکٹ سے آؤٹ انگلش آل راؤنڈر بین…

نیوزی لینڈ کیخلاف مسلسل ناکامیاں، کپتان اور کوچ پر بھی سوالیہ نشان

نیوزی لینڈ کیخلاف مسلسل ناکامیاں، کپتان اور کوچ پر بھی سوالیہ نشان

ویلنگٹن (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کے خلاف لگاتار ناکامیوں کے بعد سرفراز احمد، مِکی آرتھر اور انضمام الحق پر بھی سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ بورڈ سے ماہانہ لاکھوں روپے وصول کرنے والے کپتان، کوچ اور چیف سلیکٹر کی کارکردگی بھی صفر ہے۔…

پہلا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

ویلنگٹن (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ نے ون ڈے کے بعد پاکستان کو ٹی ٹونٹی میں بھی شرمناک شکست سے دوچار کردیا، نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔ پوری پاکستانی ٹیم 105 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی،…

تیسرے ون ڈے میں بھی آسٹریلیا کو شکست، انگلینڈ سیریز جیت گیا

تیسرے ون ڈے میں بھی آسٹریلیا کو شکست، انگلینڈ سیریز جیت گیا

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا کی اپنے ہی گھر میں انگلینڈ کے ہاتھوں دھلائی، مورگن الیون تیسرے ون ڈے میں 16 رنز سے کامیاب، پانچ میچز کی سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ کینگروز کو ہوم گراؤنڈ کا فائدہ…

پاکستانی ٹیم کی کوچنگ میں قطعی دلچسپی نہیں : شعیب اختر

پاکستانی ٹیم کی کوچنگ میں قطعی دلچسپی نہیں : شعیب اختر

کراچی (جیوڈیسک) ان کا کہنا تھا کہ وہ آسان زندگی گزار رہے ہیں جس میں ان کی بہت زیادہ خواہشات نہیں اور ضرورت کے وقت وہ پاکستانی ٹیم کو اپنے مفید مشورے تو دے سکتے ہیں لیکن کل وقتی کوچنگ ایک ایسا…

ولنگٹن : کیویز کا کلین سویپ، شاہین آخری معرکہ بھی ہار گئے

ولنگٹن : کیویز کا کلین سویپ، شاہین آخری معرکہ بھی ہار گئے

ولنگٹن (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ نے سیریز کے آخری ایک روزہ میچ میں بھی پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں کلین سویپ کر دیا ہے۔ پانچویں ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 271…

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ: فائنل میں پاکستان اور بھارت مدمقابل ہونگے

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ: فائنل میں پاکستان اور بھارت مدمقابل ہونگے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا جہاں اس کا سامنا روایتی حریف بھارت سے ہو گا۔ بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے لیکن بھارت کے انکار کی وجہ سے فائنل شارجہ میں…

شعیب ملک سر پر گیند لگنے سے زخمی ہو گئے

شعیب ملک سر پر گیند لگنے سے زخمی ہو گئے

لاہور (جیوڈیسک) آل راونڈر کی سیریز کے پانچویں میچ میں شرکت مشکوک ہے۔ شعیب ملک کو ہیلمٹ کے بغیر بیٹنگ کرنا مہنگا پڑ گیا، پاکستانی اننگز کے بتیسویں اوور میں شعیب ملک رن لینے کے لیے کریز سے نکلے لیکن پھر اراردہ…

آسٹریلین اوپن: وینس ولیمز کو اپ سیٹ شکست

آسٹریلین اوپن: وینس ولیمز کو اپ سیٹ شکست

ملیبرن (جیوڈیسک) میلبرن میں سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کا میلہ سج گیا۔ افتتاحی روز امریکا کی عالمی نمبر پانچ وینس ولیمز کو اپ سیٹ شکست ہو گئی۔ ٹاپ سیڈ رافیل نڈال نے فاتحانہ آغاز کر دیا۔ آسٹریلین اوپن ٹینس…

نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ٹیم برا کھیلی، انضمام الحق

نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ٹیم برا کھیلی، انضمام الحق

لاہور (جیوڈیسک) چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اعتراف کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ٹیم برا کھیلی، سیریز ختم ہونے دیں، سب سے پوچھ گچھ ہو گی، شکست کی ذمہ داری مجھ پر ڈال دیں۔ کیویز کے دیس میں شاہینوں…

قومی کرکٹ ٹیم کی باڈی لینگویج زوال کا شکار ہے : وسیم اکرم

قومی کرکٹ ٹیم کی باڈی لینگویج زوال کا شکار ہے : وسیم اکرم

لاہور (جیوڈیسک) سابق قومی کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کی باڈی لینگویج زوال کا شکار ہے جسے سیریز سے قبل نیوزی لینڈ میں زیادہ وارم اپ میچز کھیلنا چاہئے تھے۔نیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کی مسلسل تیسری…

تیسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 183 رنز سے شکست دے دی

تیسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 183 رنز سے شکست دے دی

ڈونیڈن (جیوڈیسک) تیسرے ون ڈے میں مہمان ٹیم نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 183 رنز سے شکست دیکر سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ قومی ٹیم 258 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف 74 رنز بنا…