ایشز کا تیسرا ٹیسٹ، انگلش بلے باز پہلی اننگز میں 403 رنز بنا کر آؤٹ

ایشز کا تیسرا ٹیسٹ، انگلش بلے باز پہلی اننگز میں 403 رنز بنا کر آؤٹ

پرتھ (جیوڈیسک) ایشز کے تیسرے ٹیسٹ میں انگلش بلے باز پہلی اننگز میں 403 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ ڈیوڈ ملان اور جونی بیئرسٹو نے سنچریاں سکور کیں، جواب میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ پرتھ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں…

انگلش پریمیئر لیگ، چیلسی نے ہڈز فیلڈ کو 1-3 سے ہرا دیا

انگلش پریمیئر لیگ، چیلسی نے ہڈز فیلڈ کو 1-3 سے ہرا دیا

لندن (جیوڈیسک) انگلش پریمیئر فٹبال لیگ کے میچ میں چیلسی نے ہڈرز فیلڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد تین ایک سے ہرا دیا ہے۔ انگلش پریمیئر لیگ میں چیلسی نے ہڈرز فیلڈ کیخلاف بہترین کھیل پیش کیا۔ انہوں نے پہلا گول 23…

بی پی ایل فائنل: کرس گیل کی طوفانی اننگز، 18 چھکوں کی مدد سے 146 رنز

بی پی ایل فائنل: کرس گیل کی طوفانی اننگز، 18 چھکوں کی مدد سے 146 رنز

بنگلہ دیش (جیوڈیسک) جارع مزاج بلے باز کرس گیل نے بنگلہ دیش پریمئیر لیگ کے فائنل میں 18فلک شگاف چھکے لگائے اور اپنا ہی 17چھکوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔ کرس گیل نے صرف اٹھاون گیندوں پر بیسویں سنچری بنائی اور ایک سو…

کوہلی اور انوشکا شادی کے بندھن میں بندھ گئے

کوہلی اور انوشکا شادی کے بندھن میں بندھ گئے

اٹلی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں سٹارز ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کی تقریبات اٹلی میں جاری ہیں۔ دونوں کی شادی کی مختلف تاریخوں کے حوالے سے افواہیں زیر گردش رہیں تاہم اب دونوں سٹارز کی جانب سے…

پہلے ون ڈے میں بھارت کو عبرتناک شکست، پوری ٹیم 112 پر آؤٹ

پہلے ون ڈے میں بھارت کو عبرتناک شکست، پوری ٹیم 112 پر آؤٹ

دھرم شالہ (جیوڈیسک) بھارت کے دورے پر آئی مہمان ٹیم سری لنکا نے تین میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں انڈین ٹیم کو عبرتناک شکست سے دوچار کر دیا ہے۔ مہمان ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے صرف 112 رنز بنائے جسے…

دورہ نیوزی لینڈ کے لئے پاکستان ٹیم کا اعلان چند روز میں متوقع

دورہ نیوزی لینڈ کے لئے پاکستان ٹیم کا اعلان چند روز میں متوقع

لاہور (جیوڈیسک) دورہ نیوزی لینڈ کے لئے قومی ٹیم میں کون کون سے پلیئرز شامل ہونگے، اس کا اعلان آئندہ چند روز میں ہو جائے گا۔ کیویز کے دیس پانچ ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔…

ویرات اور انوشکا شرما کو آسٹریلیا کے ایڈیلیڈ اوول اسٹیڈیم میں شادی کی دعوت

ویرات اور انوشکا شرما کو آسٹریلیا کے ایڈیلیڈ اوول اسٹیڈیم میں شادی کی دعوت

ممبئی (جیوڈیسک) ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کے آسٹریلیا میں بھی چرچے ہیں۔ دونوں کو تاریخی اور دنیا کے خوبصورت ترین کرکٹ سٹیڈیم ایڈیلیڈ اوول میں شادی کرنے کی دعوت مل گئی۔ اوول اسٹیڈیم 146 برس پرانا ہے، کسی بھی…

قائد اعظم ٹرافی: محمد آصف کی تباہ کن باؤلنگ، سپر ایٹ مرحلے میں 7 وکٹیں

قائد اعظم ٹرافی: محمد آصف کی تباہ کن باؤلنگ، سپر ایٹ مرحلے میں 7 وکٹیں

لاہور (جیوڈیسک) قائد اعظم ٹرافی کے سپر ایٹ مرحلے میں فکسنگ سکینڈل میں سزا یافتہ فاسٹ بولر محمد آصف نے تباہ کن بولنگ کی۔ عالمی شہرت یافتہ فاسٹ بولر نے واپڈا کی جانب سے کھیلتے ہوئے کے آر ایل کیخلاف پینتالیس رنز…

بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ریکارڈ بکس کے صفحات پر قبضہ

بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ریکارڈ بکس کے صفحات پر قبضہ

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ریکارڈ بکس کے صفحات پر قبضے کا سلسلہ برقرار رکھا ہوا ہے۔ کوہلی سری لنکا کیخلاف حالیہ سیریز میں پانچ اننگز کے دوران 610 رنز بنا کر تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں گراہم…

سلمان بٹ غلطی پر نادم، قومی ٹیم میں انٹری کیلئے موقع کے منتظر

سلمان بٹ غلطی پر نادم، قومی ٹیم میں انٹری کیلئے موقع کے منتظر

لاہور (جیوڈیسک) 2010 کے سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ اوپنر سلمان بٹ کا کہنا ہے کہ اپنی غلطی پر نادم ہوں، میری خواہش ہے کہ کیرئیر کے آخری سالوں میں پاکستانی ٹیم میں موقع ملے اور کارکردگی دکھاکر اپنے بارے میں…

پی ایس ایل کرکٹ کے تیسرے معرکے کا شیڈول تیار

پی ایس ایل کرکٹ کے تیسرے معرکے کا شیڈول تیار

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی طرف سے پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا شیڈول تیار کر لیا گیا جسے حتمی منظوری کیلئے تمام فرنچائزز کو بھیج دیا گیا ہے۔ پہلا میچ 22 فروری 2018ء جبکہ فائنل کراچی…

ایشیز: دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز آسٹریلیا نے 4 وکٹ پر 209 رنز بنا لئے

ایشیز: دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز آسٹریلیا نے 4 وکٹ پر 209 رنز بنا لئے

ایڈیلیڈ اوول (جیوڈیسک) مصنوعی روشنیوں اور گلابی گیند کیساتھ ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کا میدان سج گیا۔ شائقین سے کھچا کھچ بھرے ایڈیلیڈ اوول میں آسٹریلیا کا آغاز اچھا نہ تھا، اوپنر کیمرون بین کروفٹ دس رنز بناکر رن آوٹ ہو…

فٹبال ورلڈ کپ 2018ء کے ڈراز کا اعلان کر دیا گیا

فٹبال ورلڈ کپ 2018ء کے ڈراز کا اعلان کر دیا گیا

ماسکو (جیوڈیسک) پ روس کے گیارہ شہروں اور بارہ وینیوز پر فٹبال ورلڈ کپ کی 32 ٹیمیں چیمپئن بننے کے لیے اِن ایکشن ہوں گی۔ ماسکو میں سجی ڈراز کی پُروقار تقریب کے مطابق گروپ اے میں میزبان روس، سعودی عرب، مصر،…

لاہور بلیوز نیشنل ٹی 20 کپ کی چیمپئن بن گئی

لاہور بلیوز نیشنل ٹی 20 کپ کی چیمپئن بن گئی

لاہور (جیوڈیسک) پنڈی سٹیڈیم میں نیشنل ٹی ٹوینٹی کے آل لاہور فائنل کا میدان سجا۔ لاہور وائٹس کے کپتان سلمان بٹ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو بالکل غلط ثابت ہوا اور ان کے سوا کوئی بھی بلے…

سعید اجمل کا ہر طرز کے فارمیٹ سے باقاعدہ ریٹائرمنٹ کا اعلان

سعید اجمل کا ہر طرز کے فارمیٹ سے باقاعدہ ریٹائرمنٹ کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) نیشنل ٹی ٹوینٹی میں فیصل آباد کی شکست کے ساتھ ہی سعید اجمل کے کیرئیر کا سورج غروب ہوگیا، جادوگر اسپنر نے پریس کانفرنس میں آئی سی سی کو آڑے ہاتھوں لیا اور الزام لگایا کہ پاکستانی اسپنر کو نشانہ…

ریکارڈ ساز پاکستانی بیٹسمین یونس خان کا انوکھا انکشاف

ریکارڈ ساز پاکستانی بیٹسمین یونس خان کا انوکھا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے انوکھا انکشا ف کیا ہے کہ 2009 ء میں سری لنکا کیخلاف ٹرپل سنچری میں استعمال ہونے والا بیٹ انہوں نے اسٹیل ٹاؤن کے گراؤنڈ میں کھیلنے والے ایک بچے سے…

ناگ پور ٹیسٹ: بھارت نے سری لنکا کو اننگز اور 239 رنز سے ہرا دیا

ناگ پور ٹیسٹ: بھارت نے سری لنکا کو اننگز اور 239 رنز سے ہرا دیا

لاہور (جیوڈیسک) ناگ پور ٹیسٹ میں بھارت نے سری لنکا کو اننگز اور دو سو انتالیس رنز سے شکست دیکر سیریز میں برتری حاصل کر لی، اسپنر روی ایشون نے وکٹوں کی تیز ترین ٹرپل سنچری کا چھتیس سال پرانا ریکارڈ توڑ…

انگلش کرکٹر جونی بئیرسٹو تنازع میں الجھ گئے

انگلش کرکٹر جونی بئیرسٹو تنازع میں الجھ گئے

پرتھ (جیوڈیسک) انگلش کرکٹر جونی بئیرسٹو تنازع میں الجھ گئے۔ جونی بئیرسٹو نے مبینہ طور پر آسٹریلوی کھلاڑی کیمرون بین کروفٹ کو بار میں ٹکر ماری۔ واقعہ ایک ماہ قبل مغربی آسٹریلیا کے دارالحکومت پرتھ میں پیش آیا جہاں مہمان ٹیم وارم…

اسلام آباد میں حالات خراب ہونے کے باعث نیشنل ٹی 20 کے دونوں سیمی فائنل ملتوی

اسلام آباد میں حالات خراب ہونے کے باعث نیشنل ٹی 20 کے دونوں سیمی فائنل ملتوی

کراچی (جیوڈیسک) اسلام آباد میں دھرنے کے خلاف آپریشن کے باعث آج نیشنل ٹی 20 کے دونوں سیمی فائنلز ملتوی ہوگئے ہیں۔ اسلام آباد میں دھرنا ختم کرانے کے لیے جاری آپریشن کی وجہ سے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے دونوں سیمی…

پی ایس ایل فکسنگ سکینڈل: ناصر جمشید کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

پی ایس ایل فکسنگ سکینڈل: ناصر جمشید کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

لاہور (جیوڈیسک) پی ایس ایل فکسنگ کیس میں پی سی بی اینٹی کرپشن ٹریبونل نے ناصر جمشید کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ 30 روز میں فیصلہ سنایا جائے گا۔ پی سی بی وکیل تفضل رضوی کہتے ہیں کہ سابق اوپنر پر…

شاہد آفریدی کا ٹی ٹوئنٹی میں ریکارڈ، پاکستان کے پہلے بالر بن گئے

شاہد آفریدی کا ٹی ٹوئنٹی میں ریکارڈ، پاکستان کے پہلے بالر بن گئے

ڈھاکا (جیوڈیسک) شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے اور دنیا کے چوتھے بالر بن گئے۔ انہوں نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکا ڈائنامائٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے رنگپور رائیڈرز کے خلاف میچ میں دو…

محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن درست کرانے کیلئے پی سی بی ان ایکشن

محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن درست کرانے کیلئے پی سی بی ان ایکشن

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے محمد حفیظ کا غیر قانونی باؤلنگ ایکشن درست کرانے کیلئے انھیں نیشنل اکیڈمی طلب کر لیا ہے۔ پی سی بی کی ریویو کمیٹی محمد حفیظ کے ایکشن پر کام کرے گی۔ تربیت کے…

باکسر وسیم کا پاکستان کیلئے مزید فائٹ نہ لڑنے کا عندیہ

باکسر وسیم کا پاکستان کیلئے مزید فائٹ نہ لڑنے کا عندیہ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے پروفیشنل باکسر محمد وسیم سپانسر شپ نہ ملنے پر افسردہ ہو گئے اور انہوں نے پاکستان کے لیے مزید فائٹ نہ لڑنے کا عندیہ دیدیا ہے۔ محمد وسیم ڈبلیو بی سی فلائی ویٹ ورلڈ رینکنگ میں نمبر ون…

کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، امام الحق کو پی سی بی کی وارننگ

کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، امام الحق کو پی سی بی کی وارننگ

لاہور (جیوڈیسک) امام الحق لاہور وائٹس کے خلاف لاہور بلیوز کی نمائندگی کرتے ہوئے پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے۔ میچ ریفری نے کارروائی کرتے ہوئے اوپنر کو آفیشل وارننگ جاری کر دی۔ امام الحق…