سخت محنت جاری رکھیں : سرفراز احمد کا قومی کرکٹرز کو آرام سے گریز کا مشورہ

سخت محنت جاری رکھیں : سرفراز احمد کا قومی کرکٹرز کو آرام سے گریز کا مشورہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے قائد سرفراز احمد آرام کرنے کے بجائے ٹیم کی مسلسل بہتری کے خواہاں ہیں جنہوں نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں سرفہرست پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں سے کہا ہے کہ وہ پہلے سے زیادہ محنت کرتے ہوئے…

بریو نائن مکس مارشل آرٹ میں پاکستانی اتھلیٹ کے ہاتھوں بھارتی مدمقابل کو شکست

بریو نائن مکس مارشل آرٹ میں پاکستانی اتھلیٹ کے ہاتھوں بھارتی مدمقابل کو شکست

لاہور (جیوڈیسک) بریو نائن مکس مارشل آرٹ میں قومی ایتھلیٹ حیدر فرمان نے بھارت کے محمد عاطف کو شکست دی۔ حیدر فرمان نے اب تک 6 مقابلوں میں حصہ لیا جن میں سے 4 جیتے اور 2 ہارے۔ اسلام آباد سے تعلق…

ٹی 10 لیگ میں ویرات کوہلی کو باؤلنگ کرانا چاہتا ہوں، حسن علی

ٹی 10 لیگ میں ویرات کوہلی کو باؤلنگ کرانا چاہتا ہوں، حسن علی

لاہور (جیوڈیسک) ٹی 10 لیگ میں شامل ٹیم پنجابی لیجنڈز کی کٹ کی تقریب رونمائی میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے دنیا کے بہترین باؤلر حسن علی کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی ایک اچھے بیٹسمین ہیں، ان سے ایک ہی…

بھارتی حکومت سیریز کیلئے نہیں مان رہی تو کوئی کچھ نہیں کر سکتا۔ وسیم اکرم

بھارتی حکومت سیریز کیلئے نہیں مان رہی تو کوئی کچھ نہیں کر سکتا۔ وسیم اکرم

لاہور (جیوڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے کو دئیے گئے تازہ انٹرویو میں وسیم اکرم نے کہا کہ وہ آئی سی سی حکام کی قابلیت پر سوال نہیں اٹھا رہے۔ اگر بھارتی حکومت نہیں مان رہی تو آئی سی سی حکام سمیت کوئی کچھ…

فٹبال کی دنیا کا بڑا اپ سیٹ، چار بار کی عالمی چیمپئن اٹلی ورلڈکپ سے باہر

فٹبال کی دنیا کا بڑا اپ سیٹ، چار بار کی عالمی چیمپئن اٹلی ورلڈکپ سے باہر

میلان (جیوڈیسک) فٹبال کی دنیا کا بڑا اپ سیٹ ہو گیا، اٹلی نے اپنے گھر میلان کے سان سائرو کے میدان میں بدترین تاریخ رقم کر دی، ایک صفر کے خسارے والے “آر یا پار” کے میچ میں میزبان اطالوی کھلاڑی کوئی…

پی ایس ایل تھری کیلئے فرنچائز نے روشن ستارے خرید لئے

پی ایس ایل تھری کیلئے فرنچائز نے روشن ستارے خرید لئے

لاہور (جیوڈیسک) نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کی ڈرافٹنگ کا میلہ سجا۔ تقریب میں پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی سمیت تمام چھ ٹیموں کے مالکان، نامور کرکٹرز اور شوبز سٹارز نے شرکت کی۔ فرنچائز…

محمد عامر گھٹنے پر گیند لگنے سے زخمی

محمد عامر گھٹنے پر گیند لگنے سے زخمی

راولپنڈی (جیوڈیسک) نیشنل ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز محمد عامر آل راؤنڈر عامر یامین کا زوردار شاٹ گھٹنے پر لگنے سے زخمی ہو گئے۔ فاسٹ باؤلر درد سے کراہتے ہوئے پچ پر گر گئے جنہیں طبی امداد کے لئے میدان…

پی سی بی کی شین وارن کو پی ایس ایل تھری میں کمنٹری کی پیشکش

پی سی بی کی شین وارن کو پی ایس ایل تھری میں کمنٹری کی پیشکش

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی ذرائع کے مطابق اگر لیگ اسپنر سے معاہدہ ہو گیا تو پی ایس ایل کو چار چاند لگ جائیں گے کیونکہ شین وارن مہنگے ترین کمنٹیٹر کی حیثیت سے صرف اسکائی ٹی وی اور آسٹریلین چینل نائن…

محمد عرفان بھی ویرات کوہلی کے مداح نکلے

محمد عرفان بھی ویرات کوہلی کے مداح نکلے

لاہور (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کچھ عرصہ قبل ایک انٹرویو میں پاکستانی سپیڈ سٹارز شعیب اختر اور محمد عرفان کی تعریف کی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ شکر ہے شعیب اختر کا کبھی سامنا نہیں ہوا،…

تیسرا ٹی 20 میچ: انڈیا نے نیوزی لینڈ کو 6 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی

تیسرا ٹی 20 میچ: انڈیا نے نیوزی لینڈ کو 6 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی

بھارت (جیوڈیسک) بھارت نے نیوزی کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر سیریز 1۔2 سے جیت لی۔ میچ کو بارش کے بعد 8 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔ بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 67 رنز سکور کیے۔ کم سکور…

احمد شہزاد کو قومی ٹیم سے ڈراپ کرنے کا اصولی فیصلہ

احمد شہزاد کو قومی ٹیم سے ڈراپ کرنے کا اصولی فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو تجویز دی ہے کہ وہ مستقبل قریب میں عامر یامین اور محمد نواز کو مواقع دیں تاکہ ان میں موجود صلاحیت کا اندازہ ہو سکے۔ حالیہ عرصے میں…

ویسٹ انڈیز ٹیم کی پاکستان آمد کا حتمی شیڈول طے نہیں ہوا: انضمام الحق

ویسٹ انڈیز ٹیم کی پاکستان آمد کا حتمی شیڈول طے نہیں ہوا: انضمام الحق

لاہور (جیوڈیسک) چیف سلیکٹر انضمام الحق کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ دورہ نیوزی لینڈ کیلئے زیادہ تبدیلیوں کا امکان نہیں ہے۔ کوشش ہے فاسٹ بولرز کو انجری سے بچانے کیلئے ایسے استعمال کریں کہ ان پر کم سے کم…

بھارت کو شکست، نیوزی لینڈ کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں دوبارہ ٹاپ پوزیشن

بھارت کو شکست، نیوزی لینڈ کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں دوبارہ ٹاپ پوزیشن

دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق ٹیم نیوزی لینڈ دوبارہ ٹاپ پوزیشن پر آ گئی ہے۔ بھارت کو انہی کی سر زمین پر سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ چالیس رنز سے ہرا کر کیویز دوبارہ رینکنگ…

سرفراز احمد نے جادو کا دعویٰ یکسر مسترد کر دیا

سرفراز احمد نے جادو کا دعویٰ یکسر مسترد کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے جادو کا دعویٰ یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سری لنکا کیخلاف خراب بیٹنگ کی وجہ سے ہارے ،پاکستانی ٹیم کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ناقص بیٹنگ کی…

پاکستان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کی نمبر ون ٹیم بن گئی

پاکستان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کی نمبر ون ٹیم بن گئی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کی نمبر ون ٹیم بن گئی۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ کیوی ٹیم بھارت کے خلاف سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ناکام رہی تین میچز کی سیریز میں بھارت نے 0-1…

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان، شیڈول آئندہ چند روز میں جاری ہو گا: نجم سیٹھی

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان، شیڈول آئندہ چند روز میں جاری ہو گا: نجم سیٹھی

لاہور (جیوڈیسک) کرکٹ کے ایوانوں سے ایک اور اچھی خبر، سری لنکا کے بعد اب ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان آنے کو تیار ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ سری لنکن ٹیم نے دل…

ویرات کوہلی نے ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما لیا

ویرات کوہلی نے ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما لیا

دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ رینکنگ بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کے اختتام پر جاری کی۔ انڈین کپتان ویرات کوہلی نے جنوبی افریقہ کے اے بی ڈویلئیرز سے ٹاپ پوزیشن چھین لی۔ بھارتی…

ٹی ٹونٹی سیریز، پاکستان نے سری لنکا کو وائٹ واش کر دیا

ٹی ٹونٹی سیریز، پاکستان نے سری لنکا کو وائٹ واش کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے تیسرے اور فائنل ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر سیریز میں بھی وائٹ واش کر دیا ہے۔ ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے 7 وکٹوں…

ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی، سری لنکن ٹیم کی 8 سال بعد لاہور آمد

ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی، سری لنکن ٹیم کی 8 سال بعد لاہور آمد

لاہور (جیوڈیسک) رات گئے پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پہنچیں تو ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ائیرپورٹ پر پاک فوج، رینجرز اور پولیس کے جوانوں نے قوی شاہینوں اور لنکن ٹائیگرز کو فول پروف…

دوسرا ٹی ٹونٹی: سینئر بلے باز ناکام، شاداب خان نے میچ جتوا دیا

دوسرا ٹی ٹونٹی: سینئر بلے باز ناکام، شاداب خان نے میچ جتوا دیا

ابوظہبی (جیوڈیسک) شیخ زاید سٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے بعد سری لنکا کو شکست دیدی ہے۔ اس میچ میں باؤلرز کی کارکردگی بہترین رہی لیکن ہدف کے تعاقب میں کوئی بھی سینئر بلے…

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا

ابوظہبی (جیوڈیسک) چھوٹے فارمیٹ کے بڑے مقابلے، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی 20 میچ آج ہو گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہو گا۔ انجری کا شکار محمد عامر نے ٹیم کو جوائن…

امریکی ٹینس اسٹار وینس ولیمز نے سنگاپور میں ڈبلیو ٹی اے کا ٹائٹل جیت لیا

امریکی ٹینس اسٹار وینس ولیمز نے سنگاپور میں ڈبلیو ٹی اے کا ٹائٹل جیت لیا

سنگاپور (جیوڈیسک) سنگاپور میں ڈبلیو ٹی اے فائنلز کا ٹائٹل مقابلہ ہوا، امریکی ٹینس اسٹار وینس ولیمز نے سنگاپور میں ڈبلیو ٹی اے کا مقابلہ جیت کر ٹاپ پوزیشن پانے کی امید جگا لی۔ فیصلہ کن مقابلہ تین گھنٹے تیرہ منٹ تک…

پاکستان کا وائٹ واش، آخری ون ڈے میں بھی سری لنکا کو شکست

پاکستان کا وائٹ واش، آخری ون ڈے میں بھی سری لنکا کو شکست

شارجہ (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں کھیلے جا رہے آخری ون ڈے میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر وائٹ واش کر دیا ہے۔ تمام سری لنکن کھلاڑی پاکستانی باؤلنگ کے سامنے ریت کی دیوار…

آسٹریلیا: موٹو جی پی کا سنسنی خیز ایونٹ، اسپینش رائیڈر کے فتح کے ساتھ ختم

آسٹریلیا: موٹو جی پی کا سنسنی خیز ایونٹ، اسپینش رائیڈر کے فتح کے ساتھ ختم

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا میں سجا اعصاب شکن موٹو جی پی ریس، 27 لیپس پر مشتمل ریس کا ہر لمحہ سنسنی خیز رہا، کبھی ایک رائیڈر فنش لائن پہلے عبور کرتا اور کبھی دوسرا رائیڈرز بازی مارتا۔ اسپینش رائیڈر مارک مارکوئیز نے فرانسیسی…