شارجہ (جیوڈیسک) کرکٹ کے ہر دلعزیز کھیل سے پھر کھیلواڑ ہونے لگا۔ بُک میکر ون ڈے سیریز کے فاتح کپتان سرفراز احمد تک پہنچ گئے۔ کپتان کو اپنے چنگل میں پھنسانے کی کوشش کی گئی۔ پیشکش ہونے پر سرفراز احمد نے مبینہ…
شارجہ (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں کھیلے گئے چوتھے ون ڈے میچ میں بھی پاکستان نے باآسانی فتح اپنے نام کر لی ہے۔ سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 174 رنز کا آسان ہدف دیا تھا۔ ہدف کے…
ابوظہبی (جیوڈیسک) ابوظہبی کے شیخ زاید سٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستانی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو شکست دیدی ہے۔ سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 209 رنز کا ہدف دیا…
کمبرلے (جیوڈیسک) جنوبی افریقا کے مایہ ناز بلے باز ہاشم آملہ نے اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے دو ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ انہوں نے یہ کارنامہ گزشتہ روز بنگلا دیش کیخلاف میچ میں سر انجام دیا۔ ہاشم…
ابوظہبی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی ہے۔ 220 رنز کے ہدف کے تعاقب میں لنکن کھلاڑی خزاں کے پتوں کی…
لاہور (جیوڈیسک) کرکٹ دیوانوں کیلئے بڑی خبر، پاکستانی میدانوں میں ایک بار پھر انٹرنیشنل ستارے جگمگائیں گے۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ سری لنکن کھلاڑیوں کے پاکستان نہ آنے کی خبروں میں صداقت نہیں۔ آکلینڈ میں آئی…
ڈھاکہ (جیوڈیسک) ایشیا ہاکی کپ کا سپر مقابلہ، پاکستان اور بھارت آج مدمقابل ہوں گے۔ ایشیا کپ کا یہ سپر میچ اتوار کی شام پانچ بجے شروع ہو گا۔ قومی ٹیم کے کپتان محمد عرفان کہتے ہیں کہ بھارت کے خلاف غلطیاں…
دبئی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیدی ہے۔ سری لنکا کو جیت کیلئے 293 رنز کا ٹارگٹ دیا گیا تھا لیکن آئی لینڈرز مقررہ پچاس اوورز…
ڈھاکہ (جیوڈیسک) بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں پاکستان کی ٹیم نے بنگلا دیش کے خلاف عمدہ کھیل پیش کیا اور میچ پر چھائی رہی۔ اٹھارہویں منٹ میں ابو بکر محمود نے پنالٹی کارنر پر گول کر کے پاکستان کو برتری دلائی۔…
دبئی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان کو شکست دے کر سری لنکا نے سیریز جیت لی ہے۔ آئی لینڈرز نے میزبان ٹیم کو جیت کیلئے 317 رنز کا ہدف دیا تھا…
دبئی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں کھیلے جا رہے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کو جیتنے کیلئے پاکستان کو 119 رنز درکار ہیں اور اس کی پانچ وکٹیں باقی ہیں۔ چوتھے روز کے کھیل کے اختتام پر پاکستان نے…
دبئی (جیوڈیسک) پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں صرف 262 کے سکور پر آؤٹ کر کے فالو آن نہ کرانے کا فیصلہ سری لنکا کو مہنگا پڑ گیا ہے۔ دوسری اننگز میں صرف 34 کے سکور پر سری لنکا…
لاہور (جیوڈیسک) اس سے قبل انہوں نے پاکستانی لیگ اسپنر نے سے کم ٹیسٹ میچوں میں ایک سو پچاس وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ یاسر شاہ کی جانب سے سری لنکا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی عمدہ باولنگ…
دبئی (جیوڈیسک) دبئی ٹیسٹ میں سری لنکا کی جاندار بیٹنگ نے پاکستانی باؤلنگ لائن کو بے جان کردیا۔ افتتاحی روز وہاب ریاض کی تیز رفتاری اور محمد عامر کا جادو نہ چلا سکا۔ آئی لینڈرز نے 3 وکٹوں پر 254 رنز بنائے۔…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کو سری لنکن سپنر رنگانا ہیرتھ کے خلاف اپنی حکمت عملی تبدیل کرنی ہوگی اور ان کے خلاف جارحانہ بیٹنگ کرنا ہوگی ۔ ایک انٹرویو میں…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے یو اے ای میں نیوزی لینڈ کیخلاف ہونے والی سیریز کیلئے 29 ویمن کرکٹرز کے ناموں کا اعلان کر دیا ۔ کپتانی سے ہٹائے جانے والی ثنا میر بھی کیمپ میں شرکت پر رضامند ہو گئیں۔…
لاہور (جیوڈیسک) ابوظہبی ٹیسٹ میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے دی، 136رنز کا ہدف پہاڑ بن گیا جس کے تعاقب میں شاہین 114 رنز پر ہی ڈھیر ہو گئے۔ پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 21 سے شکست دے دی،…
ناگپور (جیوڈیسک) سیریز کے پانچویں اور آخری ون ڈے میں مہمان آسٹریلیا نے مقررہ پچاس اوورز میں دو سو بیالیس رنز جوڑے۔ بھارت کی جانب سے اکثر پٹیل نے تین اور جسپریت بھمرا نے دو شکار کیے۔ جواب میں اوپنر روہت شرما…
لاہور (جیوڈیسک) سیریز کے افتتاحی میچ کے تیسرے روز پاکستان نے چونسٹھ رنز سے اپنی پہلی نامکمل اننگز شروع کی، شاہینوں نے روائتی انداز میں نہایت سست روی سے دن کا اغاز کیا۔ 90 اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر صرف…
ابوظہبی (جیوڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ابوظہبی میں کھیلے جانے والی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 64 رنز بنائے ہیں۔ دوسرے دن جب کھیل ختم ہوا سمیع…
لاہور (جیوڈیسک) عمر اکمل اور مکی آرتھر تنازع پر بننے والی پاکستان کرکٹ بورڈ کی انکوائری کمیٹی نے قومی کرکٹر پر تین میچز کی پابندی اور بھاری جرمانے کی سفارشات تیار کر لیں۔ قومی کرکٹر نے 16 اگست کو پریس کانفرنس کرتے…
لاہور (جیوڈیسک) سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ فکسنگ کے واقعات سے بچنے کے لئے کسی کو مثال بنانا ضروری ہے، بوم بوم نے خاکروب کا کام کرنے والے ڈس ایبلڈ کرکٹر سے ملنے کی خواہش ظاہر کی۔ بوم بوم…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن سے قبل ٹیموں نے اپنے سکواڈز کی از سرنو تشکیل کا عمل شروع کر دیا۔ اس سلسلے میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اہم کھلاڑیوں کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…
اندور (جیوڈیسک) انڈین ٹیم نے اندور میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کو شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز کو 3 صفر سے اپنے نام کر لیا ہے۔ آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے انڈین ٹیم کو جیت کیلئے 294 رنز کا…