سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز، 16 رکنی قومی ٹیم دبئی روانہ

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز، 16 رکنی قومی ٹیم دبئی روانہ

لاہور (جیوڈیسک) سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے 16 رکنی اسکواڈ غیرملکی پرواز سے دبئی روانہ ہو گیا۔ ٹیسٹ سیریز میں سرفراز احمد کی قیادت میں گرین شرٹس کا پہلا امتحان ہو گا۔ کھلاڑیوں میں سرفراز احمد، اظہر علی، شان مسعود، سمیع…

شاہد آفریدی اپنی سابقہ فرنچائز پشاور زلمی سے نالاں

شاہد آفریدی اپنی سابقہ فرنچائز پشاور زلمی سے نالاں

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی اپنی سابق فرنچائز پشاور زلمی سے نالاں نظر آتے ہیں جس کی ایک جھلک میران شاہ میں ہونے والے امن کپ ٹورنامنٹ کے دوران نظر آئی جب یو کے جرنلسٹ الیون…

پاکستان کیخلاف سیریز، سری لنکا کے 15 رکنی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان

پاکستان کیخلاف سیریز، سری لنکا کے 15 رکنی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) اٹھائیس ستمبر سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز میں سری لنکن سکواڈ میں دو نئے کھلاڑیوں سمرا وکراما اور روشن سلوا کو پہلی بار میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا گیا ھے۔ بلے باز نیروشن ڈیکویلا، لہیرو تھری مانے، کوشال…

سپاٹ فکسنگ کیس: خالد لطیف پر 5 سال پابندی، 10 لاکھ جرمانہ عائد

سپاٹ فکسنگ کیس: خالد لطیف پر 5 سال پابندی، 10 لاکھ جرمانہ عائد

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی کے اینٹی کرپشن ٹربیونل نے معطل قومی بلے باز خالد لطیف کو 5 سال پابندی اور دس لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی، خالد لطیف فکسنگ پر آمادگی، رشوت لینے، بکی سے رابطے کی رپورٹ نہ کرنے…

اسٹاپ فکسنگ: خالد لطیف سے متعلق پی سی بی ٹریبونل آج فیصلہ سنائے گا

اسٹاپ فکسنگ: خالد لطیف سے متعلق پی سی بی ٹریبونل آج فیصلہ سنائے گا

لاہور (جیوڈیسک) پی ایس ایل ٹو میں فکسنگ کا دھبہ، شرجیل خان کے بعد اب ساتھی اوپنر خالد لطیف کی باری، جنٹل مین گیم کو گندہ کرنے کے پر پانچ سال تک کرکٹ سے آؤٹ کیے جانے کا امکان، معطل اوپنر کے…

کرس گیل ٹی ٹوئنٹی میں 100 چھکے مارنے والے پہلے بیٹسمین بن گئے

کرس گیل ٹی ٹوئنٹی میں 100 چھکے مارنے والے پہلے بیٹسمین بن گئے

لاہور (جیوڈیسک) کرس گیل نے یہ اعزاز اپنے 52 ویں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کے دوران ڈیوڈ ویلا کو شاندار چھکا لگا کر حاصل کیا۔ جمیکین سٹار اپنے جارحانہ انداز کی وجہ سے جانے جاتے ہیں، وہ اس سے پہلے بھی کئی…

ٹی ٹونٹی رینکنگ: پاکستانی ٹیم دوسرے نمبر پر پہنچ گئی

ٹی ٹونٹی رینکنگ: پاکستانی ٹیم دوسرے نمبر پر پہنچ گئی

دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں پاکستانی ٹیم ایک درجہ ترقی کر کے تیسرے سے دوسرے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔ پاکستانی کھلاڑیوں کی بات کی جائے تو بیٹنگ…

مڈل ویٹ چیمپئن شپ، باکسر کنیلو الوریز اور گینیڈی گلووکن کے درمیان فائٹ آج ہو گی

مڈل ویٹ چیمپئن شپ، باکسر کنیلو الوریز اور گینیڈی گلووکن کے درمیان فائٹ آج ہو گی

لاس ویگاس (جیوڈیسک) ٹی موبائل ایرینا میں گینیڈی گلووکن کو کنیلوالویرز کا چیلنج درپیش ہو گا۔ فائٹ سے قبل دونوں باکسرز کا وزن کیا گیا۔ پرجوش شائقین نے فائٹرز کا شاندار استقبال کیا۔ ٹرپل جی کے نام سے مشہور گینیڈی گلووکن ڈبلیو…

گرین شرٹس نے آزادی کپ کا تاج سر پر سجا لیا

گرین شرٹس نے آزادی کپ کا تاج سر پر سجا لیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان نے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں ورلڈ الیون کو 33 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ہے۔ قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے آزادی کپ کے فائنل میچ میں پاکستان نے ورلڈ الیون کو 184 رنز…

آزادی کپ ٹی 20 سیریز، ٹائٹل مقابلہ آج پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان ہو گا

آزادی کپ ٹی 20 سیریز، ٹائٹل مقابلہ آج پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) زندہ دلان کا شہر ایک اور میگا ایونٹ کے فائنل کا میزبان، پندرہ ستمبر کو پاکستان اور ورلڈ الیون کی ٹیمیں آزادی کپ ٹی 20 سیریز کے فیصلہ کن معرکے میں شام سات بجے اِن ایکشن ہوں گی۔ سرفراز احمد…

آزادی کپ: ورلڈ الیون نے دوسرا ٹی ٹونٹی جیت لیا، سیریز برابر

آزادی کپ: ورلڈ الیون نے دوسرا ٹی ٹونٹی جیت لیا، سیریز برابر

لاہور (جیوڈیسک) قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے آزادی کپ کے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں ورلڈ الیون نے پاکستانی ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ ورلڈ الیون نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انیس اعشاریہ پانچ اوورز میں 175 کا…

آزادی کپ: پاکستان نے پہلا ٹی ٹونٹی میچ جیت لیا، ورلڈ الیون کو 20 رنز سے شکست

آزادی کپ: پاکستان نے پہلا ٹی ٹونٹی میچ جیت لیا، ورلڈ الیون کو 20 رنز سے شکست

لاہور (جیوڈیسک) قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے آزادی کپ کے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستانی ٹیم نے ورلڈ الیون کو 20 رنز سے شکست دیدی ہے۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے ورلڈ الیون کو جیت کیلئے 198 رنز کا ٹارگٹ دیا…

انتظار کی گھڑیاں ختم، پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان آج میدان سجے گا

انتظار کی گھڑیاں ختم، پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان آج میدان سجے گا

لاہور (جیوڈیسک) انتظار کی گھڑیاں ختم، کرکٹ کی سہانی گھڑی آن پہنچی، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کرکٹ لوٹ آئی۔ پوری دھوم دھام اور سج دھج کے ساتھ دنیائے کرکٹ کے ستارے چمک اٹھے، زندہ دلان کے شہر میں آج شام سات بجے…

عمران خان، جاوید میاں داد سمیت سب کو میچز دیکھنے کی دعوت دی ہے، نجم سیٹھی

عمران خان، جاوید میاں داد سمیت سب کو میچز دیکھنے کی دعوت دی ہے، نجم سیٹھی

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ جو وعدہ کیا ہے، اسے پورا کروں گا، عوام خوش ہے تو ہم بھی خوش ہیں، دیانت داری کیساتھ انتھک محنت کر رہے ہیں، اچھا پھل ملے گا۔ نجم سیٹھی…

محمد عامر ورلڈ الیون کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی سے باہر ہو گئے

محمد عامر ورلڈ الیون کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی سے باہر ہو گئے

لاہور (جیوڈیسک) محمد عامر کا پاکستانی سرزمین پر پہلا انٹرنیشنل میچ کھیلنے کا انتظار طویل ہو گیا۔ پیسر انگلینڈ سے پاکستان نہ پہنچ سکے۔ آزادی کپ کے افتتاحی میچ میں اِن ایکشن نہیں ہونگے۔ ٹیم منیجر طلعت علی کا کہنا تھا کہ…

ورلڈ الیون کی آمد سے پاکستان میں کرکٹ کی بحالی آسان ہو گی، ڈیرن سیمی

ورلڈ الیون کی آمد سے پاکستان میں کرکٹ کی بحالی آسان ہو گی، ڈیرن سیمی

دبئی (جیوڈیسک) ڈیرن سیمی پاکستانی لذیذ کھانوں کے لیے بے تاب، پریس کانفرنس میں اظہار کر دیا۔ ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز آل راؤنڈر ڈیرن سیمی نے ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کے موقع پر کہا ہے کہ پشتو سیکھنے کے لیے…

شاہد آفریدی نے افغان کرکٹ لیگ کے ساتھ معاہدہ ختم کر دیا

شاہد آفریدی نے افغان کرکٹ لیگ کے ساتھ معاہدہ ختم کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے افغان کرکٹ لیگ کے ساتھ معاہدہ ختم کرتے ہوئے کھیلنے سے معذرت کر لی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں شاہد آفریدی کا کہنا…

ٹینس سٹار راجر فیڈرر کا یو ایس اوپن میں سفر ختم

ٹینس سٹار راجر فیڈرر کا یو ایس اوپن میں سفر ختم

نیویارک (جیوڈیسک) سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر کی یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں فتوحات کو بریک لگ گئی۔ ارجنٹائن کے ڈیل پوٹرو نے بڑے کھلاڑی کو کوارٹرز فائنل میں ناک آؤٹ کر دیا۔ ارجنٹائنی کھلاڑی نے دلچسپ کھیل کے بعد فیڈرر کو…

آسٹریلوی آل راؤنڈر بین کٹنگ لاہور آنے کے لئے بے تاب

آسٹریلوی آل راؤنڈر بین کٹنگ لاہور آنے کے لئے بے تاب

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلوی آل راؤنڈر بین کٹنگ ورلڈ الیون کا حصہ بننے پر خوش ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ لاہور آنے کو بے تاب بھی ہیں، کہتے ہیں پاکستان میں سکیورٹی کے حالات بہتر ہیں، پی ایس ایل کا فائنل بڑے خوشگوار انداز…

مداحوں کیلئے خوشخبری، محمد عامر جلد ہی باپ بن جائیں گے

مداحوں کیلئے خوشخبری، محمد عامر جلد ہی باپ بن جائیں گے

لاہور (جیوڈیسک) چیمپئنز ٹرافی فائنل کے ہیرو محمد عامر جلد ہی باپ بننے جا رہے ہیں۔ ان کی شادی گزشتہ سال 20 ستمبر کو پاکستانی نژاد برطانوی خاتون نرجس سے سرانجام پائی تھی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری خبر…

عامر خان پاکستان میں سپر باکسنگ لیگ کرانے کیلئے سرگرم

عامر خان پاکستان میں سپر باکسنگ لیگ کرانے کیلئے سرگرم

اسلام آباد (جیوڈیسک) عامر خان باکسنگ اکیڈمی میں میڈیا سے گفتگو میں عامر خان نے کہا کہ باکسنگ لیگ کا مقصد پاکستان کے پروفیشنل باکسرز کو آگے لانا ہے۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو…

گیند اب عمر اکمل کے کورٹ میں ہے: مکی آرتھر

گیند اب عمر اکمل کے کورٹ میں ہے: مکی آرتھر

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ گیند پر عمر اکمل کے کورٹ میں ہے۔ وہ ماضی میں کئی مرتبہ فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام رہے لیکن مستقبل میں ان کے ساتھ اس طرح…

یو ایس اوپن ٹینس، ماریہ شیرا پوا کی دوسرے مرحلے میں کامیابی

یو ایس اوپن ٹینس، ماریہ شیرا پوا کی دوسرے مرحلے میں کامیابی

نیویارک (جیوڈیسک) یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں روسی ٹینس سٹار ماریہ شیرا پووا نے کامیابی حاصل کر لی۔ انجری کا شکار آسٹریلیا کے نِک کرگیوس کو ہم وطن عالمی نمبر 235 جان مِل مین سے اپ سیٹ شکست…

سپاٹ فکسنگ: شرجیل خان کا مقدمہ، کب کیا ہوا

سپاٹ فکسنگ: شرجیل خان کا مقدمہ، کب کیا ہوا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ملوث قومی کرکٹر شرجیل خان پر پانچ سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ وہ ڈھائی سال تک کرکٹ سے آؤٹ جبکہ اگلے ڈھائی سال کڑی نگرانی میں رہیں…