پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس، شرجیل کے مستقبل کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس، شرجیل کے مستقبل کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

لاہور (جیوڈیسک) پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں فیصلے کی گھڑی آ گئی، شرجیل خان ان ہونگے یا آوٹ اسلام آباد یونائیٹڈ کے معطل کرکٹر کی قسمت کا فیصلہ آج ہو گا۔ کرکٹ دیوانوں اور ماہرین نے قذافی اسٹیڈیم پر نظریں…

بھارت نے سری لنکا کو تیسرا ون ڈے 6 وکٹ سے ہرا کر سیریز جیت لی

بھارت نے سری لنکا کو تیسرا ون ڈے 6 وکٹ سے ہرا کر سیریز جیت لی

لاہور (جیوڈیسک) کینڈی میں میزبان آئی لینڈرز نے ٹوٹل بمشکل دو سو سترہ تک پہنچایا، جسپریت بمرا نے پانچ شکار کیے، آسان ہدف کے تعاقب میں چار وکٹس 61 رنز پر گر جانے کے باوجود اوپنر روہت شرما ڈٹے رہے۔ کیرئر کی…

پاکستان میں کرکٹ کی بحالی میں کردار ادا کرنا اعزاز کی بات ہے، فف ڈوپلیسی

پاکستان میں کرکٹ کی بحالی میں کردار ادا کرنا اعزاز کی بات ہے، فف ڈوپلیسی

لاہور (جیوڈیسک) ورلڈ الیون کے کپتان فف ڈوپلیسی پاکستان آنے کے لیے پر جوش ہیں۔ کیپ ٹاؤن میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی میں کردار ادا کرنا اعزاز کی بات ہے۔ اپنے پیغام…

ورلڈ الیون کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

ورلڈ الیون کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اگلے ماہ ستمبر میں دورہ کرنے والی انٹرنیشنل کرکٹرز پر مشتمل ورلڈ الیون کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق پاکستانی ٹیم…

وین رونی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیر باد کہہ دیا

وین رونی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیر باد کہہ دیا

لندن (جیوڈیسک) برطانوی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان وین رونی کا انٹرنیشنل فٹبال سے جی بھر گیا۔ 31 سالہ انگلش سٹرائیکر نے بین الاقوامی فٹبال کو خیرباد کہہ دیا۔ وین رونی نے 2003ء میں صرف 17 برس کی عمر میں پہلا انٹرنیشنل…

ایشیا کپ کا شیڈول: 15 اکتوبر کو ہاکی میں پاک بھارت ٹاکرا

ایشیا کپ کا شیڈول: 15 اکتوبر کو ہاکی میں پاک بھارت ٹاکرا

لاہور (جیوڈیسک) ایشین ہاکی فیڈریشن نے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 2017ء کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ ایونٹ 11 سے 22 اکتوبر تک بنگلا دیش کے شہر ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا جس کے لیے ٹیموں کو دو پولز میں تقسیم…

کرس گیل کی دو سال بعد ویسٹ انڈیز کی ون ڈے ٹیم میں واپسی

کرس گیل کی دو سال بعد ویسٹ انڈیز کی ون ڈے ٹیم میں واپسی

لاہور (جیوڈیسک) بولرز کے لیے خطرے کی علامت کرس گیل کو ویسٹ انڈیز کے ون ڈے سکواڈ میں شامل کر لیا گیا، وہ انگلینڈ کے خلاف پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز میں انگلش اٹیک کی دھجیاں اڑایں گے۔ کرس گیل کی…

انگلش پریمئیر لیگ: چیلسی کی ٹوٹینہم کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست

انگلش پریمئیر لیگ: چیلسی کی ٹوٹینہم کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست

لندن (جیوڈیسک) شائقین سے کھچاکھچ بھرے ویمبلے اسٹیڈیم میں چیلسی اور ٹاٹنہیم کی ٹیموں میں جوڑ پڑا۔ میچ کے چوبیسویں منٹ میں مارکوس الونسو نے فری کک کے ذریعے شاندارگول داغ دیا۔ دوسرے ہاف میں چیلسی کے اسٹرائیکر مچی بیٹشوائی نے اون…

سری لنکن ٹیم کے آنے سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھلیں گے۔ نجم سیٹھی

سری لنکن ٹیم کے آنے سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھلیں گے۔ نجم سیٹھی

لاہور (جیوڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ ورلڈ الیون کے بعد سری لنکن ٹیم بھی پاکستان آئے گی۔ سری لنکن ٹیم کے آنے سے پاکستان میں کرکٹ کے دروازے کھلیں گے، ڈسپلن…

عمر اکمل کو جان بوجھ کر ٹیم سے نہیں نکالا: پی سی بی

عمر اکمل کو جان بوجھ کر ٹیم سے نہیں نکالا: پی سی بی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے عمر اکمل کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی سکواڈ سے جان بوجھ کر نکالنے کے بیان کی تردید کر دی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا…

مکی آرتھر نے مجھے گالیاں دیں، عمر اکمل کے سنگین الزامات

مکی آرتھر نے مجھے گالیاں دیں، عمر اکمل کے سنگین الزامات

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے مجھے گالیاں دیں، غلیظ زبان استعمال کی اور سینئر کھلاڑیوں کے سامنے مجھے برا بھلا کہا لیکن چیف سلیکٹر انغمام الحق…

آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر خطرناک باؤنسر لگنے سے زخمی

آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر خطرناک باؤنسر لگنے سے زخمی

کینبرا (جیوڈیسک) آسٹریلیا میں کھیلے جا رہے انٹر سکواڈ ٹورنامنٹ کے میچ کے دوسرے دن کا کھیل خوفناک خبر سے شروع ہوا۔ اوپنر ڈیوڈ وارنر حریف سمتھ الیون کے فاسٹ باؤلر جوش ہیزل وُڈ کے سامنے آئے۔ راؤنڈ دی وکٹ گیند کرتے…

بھارت نے سری لنکا کو 3 میچز کی سیریز میں وائٹ واش کر دیا

بھارت نے سری لنکا کو 3 میچز کی سیریز میں وائٹ واش کر دیا

پالے کیلی (جیوڈیسک) پالے کیلی ٹیسٹ کا تیسرا دن فیصلہ کن ثابت ہوا۔ فالو آن کے بعد سری لنکا کے بلے باز دوسری اننگز میں بھی متاثر کن کھیل پیش نہ کر سکے۔ میزبان ٹیم کی وکٹیں وقفے وقفے سے گرتی رہیں۔…

کرکٹ دیوانوں کیلئے اچھی خبر، سری لنکن ٹیم ستمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی

کرکٹ دیوانوں کیلئے اچھی خبر، سری لنکن ٹیم ستمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی

کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکا کا ٹیم پاکستان بھیجنے کا بڑا اعلان، آئی لینڈرز آٹھ سال کے بعد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ کولمبو میں پی سی بی چئیرمین نجم سیٹھی اور کرکٹ سری لنکا کے صدر تھلنگا سماتھی پالا کے درمیان کامیاب…

سکیورٹی خدشات پر انڈر 19 ایشیاء کپ بھارت سے ملائیشیا منتقل

سکیورٹی خدشات پر انڈر 19 ایشیاء کپ بھارت سے ملائیشیا منتقل

لاہور (جیوڈیسک) کولمبو میں ایشین کرکٹ کونسل کا دو روزہ اجلاس ہوا جس میں بھارتی کرکٹ بورڈ کو بڑا دھچکا لگا۔ پاکستان کے اعتراض پر دنیا کا امیر ترین بورڈ ایشیاء کپ کی میزبانی سے محروم ہو گیا۔ اجلاس میں پی سی…

ورلڈ ٹیم سنوکر چیمپئن شپ پاکستان نے جیت لی

ورلڈ ٹیم سنوکر چیمپئن شپ پاکستان نے جیت لی

قاہرہ (جیوڈیسک) ورلڈ ٹیم سنوکر چیمپئن شپ پاکستان کی جوڑی نے جیت لی۔ ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان ون اور پاکستان ٹو کی ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ ہوا۔ بیسٹ آف نائن فریم پر مشتمل آخری معرکے میں پاکستان…

پاکستان سے کھیلے بنا بھارت کو نمبر ون ٹیم نہیں مانتا، ڈین جونز

پاکستان سے کھیلے بنا بھارت کو نمبر ون ٹیم نہیں مانتا، ڈین جونز

لاہور (جیوڈیسک) بھارت میں موجود اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ ڈین جونز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انٹرنیشنل ٹیموں کی جانب سے دورہ پاکستان سے انکار منافقت ہے۔ یورپ سمیت دنیا بھر میں دہشت گردی کے حملے ہو…

آئی سی سی ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری

آئی سی سی ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری

لاہور (جیوڈیسک) آئی سی سی کی جانب سے تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی گئی جس کے مطابق بیٹنگ میں سٹیو اسمتھ ٹاپ پوزیشن پر براجمان ہیں، بھارتی بلے باز پُجارا کی ایک درجہ ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر آ گئے…

اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ: انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی

اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ: انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی

لاہور (جیوڈیسک) اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے تین سو اسی رنز کا مشکل ہدف دیا۔ مہمان ٹیم کے اوپنرز اٹھارہ کے مجموعی سکور پر میدان سے لوٹ گئے۔ تجربہ کار ہاشم آملہ اور کپتان فف…

اتھلیٹکس ورلڈ چیمپئن شپ: یوسین بولٹ کو کیریئر کے آخری ایونٹ میں شکست

اتھلیٹکس ورلڈ چیمپئن شپ: یوسین بولٹ کو کیریئر کے آخری ایونٹ میں شکست

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں ہونے والی اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں سنسنی خیز مقابلے، جمیکا کے یوسین بولٹ کی کیریئر کے آخری ایونٹ کو یادگار بنانے کی خواہش حسرت میں بدل گئی۔ امریکی اتھلیٹ جسٹن گیٹلن نے مقررہ فاصلہ 9 اعشاریہ نو دو…

باکسر عامر خان نے اہلیہ فریال مخدوم سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

باکسر عامر خان نے اہلیہ فریال مخدوم سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اپنی اہلیہ فریال مخدوم سے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پہلے عامر خان نے ٹویٹ کیا کہ انھوں نے اور فریال نے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ انھوں نے…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا شیڈول جاری

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا شیڈول جاری

ویلنگٹن (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ سرفراز الیون جنوری 2018ء میں کیویز کی مہمان بنے گی۔ سیریز میں 5 ون ڈے میچ اور 3 ٹی ٹونٹی کھیلے جائیں گے۔ سیریز کا آغاز…

شاہد آفریدی نے بیٹ کا تحفہ دینے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کیا

شاہد آفریدی نے بیٹ کا تحفہ دینے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کیا

لاہور (جیوڈیسک) ویرات کوہلی بھی لالہ کے مداح نکلے، بھارتی کپتان نے شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے لیےاپنا بلا تحفے میں دے دیا۔ بوم بوم نے سوشل میڈیا پر ویرات کوہلی کے جذبے کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔ ویرات کوہلی…

انگلینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو 239 رنز سے شکست دے دی

انگلینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو 239 رنز سے شکست دے دی

اوول (جیوڈیسک) تیسرے ٹیسٹ کے آخری روز جنوبی افریقہ کو کامیابی کے لیے تین سو پچھہتر رنز درکار تھے اور اس کی چھ وکٹیں باقی تھیں۔ معین علی کی سپن بولنگ کا جادو بھی سرچڑھ کر بولا۔ آل راونڈر نے ہیٹ ٹرک…