روہت شرما غیر معمولی بلے باز ہیں: محمد عامر

روہت شرما غیر معمولی بلے باز ہیں: محمد عامر

لندن (جیوڈیسک) پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر نے انڈین بلے باز روہت شرما کو غیر معمولی کھلاڑی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں اس بات کی کوئی پرواہ نہیں کہ وہ میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں لیکن میں انھیں بڑا…

گال ٹیسٹ: بھارت کے ہاتھوں سری لنکا کو 304 رنز سے شکست

گال ٹیسٹ: بھارت کے ہاتھوں سری لنکا کو 304 رنز سے شکست

لاہور (جیوڈیسک) گال ٹیسٹ چوتھے روز ہی ختم ہو گیا، سری لنکن ٹیم کو تین سو چار رنز کے بھاری مارجن سے شکست ہوئی۔ بھارت نے 3 وکٹوں پر دو سو چالیس رنز بنا کر دوسری اننگز ڈکلیئر کی۔ کپتان ویرات کوہلی…

پی سی بی نے کاؤنٹی کرکٹ کے لئے فخر زمان کو این او سی جاری کر دیا

پی سی بی نے کاؤنٹی کرکٹ کے لئے فخر زمان کو این او سی جاری کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی نے قومی نوجوان اوپننگ بیٹسمین فخر زمان کو کاؤنٹی کرکٹ کیلئے این او سی جاری کر دیا ہے، وہ سمر سیٹ کی جانب سے ان ایکشن ہوں گے۔ چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں کی…

اپنے کیریئر میں 19 بلے بازوں کو زخمی کیا: شعیب اختر

اپنے کیریئر میں 19 بلے بازوں کو زخمی کیا: شعیب اختر

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے کہ وہ دنیا کے واحد گیند باز ہیں جنہوں نے سب سے زیادہ بیٹسمینوں کو زخمی کیا لیکن انہوں نے اس کو کبھی انجوائے نہیں…

ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی خبریں جھوٹی ہیں: محمد عامر

ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی خبریں جھوٹی ہیں: محمد عامر

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ مکمل طور پر صحت مند ہیں، اس موقع پر ٹیسٹ کرکٹ سمیت…

انٹرنیشنل چیمپئنز کپ کا سنسنی خیز مقابلہ، مانچسٹر یونائیٹڈ فاتح

انٹرنیشنل چیمپئنز کپ کا سنسنی خیز مقابلہ، مانچسٹر یونائیٹڈ فاتح

کیلیفورنیا (جیوڈیسک) کیلی فورنیا کے سانتا کلارا فٹبال اسٹیڈیم میں انٹرنیشنل چیمپئنز کپ کے اہم مقابلے میں مانچسٹر یونائیٹڈ اور ریال میڈرڈ کلب کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں۔ پہلے ہاف کے اضافی منٹ میں لِنگارڈ نے گول کر کے مینیو کو برتری دلائی۔…

انگلش خواتین نے کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا

انگلش خواتین نے کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا

لندن (جیوڈیسک) لارڈز کے میدان میں کھیلے گئے ویمن ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں انگلینڈ نے انڈین ٹیم کو شکست دے کر چوتھی مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ انگلش ٹیم کی کپتان ہیتھر نائٹ نے ٹاس جیت کر پہلے…

لیورپول نے لیسٹر سٹی کو شکست سے کر ایشیا فٹ بال ٹرافی پر قبضہ جما لیا

لیورپول نے لیسٹر سٹی کو شکست سے کر ایشیا فٹ بال ٹرافی پر قبضہ جما لیا

ہانگ کانگ (جیوڈیسک) ہانگ کانگ میں سجا ایشیا فٹ بال ٹرافی کا میلہ، جس میں لیور پول نے لیسٹر سٹی کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیکر ایشیا فٹ بال ٹرافی اپنے نام کر لی۔ ایشیا فٹ بال ٹرافی…

ویمن ورلڈ کپ: آسٹریلیا کو شکست، بھارتی ٹیم نے فائنل میں جگہ بنا لی

ویمن ورلڈ کپ: آسٹریلیا کو شکست، بھارتی ٹیم نے فائنل میں جگہ بنا لی

ڈربی (جیوڈیسک) بھارتی ٹیم دفائی چیمپئن آسٹریلیا کو شکست دیکر ویمن ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ ڈربی میں بارش کے باعث ویمن ورلڈ کپ کا سیمی فائنل 42 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔ بھارتی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے چار…

حسن علی بنگلا دیش پریمئیر لیگ کا حصہ بن گئے

حسن علی بنگلا دیش پریمئیر لیگ کا حصہ بن گئے

لاہور (جیوڈیسک) قومی فاسٹ باؤلر حسن علی کی انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی لیگز میں مانگ بڑھ گئی اور انہیں بنگلہ دیش پریمئیر لیگ کی سب سے مقبول ٹیم کومیلا وکٹورینز میں شامل کرلیا گیا۔ حسن علی نے اس بات کی تصدیق کی کہ…

ویرات کوہلی دنیا کے بہترین بلے باز ہیں: محمد عامر

ویرات کوہلی دنیا کے بہترین بلے باز ہیں: محمد عامر

لاہور (جیوڈیسک) کرکٹ پنڈت ابھی تک اس بحث میں ہیں کہ موجودہ دور کا بہترین کرکٹر کون ہے؟ لیکن قومی فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ویرات کوہلی کو دنیا کا بہترین بیٹسمین قرار دیدیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے…

ٹرینٹ برج ٹیسٹ: انگلینڈ کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں 340 رنز سے شکست

ٹرینٹ برج ٹیسٹ: انگلینڈ کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں 340 رنز سے شکست

ناٹنگھم (جیوڈیسک) ٹرینٹ برج ٹیسٹ کے چوتھے دن جنوبی افریقی بولرز کا راج رہا۔ ورنون فلیندر اور کرس مورس نے انگلینڈ کے ٹاپ آرڈر کی دھجیاں اڑا دیں۔ کیشو مہاراج کی گھومتی گیندوں نے بھی انگلش بلے بازوں کو خوب گھمایا۔ لفٹ…

راجر فیڈرر نے ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا

راجر فیڈرر نے ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا

لندن (جیوڈیسک) ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں راجر فیڈرر کا کھیل سابق عالمی نمبر ایک کے شایان شان تھا۔ سوئس ماسٹر نے کروشیا کے مارن چیلچ کے خلاف پہلا سیٹ چھ تین کے سکور سے اپنے نام کیا۔ راجر فیڈرر نے…

ویمنز ورلڈ کپ: پاکستان کو سری لنکا کیخلاف آخری میچ میں بھی شکست

ویمنز ورلڈ کپ: پاکستان کو سری لنکا کیخلاف آخری میچ میں بھی شکست

لیسٹر (جیوڈیسک) ویمنز ورلڈ کپ میں مایوس ترین کارکردگی کے بعد اپنا آخری میچ سری لنکا کے خلاف کھیلا، سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، سری لنکا کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 221…

ورلڈ کپ 2011ء کا فائنل فکس تھا

ورلڈ کپ 2011ء کا فائنل فکس تھا

کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکن ٹیم کے کپتان ارجنا رانا ٹنگا نے فکسنگ پر بیان دے کر کرکٹ حلقوں میں ایک نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ورلڈ کپ 2011ء کا فائنل فکس تھا۔ سابق کپتان کا…

ویمنز ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

ویمنز ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

برسٹل (جیوڈیسک) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔ دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے بھارت کو آٹھ وکٹ سے شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ برسٹل میں اوپنر پُونم راؤت کی سنچری بھی بھارت کے کام نہ…

ومبلڈن: جوکووچ نے پری کوارٹر فائنل جیت لیا، وینس سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

ومبلڈن: جوکووچ نے پری کوارٹر فائنل جیت لیا، وینس سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

لندن (جیوڈیسک) ومبلڈن ٹینس میں شائقین کا جوش بڑھتا جا رہا ہے۔ کانٹے دار مقابلے جاری ہیں۔ پری کوارٹر فائنل میں نوواک جوکووچ اور ایڈریئن منارینو مدمقابل آئے۔ سربین ٹینس سٹار نوواک جوکووچ نے فرانسیسی حریف کو سٹریٹ سیٹس میں ہرا کر…

ٹی ٹونٹی میچ: بھارت کو عبرتناک شکست، ویسٹ انڈیز 9 وکٹوں سے فاتح

ٹی ٹونٹی میچ: بھارت کو عبرتناک شکست، ویسٹ انڈیز 9 وکٹوں سے فاتح

کنگسٹن (جیوڈیسک) سبینا پارک میں کھیلے گئے واحد ٹی ٹونٹی میچ میں میزبان ٹیم نے انڈین ٹیم کو 9 وکٹوں سے عبرتناک شکست سے دوچار کر دیا ہے۔ گزشتہ رات کھیلے گئے میچ میں انڈین ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے9.50 رنز کی…

رونالڈینیو سیون نے لاہور کا میدان بھی مار لیا، گگز کو دو صفر سے شکست

رونالڈینیو سیون نے لاہور کا میدان بھی مار لیا، گگز کو دو صفر سے شکست

لاہور (جیوڈیسک) فورٹریس سٹیڈیم میں رونالڈینیو سیون اور گگز سیون دو میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں مد مقابل ہوئیں۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں سٹیڈیم میں موجود شائقین کا جوش و خروش بھی عروج پر تھا۔ رونالڈینیو سیون نے…

آئی سی سی وومن ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ‌ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

آئی سی سی وومن ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ‌ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

ٹونٹن (جیوڈیسک) آئی سی سی وومن ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان وومن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثناء میر نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کا یہ فیصلہ درست ثابت نہ ہوا اور…

رونالڈینو سمیت 8 غیر ملکی فٹبالرز اسلام آباد پہنچ گئے

رونالڈینو سمیت 8 غیر ملکی فٹبالرز اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) رونالڈینو سمیت 8 غیر ملکی فٹبالرز اسلام آباد پہنچ گئے، غیر ملکی فٹبالرز آرمی چیف سے ملاقات کریں گے، جنرل قمر باجوہ لیجینڈ فٹبالرز کے اعزاز میں استقبالیہ بھی دیں گے، رونالڈینو الیون پہلا میچ آج کراچی میں کھیلے…

ویمن ورلڈ کپ: پاکستان کو 159 رنز سے شکست، آسٹریلیا جیت گیا

ویمن ورلڈ کپ: پاکستان کو 159 رنز سے شکست، آسٹریلیا جیت گیا

لیسسٹر (جیوڈیسک) برطانیہ میں کھیلے جا رہے ویمن ورلڈ کپ کے ایک میچ میں آسٹریلوی ٹیم نے پاکستان کو 159 رنز سے شکست دیدی ہے۔ آسٹریلوی کپتان ریشچل ہینز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ نیکول بولٹن اور…

سرفراز احمد قومی ٹیسٹ سکواڈ کے کپتان بھی مقرر

سرفراز احمد قومی ٹیسٹ سکواڈ کے کپتان بھی مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا چیمپئنز کی چیمپئن ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ، کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور دیگر عہدیدار بھی شریک، وزراء نے فاتح ٹیم کا استقبال کیا، شفقت امانت علی نے ملی نغمہ گا کر حاضرین کے…

خالد لطیف کا اینٹی کرپشن ٹربیونل کے سامنے پیش ہونے سے انکار

خالد لطیف کا اینٹی کرپشن ٹربیونل کے سامنے پیش ہونے سے انکار

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ نے سپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث کرکٹر خالد لطیف کو منگل کو پیش ہونے کا خط لکھا۔ خالد لطیف نے اینٹی کرپشن ٹربیونل کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ اصغر حیدر کے اہلیت پر اعتراض…