ڈربی (جیوڈیسک) پاکستان کی خواتین کھلاڑیوں نے ایک بار پھر ناقص ترین بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور کوئی بھی کھلاڑی اچا سکور نہ کر سکی۔ اوپنر عائشہ صرف 1 رن بنا کر ایل بی ڈبلیو ہو گئیں جبکہ ندا 23 رنز…
لندن (جیوڈیسک) ویمن ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور ہندوستان آمنے سامنے ہوں گے۔ ڈربی میں مقابلہ سہ پہر ڈھائی بجے شروع ہو گا۔ ثنا میر الیون اہم میچ میں جیت کیلئے پر عزم ہے۔ ون ڈے کرکٹ میں بھارتی لڑکیوں کا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیمپئنز ٹرافی کے چیمپئنز کرکٹرز کو اسلام آباد میں گرینڈ دعوت کا بلاوا آ گیا۔ سرفراز الیون تین سے سات جولائی تک وفاقی دارلحکومت میں قیام کرے گی۔ چار جولائی کو چیمپئن کھلاڑی وزیر اعظم کے مہمان بنیں گے۔…
انقرہ (جیوڈیسک) ترکی میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں اعصام الحق نے سویڈن کے پارٹنر روبرٹ کے ساتھ اسرائیل کے ارلیچ اور کروشیا کے میک ٹچ کو شکست دی۔ ان کی جیت کا سکور چھ تین، تین چھ اور بارہ دس رہا۔…
کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکن کرکٹر لاستھ ملنگا کو بیان بازی مہنگی پڑ گئی، وزیرِ کھیل کا بندر سے موازنہ کرنے پر فاسٹ بولر پر جرمانہ عائد کر دیا گیا، چھ ماہ کی معطل سزا بھی سنا دی گئی۔ لاستھ ملنگا کو وزیر…
لیسسٹر (جیوڈیسک) انگلینڈ کے 377 رنز کے جواب میں جب پاکستان نے اپنی اننگز شروع کی تو عائشہ ظفر اور ناہیدہ خان اوپننگ کرنے آئیں۔ عائشہ ظفر 56 رنز پر ناٹ آؤٹ رہیں۔ ناہیدہ 3 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہو گئیں۔…
لاہور (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پاکستانی باؤلر عماد وسیم نے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی ہے۔ اس سے قبل جنوبی افریقا کے سپنر عمران طاہر اس پوزیشن پر براجمان…
لاہور (جیوڈیسک) قومی کھیل ہاکی کو ایک اور دھچکا، ورلڈ ہاکی لیگ میں بھارت نے قومی ٹیم کو چھ ایک کی بدترین شکست دے دی۔ گرین شرٹس نے روایتی حریف کیخلاف کھیل کا اچھا آغاز نہ کیا۔ انہیں میچ کے آٹھویں منٹ…
لاہور (جیوڈیسک) چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کے سرفراز احمد کا برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں کہنا ہے کہ میگا ایونٹ میں جیت کے بعد کھلاڑیوں کو بہت اعتماد ملا ہے، ٹیم کی ترقی کیلئے ضروری ہے کہ تمام پلیئرز مستقل مزاجی…
کراچی (جیوڈیسک) سابق قومی کپتان شاہد آفریدی نے شہر قائد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک کپ جیت کر یہ نہیں سمجھنا چاہئے کہ دنیا فتح کر لی۔ مسلسل جیت کے لئے ڈومیسٹک کرکٹ کو بہتر کرنا ہو…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے چیمپئنز ٹرافی جیتنے والی قومی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلیے ایک ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے چیمپئنزٹرافی جیتنے والی قومی ٹیم کو انعام دینے کا اعلان کیا ہے اور…
لاہور (جیوڈیسک) چیمپئن بننے پر ایک اور انعام، چیئرمین پی سی بی کا ٹیم کیلئے 2 کروڑ 90 لاکھ روپے انعام کا اعلان، چیمپئن ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 10،10 لاکھ روپے ملیں گے۔ چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے چیمپئنز…
کراچی (جیوڈیسک) چیمپئنز ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور رومان رئیس کراچی ائیرپورٹ پہنچے تو ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ میئر کراچی وسیم اختر اور صوبائی وزراء نے ائیرپورٹ پر قومی ہیروز کا استقبال کیا۔ شائقین کی بھی ایک بہت بڑی…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سے شرمناک شکست پر بھارتی میڈیا نے اپنی ٹیم کا خوب مذاق اڑایا، موقع موقع گانے کو دھوکا دھوکا بنا دیا، بھارتی شائقین بھی ٹیم کی شکست پر خوب روئے، ویرات کوہلی کو بھی خوب کوسا۔ تفصیلات کے مطابق…
لندن (جیوڈیسک) پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کو بدترین شکست دے کر تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار ٹرافی اپنے نام کرلی۔ پاکستان کی جانب سے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017 میں بھارت کو 339 رنز کا سب…
لندن (جیوڈیسک) کنگٹن اوول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل مقابلے میں پاکستانی ٹیم نے بھارت کو جیت کیلئے 339 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے فخر زمان نے 114 رنز کی یادگار کھیلی۔ دیگر…
کراچی/کوئٹہ (جیوڈیسک) پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ کو دیکھنے کیلئے شہر شہر سکرینیں لگ گئیں، بچے، بڑے سب ہی پرجوش، ہر چوکے پر پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے، گھروں میں بھی میچ دیکھنے کے خصوصی انتظامات کئے گئے۔ چھوڑ دیا…
لندن (جیوڈیسک) اوول کے میدان میں آج آئی سی سی میگا ایونٹ کا فائنل مقابلہ ہو گا جس میں بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ ٹائٹل مقابلہ دن ڈھائی بجے شروع ہو گا۔ بِگل بجنے سے پہلے ہی دلوں…
لندن (جیوڈیسک) چیمپئنز ٹرافی کے بڑے فائنل میچ کیلئے سرفراز الیون کی بڑی تیاریاں عروج پر ہیں۔ اوول کے میدان میں قومی کھلاڑیوں نے خوب پریکٹس کی۔ محمد عامر نے بھی صحتیابی کے بعد پریکٹس میں پورے ردھم سے باؤلنگ کروائی۔ باؤلنگ…
برمنگھم (جیوڈیسک) چیمپئنز ٹرافی کا دوسرا سیمی فائنل آج بنگال ٹائیگرز اور فیورٹ بھارتی ٹیم کے درمیان برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستان وقت کے مطابق سہ پہر اڑھائی بجے شروع ہو گا۔ گروپ بی میں کوہلی الیون نے تین میں…
کارڈف (جیوڈیسک) صوفیہ گارڈنز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میچ میں پاکستان نے انگلش ٹیم کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی ہے۔ انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 212 رنز کا آسان…
کارڈف (جیوڈیسک) آئی سی سی مِنی ورلڈکپ کا ایک اور ہائی وولٹیج معرکہ، پہلے سیمی فائنل میں آج پاکستان کو میزبان انگلینڈ کا چیلنج درپیش ہے۔ کارڈف میں میدان دن اڑھائی بجے سجے گا۔ گرین شرٹس نے فتح کے لئے پریکٹس میں…
کارڈف (جیوڈیسک) چیمپئنز ٹرافی کا محاذ گرم، گرین شرٹس کی ٹرین فتح کے ٹریک پر چڑھ گئی۔ سیمی فائنل میں پاکستان کا میزبان انگلینڈ سے مقابلہ ہو گا۔ کارڈف میں بدھ کی سہ پہر ڈھائی بجے سیمی فائنل کا میدان سجے گا۔…
برمنگھم (جیوڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں مارو یا مرجاو کی جنگ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ قومی ٹیم نے انتہائی سنسنی خیز میں لنکن ٹائیگرز کو…