لندن (جیوڈیسک) کنیگٹن اوول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں بھارتی ٹیم نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی ہے۔ جنوبی افریقا نے پہلے کھیلتے ہوئے بھارت کو جیت کیلئے…
برمنگھم (جیوڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دسویں اور گروپ اے کے آخری میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کوڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 40 رنز سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا، جس کے بعد اس گروپ سے بنگلا…
کارڈف (جیوڈیسک) چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں بنگلا دیشی ٹیم نے اپنے مدمقابل نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ٹورنامنٹ سے ہی باہر کر دیا ہے۔ کیویز نے بنگلا دیش کو جیت کیلئے 266 رنز کا ہدف دیا جو اس نے…
برمنگھم (جیوڈیسک) چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی پہلی کامیابی، گرین شرٹس نے ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت جنوبی افریقہ کو 19رنز سے ہرا دیا، 219 رنز کا تعاقب کرتے پاکستان کی پہلی وکٹ 40 رنز پر گری ، کیرئیر کا پہلا…
برمنگھم (جیوڈیسک) چیمپئنز ٹرافی میں آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان میدان لگے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہو گا۔قومی ٹیم کرو یا مرو کی صورتحال سے دوچار ہے۔ جنوبی افریقہ کیخلاف ناکامی گرین شرٹس…
کراچی (جیوڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے گزشتہ روز آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں پاکستان کی انڈین ٹیم کیخلاف ناقص کارکردگی پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطوں…
برمنگھم (جیوڈیسک) ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں بھارتی ٹیم نے پاکستان کو 124 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیدی ہے۔ انڈین ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 48 اوورز میں 319 رنز کا پہاڑ جیسا…
ایجبسٹن (جیوڈیسک) چیمپئنز ٹرافی کے اہم ترین میچ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ہماری بیٹنگ لائن اچھی ہے 300 سے زائد اسکور کر سکتے…
برمنگھم (جیوڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا میچ آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ہو گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق اڑھائی بجے شروع ہو گا۔ ٹیم پاکستان کو اپنے کپتان سرفراز پر بڑا مان ہے۔ وکٹ کیپر…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کو افغان لیگ میں شرکت سے روک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو افغان لیگ کھیلنے سے روک دیا ہے ، پی سی بی نے افغان لیگ کے…
پیرس (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرنچ اوپن کے ویمنز ڈبلز کے پہلے ہی راؤنڈ میں ثانیہ مرزا اور یوروسلوا شوویدوا کو شکست ہو گئی ہے۔ دونوں کا مقابلہ داریا گیریلووا اور اناستاسیا سے تھا۔ روسی کھلاڑیوں کی جوڑی…
دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی نے نئی ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے۔ ٹاپ ٹین باؤلروں میں کوئی پاکستانی مد میدان شامل نہیں۔ جنوبی افریقہ کے فاسٹ باؤلر کگیسو ربادا نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ عمران طاہر دوسرے…
لندن (جیوڈیسک) لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا کے کپتان فاف ڈوپلیسی نے ٹٓس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، لیکن انگلش اوپنرز ٹیم کی امیدوں پر پورا نہ اتر سکے۔ جیسن روئے اور ایلکس…
لندن (جیوڈیسک) مِنی ورلڈکپ کی تیاریاں تیز، برمنگھم میں آج پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان وارم اپ میچ شیڈول ہے۔ قومی شاہین بنگال ٹائیگرز کے بعد کنگروز کے خلاف بھی اونچی اڑان بھرنے کے لیے پَر تولنے لگے۔ پریکٹس میچ پاکستانی وقت…
لندن (جیوڈیسک) ویمبلے اسٹیڈیم میں فٹبال کے سنسی خیز میچ میں دنیا کی دو بڑی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں۔ ایف اے کپ کا فائنل آرسنل اور چیلسی کے درمیان کھیلا گیا۔ آرسنل کے سینچز نے چوتھے منٹ میں گول کر کے آغاز…
ویلنگٹن (جیوڈیسک) غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ڈگ بریسویل کو نشے کی حالت میں دھت ہو کر ڈرائیونگ کرنے کے جرم میں ایک سال تک گاڑی چلانے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ اس…
لندن (جیوڈیسک) چیمپئنز ٹرافی سے پہلے چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کے لیے آنے والی مہمان جنوبی افیقن ٹیم میزبان انگلینڈ کے ہاتھوں پٹ گئی۔ انگلینڈ کے کپتان این مورگن کی شاندار سینچری کی بدولت میزبان ٹیم نے 340 رنز کا پہاڑ کھڑا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین کرکٹ بورڈ شہریار خان نے کہا ہے کہ عمر اکمل کو انگلینڈ میں فٹنس ٹیسٹ کلیئر نہ ہونے پر واپس وطن بھیجا گیا، ان کے رویے کی سمجھ نہیں آتی، مشاہد اللہ خان کہتے ہیں لگتا ہے عمر…
کراچی (جیوڈیسک) خان آف مردان یونس خان کی پاکستان واپسی، کیریئر کو خیر باد کہنے والے عظیم کرکٹر کو ویسٹ انڈٖیز کے بعد کراچی ایئرپورٹ پر بھی بھرپور خراج تحسین پیش کیا گیا، مداحوں کی کثیر تعداد سمیت اے این پی کے…
برمنگھم (جیوڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل برمنگھم میں ہونے والے فٹنس ٹیسٹ میں نکام رہے تاہم وہ اس پر شرمسار ہونے کے بجائے الٹا ٹیم منیجمنٹ کے سر پر سوار ہو گئے اور انتظامیہ کا رویہ جانبدار قرار دے دیا۔ بلے باز…
روم (جیوڈیسک) اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شاندار مقابلے جاری ہیں۔ عالمی نمبر دو سرب اسٹار نوواک جوکووچ سیمی فائنل میں آسٹریا کے ڈومینک تھیم سے ٹکرائے۔ سربین کھلاڑی نے یک طرفہ مقابلے کے بعد آسٹرین حریف کو چھ ایک اور چھ…
لندن (جیوڈیسک) چیمپئنز ٹرافی کے لئے قومی ٹیم کی برمنگھم میں تیاریاں جاری ہیں۔ فاسٹ باؤلر محمد عباس کو بھی کیمپ میں طلب کر لیا گیا ہے۔ کوچ مکی آرتھر کی نگرانی میں کرکٹرز نے خوب پسینہ بہایا۔ قومی کرکٹرز نے جاگنگ…
میڈرڈ (جیوڈیسک) اسپینش فٹبال لیگ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔ لیگ کے اہم میچ میں ریال میڈرڈ نے کیلٹا ویگو کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے چاروں خانے چت کر دیا۔ پرتگالی سٹار پلیئر کرسٹیانو رونالڈو نے کھیل کے…
لاہور (جیوڈیسک) فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر محمد نواز نے بکی کے رابطے کی اطلاع نہ دینے کا جرم قبول کر لیا، اینٹی کرپشن یونٹ نے کرکٹر پر ایک ماہ کی پابندی جبکہ 2 لاکھ روپے عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فکسنگ…