لیجنڈ کرکٹر مصباح الحق وطن واپس پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال

لیجنڈ کرکٹر مصباح الحق وطن واپس پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال

لاہور (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں تاریخی فتح کے بعد لیجنڈ کرکٹر مصباح الحق اہلیہ کے ہمراہ وطن واپس پہنچ گئے، پی سی بی حکام کی جانب سے سابق کپتان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ استقبال کرنیوالوں میں عثمان واہلہ،ڈائریکٹر…

ویسٹ انڈیز میں سیریز جیتنے کا کریڈٹ پوری ٹیم کو جاتا ہے، مکی آرتھر

ویسٹ انڈیز میں سیریز جیتنے کا کریڈٹ پوری ٹیم کو جاتا ہے، مکی آرتھر

لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کالی آندھی کے دیس میں پہلی مرتبہ سیریز جیتنے کا کریڈٹ پوری ٹیم کو دیدیا۔ مکی آرتھر نے پاکستانی کرکٹ کیلئے یونس خان اور مصباح الحق کی خدمات کو بھی سراہا ہے۔…

ڈومینیکا میں پاکستان کی تاریخی کامیابی، ویسٹ انڈیز کو 101 رنز سے شکست

ڈومینیکا میں پاکستان کی تاریخی کامیابی، ویسٹ انڈیز کو 101 رنز سے شکست

ویسٹ انڈیز (جیوڈیسک) ڈومینیکا میں جاری تیسرے ٹیسٹ میچ کے آخری دن پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 101رنز سے شکست دیدی ہے۔ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کی سرزمین پر65 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ سیریز اپنے نام کرلی۔ یہ سیریز پاکستان…

مصباح کو ریٹائرمنٹ کے بعد آئی سی سی میچ ریفری بنائے جانے کا امکان

مصباح کو ریٹائرمنٹ کے بعد آئی سی سی میچ ریفری بنائے جانے کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ کو بام عروج پر پہنچانے والے مصباح الحق کو ریٹائرمنٹ کے بعد آئی سی سی میچ ریفری بنائے جانے کا امکان ہے۔ مصباح وسیم راجہ کے بعد آئی سی سی میچ ریفری بننے والے پہلے پاکستانی ہونگے۔ آئی…

ڈومینیکا ٹیسٹ: تیسرے روز کا کھیل جاری، ویسٹ انڈیز کے 3 کھلاڑی آؤٹ

ڈومینیکا ٹیسٹ: تیسرے روز کا کھیل جاری، ویسٹ انڈیز کے 3 کھلاڑی آؤٹ

ڈومینیکا (جیوڈیسک) ونڈزر پارک میں کھیلے جا رہے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان آخری اور فائنل ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم نے چودہ رنز بغیر کسی نقصان کے اپنی اننگز کا آغاز کیا اور انتہائی سست رفتاری سے سکور…

دوران پی ایس ایل 9 کھلاڑیوں سے تفتیش ہوئی احمد شہزاد، عماد بھی شامل

دوران پی ایس ایل 9 کھلاڑیوں سے تفتیش ہوئی احمد شہزاد، عماد بھی شامل

لاہور (جیوڈیسک) پی ایس ایل فکسنگ کیس کی گتھیاں مزید الجھنے لگیں۔ ہر روز ایک نیا انکشاف ہوتا چلا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق، پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ نے پی ایس ایل کے دوران دبئی میں 9 کھلاڑیوں سے…

بھارتی ٹیم کے سابق کپتان دھونی نئے تنازع میں پھنس گئے

بھارتی ٹیم کے سابق کپتان دھونی نئے تنازع میں پھنس گئے

ممبئی (جیوڈیسک) للت مودی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک لیٹر اپ لوڈ کیا ہے، جو دھونی کا اپائنٹمنٹ لیٹر ہے۔ للت مودی کا یہ دعویٰ ہے کہ یہ لیٹر کسی اور کی کمپنی سے نہیں بلکہ چنئی سپر…

سپاٹ فکسنگ کیس: آل راؤنڈر محمد نواز کو بھی نوٹس بھجوا دیا گیا

سپاٹ فکسنگ کیس: آل راؤنڈر محمد نواز کو بھی نوٹس بھجوا دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آل راؤنڈر محمد نواز کو کرکٹ کرپشن کیس میں نوٹس بھجوا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد نواز نے بکی سے رابطے بارے بورڈ کو آگاہ نہیں کیا تھا۔ پی سی بی حکام…

سندھ حکومت شاہد آفریدی کو اکیڈمی کیلئے زمین دینے پر رضامند

سندھ حکومت شاہد آفریدی کو اکیڈمی کیلئے زمین دینے پر رضامند

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر نے سابق کپتان شاہد آفریدی سے فون پر رابطہ کیا اور اکیڈمی کے لئے زمین کی دستیابی کے بارے میں آگاہ کیا۔ شاہد آفریدی اور صوبائی وزیر کھیل کے درمیان ملاقات منگل…

انگلش پریمیئر لیگ، مانچسٹر سٹی کی کرسٹل پیلس کو پانچ صفر سے شکست

انگلش پریمیئر لیگ، مانچسٹر سٹی کی کرسٹل پیلس کو پانچ صفر سے شکست

لندن (جیوڈیسک) انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے کرسٹل پیلس کو پانچ صفر سے شکست دے کر اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ انجری کے بعد میدان میں واپس آنے والے مانچسٹر سٹی کے کھلاڑی ڈیوڈ سلائیوا نے میچ…

پاکستان کو بارباڈوس ٹیسٹ میں شکست، ویسٹ انڈیز 106 رنز سے فاتح

پاکستان کو بارباڈوس ٹیسٹ میں شکست، ویسٹ انڈیز 106 رنز سے فاتح

برج ٹاؤن (جیوڈیسک) کینسنگٹن اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے پاکستان کو 106 رنز سے شکست دیدی ہے۔ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو جیت کیلئے 188 رنز کا بظاہر آسان ٹارگٹ دیا تاہم قومی بلے…

بارباڈوس ٹیسٹ: چوتھے روز کا کھیل ختم، ویسٹ انڈیز نے 264 رنز بنا لیے

بارباڈوس ٹیسٹ: چوتھے روز کا کھیل ختم، ویسٹ انڈیز نے 264 رنز بنا لیے

برج ٹاؤن (جیوڈیسک) چوتھے روز ویسٹ انڈین ٹیم نے ایک وکٹ پر چالیس رنز سے دوسری اننگز کا آغاز کیا لیکن ابتدا میں ہی اسے نقصان اٹھانا پڑ گیا، جب محمد عامر نے شمرون ہتھمائر کو بولڈ کر کے واپس بھیج دیا۔…

ٹی 20 رینکنگ: پاکستانی ٹیم ایک درجہ ترقی کے بعد تیسری پوزیشن پر آ گئی

ٹی 20 رینکنگ: پاکستانی ٹیم ایک درجہ ترقی کے بعد تیسری پوزیشن پر آ گئی

دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی نے سالانہ ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری کر دی،پاکستانی ٹیم ایک درجہ ترقی کے بعد تیسری پوزیشن پر قبضہ جمانے میں کامیاب ہو گئی،بھارتی ٹیم کی دوسرے سے چوتھے نمبر پر تنزلی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی…

برج ٹاؤن ٹیسٹ: کھیل کے دوسرے دن پاکستان کے 3 وکٹ پر 172 رنز

برج ٹاؤن ٹیسٹ: کھیل کے دوسرے دن پاکستان کے 3 وکٹ پر 172 رنز

برج ٹاؤن (جیوڈیسک) ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان کے اوپنرز احمد شہزاد اور اظہر علی نے عمدہ آغاز فراہم کیا دونوں کے درمیان 155رنز کی شراکت قائم ہوئی قومی بلے بازوں کے سامنے ویسٹ انڈین گیند باز بے بس دکھائی دیئے۔…

باکسنگ کی تاریخ کا دلچسپ مقابلہ، جوشوا نے ورلڈ ہیوی ویٹ ٹائٹل جیت لیا

باکسنگ کی تاریخ کا دلچسپ مقابلہ، جوشوا نے ورلڈ ہیوی ویٹ ٹائٹل جیت لیا

لندن (جیوڈیسک) ویمبلے سٹیڈیم میں گزشتہ رات ہونے والے ورلڈ ہیوی ویٹ باکسنگ کے مقابلے کو مدتوں یاد رکھا جائے گا۔ اس دلچسپ میچ میں یوکرائن کے 41 سالہ ولادیمیر کلیچکو کا مقابلہ برطانیہ کے 27 سالہ انٹونی جوشوا کے ساتھ تھا۔…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہو گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہو گا

بارباڈوس (جیوڈیسک) پاکستان کا ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہو گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہو گا۔ مصباح الیون کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ کھلاڑیوں نے کوچنگ اسٹاف کے زیر نگرانی بھرپور…

پی سی بی کی طرف سے فیئرول میچ کی آفر، آفریدی کا کھیلنے سے انکار

پی سی بی کی طرف سے فیئرول میچ کی آفر، آفریدی کا کھیلنے سے انکار

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین پی سی بی کا شاہد آفریدی کو فیئرویل میچ کھلانے کا پلان، شہریار خان کہتے ہیں کہ شاہد آفریدی کو رواں برس ستمبر میں آئی سی سی ورلڈالیون کے خلاف الوداعی میچ دیں گے۔ دوسری جانب بوم بوم نے…

ماریا شروپووا کی فاتحانہ واپسی، شٹٹ گارٹ اوپن میں پہلا میچ جیت لیا

ماریا شروپووا کی فاتحانہ واپسی، شٹٹ گارٹ اوپن میں پہلا میچ جیت لیا

سٹٹگارٹ (جیوڈیسک) ماریا شراپووا کی ڈوپنگ کیس میں پابندی ختم، ٹینس کوئین نے پندرہ ماہ بعد کورٹ میں واپسی کو یادگار بنا لیا۔ روسی ٹینس سٹار شٹٹ گارٹ اوپن میں جلوہ گر ہوئیں۔ سابق عالمی نمبر ون کا اطالوی حریف روبرٹا ونچی…

کنگسٹن ٹیسٹ: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

کنگسٹن ٹیسٹ: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

کنگسٹن (جیوڈیسک) کنگسٹن کے سبینا پارک میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ پاکستان کو جیت کیلئے صرف 32 رنز کا ٹارگٹ ملا تھا جسے اس نے تین وکٹوں کے نقصان…

مصباح الحق بطور کپتان 5 ہزار رنز مکمل کرنیوالے پہلے پاکستانی بلے باز

مصباح الحق بطور کپتان 5 ہزار رنز مکمل کرنیوالے پہلے پاکستانی بلے باز

کنگسٹن (جیوڈیسک) طویل دورانیے کی کرکٹ میں کپتان مصباح الحق نے پانچ ہزار رنز کا سنگ میل عبور کر لیا۔ مصباح الحق بطور کپتان پانچ ہزار رنز مکمل کرنے والے پاکستان ہی نہیں بلکہ ایشیا کے پہلے اور دنیا کے نویں بلے…

کنگسٹن ٹیسٹ: کھیل کے تیسرے دن پاکستان کے 4 وکٹ پر 201 رنز

کنگسٹن ٹیسٹ: کھیل کے تیسرے دن پاکستان کے 4 وکٹ پر 201 رنز

کنگسٹن (جیوڈیسک) پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز میزبان ٹیم 286 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ جواب میں مصباح الیون کی پہلی وکٹ 23 رنز پر گری۔ اوپنر اظہر علی 15رنز بنا کر الزاری جوزف کا نشانہ بنے۔ گرین شرٹس کی دوسری…

میرا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ اٹل ہے، یونس خان

میرا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ اٹل ہے، یونس خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ٹیم کے مرد بحران یونس خان نے ریٹائرمنٹ واپس لینے سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔ان کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر بہت باتیں کی جارہی ہیں تاہم ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ حتمی…

پہلا ٹیسٹ: پاکستان کا ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنے کا فیصلہ

پہلا ٹیسٹ: پاکستان کا ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنے کا فیصلہ

کنگسٹن (جیوڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج کنگسٹن کے سبینا پارک میں کھیلا جا رہا ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) ٹی ٹونٹی اور اور ون ڈے کے بعد اب پاکستان اور ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ کرکٹ کا میدان سجے گا۔ تین میچوں کی سیریز کا پہلا مقابلہ کل سے شروع ہو گا۔ دونوں ممالک اب تک 16 ٹیسٹ سیریز کھیل…