پشاور زلمی افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر کابل جائے گی

پشاور زلمی افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر کابل جائے گی

کابل (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ اپنی پیدائش کے دوسرے ہی برس میں عالمگیر شہرت حاصل کر چکی ہے۔ لیگ کے میچز کو صرف پاکستان میں نہیں بلکہ پوری دنیا میں دیکھا اور سراہا گیا۔ دنیا بھر سے آئے نامور کھلاڑیوں کے اجتماع…

چیمپئنز فٹبال لیگ، بائرن میونخ نے آرسنل کو شکست دے دی

چیمپئنز فٹبال لیگ، بائرن میونخ نے آرسنل کو شکست دے دی

لندن (جیوڈیسک) چیمپئنز فٹبال لیگ میں کھیلے گئے میچ میں بائرن میونخ کی ٹیم نے آرسنل کو ایک کے مقابلے میں پانچ گولز کے بڑے فرق سے ہرا دیا چیمپئنز فٹبال لیگ کے میچ میں آرسنل کی ٹیم نے بائرن میونخ کے…

کیون پیٹرسن ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے لئے سرے کی نمائندگی کرینگے

کیون پیٹرسن ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے لئے سرے کی نمائندگی کرینگے

لندن (جیوڈیسک) سابق انگلش بیٹسمین کیون پیٹرسن دوبارہ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کیلئے انگلش کاؤنٹی سرے سے منسلک ہو گئے ہیں جنہوں نے کیریبین پریمیئر لیگ میں سینٹ لوسیا سٹارز کی نمائندگی کا ارادہ ترک کردیا جس کا انعقاد یکم اگست سے 9…

جنوبی افریقہ نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنا لئے

جنوبی افریقہ نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنا لئے

ولینگٹن (جیوڈیسک) جنبوبی افرایقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا پروٹینز کے اوپنگ بلے باز اچھا آغاز نہ کر سکے اور 16 رنز کے سکور پر ہی اپنی پہلی…

سہواگ نے ٹوئٹر پر ویرات کوہلی کے ریٹائر ہونے کا شوشہ چھوڑ دیا

سہواگ نے ٹوئٹر پر ویرات کوہلی کے ریٹائر ہونے کا شوشہ چھوڑ دیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) وریندر سہواگ نے ٹوئٹر پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ریٹائر ہونے کی اطلاع دیکر شائقین کو چونکا دیا۔ سہواگ نے لکھا ویرات کل ریٹائر ہو رہے ہیں ، پرانے جہاز مرتے نہیں ان کی سپرٹ زندہ رہتی ہے۔…

ڈیرن سیمی 20000 ڈالر کی انعامی رقم لے اڑے

ڈیرن سیمی 20000 ڈالر کی انعامی رقم لے اڑے

لاہور (جیوڈیسک) پی ایس ایل کھلاڑیوں کیلئے سونے کی چڑیا ثابت ہوئی ہے، کئی معروف اور غیر معروف پلیئرز پی ایس ایل کی بدولت لاکھوں روپے کی انعامی رقوم جیت چکے ہیں۔ ایسے میں غیر ملکی کھلاڑی بھی کسی سے پیچھے نہیں…

پشاور زلمی پی ایس ایل ٹو کا چیمپئن بن گیا، گلیڈی ایٹرز کو 58 رنز سے شکست

پشاور زلمی پی ایس ایل ٹو کا چیمپئن بن گیا، گلیڈی ایٹرز کو 58 رنز سے شکست

لاہور (جیوڈیسک) پشاور زلمی کی ٹیم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ٹو) کا فائنل میچ جیت لیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کو جیت کیلئے 149 رنز کا ٹارگٹ ملا تاہم پوری ٹیم صرف 90 رنز ہی بنا سکی۔…

پشاور زلمی کے شائقین کیلئے بری خبر، شاہد آفریدی فائنل سے باہر

پشاور زلمی کے شائقین کیلئے بری خبر، شاہد آفریدی فائنل سے باہر

لاہور (جیوڈیسک) کراچی کنگز کےخلاف میچ میں زخمی ہو کر بوم بوم آفریدی لاہور میں ہونے والے فائنل میچ سے باہر ہو گئے۔ سوشل میڈیا پر جاری کردہ ویڈیو پیغام میں آفریدی کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز نے انہیں دس روز آرام…

کراچی کنگز کو شکست، پشاور زلمی نے لاہور کا ٹکٹ کٹوا لیا

کراچی کنگز کو شکست، پشاور زلمی نے لاہور کا ٹکٹ کٹوا لیا

دبئی (جیوڈیسک) دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے پلے آف مرحلے کے آخری میچ میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 24 رنز سے شکست دیدی ہے۔ زلمی نے کنگز کو جیتنے کیلئے 182 رنز کا ٹارگٹ…

پلے آف مرحلے کا آخری میچ آج کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان ہو گا

پلے آف مرحلے کا آخری میچ آج کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان ہو گا

دبئی (جیوڈیسک) پی ایس ایل میں آج ایک اور اعصاب شکن جنگ، دبئی کا ہوگا میدان، کراچی کنگز اور پشاور زلمی میں سے ایک کا ہو گا قصہ تمام، میگا ایونٹ کا یہ میچ سیمی فائنل بن گیا جو رات 9 بجے…

باکسر عامر خان اور مینی پیکیو کے درمیان فائٹ کی تاریخ تبدیل

باکسر عامر خان اور مینی پیکیو کے درمیان فائٹ کی تاریخ تبدیل

لندن (جیوڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور فلپائنی سٹار مینی پیکیو کے درمیان ہونے والی فائٹ کی تاریخ تبدیل کر دی گئی ہے۔ فلپائنی باکسر مینی پیکیو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فائٹ کی تاریخ کو تبدیل…

بینکوں کے ذریعے عوام کو پی ایس ایل فائنل کے مزید ٹکٹ فروخت کرنے کا فیصلہ

بینکوں کے ذریعے عوام کو پی ایس ایل فائنل کے مزید ٹکٹ فروخت کرنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق لاہور میں شیڈول پی ایس ایل فائنل کو بے پناہ مقبولیت ملی ہے۔ اس کا واضح ثبوت ٹکٹس کا فٹافٹ فروخت ہو جانا ہے۔ کرکٹ دیوانوں کے اس جذبے کو دیکھتے ہوئے لیگ انتظامیہ نے…

غیر ملکی کرکٹرز فائنل کھیلنے پر راضی، 2 نے عمران کے بیان کے بعد انکار کیا۔ نجم سیٹھی

غیر ملکی کرکٹرز فائنل کھیلنے پر راضی، 2 نے عمران کے بیان کے بعد انکار کیا۔ نجم سیٹھی

لاہور (جیوڈیسک) بڑی خبر آ گئی۔ چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی نے اعلان کیا ہے کہ غیرملکی کھلاڑی پی ایس ایل فائنل کھیلنے پر رضامند ہو گئے ہیں۔ ہر ٹیم میں چار، چار غیرملکی کرکٹرز شامل ہوں گے۔ نجم سیٹھی کا…

پی ایس ایل: دوسرے پلے آف میں کراچی کنگز کی مصباح الیون کو 44 رنز سے شکست

پی ایس ایل: دوسرے پلے آف میں کراچی کنگز کی مصباح الیون کو 44 رنز سے شکست

شارجہ (جیوڈیسک) پی ایس ایل کے دوسرا پلے آف میں 127رنز کے چھوٹے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی۔ کراچی کنگز کے خلاف دفاعی چیمپئن کے 9 بلے باز ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہو…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیر ملکی کھلاڑیوں کا لاہور آنے سے انکار

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیر ملکی کھلاڑیوں کا لاہور آنے سے انکار

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں پہنچنے والے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے چار غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا۔ کیون پیٹرسن پشاور زلمی کے خلاف میچ میں فتح کے بعد لندن روانہ ہو گئے۔ رولی روسو،…

پشاور زلمی کو شکست، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل ٹو کے فائنل میں پہنچ گئی

پشاور زلمی کو شکست، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل ٹو کے فائنل میں پہنچ گئی

شارجہ (جیوڈیسک) پی ایس ایل ٹو کا پہلا پلے آف میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا۔ شاہد آفریدی کے 34 رنز اور دھواں دار چار چھکے بھی ٹیم کے کام نہ آ سکے۔ محمد نواز…

پی ایس ایل فائنل، غیر ملکی کمنٹیٹرز لاہور نہیں آئیں گے : برطانوی میڈیا

پی ایس ایل فائنل، غیر ملکی کمنٹیٹرز لاہور نہیں آئیں گے : برطانوی میڈیا

لندن (جیوڈیسک) برطانوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ پی ایس ایل فائنل کے لیے غیر ملکی کمنٹیٹرز لاہور نہیں آئیں گے ، گرینڈ فائنل کے لیے براڈکاسٹر کی تبدیلی کا بھی امکان ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے میچوں میں کمنٹری کرنے…

فائنل میچ کی آج سے آن لائن اور آؤٹ لیٹس پر ٹکٹیں دستیاب ہوں گی۔ نجم سیھٹی

فائنل میچ کی آج سے آن لائن اور آؤٹ لیٹس پر ٹکٹیں دستیاب ہوں گی۔ نجم سیھٹی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیھٹی نے میڈیا سے گتفگو کرتے ہوئے کہا شائقین کے ساتھ کھلاڑی بھی لاہور میں ہونیوالے فائنل کے حوالے سے خوش ہیں۔ قوم نے عزم اور اتحاد کا مظاہرہ کیا۔ کرکٹ پاکستان کی دھڑکن…

پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہی ہو گا، حتمی اعلان

پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہی ہو گا، حتمی اعلان

لاہور (جیوڈیسک) بے چین کرکٹ شائقین کا انتطار آخر کار ختم ہو گیا۔ پنجاب حکومت نے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا فائنل لاہور میں کروانے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے باقاعدہ طور پر منظوری دیدی۔ پاکستان…

عامر خان اور مینی پیکیاؤ کی 23 اپریل کو بڑی فائٹ کا اعلان

عامر خان اور مینی پیکیاؤ کی 23 اپریل کو بڑی فائٹ کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مداحوں کو بڑی خبر دی۔ انہوں نے فلپائن کے نامور باکسر مینی پیکیاؤ کیساتھ فائٹ کا اعلان کیا۔ عامر خان اس بڑی فائٹ…

پشاور زلمی نے میدان مار لیا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست

پشاور زلمی نے میدان مار لیا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ ٹو کا میلہ اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔ آج اس سلسلے کا انیسواں میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے مابین کھیلا گیا۔ زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ کوئٹہ…

پونے ٹیسٹ: بھارت 105 رنز پر ڈھیر، آسٹریلیا کو 298 رنز کی برتری

پونے ٹیسٹ: بھارت 105 رنز پر ڈھیر، آسٹریلیا کو 298 رنز کی برتری

پونے (جیوڈیسک) عالمی نمبر ایک اور گھر کی شیر بھارتی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف افتتاحی ٹیسٹ کے دوسرے روز تاش کے پتوں کی طرح بکھر گئی۔ میزبان سائیڈ نے جو جال مہمانوں کو پھنسانے کیلئے بناتھا وہ خود اس میں الجھ…

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رن سے ہرا دیا

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رن سے ہرا دیا

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان سپرلیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رن سے ہرادیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیم 165 رنز کا ہدف عبور نہ پائی اور مقررہ 20 اوورز میں 5…

فیصل صالح کی سربراہی میں ہونے والے فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات کالعدم

فیصل صالح کی سربراہی میں ہونے والے فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات کالعدم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا۔ فٹبال فیڈریشن کے انتخابات کالعدم قرار دے دیئے گئے۔ فیڈریشن کے صدر فیصل صالح حیات کو بھی اس عہدے کیلئے نااہل قرار دے دیا گیا۔ سیکرٹری پی ایف ایف کرنل احمد…