بغیر سوچے نہیں بولتا، شاید اس لیے پروفیسر ہوں: محمد حفیظ

بغیر سوچے نہیں بولتا، شاید اس لیے پروفیسر ہوں: محمد حفیظ

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے آل راؤنڈر محمد حفیظ خود بھی نہیں جانتے کہ آخر انھیں ’پروفیسر‘ کیوں کہا جاتا ہے؟۔ ایک ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا…

راس ٹیلر تمام ٹیسٹ ممالک کیخلاف سنچری بنانے والے چھٹے بلے باز

راس ٹیلر تمام ٹیسٹ ممالک کیخلاف سنچری بنانے والے چھٹے بلے باز

کرائسٹ چرچ (جیوڈیسک) کرائسٹ چرچ میں راس ٹیلر نے جنوبی افریقہ کے خلاف ایک سو دو رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر تمام ٹیسٹ ممالک کے خلاف ون ڈے سنچری بنانے کا کارنامہ انجام دیا۔ وہ نیوزی لینڈ کی جانب سے…

پی ایس ایل فائنل، ٹکٹوں کی فروخت 25 فروری سے شروع ہو گی

پی ایس ایل فائنل، ٹکٹوں کی فروخت 25 فروری سے شروع ہو گی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت 25 فروری کو شروع ہونے کا امکان ہے ۔ ساتھ ہی نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس میں پبلک پارکنگ نہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل…

شاہد آفریدی نے چیمپئنز ٹرافی 2017ء کی رونمائی کر دی

شاہد آفریدی نے چیمپئنز ٹرافی 2017ء کی رونمائی کر دی

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفری آئی سی سی کے مہمان بنے۔ آئی سی سی ہیڈکوارٹرز میں چیمپئنز ٹرافی 2017ء کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔ آفریدی نے ٹرافی کی نقاب کشائی کی اور سیلفیاں بھی بنائیں۔ یکم سے…

شاہد آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

شاہد آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

شارجہ (جیوڈیسک) شارجہ میں پریس کانفرنس کے دوران شاہد خان آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں واپس نہ آنے کا اعلان کر کے کرکٹ دیوانوں کو اداس کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ قومی ٹیم میں واپسی کا ارادہ نہیں رکھتے،ان…

پی ایس ایل: لاہور قلندرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کو ایک وکٹ سے شکست

پی ایس ایل: لاہور قلندرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کو ایک وکٹ سے شکست

شارجہ (جیوڈیسک) شارجہ کے تاریخی میدان میں پی ایس ایل کا سنسنی خیز مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے 145 رنز کا مجموعہ، لاہور قلندرز نے خوب دفاع کیا۔ گرانٹ ایلئٹ کا زور دار چھکا چھکے چھڑا گیا۔ وِننگ شارٹ کھیلنے والے چھبیس…

پاکستان سپر لیگ ٹو کا فائنل لاہور میں ہی ہو گا

پاکستان سپر لیگ ٹو کا فائنل لاہور میں ہی ہو گا

دبئی (جیوڈیسک) غیر ملکی کھلاڑی آئیں یا نہ آئیں پاکستان سپر لیگ ٹو کا فائنل لاہور میں ہی ہو گا، دبئی میں پی ایس ایل انتظامیہ اور فرنچائز مالکان کے اجلاس میں فیصلہ کر لیا گیا۔ فائنل پانچ مارچ کو ہو گا۔…

میڈیا صرف تنقید کرتا ہے کامیابی کا تذکرہ نہیں کرتا، ثانیہ مرزا

میڈیا صرف تنقید کرتا ہے کامیابی کا تذکرہ نہیں کرتا، ثانیہ مرزا

تلنگانہ (جیوڈیسک) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنے ہی میڈیا پر برس پڑیں۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا کامیابی کا تذکرہ کرنے کی زحمت نہیں کرتا، میرے انکم ٹیکس معاملے پر سو مضامین لکھ دیتا ہے، مثبت خبروں کے مقابلے میں منفی…

پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہو گا یا نہیں اہم اجلاس آج دبئی میں ہو گا

پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہو گا یا نہیں اہم اجلاس آج دبئی میں ہو گا

دبئی (جیوڈیسک) پی ایس ایل ٹو کا فائنل لاہور میں ہو گا یا نہیں، لیگ منتظمین آج دبئی میں سر جوڑیں گے۔ اجلاس میں ٹیم مالکان سے بھی مشاورت ہو گی۔ پی ایس ایل انتظامیہ لیگ کا آخری معرکہ لاہور میں کروانے…

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائیٹڈ کی پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے شکست

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائیٹڈ کی پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے شکست

شارجہ (جیوڈیسک) سپر لیگ کا بارہواں میچ پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہوا۔ مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کو ترجیح دی۔ پشاور زلمی نے 9 وکٹوں پر 136 رنز بنائے۔ ایان مورگن 28 رنز بنا کر…

پی ایس ایل: کراچی کنگز ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 8 رنز سے فاتح

پی ایس ایل: کراچی کنگز ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 8 رنز سے فاتح

شارجہ (جیوڈیسک) شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں میچ میں کراچی کنگز کے کپتان کمارسنگارا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے سیم بلنگز اور…

افواہیں دم توڑ گئیں، مصباح الحق کا دورہ ویسٹ انڈیز تک کپتانی کا اشارہ

افواہیں دم توڑ گئیں، مصباح الحق کا دورہ ویسٹ انڈیز تک کپتانی کا اشارہ

لاہور (جیوڈیسک) مرد میدان مصباح الحق جو اپنے بلے سے مخالفین کو تگنی کا ناچ نچاتے ہیں۔ اب انہوں نے اپنی کپتانی کے حوالے سے گردش کرنی والی افواہوں کو بھی چھکا مار دیا۔ ٹیسٹ کپتان نے پاکستان کے دورہ ویسٹ انڈیز…

پی سی بی کی طرف سے عرفان کے فون استعمال کرنے پر پابندی

پی سی بی کی طرف سے عرفان کے فون استعمال کرنے پر پابندی

دبئی (جیوڈیسک) پی ایس ایل میں میچ فکسنگ کے معاملے پر پی سی بی اور پی ایس ایل انتظامیہ نے فوری طورپر فیصلہ کرتے ہوئے محمد عرفان پرفون استعمال کرنے کی پابندی عائد کردی ہے۔ دبئی میں عرفان تنہارہ گئے ہیں۔ عرفان…

پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 5 وکٹوں سے شکست

پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 5 وکٹوں سے شکست

شارجہ (جیوڈیسک) اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز شارجہ کے میدان میں آمنے سامنے ہوئے۔ مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے احمد شہزاد 26 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔ دوسرے اوپنر اسد…

میں ابھی تندرست ہوں، ریسلنگ چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں: جان سینا

میں ابھی تندرست ہوں، ریسلنگ چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں: جان سینا

نیو یارک (جیوڈیسک) ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے معروف ریسلر جان سینا نے کہا ہے کہ ان کا ریسلنگ چھوڑنے کا ابھی کوئی ارادہ نہیں ہے کیونکہ وہ جسمانی طور پر مکمل فٹ ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جان سینا…

ناصر جمشید اور بکی یوسف گرفتار ہونے کے بعد ضمانت پر رہا

ناصر جمشید اور بکی یوسف گرفتار ہونے کے بعد ضمانت پر رہا

لاہور (جیوڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق نیشنل کرائم ایجنسی نے پاکستان سپر لیگ میں میچ اور اسپاٹ فکسنگ کے تناظر میں 2 افراد کو گرفتارکئے جانے کی تصدیق کی جب کہ ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے گئے دونوں افراد…

کرپشن میں ملوث لوگوں کو عبرتناک سزا دینگے: شہریار خان

کرپشن میں ملوث لوگوں کو عبرتناک سزا دینگے: شہریار خان

لاہور (جیوڈیسک) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہریار خان کہ کہنا تھا کہ شرجیل خان اور خالد لطیف کے خلاف کرپشن کے شواہد ہیں۔ دونوں کھلاڑیوں کو شوکاز نوٹس بھیج دیا گیا۔ محمد عرفان کے خلاف بھی تحقیقات جاری…

فکسنگ سکینڈل کی تحقیقات میں پیش رفت، ناصر جمشید معطل

فکسنگ سکینڈل کی تحقیقات میں پیش رفت، ناصر جمشید معطل

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 27 سالہ لیفٹ ہینڈ اوپنر ناصر جمشید کو عارضی معطل کر دیا ہے۔ ناصر جمشید پر الزام ہے کہ انہوں نے معطل اور وطن واپس آنے والے شرجیل خان اور خالد لطیف کو…

پی ایس ایل کے دوران فکسنگ کے واقعات سامنے آنا تکلیف دہ ہے: مصباح الحق

پی ایس ایل کے دوران فکسنگ کے واقعات سامنے آنا تکلیف دہ ہے: مصباح الحق

لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیسٹ ٹیم اور اسلام آباد یونائیٹد کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے دوران فکسنگ کے واقعات سامنے آنا ان کیلئے تکلیف دہ ہے۔ ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے پی سی بی اور…

لاہور قلندرز کی شاندار باؤلنگ، پشاور زلمی نے مشکل سے میچ جیت لیا

لاہور قلندرز کی شاندار باؤلنگ، پشاور زلمی نے مشکل سے میچ جیت لیا

دبئی (جیوڈیسک) دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے میچ میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو شکست دیدی ہے۔ لاہور قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز…

2 گیندیں روکو، 20 لاکھ ملیں گے، ناصر جمشید کا خالد لطیف کو پیغام

2 گیندیں روکو، 20 لاکھ ملیں گے، ناصر جمشید کا خالد لطیف کو پیغام

لاہور (جیوڈیسک) فکسنگ کرنے اور کروانے والوں میں لیگ سے باہر قومی بلے باز ناصر جمشید بھی ملوث نکلے۔ ذرائع کے مطابق، بلے باز نے خالد لطیف کو واٹس ایپ پیغام بھیجا اور کہا کہ 2 گیندیں روکو، 20 لاکھ روپے ملیں…

پاکستان سپر لیگ میچ فکسنگ کے دلدل میں پھنس گئی، محمد عرفان بھی معطل

پاکستان سپر لیگ میچ فکسنگ کے دلدل میں پھنس گئی، محمد عرفان بھی معطل

لاہور (جیوڈیسک) کھیل کے ساتھ کھلواڑ، پاکستان سپر لیگ کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ بکیوں سے مبینہ رابطے اور میچ فکسنگ کے الزام پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے شرجیل خان، خالد لطیف کے بعد فاسٹ باؤلر محمد عرفان بھی معطل ہو گئے۔…

آئی سی سی اور برطانوی عدالتوں نے نرمی برتی ہم نہیں برتیں گے، شہریار خان

آئی سی سی اور برطانوی عدالتوں نے نرمی برتی ہم نہیں برتیں گے، شہریار خان

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین پی سی بی، شہریار خان کا کہنا ہے کہ آئی سی سی اور برطانوی عدالتوں نے نرمی برتی ہم نہیں برتیں گے، معطل کیے گئے کھلاڑیوں کے خلاف ثبوت ہیں، عبرت کی مثال بنا دیں گے، باقیوں کے خلاف…

پی سی بی نے شرجیل اور خالد لطیف کو معطل کر دیا

پی سی بی نے شرجیل اور خالد لطیف کو معطل کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی نے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر شرجیل خان اور خالد لطیف کو عبوری طور پر معطل کر دیا۔ پاکستان سپر لیگ کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے کھیلنے والے…