پشاور زلمی کی شاندار فتح، کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست

پشاور زلمی کی شاندار فتح، کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست

دبئی (جیوڈیسک) دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیت کر…

پی ایس ایل : اسلام آباد یونائیٹڈ نے افتتاحی میچ جیت لیا، پشاور زلمی کو شکست

پی ایس ایل : اسلام آباد یونائیٹڈ نے افتتاحی میچ جیت لیا، پشاور زلمی کو شکست

دبئی (جیوڈیسک) پی ایس ایل ٹو کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی مدمقابل ہوئے۔ ٹاس جیت کر مصباح الحق نے پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ محمد حفیظ پہلی ہی گیند پر بغیر کوئی رن بنائے محمد عرفان کا…

علیم ڈار نے داڑھی کیساتھ نئی لک کی وجہ ہاشم آملہ کو قرار دیدیا

علیم ڈار نے داڑھی کیساتھ نئی لک کی وجہ ہاشم آملہ کو قرار دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) ایمپائرنگ نے عزت، شہرت اور پیسہ بہت دیا مگر علیم ڈار سماجی کاموں کے ذریعے اب دیگر حقوق ادا کرنا چاہتے ہیں۔ بچپن سے نماز کے پابند تو تھے ہی اور اب جنوبی افریقن بلے باز ہاشم آملہ کی دعوت…

پاکستان سپر لیگ کا سپر میلہ آج سے سجے گا

پاکستان سپر لیگ کا سپر میلہ آج سے سجے گا

لاہور (جیوڈیسک) دبئی میں پی ایس ایل ٹو کا کرکٹ میلہ آج سجے گا۔ رنگا رنگ افتتاحی تقریب شام چھ بجے شروع ہو گی۔ علی ظفر، ٹائٹل سانگ اب کھیل جمے گا گائیں گے۔ جمیکن پاپ سٹار شیگی بھی جلوے بکھیرنے کیلئے…

عمر اکمل کی ایک اور ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

عمر اکمل کی ایک اور ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

دبئی (جیوڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل پی ایس ایل 2017ء کے دوران میدان میں بھرپور پرفارمنس دینے کا عزم رکھتے ہیں تاہم اس سے قبل ان کی ایک اور ڈانس ویڈیو منظرعام پر آ گئی ہے جسے دیکھ کر ان کے مداح…

بھارتی بلے باز کی ٹی ٹونٹی میچ میں ٹرپل سینچری، ورلڈ ریکارڈ بن گیا

بھارتی بلے باز کی ٹی ٹونٹی میچ میں ٹرپل سینچری، ورلڈ ریکارڈ بن گیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) انڈین میڈیا کے مطابق نئی دہلی سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان بلے باز موہت اہلاوات نے صرف 72 گیندوں پر ٹرپل سینچری بنا کر کرکٹ کی تاریخ میں انوکھا ریکارڈ بنا دیا ہے۔ ماوی الیون کی جانب سے…

انگلش ٹیم کے کپتان ایلسٹر کک نے استعفی دیدیا

انگلش ٹیم کے کپتان ایلسٹر کک نے استعفی دیدیا

لندن (جیوڈیسک) انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ایلسٹر کک نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ایلسٹر کک نے اگست 2012ء میں انگلش ٹیم کی کمان سنبھالی تھی۔ انہوں نے 2013ء اور 2015 میں ہوم گراؤنڈ پر ایشز سیریز جیتنے…

پاکستان کی مسلسل چھٹی فتح، جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان کی مسلسل چھٹی فتح، جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور (جیوڈیسک) بھارت میں جاری بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ قومی ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے ہرا کر ایونٹ میں لگاتار چھٹی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ کرناٹکا سٹیٹ کرکٹ ایسوسی…

ہیملٹن : نیوزی لینڈ نے ون ڈے سیریز میں کینگروز کو شکست دے دی

ہیملٹن : نیوزی لینڈ نے ون ڈے سیریز میں کینگروز کو شکست دے دی

ہیملٹن (جیوڈیسک) ہیملٹن ون ڈے میں کیویز نے کینگروز کو چوبیس رنز سے شکست دیکر تین میچز کی چیپل ہیڈلی سیریز جیت لی۔ کیوی اوپنر ٹام لیتھم کھاتہ کھولے بغیر مچل سٹارک کا شکار بنے۔ نیوزی لینڈ کی دوسری وکٹ چھہتر کے…

آئی سی سی اجلاس، بگ تھری نظام ختم کرنے کا فیصلہ

آئی سی سی اجلاس، بگ تھری نظام ختم کرنے کا فیصلہ

دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی کے ہیڈ کوارٹر دبئی میں بورڈز اجلاس ختم ہو گیا۔ کھیل کی عالمی گورننگ باڈی سے بگ تھری نظام کے خاتمے کے فیصلہ پر پاکستان نے اس غیر منصفانہ نظام کی بھرپور مخالفت کی۔ بھارت کے سوا…

یونس اور مصباح کا متبادل دیکھ رہے ہیں، سلمان بٹ کا نام زیرغور ہے۔ انضمام

یونس اور مصباح کا متبادل دیکھ رہے ہیں، سلمان بٹ کا نام زیرغور ہے۔ انضمام

لاہور (جیوڈیسک) انضمام الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مصباح الحق کو ایک دن جانا ہی ہے، ہیروز کو عزت سے رخصت کیا جانا چاہئے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سابق کرکٹرز کی گول میز کانفرنس بلانے کا…

کیون پیٹرسن کا آئی پی ایل کھیلنے سے انکار

کیون پیٹرسن کا آئی پی ایل کھیلنے سے انکار

لندن (جیوڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کے سابق کھلاڑی کیون پیٹرسن نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2017ء ایڈیشن کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی فیملی کو وقت دینا چاہتے ہیں، اسی لیے…

بابر اعظم کی شاندار کارکردگی، ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

بابر اعظم کی شاندار کارکردگی، ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے نوجوان بلے باز بابر اعظم کو بھارتی سپر سٹار بلے باز ویرات کوہلی سے تشبیہ دی جاتی ہے۔ اگر ان کی کارکردگی پر نظر ڈالی جائے تو ایسا کہنا بے جا بھی نہیں، کیونکہ بابر اعظم نے…

پی سی بی کا کرکٹ کی خامیوں اور ناکامیوں پر جرگے کا اعلان

پی سی بی کا کرکٹ کی خامیوں اور ناکامیوں پر جرگے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ کے گرتے ہوئے گراف اور مورال پر چھ اور سات مارچ کو بڑی بیٹھک ہو گی۔ لیجنڈ عمران خان، وسیم اکرم، ظہیر عباس، جاوید میانداد اور عبدالقادر سمیت موجودہ اسٹار مصباح الحق، سعید اجمل کو شرکت کی دعوت…

مجھ پر تنقید کی بجائے کرکٹ سسٹم کو ٹھیک کیا جائے: مصباح الحق

مجھ پر تنقید کی بجائے کرکٹ سسٹم کو ٹھیک کیا جائے: مصباح الحق

فیصل آباد (جیوڈیسک) اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ملک سے باہر ہر ٹیم کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ملک سے باہر تمام ٹیمیں جیت کیلئے کوشش کرتی ہیں۔ کیوں…

کرکٹر وہاب ریاض کے والد انتقال کر گئے

کرکٹر وہاب ریاض کے والد انتقال کر گئے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹر وہاب ریاض کے والد کا قطر کے انٹرنیشنل ائرپورٹ، دوہا میں ٹرانزٹ کے دوران انتقال ہو گیا، سکندر ریاض پچھلے کئی برس سے دمہ کے مرض کا جرمنی میں علاج کرا رہے تھے،اس سلسلہ میں سال میں ایک…

شعیب اختر نے بابر اعظم کو کپتان بنانے کا مشورہ دے دیا

شعیب اختر نے بابر اعظم کو کپتان بنانے کا مشورہ دے دیا

کراچی (جیوڈیسک) سابق سپیڈ سٹار شعیب اختر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو ابھرتے ہوئے بیٹسمین بابر اعظم کو قومی ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنانے کا مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں شعیب اختر نے…

بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے ہوں گے

بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے ہوں گے

نئی دہلی (جیوڈیسک) دوسرا بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ نئی دہلی میں جاری ہے۔ پاکستان کو آج میزبان بھارت کا چیلنج درپیش ہو گا۔ قومی کھلاڑی بھارت کو ہرانے کے لئے پرجوش ہیں۔ اس سے پہلے دوسرے میچ میں قومی بلائنڈ کرکٹرز…

عمران خان سمجھتے ہیں کہ میں اب بھی کرکٹ کھیل سکتا ہوں: شاہد آفریدی

عمران خان سمجھتے ہیں کہ میں اب بھی کرکٹ کھیل سکتا ہوں: شاہد آفریدی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے جامعہ کراچی میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ان کی فٹنس سے متاثر ہوئے ہیں۔ شاہد آفریدی نے کراچی یونیورسٹی میں ایک تقریب کے دوران…

سپر لیگ کے فائنل کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کا راستہ کھلے گا: نجم سیٹھی

سپر لیگ کے فائنل کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کا راستہ کھلے گا: نجم سیٹھی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ سے چند نامور کھلاڑیوں کا باہر ہونا ہو یا فیکا کی پاکستان مخالف مہم، پاکستان کرکٹ بورڈ سپر لیگ کا فائنل ہر صورت لاہور میں کرانا چاہتا ہے۔ نجم سیٹھی کو امید ہے کہ اس کامیابی سے…

کھلاڑیوں کی فٹنس کا معیار مقرر کیا جائے: سعید اجمل

کھلاڑیوں کی فٹنس کا معیار مقرر کیا جائے: سعید اجمل

اسلام آباد (جیوڈیسک) جادو گر سپنر سعید اجمل دورہ آسٹریلیا میں ٹیم کی ناقص فیلڈنگ اور فٹنس پر نالاں نظر آئے۔ انہوں نے بورڈ سے ڈومیسٹک سطح پر فٹنس کا معیار مقرر کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ٹیم کے فٹنس کوچ ڈین…

آسٹریلین اوپن ٹینس کا فائنل راجر فیڈرر نے جیت لیا

آسٹریلین اوپن ٹینس کا فائنل راجر فیڈرر نے جیت لیا

میلبورن (جیوڈیسک) راجر فیڈرر نے آسٹریلین اوپن ٹینس کا فائنل جیت لیا ہے۔ ان کا مقابلہ سپین کے کھلاڑی رافیل نیڈال سے تھا۔ سوئٹزرلینڈ کے ٹینس سٹار نے پانچ سیٹ کے مقابلے میں رافیل نڈال کو 2-3 سے دی اور کیرئیر کا…

آسٹریلین اوپن کا تاج سرینا ولیمز کے سر، وینس ولیمز کو شکست

آسٹریلین اوپن کا تاج سرینا ولیمز کے سر، وینس ولیمز کو شکست

میلبورن (جیوڈیسک) وومن سنگلز کے فائنل میں سرینا ولیمز اور ان کی بڑی بہن وینس ولیمز کے مابین مقابلہ ہوا۔ عالمی نمبر دو نے پہلا سیٹ چھ چار سے جیت کر برتری حاصل کی۔ سرینا ولیمز نے دوسرے سیٹ میں چھ چار…

آسٹریلین اوپن ویمنز سنگلز کا فائنل آج ولیم سسٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا

آسٹریلین اوپن ویمنز سنگلز کا فائنل آج ولیم سسٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلین اوپن ویمنز سنگلز کا فائنل آج ولیم سسٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ سرینا ولیمز تاریخ رقم کرنے کے لیے میدان میں اتریں گی۔ مینز سنگلز کے فائنل میں کل راجر فیڈرر اور رافیل نڈال میں جوڑ پڑے گا۔…