آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، بابر اعظم بلے بازوں میں دسویں نمبر پر آ گئے

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، بابر اعظم بلے بازوں میں دسویں نمبر پر آ گئے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی بلے باز بابر اعظم آسٹریلیا کے خلاف شاندار پرفارمنس کی وجہ سے رینکنگ میں دسویں نمبر پہنچ گئے ہیں۔ محمد حفیظ نے بھی آل راؤنڈرز کی فہرست میں پانچویں پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ نوجوان بیٹسمین بابر اعظم کو…

نیسٹا کارٹر کی غلطی، یوسین بولٹ گولڈ میڈل سے محروم

نیسٹا کارٹر کی غلطی، یوسین بولٹ گولڈ میڈل سے محروم

لوزان (جیوڈیسک) بیجنگ اولمپک 2008 میں اتھلیٹ نیسٹا کارٹر کی غلطی یوسین بولٹ کو لے ڈوبی۔ جمیکن رنر نیسٹا کارٹر کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت نکل آٰیا۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے چار ضربے سو میٹر دوڑ میں جیتا طلائی تمغہ جمیکن ٹیم سے…

پانچواں ون ڈے: پاکستان کو 57 رنز سے شکست

پانچواں ون ڈے: پاکستان کو 57 رنز سے شکست

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) پانچویں اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو57 رنز سے شکست دے کر سیریز چار۔ایک سے جیت لی۔ 370رنز کے جواب میں پاکستان ٹیم نے 312 رنز بنائے۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں370 رنز…

آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 370 رنز کا ہدف دیدیا

آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 370 رنز کا ہدف دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان آسٹریلیا کے مابین 5 میچوں کی سیریز کے آخری ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لیے 345 رنز کا ہدف دے دیا۔ آسٹریلوی اوپنرز نے مار مار کر شاہینوں کا بھرکس نکال دیا۔ اوپنرز ڈیوڈ…

رن آؤٹ قوانین، نیوزی لینڈ نے نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا

رن آؤٹ قوانین، نیوزی لینڈ نے نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا

کرائسٹ چرچ (جیوڈیسک) نیل ویگنر تنازع کے بعد نیوزی لینڈ نے رن آؤٹ قوانین پر ہی نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ کوچ مائیک ہیسن کہتے ہیں کہ جب ایک بار بیٹسمین نے کریز کے اندر بیٹ رکھ کر رن مکمل…

عمرے کیلئے روانگی معین علی کا پی ایس ایل کھیلنے کا ارادہ بدل گیا

عمرے کیلئے روانگی معین علی کا پی ایس ایل کھیلنے کا ارادہ بدل گیا

کراچی (جیوڈیسک) عمرے کیلئے روانگی کے سبب انگلش آل راؤنڈر معین علی کا پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے کا ارادہ بدل گیا،وہ خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ مکہ جا رہے ہیں اور ان کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ترجمان کا…

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا آخری ون ڈے کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا آخری ون ڈے کل کھیلا جائے گا

ایڈیلیڈ اوول (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف سیریز کا پانچواں اور آخری ون ڈے کل میں کھیلا جائے گا۔ میچ کا آغاز صبح 8 بجکر 20 منٹ پر ہو گا۔ پرتھ ون ڈے ہار کر گرین شرٹس پہلے ہی1-3 سے سیریز گنوا چکے…

آسٹریلین اوپن ٹینس، نڈال اور میلوس کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

آسٹریلین اوپن ٹینس، نڈال اور میلوس کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

سڈنی (جیوڈیسک) ٹینس سیزن کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کے مین سنگلز میں سابق عالمی نمبر رافیل نڈال نے جائل مونافلز کو شکست دے دی۔ اسپنش اسٹار نے تین ایک سے چوتھے راؤنڈ کا میچ اپنے نام کیا۔ نڈال کی جیت…

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، پاکستان چھٹی پوزیشن پر آ گیا

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، پاکستان چھٹی پوزیشن پر آ گیا

دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ رینکنگ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پاکستان سے پانچویں پوزیشن چھین لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے ایک…

اظہر الیون انٹرنیشنل معیار پر پورا نہیں اتر سکی: مکی آرتھر

اظہر الیون انٹرنیشنل معیار پر پورا نہیں اتر سکی: مکی آرتھر

سڈنی (جیوڈیسک) پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کھلاڑیوں کی کارکردگی پر برس پڑے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بطور ٹیم اظہر الیون انٹرنیشنل معیار پر پورا نہیں اتر سکی۔ اتنی بری فیلڈنگ کے ساتھ میچ نہیں جیت سکتے تھے۔…

جیسی ٹیم، ویسا کپتان، اظہر علی کو ہٹانے سے فرق نہیں پڑے گا: مصباح الحق

جیسی ٹیم، ویسا کپتان، اظہر علی کو ہٹانے سے فرق نہیں پڑے گا: مصباح الحق

لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا کھری کھری باتیں کرتے ہوئے کہا کہ جیسی ٹیم ہو گی، ویسا ہی کپتان ہو گا، اظہر علی کو ہٹانے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ مصباح الحق نے مزید کہا…

چوتھا ون ڈے: پاکستان کو 86 رنز سے شکست

چوتھا ون ڈے: پاکستان کو 86 رنز سے شکست

سڈنی (جیوڈیسک) چوتھے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 86 رنز سے شکست دے سیریز میں تین، ایک سے فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 354 رنز کا ہدف دیا لیکن پاکستان ٹیم 267 رنز…

سڈنی ون ڈے : آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

سڈنی ون ڈے : آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

سڈنی (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھے ون ڈے میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔قومی ٹیم کے لیےون ڈے سیریز بچانے کا یہ آخری موقع ہے۔ آسٹریلیا کو سیریز میں دو ایک سے برتری حاصل ہے۔…

پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی پہنچ گئی، چوتھا ون ڈے کل ہو گا

پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی پہنچ گئی، چوتھا ون ڈے کل ہو گا

سڈنی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز میں فائٹ بیک کا عزم لیے سڈنی پہنچ گئی ہے، گرین کیپس آج بھرپور ٹریننگ کریں گے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا ون ڈے اتوار کو ہوگا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ون ڈے…

پاکستان کے کھلاڑیوں کی فٹنس عالمی معیار کی نہیں، انضمام الحق کا اعتراف

پاکستان کے کھلاڑیوں کی فٹنس عالمی معیار کی نہیں، انضمام الحق کا اعتراف

لاہور (جیوڈیسک) میڈیا سے گفتگو میں انضمام الحق ٹیم کی ناکامیوں پر ذرا دفاعی کھیلتے نظر آئے۔ فٹنس مسائل کا ذکر کیا اور کہا کہ ایک کے بعد ایک مقابلے نے بڑی پلاننگ کا موقع نہیں دیا۔ پاکستان کے کھلاڑیوں کی فٹنس…

کپتانی کی دوڑ میں شامل نہیں ہوں، محمد حفیظ

کپتانی کی دوڑ میں شامل نہیں ہوں، محمد حفیظ

پرتھ (جیوڈیسک) قومی ون ڈے ٹیم کی قیادت کی ذمہ داریاں ادا کرنے والے بیٹسمین محمد حفیظ نے کہا ہے کہ وہ مستقل کپتان بننے کی دوڑ میں شامل نہیں ہیں۔ پرتھ میں ایک صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے ان…

تیسرا ون ڈے : پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست

تیسرا ون ڈے : پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست

پرتھ (جیوڈیسک) تیسرے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو بآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کپتان اسٹیون اسمتھ نے ناقابل شکست 108 رنز بنائے۔ میزبان ٹیم نے سیریز میں دو، ایک کی برتری حاصل کرلی ہے۔ پاکستان نے…

بابر اعظم نے کیریئر کی تیز ترین ہزار رنز مکمل کر لئے

بابر اعظم نے کیریئر کی تیز ترین ہزار رنز مکمل کر لئے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے مڈل آرڈر بلے باز بابر اعظم نے ون ڈے کیریئر کے تیز ترین ہزار رنز مکمل کر لئے ہیں۔ قومی بلے باز کو ایک ہزار رنز کا اعزاز مکمل کرنے کیلئے 21 میچز کا انتظار کرنا پڑا۔ اس…

تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ

تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ

پرتھ (جیوڈیسک) پرتھ میں کھیلے جا رہے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ میچز کی سیریز کے تیسرے ون ڈے میں پاکستان ٹیم بیٹنگ کر رہی ہے۔ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور پاکستان کو…

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

پرتھ (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا تیسرے ون ڈے میں کل پرتھ میں مدمقابل ہوں گے۔ مقابلہ آٹھ بجکر بیس منٹ پر شروع ہو گا۔ پانچ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ پریکٹس کے لئے شاہینوں نے واکا گراؤنڈ میں خوب…

شاہد آفریدی نے زلمی ورلڈ کپ کرانے کا اعلان کر دیا

شاہد آفریدی نے زلمی ورلڈ کپ کرانے کا اعلان کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے زلمی ورلڈ کپ کروانے کا اعلان کر دیا ہے۔ زلمی ورلڈ کپ 28 جنوری سے متحدہ عرب امارات کی سرزمین پر شروع ہوگا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری…

پاکستان کیخلاف تیسرا ون ڈے، آسٹریلیا کے 3 اہم کھلاڑی باہر

پاکستان کیخلاف تیسرا ون ڈے، آسٹریلیا کے 3 اہم کھلاڑی باہر

پرتھ (جیوڈیسک) کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق فاسٹ بولر مچل سٹارک اور آل راؤنڈر مچل مارش اور کرس لین پاکستان کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ کا حصہ نہیں ہوں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز کا تیسرا…

کرکٹرز کی حفاظت، آئی سی سی نے نئے قانون کا اعلان کر دیا

کرکٹرز کی حفاظت، آئی سی سی نے نئے قانون کا اعلان کر دیا

دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مرد و خواتین کے بین الاقوامی میچوں کے دوران ہیلمٹ سیفٹی کے نئے قواعد وضوابط کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق اگر کوئی بیٹسمین ہیلمٹ استعمال کرتا ہے تو…

آسٹریلین اوپن ٹینس کا آج سے آغاز

آسٹریلین اوپن ٹینس کا آج سے آغاز

آسٹریلی اوپن ٹینس (جیوڈیسک) سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کا آغاز آج (پیر) سے ہورہا ہے، نوویک جوکووچ ریکارڈ ساتویں بار آسٹریلین اوپن ٹائٹل کیلئے فرنینڈو ورڈاسکو کے خلاف مہم کا آغاز کریں گے۔ اینڈی مرے اور راجر فیڈرر کا…