میلبورن (جیوڈیسک) محمد حفیظ سیریز جیتنے کے خواب دیکھنے لگے، قائم مقام کپتان کا کہنا ہے کہ کینگروز کا شکار کیلیے تمام ہتھیاروں سے لیس ہیں، بولرزکی کارکردگی شاندار رہی، حریف کو ایک بار دباؤ میں لینے کے بعد سر اٹھانے کا…
میلبرن (جیوڈیسک) دوسرے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی، محمد حفیظ نے 72 رنز کی اننگز کھیلی۔ میلبورن میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے…
میلبرن (جیوڈیسک) دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں پاکستانی بولرز کی عمدہ پرفارمنس کے باعث آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 221 نز کا ہدف دیا ہے۔ کپتان اظہر علی کی جگہ آل رائونڈر محمد حفیظ آج کے میچ میں ٹیم…
میلبرن (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج میلبرن میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح آٹھ بج کر بیس منٹ پر شروع ہو گا۔ قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی ان فِٹ ہونے کے باعث…
ویلنگٹن (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کے شہر ویلنگٹن میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں بنگلا دیش کی ٹیم نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 542 رنز بنا لیے ہیں۔ نیوزی لینڈ کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بنگلا…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ٹیم کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا۔ برسبین ون ڈے میں انجری کا شکار اظہر علی کی دوسرے ون ڈے میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ ٹیم منیجر کا کہنا ہے کہ کپتان کی انجری بگڑ گئی سٹی سکین کروانے…
برسبین (جیوڈیسک) پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 92 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ آسٹریلیا کے 269 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 176پر ڈھیر ہو گئی۔…
برسبین (جیوڈیسک) برسبین میں پاکستان کیخلاف پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا نے پانچ ابتدائی وکٹیں گنوا دیں ، دو کھلاڑیوں کو محمد عامر، دو کو عماد وسیم اور ایک کو حسن علی نے پویلین کی راہ دکھائی۔ برسبین میں آسٹریلیا نے ٹاس…
برسبین (جیوڈیسک) آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز کی شکست کا بدلہ چکانے کیلئے اظہر الیون بے چین، شاہینوں کا کینگروز سے پہلا ڈے نائٹ ون ڈے کل کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجکر بیس منٹ پر شروع ہو…
لاہور (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستانی ٹیم اس دورے میں 3 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 2 ٹی 20 میچز کھیلے گی۔ پاکستانی ٹیم 31 مارچ…
لاہور (جیوڈیسک) مصباح الحق کہتے ہیں کہ دورہ آسٹریلیا میں ناکامی پر جواز نہیں تراش رہے ، وسیم اکرم سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا، ننانوے کی ٹیم میں شامل کھلاڑی لیجنڈز تھے۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں مصباح الحق کا کہنا…
لاہور (جیوڈیسک) آسٹریلیا سے مسلسل بارہواں ٹیسٹ میچ ہارنے پر ماضی کے دو کرکٹرز شعیب اختر اور این چیپل کے درمیان میچ پڑ گیا۔ راولپنڈی ایکسپریس نے این چیپل کی گویا گاڑی پٹری سے اتار دی۔ شعیب اختر نے این چیپل کے…
نئی دہلی (جیوڈیسک) سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کو قتل کی دھمکی ملی ہے ، انھیں موصول ایک خط میں لکھا گیا کہ ‘‘ اگر مدناپور میں قدم رکھے تو تم زندہ واپس نہیں جا سکو گے’’۔ بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کے…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کا فائنل لاہور میں منعقد کرانے کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے۔ پی سی بی کے ترجمان کے مطابق پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں 9 مارچ کو ہو…
سڈنی (جیوڈیسک) سابق آسٹریلوی کپتان ایان چیپل برس پڑے کہتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم لگاتار بارہ ٹیسٹ ہار چکی ہے۔ آئندہ دورہ آسٹریلیا کی دعوت نہیں دینی چائیے۔ ایک انٹرویو میں ایان چیپل کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ناقص کارکردگی کی…
سڈنی (جیوڈیسک) پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ایک آسٹریلوی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم آسٹریلیا سیریز میں جیت کا عزم لے کر آئے تھے جو ممکن نہ ہو سکا۔ میلبرن کی شکست کے…
سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے پاکستان کو سڈنی ٹیسٹ 220 رنز سے ہرا کر وائٹ واش کر دیا۔ ٹیسٹ کرکٹ میں مسلسل چھٹی شکست کی بدترین تاریخ رقم ہو گئی۔ سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں بھی آسٹریلیا نے پاکستان کرکٹ کے…
برسبین (جیوڈیسک) برسبین ٹینس میں کائی نیشکوری نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔ کوارٹر فائنل میں آسٹریلوی حریف جارڈن تھامسن کو ہرا دیا۔ نیشکوری نے سٹریٹ سیٹ میں کامیابی سمیٹ کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔ دوحا اوپن ٹینس کے ٹاپ ایٹ…
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی کو ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا ہے۔ کوہلی اب انگلینڈ کیخلاف ہونے والی ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی سیریز میں انڈین ٹیم کی کپتانی کا…
سڈنی (جیوڈیسک) سڈنی ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم تین سو پندرہ رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ خان آف مردان یونس خان کے ناٹ آؤٹ 175 رنز نے میچ میں کچھ جان ڈالی۔ سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے چوتھے روز بارش…
سڈنی (جیوڈیسک) دورہ آسٹریلیا پر قومی کرکٹر اظہر علی نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ، وہ کینگروز کے دیس میں ٹیسٹ سیریز کے دوران سب سے زیادہ رنز بنانے والے قومی اوپنر بن گئے ہیں۔ آسٹریلیا کے خلاف قومی…
نئی دہلی (جیوڈیسک) مہندرا سنگھ دھونی بھارتی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کی قیادت سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ انہوں نے یہ فیصلہ اپنی بیٹنگ پر زیادہ توجہ دینے کیلیے کیا، ویرات کوہلی کی زیرقیادت بھارتی ٹیسٹ سائیڈ مسلسل عمدہ کھیل…
سڈنی (جیوڈیسک) سڈنی ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پہلی اننگز 538 رنز 8 وکٹ پر ڈکلیئر کر دی ، پاکستان نے بھی پہلی اننگز میں دو وکٹیں گنوا دیں ، سڈنی ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔…
لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی نے کہا کشیاں جلا کر فیصلہ کر لیا اور اب پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہو گا۔ انہوں نے کہا سیکورٹی کیلئے حکومت کا مکمل تعاون حاصل ہے۔ سیکورٹی انتظامات کا جائزہ…