لاہور (جیوڈیسک) شہریار خان کا کہنا تھا اپنے مستقبل کے بارے میں حتمی فیصلہ مصباح الحق نے کرنا ہے لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ چاہے گا کہ وہ بحیثیت کپتان اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں۔ مصباح الحق مستقل مزاج بیٹسمین ہیں اور اپنے…
سڈنی (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ میچز کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جارہا ہے جس میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلوی ٹیم نے ٹیسٹ کے…
لندن (جیوڈیسک) انگلش پریمیئر لیگ میں کھیلے گئے میچز میں چیلسی اور لیور پول کی ٹیموں نے اپنے اپنے مقابلے جیت لیے ہیں۔ پریمیئر فٹبال لیگ کے میچ میں چیلسی اور سٹوک سٹی کی ٹیموں میں جوڑ پڑا، چیلسی کی ٹیم نے…
لاہور (جیوڈیسک) نجم سیٹھی نے ایک اور بین الاقوامی ٹیم کے دورہ پاکستان کی نوید سنا دی۔ کہتے ہیں کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم رواں سال پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فاتح اسلام آباد یونائیٹڈ…
لاہور (جیوڈیسک) دورہ آسٹریلیا اظہر علی کیلئے یادگار بنتا جا رہا ہے۔ پہلے انہوں نے میلبرن ٹیسٹ میں ریکارڈ ساز ڈبل سنچری بنائی اور اب ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی کا اعزاز بھی حاصل کر لیا۔ ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان آئی سی…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ بھارتی بورڈ ایم او یو کے باوجود پاکستان کے…
لاہور (جیوڈیسک) باسط علی کے سابق کرکٹر محمود حامد کو تھپڑ کی گونج پی سی بی کے ایوانوں میں پہنچ گئی۔ شہر یار خان نے واقعہ کا سخت نوٹس لے لیا، کہتے ہیں سابق کرکٹر پر تشدد کسی صورت برداشت نہیں۔ باسط…
میلبورن (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے میلبورن ٹیسٹ میں پاکستان کو ایک اننگز اور 18 رنز سے شکست دے دی ہے ۔ پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں 163 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ دوسری اننگز میں مچل سٹارک نے 4 ، نیتھن لیون نے 3…
کراچی (جیوڈیسک) نیشنل سٹیڈیم کراچی میں حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کا افتتاح کے موقع پر کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چئیرمین نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ کے حوالے سے بہت سی غلط فہمیاں پیدا ہو گئی ہیں۔ پاکستان سپر…
لاہور (جیوڈیسک) سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا بھگتنے والے سابق قومی باؤلر محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کی موجودہ باؤلنگ لائن اپ میں محمد عامر اچھے گیند باز ہیں تاہم وہ گیند کرواتے وقت کچھ غلطیاں کر جاتے ہیں۔…
سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے سابق فاسٹ باؤلر بریٹ لی نے کہا ہے کہ برسبین ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم جس انداز سے کھیلی اور ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے جس طرح کی کارکردگی دکھائی، اس نے سٹیون سمتھ کو پریشانی کے عالم میں…
میلبورن (جیوڈیسک) میلبورن ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان نے اپنی پہلی اننگز چار سو تینتالیس رنز نو کھلاڑی آئوٹ پر ڈکلئیر کردی ، اوپنر اظہر علی نے ڈبل سنچری بنا کر میلبورن کرکٹ گرائونڈ میں تاریخ رقم کر دی۔ میلبورن ٹیسٹ کے…
کراچی (جیوڈیسک) چیئرمین پی سی بی شہریار خان بورڈ آف گورننگ اجلاس کی صدارت کرنے کراچی پہنچے۔ ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا بھارت سے سیریز کا کوئی امکان نہیں۔ سیریز کے لئے دونوں ممالک کے…
ممبئی (جیوڈیسک) سوشل میڈیا پر انڈین کرکٹ ٹیم کے باؤلر محمد شامی کی اہلیہ کے لباس کو لے کر ایک ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔ صارفین اور مداح ٹویٹر پر اپ لوڈ کی گئی محمد شامی کی اہلیہ اور بیٹی کی تصویر…
ویسٹ انڈیز (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کے جارحانہ بلے باز کرس گیل کے انداز ہی نرالے ہیں۔ کرکٹ کا کھیل ہو یا ان کی ذاتی زندگی، وہ ہمیشہ کچھ نیا کرکے اپنے مداحوں کو چونکا دیتے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے سوشل…
لاہور (جیوڈیسک) ہر دلعزیز سپورٹس شو کرکٹ دیوانگی میں سٹار سپنر سعید اجمل نے کہا کہ برسبین ٹیسٹ کی یادگار اننگز نے کینگروز پر دھاک بٹھا دی ہے۔ قومی کھلاڑیوں کو ایسی ہی قابل اعتماد کارکردگی کو جاری رکھنا ہو گا۔ ماضی…
میلبورن (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج میلبورن میں کھیلا جا رہا ہے۔ بڑے معرکے کے لیے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ راحت علی کی جگہ سہیل خان کو قومی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔…
بار باڈوس (جیوڈیسک) کیریبئن پریمیئر لیگ کیلئے فرنچائز سینٹ کٹس اینڈ نیواس پیٹریاٹس نے کرس گیل کی خدمات حاصل کر لیں ہیں۔ گیل آئندہ برس لیگ میں ٹیم کی جرسی زیب تن کریں گے۔ ٹیم کے شریک مالک ادے نائیک نے کہا…
کینبرا (جیوڈیسک) سابق آسٹریلوی کرکٹر بریڈ ہیڈن کی بیٹی کو کینسر کا مرض لاحق ہو گیا تھا۔ اس بارے میں ایک انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ بیٹی کو کینسر ہونا ان کے لئے قیامت سے کم نہیں تھا۔ انہوں نے…
میلبورن (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لئے میلبورن میں موجود نوجوان اوپننگ بلے باز سمیع اسلم نے کہا ہے کہ سیریز کے افتتاحی میچ کے لئے سخت محنت کی لیکن کینگروز کے دیس شروع میں مشکلات پیش آئیں۔ سمیع اسلم…
دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سال 16-2015ء کے ایوارڈز کیلئے ستمبر 2015ء سے ستمبر 2016ء تک کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اس دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کی ایوارڈ سے عزت افزائی کی گئی۔ اس…
دبئی (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف ہوبارٹ ٹیسٹ میں جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی پر بننے والے بال ٹمپرنگ کیس کی اپیل پر فیصلہ کر دیا گیا۔ آئی سی سی نے فاف ڈوپلیسی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے سزا برقرار رکھی۔ پروٹیز قائد…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے بھارت میں اپنے ایک مداح کی گرفتاری پر سخت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑے دکھ کی بات ہے کہ سیاست کے ذریعے کرکٹ جیسے کھیل میں دخل اندازی کی…
پراگ (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹینس کی سپر سٹار کھلاڑی پیٹرا کویتووا پر چاقو سے حملہ ہوا ہے۔ یہ واقعہ ان کے اپارٹمنٹ میں پیش آیا جہاں وہ رہائش پذیر اور حملے کے وقت موجود تھیں۔ غیر ملکی…