چنئی (جیوڈیسک) بھارتی ٹیم نے انگلینڈ کو پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 75 رنز سے شکست دے کر سیریز چار صفر سے جیت لی ہے۔ اس جیت میں لیفٹ آرم سپنر رویندر جدیجہ نے اہم کردار ادا کیا۔ انہوں…
ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان میں ہونے والے فٹبال کلب ورلڈ کپ کا فیصلہ کن معرکہ ریال میڈرڈ نے چار دو سے جیت لیا۔ میزبان کاشیما انٹلرز کو شکست کی کڑوی گولی نگلنا پڑی۔ کریما بینزیما نے ریال میڈرڈ کو نویں منٹ برتری دلائی۔…
چنائی (جیوڈیسک) چنائی ٹیسٹ میں کرون نائر آئے اور چھا گئے۔ مڈل آرڈر بلے باز نے کیرئیر کے تیسرے ٹیسٹ میں ٹرپل سنچری بنا ڈالی۔ وہ اپنی پہلی ٹیسٹ سنچری کو 300 رنز میں بدلنے والے پہلے بھارتی بلے باز بھی بنے۔…
برسبین (جیوڈیسک) برسبین ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 39 رنز سے ہرا دیا ، قومی کرکٹ ٹیم 490 رنز کے تعاقب میں 450 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 429 رنز بنائے جس کے جواب میں قومی ٹیم…
برسبین (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کے افتتاحی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں 490 رنز کے مشکل ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے قومی بلے بازوں نے 72 رنز دو کھلاڑی آؤٹ سے اپنی دوسری ادھوری اننگز شروع کی۔ نائب…
برسبین (جیوڈیسک) مشکل ہدف کے تعاقب میں سمیع اسلم پندرہ اور بابر اعظم چودہ رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ تیسرے دن کھیل کے اختتام پر پاکستان نے دو وکٹوں کے نقصان پر 70 رنز بنائے۔ اظہر علی 41 اور یونس خان…
پورٹوریکو (جیوڈیسک) ماریا شراپووا ٹینس کی پیاس بھجانے پورٹو ریکو پہنچ گئیں۔ روسی سٹار نے اولمپک چیمپئن مونیکا پیوگ سے نمائشی میچ کھیلا۔ دونوں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔ شائقین نے بھرپور لطف اٹھایا۔ پہلا سیٹ مونیکا نے 3-6 سے اپنے نام…
برسبین (جیوڈیسک) وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ گلابی گیند اور رات کی روشنی میں کینگروز نے شاہینوں کے ہوش اڑا دیئے۔ میزبان کھلاڑیوں نے پہلے بلے سے پیٹا چار سو انتیس رنز کے بوجھ تلے دبا دیا، پھر گیند سے جھکڑ…
کراچی (جیوڈیسک) قومی ٹیسٹ کپتان مصباح الحق آسٹریلیا کا دورہ کرنے والے تیسرے معمر ترین کپتان بن گئے ہیں۔ انہیں ٹیسٹ کرکٹ میں پانچ ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے بھی صرف 125 رنز درکار ہیں۔ برسبین ٹیسٹ کے آغاز پر وہ کینگروز…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف میچ میں وارنر ،عثمان خواجہ اور اسمتھ کو جلد آؤٹ کردیں تو ہماری پوزیشن مضبوط ہو جائے گی۔ نئے کپتان کو پرفارمنس کے…
دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری نئی رینکنگ کے مطابق ٹیسٹ ٹیموں میں بھارت 115 پوائنٹس کے ساتھ بدستور سرفہرست ہے جبکہ انگلینڈ 105 کے ساتھ دوسرے، آسٹریلیا 105 کے ساتھ تیسرے اور پاکستان 102 پوائنٹس…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا برسبین ٹیسٹ میں کل مدمقابل ہوں گے۔ کرکٹ دیوانوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ یاسر شاہ فٹ ہو گئے ہیں۔ لیگ سپنر ڈے نائٹ ٹیسٹ میں ان ایکشن ہوں گے۔ گرین کیپس نیوزی لینڈ کے…
لاہور (جیوڈیسک) شہریار خان ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے سری لنکا روانہ ہو گئے۔ کراچی ائیر پورٹ پر ان کا کہنا تھا کہ مودی سرکار پاک بھارت سیریز نہیں چاہتی۔ مصباح الحق کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنا…
برسبین (جیوڈیسک) برسبین میں پریس کانفرنس میں پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ نے کہا کہ جیسے آسٹریلوی ٹیم برصغیر میں پریشانی کا شکار ہوتی ہے، اسی طرح وہاں کی ٹیمیں آسٹریلیا میں مشکلات سے دوچار ہوتی ہیں۔ مکی آرتھر نے کہا کہ…
لاہور (جیوڈیسک) پرتگال اور رئیل میڈرڈ کے سٹار کرسٹیانو رونالڈو چوتھی بار دنیا کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ بیلون ڈی اور لے اڑے۔ اکتیس سالہ رونالڈو نے روایتی حریف میسی اور انیٹائینی گرزمین کو ہرا کر فیفا کا معتبر ایوارڈ “بیلون ڈی…
کراچی (جیوڈیسک) مصباح الحق کی قیادت میں پاکستان ٹیم کا ایک اور امتحان 15 دسمبر سے برسبین میں شروع ہو گا، لیگ اسپنر یاسر شاہ نے ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے ۔ٹیم مینجمنٹ پہلے ٹیسٹ سے قبل یاسر شاہ کی مکمل…
لندن (جیوڈیسک) برطانوی باکسر اینتھنی جوشوا نے ورلڈ ہیوی ویٹ ٹائٹل جیت لیا۔ امریکا کے ایرک مولینا کوتیسرے راونڈ میں ناک آئوٹ شکست ہو گئی۔ مانچسٹر ایرینا میں اینتھنی جوشوا اور ایرک مولینا رنگ میں اترے۔ اینتھنی جوشوا نے پہلے رائونڈ میں…
کراچی (جیوڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق کا کہنا تھا کہ محمد عامر نے دو ہزار دس کے بعد کم بیک کیا ہے، فاسٹ باؤلر کو ردھم میں آنے کے لئے وقت چاہئے۔ چیف سلیکٹر کا کہنا تھا کہ مصباح…
کینز (جیوڈیسک) پاکستان نے کرکٹ آسٹریلیا الیون کو 3 روزہ ٹور میچ میں 201 رنز سے شکست دےدی۔ 311 رنز کے ہدف کے تعاقب میں میزبان ٹیم 109 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ کینز میں جاری میچ کی دوسری اننگز میں پاکستان…
کراچی (جیوڈیسک) ڈبلیو بی سی سلور ویٹ ٹائٹل کا کامیاب دفاع کرنے والے پاکستانی باکسر محمد وسیم نے حکومتی بے حسی کے باعث اپنے بچوں کو باکسنگ سے دور رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ باکسنگ کی دنیا میں پاکستان کا نام روشن…
کراچی (جیوڈیسک) قومی وکٹ کیپراور بلے باز کامران اکمل نے قائد اعظم ٹرافی میں عمدہ کارکردگی دکھائی لیکن سلیکشن کمیٹی کا اعتماد پھر بھی حاصل نہ کر پائے۔ ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ میری فیملی ہے۔ اگر انصاف نہ ملا تو…
برسبین (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 15 دسمبر سے برسبین میں کھیلا جا…
لاہور (جیوڈیسک) کرکٹرز کیلئے ڈسپلن کا شکنجہ تیار کر لیا گیا ہے۔ فٹبالروں کی طرح اب کرکٹروں کو بھی ریڈ کارڈ دکھائے جانے کی تجویز دیدی گئی ہے۔ ایم سی سی ورلڈ کرکٹ کمیٹی نے قانون منظور کرنے کی سفارش کر دی…