کینز (جیوڈیسک) دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستان ٹیم کی تیاریاں جاری ہیں۔ کھلاڑیوں نے باؤنسی ٹریک پر کھیلنے کی خوب بیٹنگ پریکٹس کی۔ کوچ مکی آرتھر نے ٹیم کو سلپ کیچنگ کی بھی مشقیں کروائیں۔ پاکستان اور کرکٹ آسٹریلیا الیون تین روزہ پریکٹس…
لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کو 40 برس کی عمر کے بعد سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم کرنے کیلئے 784 سکور درکار ہیں۔ ایک اور منفرد عالمی ریکارڈ مصباح الحق کا منتظر ہے۔ مصباح 40ویں…
کینز (جیوڈیسک) شاہینوں نے کینگروز کے دیس میں ناکامیوں کی تاریخ بدلنے کے لیے کمر کس لی۔ کینز میں قومی بلے بازوں نے بائونسرز سے نمٹنے کے لیے خصوصی مشقیں کیں جبکہ پریکٹس سیشن کے دوران لیگ سپنر یاسر شاہ انجری کا…
کینبرا (جیوڈیسک) چیپل ہیڈلی سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے فتح اپنے نام کرکے دو، صفر سے برتری حاصل کر لی ہے۔ آسٹریلوی بلے بازوں نے پہلے کھیلتے ہوئے نیوزی لینڈ کو 379 رنز کا ٹارگٹ دیا تاہم کیوی…
کراچی (جیوڈیسک) قومی آل راؤنڈر شاہد آفریدی بھی بنگلہ دیشی ٹیم کی مضبوطی کے گن گانے لگے جن کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش بھی اب دنیائے کرکٹ کی مضبوط ترین ٹیموں میں سے ایک ہے اور اب اسے ماضی کی طرح…
کینبرا (جیوڈیسک) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں میں آج پھر ٹاکرا ہو گا۔ مقابلے کا میزبان آسٹریلوی دارلحکومت کینبرا کا منوکا اوول اسٹیڈیم ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8 بج کر 20 منٹ پر شروع ہو گا۔ پہلے…
سٹیم فورڈ (جیوڈیسک) ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن کا حصہ بننا ہر ریسلرز کا خواب ہوتا ہے اور پہلی بار ایک پاکستانی مصطفیٰ علی ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلنگ کمپنی سے منسلک ہو گئے۔ شکاگو میں پیدا ہونے والے مصطفیٰ علی پہلے پاکستانی ریسلر ہیں…
کیرنز (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم دورہ آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ سیریز کے افتتاحی ٹیسٹ میں شرکت کے لیے لیگ سپنر یاسر شاہ پر تول رہے ہیں۔ دو دن آرام کے بعد قومی کرکٹرز نے کیرنز کے کرکٹ…
سڈنی (جیوڈیسک) سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں روایتی حریفوں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں میدان سجا۔ سٹیو سمتھ نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے کیرئیر کی ساتویں سنچری میں گیارہ چوکے لگائے۔ آسٹریلوی کپتان نے ایک سو چونسٹھ رنز کی دھواں دار اننگز…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ اور پی ایس ایل کے روح رواں نجم سیٹھی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کو بحال کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں کیونکہ مارچ 2009ء میں سری لنکن ٹیم پر حملے…
سڈنی (جیوڈیسک) غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ اور ٹیم مینجمنٹ نے گلین میکسویل پر جرمانے کا فیصلہ کیا۔ ان پر الزام تھا کہ انہوں نے ایک پریس کانفرنس میں آسٹریلین کرکٹر اور اپنی ڈومیسٹک کرکٹ ٹیم وکٹورین کے…
لاہور (جیوڈیسک) آئی سی سی کے ایلیٹ امپائر علیم ڈار کہتے ہیں کہ آئی سی سی ہمیشہ سے جدید ٹیکنالوجی کے حق میں ہے ،آجکل امپائرز کو سخت محنت کرنا پڑ رہی ہیں امید ہے کہ وہ خود کو نئی ٹیکنالوجی کے…
کراچی (جیوڈیسک) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ بولنگ ایکشن کلیئر ہونے اور اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون کا شکر گزار ہوں۔ محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ ایک…
لاہور (جیوڈیسک) ہملٹن ٹیسٹ میں جہاں پاکستان کا کوئی بلے باز کیوی گیند بازوں کا سامنا نہیں کر پایا تھا، وہیں بابر اعظم نے ذمہ دارانہ بلے بازی کرتے ہوئے 90 رنز کی یادگار اننگز کھیلی۔ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ…
لاہور (جیوڈیسک) عبدالزراق نے اپنی گیند بازی کے جادو سے پاکستانی ٹیم کو بہت سے میچوں میں کامیابی دلوائی تاہم کھلاڑیوں کو باؤلنگ کے گر سکھانے کا ان کے پاس کوئی تجربہ نہیں ہے۔ تاہم اب وہ یہ تجربہ بھی حاصل کر…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ فاسٹ بولر محمد عامر کے بیان پر ناراض ہوگئی، کیچز چھوڑنے پر اپنے کھلاڑیوں کوتنقید کا نشانہ نہ بنایا جائے، مینجمنٹ نے عامر کو مستقبل میں محتاط رہنے کی ہدایت کردی۔ فاسٹ بولر محمد عامر…
لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ابھی تک آسٹریلیا کی سیریز کے بعد کپتانی چھوڑنے یا نہ چھوڑنے کا فیصلہ نہیں کیا۔ 2018 ء تک کپتان رہنے کے حوالے سے ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا۔ تاہم ان کا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین پی سی بی مودی سرکار پر برس پڑے۔ کہتے ہیں انڈیا کے دو طرفہ سیریز سے بھاگنے کا معاملہ ایشین کرکٹ کونسل میں اٹھائیں گے۔ شہریار خان نے میڈیا سے گفتگو میں مودی سرکار کو پاک بھارت سیریز…
چٹاگانگ (جیوڈیسک) ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل پر بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں دولت کی بارش ہو گی۔ ان کی خدمات چٹاگانگ وائی کنگز نے حاصل کر رکھی ہیں جس کے عوض انہیں میچ میں ہر رن پر کم و بیش دو…
دبئی (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد قومی ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر آگئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق پاکستان نیوزی لینڈ سے 2 ٹیسٹ میچوں…
موہالی (جیوڈیسک) موہالی ٹیسٹ کا چوتھا دن ہی فیصلہ کن ثابت ہوا۔ 103 رنز کا انگلش ہدف بھارت نے 2 وکٹ پر آسانی سے پورا کر لیا۔ میزبان ٹیم نے زبردست فتح کے بعد پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کے…
ہیملٹن (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیس سال بعد ٹیسٹ سیریز میں شکست دے دی۔ ہیملٹن ٹیسٹ میں قومی ٹیم تین سو انہتر رنز کے تعاقب میں دو سو تیس رنز پر ڈھیر ہو گئی، آخری سیشن میں نو وکٹیں گریں۔…
ہیملٹن (جیوڈیسک) میزبان ٹیم نیوزی لینڈ نے ہملٹن ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان کو فتح کیلئے 369 رنز کا ہدف دیا۔ پاکستانی اوپنرز میچ کے آخری دن انتہائی محتاط بیٹنگ کر رہے ہیں۔ اس سے قبل نیوزی لینڈ نے دوسری اننگز 313…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹیسٹ سکواڈ کو دورہ آسٹریلیا کیلئے برقرار رکھا گیا ہے۔ 16 رکنی ٹیم میں کپتان مصباح…