ہیملٹن :نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 369 رنز کا ہدف

ہیملٹن :نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 369 رنز کا ہدف

ہیملٹن (جیوڈیسک) ہیملٹن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو کامیابی کیلئے 369 رنز کا ہدف دیا ہے، نیوزی لینڈ نے دوسری اننگز 313 رنز 5 کھلاڑی آئوٹ پر ڈکلیئر کر دی ، راس ٹیلر نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے…

عمران خان ٹیسٹ رن کیلئے سب سے طویل انتظار کرنے والے بلے باز

عمران خان ٹیسٹ رن کیلئے سب سے طویل انتظار کرنے والے بلے باز

ہیملٹن (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے کھلاڑی عمران خان نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک انوکھا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ وہ ٹیسٹ رن بنانے کیلئے سب سے طویل انتظار کرنے والے بلے باز بن گئے ہیں۔ ہیملٹن میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ…

ایڈیلیڈ ٹیسٹ: آسٹریلیا وائٹ واش سے بچ گیا، پروٹیز کو 7 وکٹوں سے شکست

ایڈیلیڈ ٹیسٹ: آسٹریلیا وائٹ واش سے بچ گیا، پروٹیز کو 7 وکٹوں سے شکست

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) آسٹریلوی ٹیم نے ہوم سیریز میں خود کو پہلی مرتبہ وائٹ واش سے بچاتے ہوئے جنوبی افریقا کے خلاف تیسرا ٹیسٹ 7 وکٹوں سے جیت لیا ہے۔ اس سے قبل دونوں ٹیسٹ میچوں میں فتح جنوبی افریقا کا مقدر بنی…

ابوظہبی فارمولا ون ریس، لوئس ہملٹن نے پول پوزیشن حاصل کر لی

ابوظہبی فارمولا ون ریس، لوئس ہملٹن نے پول پوزیشن حاصل کر لی

ابوظہبی (جیوڈیسک) ابوظہبی فارمولا ون ریس شروع ہو گئی۔ خوبصورت ٹریک پر ڈرائیوروں نے خوب مہارت دکھائی۔ فارمولا ون سرکٹ پر جہازوں نے رنگ بھی برسائے۔ ریس میں برطانوی ڈرائیور لوئس ہملٹن نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ جرمنی کے نیکو روز…

پاکستان 216 پر آؤٹ، بابر اعظم کے شاندار 90 رنز

پاکستان 216 پر آؤٹ، بابر اعظم کے شاندار 90 رنز

ہیلمٹن (جیوڈیسک) ہملٹن ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 216 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، بابر اعظم نے 90 رنز بنائے، یوں نیوزی لینڈ کو پہلی اننگز میں 55 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے، ٹم ساؤتھی نے 6…

ہیملٹن ٹیسٹ: دوسرے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان کے 5 کھلاڑی آؤٹ

ہیملٹن ٹیسٹ: دوسرے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان کے 5 کھلاڑی آؤٹ

ہیلمٹن (جیوڈیسک) ہیلمٹن میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 76 رنز بنائے ہیں ۔ قومی بلے باز ٹم ساؤتھی…

جنوبی افریقی کپتان فاف ڈو پلیسی کا آئی سی سی کی سزا تسلیم کرنے سے انکار

جنوبی افریقی کپتان فاف ڈو پلیسی کا آئی سی سی کی سزا تسلیم کرنے سے انکار

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) جنوبی افریقی کپتان فاف ڈو پلیسی نے بال ٹیمپرنگ کے معاملے پر آئی سی سی کی سزا تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے بال ٹیمپرنگ کا الزام ثابت ہونے پر جنوبی افریقا کے کپتان…

ایڈیلیڈ ٹیسٹ : عثمان خواجہ کی سنچری، آسٹریلیا کی 48 رنز کی برتری

ایڈیلیڈ ٹیسٹ : عثمان خواجہ کی سنچری، آسٹریلیا کی 48 رنز کی برتری

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) ڈے نائٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا نے 14 رنز بغیر وکٹ کے پہلی اننگز کا آغاز کیا۔ اوپنر میٹ رنشاہ 10 جبکہ ڈیوڈ وارنر 11 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔ کپتان سٹیون سمتھ 59 رنز بنا کر رن آؤٹ…

ہیملٹن ٹیسٹ: بارش کے باعث پہلے روز کا کھیل منسوخ

ہیملٹن ٹیسٹ: بارش کے باعث پہلے روز کا کھیل منسوخ

لاہور (جیوڈیسک) ہیملٹن ٹیسٹ کے پہلے روز بارش نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا۔ نیوزی لینڈ نے دو وکٹ پر ستتر رنز بنائے تھے کہ خراب موسم کی وجہ سے کھیل منسوخ کر دیا گیا۔ میچ کے آغاز میں محمد عامر نے…

جونئیر ورلڈ کپ ، پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان آج متوقع

جونئیر ورلڈ کپ ، پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان آج متوقع

لاہور (جیوڈیسک) جونئیر ورلڈ کپ کے لئے پاکستان جونئیر ہاکی ٹیم کا اعلان آج متوقع ہے۔ عماد بٹ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ جونئیر ہاکی ورلڈ کپ 8 دسمبر سے بھارت کے شہر لکھنو میں کھیلا جا ئے گا۔ ایونٹ میں شرکت…

چیمپئمنز لیگ، بارسلونا نے سیلٹک کو شکست دے دی

چیمپئمنز لیگ، بارسلونا نے سیلٹک کو شکست دے دی

لندن (جیوڈیسک) چیمپئنز فٹبال لیگ میں کھیلے گئے میچ میں بارسلونا نے سیلٹِک کو ہرا دیا ہے جبکہ آرسنل اور پی ایس جی کے درمیان مقابلہ دو دو گولز سے برابر ہو گیا۔ چیمپئنز فٹبال لیگ کے میچ میں میسی کی ٹیم…

سہ ملکی سیریز، سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی

سہ ملکی سیریز، سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی

بلاویو (جیوڈیسک) سری لنکا نے حریف ویسٹ انڈیز کو 331 رنز کا ہدف دیا۔ لنکن بیٹسمین ڈِک ویلا اور کوشال مینڈس 94،94 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ جواب میں ویسٹ انڈیز کو تریسٹھ رنز کا اوپننگ سٹینڈ ملا۔ اوپنر لیوئس نے 148…

دوسرے ٹیسٹ میں بائولرز کا کردار انتہائی اہم ہوگا: اظہر محمود

دوسرے ٹیسٹ میں بائولرز کا کردار انتہائی اہم ہوگا: اظہر محمود

ویلنگٹن (جیوڈیسک) پاکستان کے نئے بائولنگ کوچ اظہر محمود نے کیویز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں کامیابی کیلئے بلے بازوں کے کردار کو اہم قرار دے دیا ۔ بائولنگ کوچ نے بلے بازوں کو لمبی اننگز کھیلنے کا مشورہ دیا ہے ۔…

شاہد آفریدی نے 250 ٹی 20 وکٹیں حاصل کر لیں

شاہد آفریدی نے 250 ٹی 20 وکٹیں حاصل کر لیں

ڈھاکہ (جیوڈیسک) بنگلہ دیش پریمئر لیگ کا تیئسواں میچ شاہد آفریدی کے لئے مبارک ثابت ہوا۔ کھلنا ٹائٹنز کے خلاف بوم بوم آفریدی نے تیس رنز کے عوض دو وکٹیں حاصل کیں جس سے ان کی ٹی 20 کرکٹ میں کُل وکٹیں…

شاہد آفریدی اچھا پرفارم کریں، ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے: انضمام الحق

شاہد آفریدی اچھا پرفارم کریں، ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے: انضمام الحق

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ اگر ٹیم کو ضرورت ہوئی تو سابق کپتان شاہد آفریدی کی واپسی ہو سکتی ہے تاہم یہ سب کچھ ان کی اچھی کارکردگی پر منحصر ہے۔ نجی ٹی…

وشاکا پٹنم ٹیسٹ: بھارت نے انگلینڈ کو 246 رنز سے شکست دیدی

وشاکا پٹنم ٹیسٹ: بھارت نے انگلینڈ کو 246 رنز سے شکست دیدی

وشاکا پٹنم (جیوڈیسک) بھارت اور انگلینڈ کے درمیان وشاکا پٹنم میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ کا فیصلہ ہو گیا ہے۔ بھارت نے دوسرا ٹیسٹ 246 رنز سے اپنے نام کر لیا ہے۔ بھارت نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 405 رنز کا…

نوجوان بلے باز عثمان صلاح الدین سلیکٹرز کی توجہ کے منتظر

نوجوان بلے باز عثمان صلاح الدین سلیکٹرز کی توجہ کے منتظر

لاہور (جیوڈیسک) ڈومیسٹک کے ابھرتے ہوئے نوجوان بلے باز عثمان صلاح الدین رواں فرسٹ کلاس سیزن میں سو سے زائد اوسط کے ساتھ رنز بنا رہے ہیں۔ ٹاپ سکورر کا رنز اگلتا بلا سلیکٹرز کی توجہ کا منتظر ہے۔ پاکستان کو عموماً…

دوسرے ٹیسٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے :اظہر علی

دوسرے ٹیسٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے :اظہر علی

کرائسٹ چرچ (جیوڈیسک) نائب کپتان اظہر علی کہتے ہیں کہ پہلے ٹیسٹ میں اچھی کارکردگی نہیں دکھا سکے، دوسرے میچ میں بہتر پلاننگ کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔ انعامی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے اظہر علی کا کہنا تھا کہ کنڈیشنز…

ٹیسٹ میں بلے بازوں کی ناکامی قابل تشویش ہے : ہارون رشید

ٹیسٹ میں بلے بازوں کی ناکامی قابل تشویش ہے : ہارون رشید

لاہور (جیوڈیسک) سابق چیف سلیکٹر ہارون رشید کہتے ہیں کہ کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں قومی بلے بازوں کی ناکامی لمحہ فکریہ ہے ، مصباح الحق کی عدم دستیابی سے گرین کیپس کی مشکلات میں اضافہ ہوگا۔ ہارون رشید کا کہنا تھا قومی…

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں 8 وکٹوں سے ہرا دیا

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں 8 وکٹوں سے ہرا دیا

کرائسٹ چرچ (جیوڈیسک) یواے ای کے شیر کرائسٹ چرچ میں ڈھیر ہوگئے ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو آٹھ وکٹ سے شکست دیکر دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ، میچ کے چوتھے روز پاکستان نے…

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ: پاکستان کا نیوزی لینڈ کو فتح کیلئے 105 رنز کا آسان ہدف

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ: پاکستان کا نیوزی لینڈ کو فتح کیلئے 105 رنز کا آسان ہدف

کرائسٹ چرچ (جیوڈیسک) کرائسٹ چرچ ٹیسٹ پاکستان کے ہاتھ سے نکلنے لگا۔ نیوزی لینڈ کی ایک سو پانچ رنز کے آسان ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری، کیویز نے ایک وکٹ کے نقصان پر 90 رنز بنا لئے۔ اس سے قبل پاکستان…

بنگلہ دیشی میڈیا کا تعصب، عمران خان جونیئر پر سپاٹ فکسنگ کا الزام

بنگلہ دیشی میڈیا کا تعصب، عمران خان جونیئر پر سپاٹ فکسنگ کا الزام

لاہور (جیوڈیسک) بنگلہ دیشی میڈیا کو پاکستانی کھلاڑیوں کی عمدہ پرفارمنس راس نہ آئی۔ فاسٹ بائولر عمران خان جونیئر پر سپاٹ فکسنگ کا الزام لگا کر تعصب کا ثبوت دے دیا۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کو ویسے تو پاکستانی کھلاڑیوں نے چار…

حفیظ آل راؤنڈر کا اسٹیٹس واپس پانے کیلیے بے چین

حفیظ آل راؤنڈر کا اسٹیٹس واپس پانے کیلیے بے چین

کراچی (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کپتان محمد حفیظ آل راؤنڈر کا اسٹیٹس واپس پانے کیلیے بے چین ہیں، انھوں نے کہاکہ بیٹسمین کی حیثیت سے کارکردگی سب کے سامنے ہے،البتہ بولنگ کرنا میرا شوق ہے، خود کو بیٹسمین تصور کرتا تاہم بطور بولربھی…

کرائسٹ چرچ : نیوزی لینڈ پہلی اننگ میں 200 رنز بنا کر آوٹ

کرائسٹ چرچ : نیوزی لینڈ پہلی اننگ میں 200 رنز بنا کر آوٹ

کرائسٹ چرچ (جیوڈیسک) کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں تیسرے دن نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 200 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔ اور یوں اس نےپاکستان کے اسکو 133 رنز کے جواب میں 67 رنز کی سبقت حاصل کر لی ہے۔ پاکستان کی…