ہیگلے (جیوڈیسک) ہیگلے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستانی بلے باز پہلی اننگز میں 133 رنز پر پویلین لوٹ گئے، 6 بلے باز دوہرا ہندسہ عبور نہ کر سکے، مصباح الحق 31 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے، سمیع اسلم 19،…
وساکا پٹنم (جیوڈیسک) بیٹنگ کے لیے سازگار پچ پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور چتشور پجارا کے بلے نے خوب رنز اگلے۔ دونوں نے تیسری وکٹ کی شراکت میں 226 رنز بنائے۔ چتشور پجارا نے 11 چوکوں اور دو چھکوں کی مدد…
لندن (جیوڈیسک) اے ٹی پی ٹینس ٹورنامنٹ میں ہونے والے مقابلوں میں برطانیہ کے اینڈی مرے اور سوئٹزر لینڈ کے واورینکا نے اپنے اپنے میچز جیت لیے ہیں۔ اے ٹی پی ٹینس ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں برطانیہ کے عالمی نمبر ایک…
لندن (جیوڈیسک) دنیا بھر میں فٹبال کا کھیل صرف دیکھنے میں جوشیلا نہیں بلکہ اس کے اسٹار کھلاڑیوں کی رینکنگ بھی دلچسپ ہوتی ہے۔ ارجنٹینا اور بارسلونا کے نمبر دس لیونل میسی دہائی کے بہترین کھلاڑی بن گئے۔ دنیا بھر سے 27…
کرائسٹ چرچ (جیوڈیسک) کرائسٹ چرچ کا میدان کچھ ہی دیر بعد پاک کیوی ٹیسٹ میچ کا کڑا امتحان بننے کو ہے۔ پہلے خوفناک زلزلے نے دل ہلائے اور اب کھلاڑی طوفان لانے کو تیار ہیں۔ بھرپور فِٹنس اور پریکٹس والے کرکٹر اِن…
لاہور (جیوڈیسک) بیٹنگ ہو یا پھر کپتانی مصباح الحق نے ہر دو شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کو منوایا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کا پہلا ٹیسٹ بطور کپتان مصباح الحق کا پچاسواں ٹیسٹ ہو گا۔ بطور کپتان وہ اپنے میچز کی ففٹی…
کرائسٹ چرچ (جیوڈیسک) قومی کرکٹرز نیوزی لینڈ میں آنے والے خوفناک زلزلے کو بھلا کر پہلے ٹیسٹ کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ کرکٹرز نے کرائسٹ چرچ میں شیڈول کے مطابق بیٹنگ اور بولنگ کے شعبے میں پریکٹس کی۔ نیوزی لینڈ بورڈ کے…
دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری حالیہ رینکنگ میں آسٹریلیا کے کپتان سٹیو سمتھ 886 پوائنٹس کے ساتھ پہلے، جو روٹ 844 پوائٹس کے ساتھ دوسرے، کین ولیمسن 841 پوائٹس کے ساتھ تیسرے جبکہ قومی کھلاڑی…
کرائسٹ چرچ (جیوڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ شیڈول کے مطابق 17 نومبر کو ہو گا، قومی ٹیم نے زلزلے سے متاثرہ شہر کرائسٹ چرچ میں بھرپور پریکٹس کی۔ قومی کرکٹرز نیوزی لینڈ میں آنے والے خوفناک زلزلے کو…
لندن (جیوڈیسک) معروف برطانوی باکسر ٹائسن فری نے اسلام قبول کر لیا اور اپنا نام تبدیل کرکے ’’ریاض ٹائسن محمد‘‘رکھ دیا۔ معروف برطانوی باکسر ٹائسن فری ہیوی ویٹ مقابلوں میں ناقابل شکست رہے ہیں اور اب تک 25 مقابلوں میں مخالفین کو…
ہوبارٹ (جیوڈیسک) ہوبارٹ میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو ایک اننگز اور 80 رنز سے شکست دے کر تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز دو صفر سے جیت لی ہے۔ آسٹریلیا کی پوری…
استنبول (جیوڈیسک) استنبول میراتھن کا آغاز استنبول میں ہو گیا ہے۔ اس میراتھن کا عنوان 15 جولائی کے شہدا٫ کی یاد میں تجویز کیا گیا ہے جس کی طوالت 15 کلومیٹر ،10 کلومیٹر اور 8 کلومیٹر ہوگی۔ اس میراتھن کا آغاز صبح…
لاہور (جیوڈیسک) بائیں ہاتھ کے بیٹسمین فواد عالم کے ڈومیسٹک کیرئر میں 10 ہزار رنز مکمل ہو گئے۔ قائد اعظم ٹرافی میں سوئی سدرن گیس کے کپتان نومبر 2009 سے قومی ٹیسٹ ٹیم کا حصہ نہیں۔ آخری انٹرنیشنل ون ڈے 22 اپریل…
راجکوٹ (جیوڈیسک) راجکوٹ میں انگلینڈ اور انڈیا کے درمیان کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا۔ اتوار کو میچ کے پانچویں اور آخری روز کھیل کے اختتام پر انگلینڈ کے 309 رنز کے جواب میں…
ہوبارٹ (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری 3 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ ہوبارٹ میں جاری ہے۔ میچ میں آج دوسرے دن کے کھیل میں بارش ہوگئی ہے۔ جس کی وجہ سے دوسرے دن کے کھیل کا…
کیپ ٹاؤن (جیوڈیسک) پروٹیز بورڈ نے میچ فکسنگ میں ملوث ہونے پر بلے باز کو معطل کر دیا ہے۔ 35 سالہ کھلاڑی نے 2015 میں ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی کا میچ فکس کیا تھا۔ الویرو پیٹرسن جنوبی افریقہ کی جانب سے 36 ٹیسٹ…
واشنگٹن (جیوڈیسک) فیفا میں ہونے والی مبینہ بدعنوانی کی تفتیش امریکہ میں چل رہی ہے جہاں مذکورہ شخص نے اپنے جرم کا اعتراف کیا ہے۔ رافیل ایزقوئیل نے ٹورنامنٹ کے مارکیٹنگ حقوق کی فروخت کے سلسلے میں رشوت لینے کا اعتراف کیا…
راجکوٹ (جیوڈیسک) مرلی وجے اور پجارا کی سنچریوں کی بدولت بھارتی ٹیم راجکوٹ ٹیسٹ میں واپس آگئی ، انگلینڈ کے 537 رنز کے جواب میں اس نے چار وکٹ پر 319 رنز بنالیے۔ ٹیسٹ کے تیسرے دن بھارت نے 63رنز بغیر کسی…
ہرارے (جیوڈیسک) ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں کامیابی حاصل کرکے سری لنکا نے زمبابوے کیخلاف سیریز دو، صفر سے جیت لی ہے۔ دوسرے ٹیسٹ میں جیت کیلئے زمبابوے کو 491 رنز کا ٹارگٹ ملا لیکن اس کا…
لندن (جیوڈیسک) سٹریٹ سٹائل ساکر کا عالمی میلہ لندن میں سجا۔ کھلاڑیوں نے مشین کی طرح فٹبال کو کنٹرول کرنے کا مظاہرہ کیا۔ فٹبالروں کی حیران کن مہارت پر شائقین دنگ رہ گئے اور کھلاڑیوں کو دل کھول کر داد دی۔ مردوں…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کو پرکشش بنانے کے لئے فرسٹ کلاس میچ کی فیس میں دس ہزار روپے فی میچ اضافہ کردیا ہےایسے وقت میں جبکہ ملک کا سب سے بڑا کرکٹ ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی…
راجکوٹ (جیوڈیسک) انگلینڈ کے کپتان ایلسٹر کک نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا جوسود مند ثابت ہوا۔ پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 311 رنز بنا لیے ہیں۔ جو…
لندن (جیوڈیسک) انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان ایلسٹر کک نے کپتانی چھوڑنے کا اشارہ دیدیا ہے ، دورہ بھارت پر موجود کرکٹر کا کہنا ہے کہ یہ ٹیسٹ سیریز بطور کپتان ان کی آخری سیریز ہو سکتی ہے۔ بھارت کیساتھ پہلے ٹیسٹ…
لاہور (جیوڈیسک) محمد عامر انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیلیں گے۔ 24 سالہ قومی کرکٹر نے ایسیکس کاؤنٹی سے معاہدہ کر لیا۔ فاسٹ باؤلر 2017 کے سیزن کے دوران چار روزہ اور ٹی ٹونٹی مقابلوں میں کاؤنٹی سکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ محمد…