کوالالمپور (جیوڈیسک) ملائیشیاء میں جاری ایونٹ اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے۔ ٹاپ چار ٹیموں دفاعی چیمپئن پاکستان، ملائیشیاء، بھارت اور کوریا نے شاندار کھیل کی بدولت سیمی فائنل میں جگہ بنائی تھی۔ ایونٹ کے سیمی فائنلز آج کھیلے گئے۔ ایشیئن ہاکی…
فیصل آباد (جیوڈیسک) قومی سپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ کارکردگی پر نظر رکھنے اور ٹیم میں واپسی کے لئے حوصلہ دینے پر چیف سلیکٹر انضمام الحق کا شکر گزار ہوں، بھر پور نیٹ پریکٹس کر رہا ہوں اور فٹنس بھی…
کراچی (جیوڈیسک) کرکٹ کے نامور پاکستانی کھلاڑی، شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ کرکٹ کے شیدائی پاکستان اور افغانستان دونوں ملکوں میں بڑی تعداد میں بستے ہیں، اور اُن کی یہ خواہش ہے کہ کرکٹ کے ذریعے وہ دونوں ہمسایہ ملکوں…
لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا۔ ناقص کارکردگی اور ٹی 20 کپتانی سے محروم ثناء میر کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔ بطور کوچ عہدہ سنبھالنے والے باسط علی…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے کرکٹ بورڈ نے 30 قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس سینٹرل کنٹریکٹ کا دورانیہ نو ماہ کا ہو گا اور اس کا اطلاق یکم اکتوبر 2016 سے ہو گا۔ کنٹریکٹ پانے والوں میں…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش ٹی ٹونٹی لیگ کیلئے 15 کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیا۔ بابر اعظم ، شرجیل خان اور محمد نواز کو فی الحال اجازت نہیں دی گئی۔ بنگلہ دیش پریمیئر ٹی ٹونٹی لیگ…
لاہور (جیوڈیسک) احتجاج سیاستدانوں نے کیا مگر نجم سیٹھی نے غصہ میڈیا پر نکال دیا۔ نجم سیٹھی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ پی سی بی آرمی کی فٹنس ٹریننگ کا معترف ہے، جیت پر سجدہ یا پش اپس کھلاڑی…
رانچی (جیوڈیسک) رانچی میں کھیلے جانے والے چوتھے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ نے انڈیا کو 19 رن سے شکست دے دی ہے انڈیا کی پوری ٹیم 261 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 48.4 اوورز میں 241 رنز بنا کر…
سڈنی (جیوڈیسک) کرکٹ آسٹریلیا نے مزید کسی بھی حادثے سے بچنے کیلئے ہیلمٹ میں سینسر نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینسر کے بعد اندازہ لگایا جاسکے گا کہ گیند کتنی تیزی سے لگی اور ضرب کی شدت کا اندازہ لگانے کے…
ابوظہبی (جیوڈیسک) انعامی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ شیخ زید سٹیڈیم کی سلو پچ پر 20 وکٹیں لینا آسان نہیں تھا، تمام باؤلرز نے خوب محنت کی۔ مین آف دی میچ یاسر شاہ نے کامیابی کا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 133 رنز سے شکست دے کر سیریز میں دو، صفر سے فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ہے۔ ابوظہبی میں کھیلے جانے والے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 456…
کوانٹن (جیوڈیسک) چیمپئنز ٹرافی کے مقابلے ملائیشیا کے ساحلی شہر کوانٹن میں جاری ہیں۔ پاکستان آج اپنے چوتھے میچ میں جاپان کے مد مقابل ہو گا۔ گرین شرٹس کو ایونٹ کے افتتاحی میچ میں میزبان ملائیشا کے ہاتھوں چار دو سے شکست…
ابو ظہبی (جیوڈیسک) ابوظہبی کے شیخ زاید کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم مشکلات کا شکار ہے۔ 456 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کے چار کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔ آؤٹ…
چٹاگانگ (جیوڈیسک) چٹاگانگ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے پانچویں دن انگلینڈ نے چوتھے اوور میں بنگلہ دیش کی مزاحمت ختم کرکے 22 رنز سے فتح اور سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔ چوتھے دن کھیل…
ابوظہبی (جیوڈیسک) ابوظہبی ٹیسٹ میں پاکستان نے دوسری اننگز 227 رنز دو کھلاڑی آئوٹ پر ڈکلیئر کر دی ہے اور ویسٹ انڈیز کو ٹیسٹ میں کامیابی کیلئے 456 رنز کا ہدف ملا ہے۔ میچ کے چوتھے روز پاکستان نے دوسری اننگز 114…
ملائیشیا (جیوڈیسک) ملائیشیا میں جاری ایشیئن چیمپئنز ٹرافی میں ہاکی کے ایک میچ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔ ملائیشیا میں اتوار کو کھیلے گئے میچ میں بھارت اور پاکستان نے…
ابوظہبی (جیوڈیسک) ایسٹونیا کے ٹینل کینگرٹ نے ابوظہبی سائیکل ریس کا تیسرا مرحلہ جیت لیا ۔ ابوظہبی میں جاری سائیکل ریس کا تیسرا مرحلہ 140 کلومیٹر پر مشتمل تھا۔ ایونٹ میں شریک سائیکلسٹس ٹریک پر مہارت دکھاتے ہوئے سبقت لے جانے کی…
لاہور (جیوڈیسک) یو اے ای کے میدان ریکارڈز کی وجہ سے پاکستان کے ہوم گراؤنڈ بننے لگے۔ یونس خان کے بعد راحت علی نے بھی ابوظہبی ٹیسٹ میں ایک معرکہ سر کر لیا۔ ملتان کے سپوت نے ٹیسٹ کرکٹ میں پچاس وکٹیں…
ابوظہبی (جیوڈیسک) ابوظہبی ٹور ڈی سائیکل ریس کا دوسرے مرحلے میں دنیا کے نامور کھلاڑیوں نے سائیکلنگ کی خوب مہارت دکھائی۔ دوسرے مرحلے میں سائیکلسٹ نے 115 کلومیٹر کا سفر طے کیا۔ برطانیہ کے مارک کیونڈیش سب سے پہلے منزل پر پہنچے۔…
ابوظہبی (جیوڈیسک) یونس خان اور مصباح الحق نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ بنا ڈالا۔ چوتھی وکٹ کی شراکت میں دونوں 15 سنچریز پارٹنر شپس بنا کر پاکستان کی پہلی جوڑی بن گئے۔ مڈل آرڈرز بلے بازوں نے 49اننگز میں یہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے پہلے روز چار وکٹوں کے نقصان پر 304 رنز بنائے ہیں۔ شیخ زید اسٹیڈیم ابوظہبی میں جمعہ کو میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ…
ابوظہبی (جیوڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن گیارہ بجے شروع ہو گا۔ تجربہ کار بیٹسمین یونس خان دوسرے ٹیسٹ میں ان ایکشن ہوں گے۔ لیفٹ آرم اسپنر…
لاہور (جیوڈیسک) پی ایس ایل کے پہلے ایڈیشن کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے مینٹور وسیم اکرم کہتے ہیں کہ چیمپئنز کی ٹیم کو کا وننگ کمبینیشن برقرار رکھا گیا ہے اور پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کرانا خوش…
دبئی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کھیلنے والی پشاور زلمی نے شاہد آفریدی کی جگہ ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر ڈیرن سیمی کو کپتان مقرر کیا ہے۔ پشاور زلمی نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سینیئر بیٹسمین یونس خان کو ٹیم کی رہنمائی کی…