لاہور (جیوڈیسک) دن بھر عظیم بلے باز جاوید میانداد کے متعلق اپنے متنازعہ بیان کے سبب خبروں کا مرکز رہنے کے بعد سورج ڈھلتے ہی شاہد آفریدی نے اپنے سابقہ بیان سے رجوع کرتے ہوئے جاوید میانداد سے معذرت کر لی ہے۔…
لاہور (جیوڈیسک) مالی مشکلات کا شکار پاکستان ہاکی فیڈریشن کو پی سی بی نے بھی دھکا دے دیا ہے۔ کرکٹ بورڈ نے پی ایچ ایف حکام کو لکھے گئے خط میں قرضے کی واپسی کا تقاضا کیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن پی…
لاہور (جیوڈیسک) چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پی سی بی ہیڈکوارٹرز میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ہونے والے ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے مرتب کردہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں سمیع اسلم، اظہر علی،…
ترکی (جیوڈیسک) ترکی 2018 فیفا عالم کپ کے کوالیفائنگ میچوں کے سلسلے میں نو اکتوبر کو آئس لینڈ کے مد مقابل آئے گا۔ گزشتہ ہفتے کے میچ میں ترکی اور یوکیرین 2۔2 گولوں سے برابر رہے تھے۔ ترکی اور آئس لینڈ کا…
لاہور (جیوڈیسک) پی ایس ایل کا دوسرا میدان تو آئندہ سال فروری میں سجے گا لیکن تیاریاں ابھی سے ہونے لگیں۔ انیس اکتوبر کو 414 کرکٹرز یو اے ای میں ڈرافٹنگ کے ذریعے پانچ ٹیموں کی پانچ پانچ کیٹگریز میں شامل کیے…
ڈھاکہ (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں انگلینڈ اور بنگلہ دیش کے مابین کھیلے جانے والے پہلے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ نے میزبان ٹیم بنگلہ دیش کو 21 رنز سے شکست دے دی ہے۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے…
ابوظہبی (جیوڈیسک) پاکستان کے ون ڈے کپتان اظہر علی ویسٹ انڈیز کے خلاف کلین سوئپ کے بعد خاصے پراعتماد دکھائی دے رہے ہیں لیکن انہیں اس بات کا بھی بخوبی اندازہ ہے کہ ورلڈ کپ میں براہ راست شرکت کے لیے ٹیم…
ابوظہبی (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ون ڈے میں دو وکٹیں لینے کے بعد قومی پیسر وہاب ریاض ون ڈے کرکٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے 19ویں پاکستانی بائولر بن گئے ۔ جارحانہ مزاج قومی بائولر وہاب ریاض نے…
ڈربن (جیوڈیسک) ہہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کی جانب سے ڈیوڈ وارنر اور کپتان اسٹیون اسمتھ نے سنچریاں اسکور کیں۔ وارنر117 اور اسمتھ 108 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ ایرون فنچ نے 53، جارج بیلی 28، مچل مارش 2، ٹریوس ہیڈ 35…
ابوظہبی (جیوڈیسک) پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے سیریز میں بھی ویسٹ انڈیز کے خلاف وائٹ واش کرنے کے بعد آئی سی سی کی عالمی ون ڈے رینکنگ میں آٹھویں پوزیشن بھی حاصل کرلی۔ بدھ کو ابوظہبی میں کھیلے گئے…
ابوظہبی (جیوڈیسک) ابوظہبی کے شیخ زیڈ سٹیڈیم میں پاکستان پچھلے تین سال میں نو میں سے صرف دو میچ جیتا۔ آج شاہین کالی آندھی کے خلاف میچ جیتیں گے تو ناکامی کا نشان بن جانے والے میدان کی تاریخ بدل دیں گے…
لندن (جیوڈیسک) روسی ٹینس اسٹار کی اپیل پر کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت نے فیصلہ سنا دیا۔ ماریہ شراپووا کی پابندی دو سال سے کم کر کے پندرہ ماہ کر دی گئی۔ ماریہ شراپووا چھبیس اپریل دو ہزار سترہ سے دوبارہ کورٹ…
ابوظہبی (جیوڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے کرکٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ بدھ کو ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو اس سیریز میں دو صفر کی ناقابلِ شکست برتری حاصل ہے۔ اس نے شارجہ…
نئی دہلی (جیوڈیسک) پاکستان کو تنہا کرنے کی آرزو میں کھویا بھارتی کرکٹ بورڈ اپنے ہی ملک میں تنہا ہوگیا۔ فنڈز اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر سپریم کورٹ نے بی سی سی آئی کے تمام اکاؤنٹس منجمد کر دیئے۔ بھارتی کرکٹ…
انڈیانا پولس (جیوڈیسک) ڈولڈرر نے مقررہ فاصلہ ایک منٹ تین اعشاریہ تین سیکنڈز میں طے کیا۔ ڈولڈرر نے برطانوی پائلٹ نائجل لیمب اور کینیڈا کے پیٹ میکلوڈ کو شکست دی۔ آسٹریلیا کے میٹ ہال چوتھے نمبر پر آئے۔ چیمپئن شپ کی رینکنگ…
کولکتہ (جیوڈیسک) انڈیا نے کولکتہ میں کھیلے جانے والے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کو 178 رنز سے شکست دے دی ہے۔ اس فتح کے نتیجے میں انڈین ٹیم نے نہ صرف ٹیسٹ سیریز جیت لی ہے بلکہ وہ ایک…
دبئی (جیوڈیسک) قومی بلے باز شرجیل خان نے رواں سال کے 9 ماہ میں 7 ون ڈے میچوں میں ایک سنچری اور 2 نصف سنچریوں سمیت 306 رنز 150 کے شاندار سٹرائیک ریٹ سے بنائے ہیں۔ جو رواں سال کم از کم…
شارجہ (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ میں ویسٹ انڈیز ،پاکستان کی طرف سے دوسرے بین الاقوامی ایک روزہ میچ میں دیا گیا 337 رنز کا ہدف عبور نہ کرسکا اور نتیجے کے طور پر پاکستان 59 رنز سے یہ میچ…
شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا دوسرا مقابلہ بھی شارجہ میں شیڈول ہے۔ دونوں ٹیمیں آج شام 4 بجے مدمقابل ہوں گی۔ قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی جائے گی۔ بلے باز محمد رضوان کی جگہ عمر اکمل…
استنبول (جیوڈیسک) فنیر باھچے نے یو ای ایف اے یورپی لیگ کے اے گروپ کے دوسرے میچ میں ڈچ ٹیم فین رود کو ایک۔ 0 سے شکست دیتے ہوئے گروپ میں لیڈر بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ استنبول میں کھیلے…
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی نے پاکستان کے ساتھ مستقبل میں کرکٹ نہ کھیلنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بی سی سی آئی کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو کہا گیا ہے کہ آئندہ…
کراچی (جیوڈیسک) پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد باآسانی 111 رنز سے شکست دے دی۔ بابر اعظم کو شاندار سنچری پر ’مین آف دی میچ‘ قرار دیا گیا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں…
ملیبورن (جیوڈیسک) سابق آسٹریلوی باؤلر میکس واکر کا انتقال ہو گیا ہے۔ آنجہانی میکس کافی عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ ان کی عمر 68 برس تھی۔ میکس واکر نے 1973ء میں پاکستان کیخلاف ڈیبیو کیا تھا۔ انہوں نے آسٹریلوی…
دبئی (جیوڈیسک) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم سرخرو ہو گئی لیکن اب امتحان شروع ہو گا ون ڈے سکواڈ کا، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے…