ترکی (جیوڈیسک) ترک فٹ بال کلب بیشکتاش کا چمپینز لیگ کے دوسرے ہفتے کا میچ یوکیرین کے کلب دینا مو کیف سے ایک ایک کے اسکور سے برابر رہا۔ گروپ کے پہلے میچ میں بھی پرتگالی کلب کے ساتھ ایک ۔ ایک…
شارجہ (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوینٹی کی بازی تو پاکستان نے ماری مگراب ہے ون ڈے سیریز کی باری، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا پہلا ٹاکرا جمعہ کی شام 4 بجے شارجہ میں ہو گا۔ اس سے پہلے دونوں ٹیمیں…
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلی گئی تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز میں عمدہ کاکردگی کے نتیجے میں عماد وسیم بولرز کی آئی سی سی ٹی20 رینکنگ میں چوتھے نمبر پر آگئے ہیں۔…
ابوظہبی (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کیخلاف کلین سویپ کامیابی کی آرزو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پاکستانی کھلاڑیوں کو بے رحم کرکٹ کھیلنے کی ہدایت کر دی، ان کا سیریز کے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ سے قبل…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اصلاح الدین کا شمار اپنے وقت کے تیز ترین فاروڈز میں ہوتا تھا اور 1972 کے میونخ اولمپکس میں کمپیوٹر سے ان کی رفتار ناپی گئی تھی۔ اصلاح الدین کو آج بھی اچھی طرح…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔ میچ جیتنے کے ساتھ ہی پاکستان، ویسٹ انڈیز کو ’وائٹ واش‘ کرنے میں بھی کامیاب ہوگیا۔ آج کے میچ میں ٹاس پاکستان نے…
لاہور (جیوڈیسک) آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ۔ بیٹنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن ایک درجہ ترقی کے ساتھ دوسرے نمبر پر پہنچ گئے۔ یونس خان بدستور پانچویں نمبر پر براجمان ہیں ۔ بھارت ، نیوزی…
لاہور (جیوڈیسک) نوجوان بولر اسد رضا نے ڈومیسٹک کرکٹ کی ایک اننگز میں 10 وکٹیں لے کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے زیراہتمام انٹرریجن انڈر 19تین روزہ میچز کے ٹورنامنٹ میں نیازاسٹیڈیم میں کھیلے جانے…
ابوظہبی (جیوڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا آخری میچ منگل کے روز ابوظہبی میں کھیلا جارہا ہے۔ پاکستانی ٹیم یہ سیریز پہلے ہی جیت چکی ہے۔ اس نے دبئی میں کھیلے گئے پہلے…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کہا کہ خاص طور پر کرکٹ پاکستان اور بھارت کو قریب لانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ کھیل کو…
میڈرڈ (جیوڈیسک) اسپین کے خوبصورت ٹریک پر شیڈول اس بائیک ریس میں دنیا بھر کے رائڈرز نے انٹری ڈالی۔ نفسیاتی برتری رکھنے والے میزبان ملک کے مارک مارکوئز نے سب کو مات دی۔ انہوں نے مقررہ فاصلہ اکتالیس منٹ اور ستاون اعشاریہ…
کانپور (جیوڈیسک) کانپور میں انڈیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے چوتھے دن کھیل کے اختتام تک نیوزی لینڈ نے 434 رنز کے ہدف کے تعاقب میں چار وکٹوں کے نقصان پر 93 رنز…
لندن (جیوڈیسک) سابق انگلش اوپنر جوناتھن ٹروٹ نے وہاب ریاض سے لڑائی کی اندرونی کہانی بتاتے ہوئے کہا کہ پاکستانی پیسر کے اْکسانے پر ان پر پیڈ دے مارے تھے۔ جوناتھن ٹروٹ نے اپنی آپ بیتی ’ان گارڈڈ‘ میں تحریر کیا کہ…
دبئی (جیوڈیسک) دوسرا ٹی 20 میں ایک سو اکسٹھ رنز کے پاکستانی ہدف کے مقابلے میں عالمی چیمپئن وِیسٹ انڈیز 144 تک محدود رہے۔ گرین شرٹس کی نپی تلی بولنگ نے کالی آندھی کو چلنے نہ دیا۔ آخری اوور میں درکار تیس…
نیویارک (جیوڈیسک) پاکستان کی قومی بیس بال ٹیم اِن دنوں امریکی شہر نیو یارک میں ہے جہاں وہ ورلڈ بیس بال کلاسک کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں حصہ لے رہی ہے۔ ٹیم کا یہ امریکہ کا پہلا دورہ ہے۔ جمعہ کو پاکستان اپنا…
دبئی (جیوڈیسک) عماد وسیم ٹوئنٹی 20 میں 5 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی اسپنر بن گئے، انھوں نے ویسٹ انڈیز سے سیریز کے ابتدائی میچ میں 4 اوورز میں 14 رنز کے عوض 5 وکٹوں کا سودا کیا۔ عماد وسیم سے قبل…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دبئی میں کھیلا جانے والا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ پاکستان نے نو وکٹوں سے جیت لیا۔ پاکستان کو 116 رنز کا ہدف ملا تھا جو گرین شرٹس نے 15 اوورز میں ہی حاصل کرلیا۔…
کانپور (جیوڈیسک) کانپور میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر انڈیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف نو وکٹوں کے نقصان پر 291 رنز بنا لیے۔ پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر رویندر جڈیجہ…
لاہور (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان آئندہ دو روز میں ہوگا ، ٹیم میں چار تبدیلیاں متوقع ہیں۔ قومی سلیکشن کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے کپتان اور…
لندن (جیوڈیسک) عامر خان نے محمد عامر کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی۔ عالمی شہرت یافتہ باکسر نے قومی کرکٹر کو زندگی کے نئے سفر کے آغاز پر مبارک باد پیش کی۔ عامر خان کا کہنا تھا کہ وہ ویسٹ انڈیز کے…
پولینڈ (جیوڈیسک) پولینڈ میں منعقدہ یورپی اسٹارز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں 39 تمغے جیت کر ترکی کی قومی ٹیم نے اپنا نام تاریخ میں رقم کروا لیا ہے۔ ترکی ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ناوی…
لاہور (جیوڈیسک) ٹیسٹ کرکٹ میں بہترین پرفارمنس کےا عتراف میں قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو آئی سی سی کی جانب سے خصوصی گرز کے اعزاز سے نوازا گیا، قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہونے والی ایک پروقار تقریب میں…
لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے جادوگر آف اسپنر سعید اجمل نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے الوداعی میچ کھیلنے کی پیشکش ٹھکرا دی۔ پی سی بی کی جانب سے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اور سعید اجمل کو الوداعی…
سری لنکا (جیوڈیسک) سری لنکن بولر نوان کلاسیکرا کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے، وہ ایک سڑک حادثے میں ملوث تھے جس میں ایک موٹر سائیکل سوار کی موت ہوگئی تھی۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ…