لاہور (جیوڈیسک) قومی شاہین صحرائی فضاؤں میں کالی آندھی کے خلاف اونچی اڑان بھرنے کے لیے آج سے تیاریاں شروع کریں گے۔ ٹی 20 سیریز کا پہلا معرکہ 23 ستمبر کو ہو گا۔ تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کے لیے قومی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہار کا ذمہ دار صرف کپتان اور جیت کے سب وارث یہ سلسلہ بند ہونا چاہیے۔ ان کا مزید کہنا تھا ون ڈے کرکٹ میں تنزلی کی وجہ ہمارا ڈومیسٹک…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اظہر علی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد کے مطابق اظہر علی ویسٹ…
لندن (جیوڈیسک) ریو پیرالمپکس مقابلوں میں برطانوی سائیکلسٹ سارا اسٹوری نے نا صرف اپنے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کیا ہے بلکہ وہ ریو پیرالمپکس میں تین طلائی تمغے جیتنے والی پہلی برطانوی خاتون بھی بن گئی ہیں۔ برازیل کے شہر ریو…
لاہور (جیوڈیسک) گرین شرٹس کی ون ڈے میں نویں رینکنگ کے باعث ورلڈ کپ کا کوالیفائر کھیلنے کا خطرہ ہے۔ ٹیسٹ کے کامیاب کپتان نے مسئلے کی نشاندہی کر دی۔ ایک انٹرویو میں مصباح الحق کا کہنا تھا کہ کرکٹرز کو صلاحیتوں…
برازیل (جیوڈیسک) برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جاری پیرالمپکس کے دوران ایرانی پیرا سائیکلسٹ مردوں کی سی 5-4 روڈ ریس میں ہونے والے حادثے کے باعث ہلاک ہوگئے ہیں۔ ایرانی پیرالمپکس کمیٹی نے تصدیق کی ہے کہ 48 سالہ بہمن…
رتیو دی جنیریو (جیوڈیسک) ریو پیرا ولمپکس میں گول بال ترک قومی ٹیم برائے خواتین نے فائنل میں چین کو 4۔ 1 کے اسکور سے شکست دیتے ہوئے طلائی تمغہ اپنے نام کر لیا ہے۔ یہ میچ رتیو دی جنیریو میں کھیلا…
لاہور (جیوڈیسک) سولہ سالہ پاکستانی شاطر مہک گل نے آذر بائیجان میں ویمن کینڈی ڈیٹ ٹائٹل جیت لیا ہے۔ مہک گل ٹائٹل جیتنے والی پاکستان کی کم عمر ترین کھلاڑی ہیںِ ۔ شطرنج کا ایونٹ یکم ستمبر سے تیرہ ستمبر تک آذر…
ملتان (جیوڈیسک) نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کا فائنل کراچی بلیوز اور وائٹس کے درمیان کھیلا گیا۔ بلیوز نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے۔ کراچی بلیوز کی جانب سے خرم منظور…
انگلینڈ (جیوڈیسک) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے اگلے ماہ شروع ہونے والے دورہ بنگلہ دیش کے لیے تین نئے کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔ انگلش ٹیم میں پہلی بار شامل کیے جانے والے کھلاڑیوں میں دو بیٹسمینوں 19 سالہ…
لندن (جیوڈیسک) چیمپئنز فٹبال لیگ کے میچ میں ریال میڈرڈ اور سپورٹنگ سی پی کی ٹیموں میں جوڑ پڑا۔ کھیل کے پہلے ہاف تک دونوں ٹیمیں کوئی گول سکور کرنے میں ناکام رہیں۔ میچ کے سینتالیسویں منٹ میں سپورٹنگ سی پی نے…
روس (جیوڈیسک) مبینہ طور پر روس سے تعلق رکھنے والے ہیکرز نے ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا) کی چوری شدہ مزید طبی معلومات افشا کی ہیں۔ جن کھلاڑیوں کے بارے میں معلومات جاری کی گئی ہیں ان میں ریو اولمپکس میں طلائی…
کراچی (جیوڈیسک) سابق ٹی ٹوینٹی کپتان شاہدآفریدی کا کہنا ہے کہ انہوں نے ابھی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا اگر کرکٹ چھوڑنی ہوتی تو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے فوراً بعد ہی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیتا۔ ٹی ٹوینٹی کپتان سرفراز…
بارباڈوس (جیوڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز 23 ستمبر سے 3 ٹی ٹونٹی میچوں میں مدمقابل ہونگے۔ سیریز سے پہلے ہی کیربیئن ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ ورلڈ کپ کے فاتح ہیڈ کوچ فل سیمنز کو ویسٹ انڈین بورڈ نے برطرف کر…
جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی کی سٹار ٹینس کھلاڑی اینلیک کربر نے جمہوریۂ چیک کی کیرولینا پلسکووا کو شکست دے کر یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کا سنگلز ٹائٹل جیت لیا ہے۔ وہ جرمنی کی لیجنڈ سٹیفی گراف کے بعد یو ایس…
کراچی (جیوڈیسک) لیجنڈ حنیف محمد کے چہلم کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد میں قائدانہ صلاحیتیں موجود ہیں لیکن صرف ایک میچ کی کارکردگی پر ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کرنا…
پولینڈ (جیوڈیسک) بین الاقوامی پیرالمپک کمیٹی کا کہنا ہے وہ اس امر کی تفتیش کر رہی ہے کہ الجزائر کی خواتین کی گول بال ٹیم امریکہ اور اسرائیل کے خلاف میچوں کے لیے ریو کیوں نہیں پہنچ سکی۔ الجزائر کی ٹیم کے…
لاہور (جیوڈیسک) ون ڈے ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سابق کپتان عمران خان نے مسئلے کا حل بتا دیا۔ ایک انٹرویو میں ورلڈ کپ فاتح کپتان کا کہنا تھا کہ مصباح الحق ٹیسٹ کے کامیاب کھلاڑی ہیں ون ڈے کیوں نہیں کھیل…
لاہور (جیوڈیسک) اڑسٹھ سالہ سابق وکٹ کیپر بیٹسمین وسیم باری کو ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے منیجر قومی ٹیم بنا دیا گیا ہے۔ تجربہ کار انتخاب عالم کی جگہ ٹیم منیجر بننے والے وسیم باری اس سے پہلے چیف سلیکٹر اور چیف…
نیویارک (جیوڈیسک) سرینا ولیمز کا 23 واں گرینڈ سلم ٹائٹل جیتنے کا خواب ادھورا رہ گیا، یو ایس اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں امریکی سٹار کو جمہوریہ چیک کی کیرولینا پلسکووا نے شکست دے دی ۔ سال کا چوتھا گرینڈ سلم…
کراچی (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے پاکستان کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ٹیم سے باہر رہنے والے مڈل آرڈر بیٹسمین عمراکمل ایک بار پھر سلیکٹرز کا اعتماد حاصل…
کراچی (جیوڈیسک) دورہ انگلینڈ کے بعد قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ ہیڈ کوچ مکی آرتھر آسٹریلیا اور ون ڈے کپتان اظہر علی سکاٹ لینڈ چلے گئے۔ بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور گرین شرٹس کے دورہ ویسٹ انڈیز تک انگلینڈ میں ہی مقیم…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اولڈ کریفورڈ میں کھیلے جانے والے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی کی انگلینڈ کے خلاف جیت کی تعریف کی ہے۔ پاکستانی ٹیم کی جیت کے بعد بات کرتے ہوئے…
لندن (جیوڈیسک) انگلینڈ کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں شکست کے بعد قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی کی جانب سے اپنی ذمہ داریوں سے دستبردار ہونے کا امکان ہے۔ انگلینڈ کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں شکست کے بعد…