یو ایس اوپن، نواک جاکووچ نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

یو ایس اوپن، نواک جاکووچ نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

نیو یارک (جیوڈیسک) کوارٹر فائنل میں ٹاپ سیڈ نواک جاکوچ کا مقابلہ نمبر نو سیڈ جووولفرڈ سونگا سے ہوا۔ سرب اسٹار نے پہلا سیٹ چھ تین اور دوسرا سیٹ چھ دو سے اپنے نام کیا۔ جووولفرڈ سونگا تیسرے سیٹ میں انجری کا…

پاکستان نے واحد ٹی 20 میں انگلینڈ کو شکست دیدی

پاکستان نے واحد ٹی 20 میں انگلینڈ کو شکست دیدی

مانچسٹر (جیوڈیسک) پاکستان نے دورہ انگلینڈ کے دوران ہونے والے واحد ٹی20 میچ میں انگلینڈ کو 9 وکٹ سے شکست دیدی ہے۔ بدھ کو مانچسٹر میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا…

ریڈ بل ورلڈ کیمپس کرکٹ ٹورنامنٹ، یو سی پی نے انڈیا کو ہرا دیا

ریڈ بل ورلڈ کیمپس کرکٹ ٹورنامنٹ، یو سی پی نے انڈیا کو ہرا دیا

لاہور (جیوڈیسک) یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب نے سری لنکا میں ” ریڈبل (Red Bull) ورلڈ کیمپس کرکٹ ٹورنامنٹ” میں انڈیا کو شکست دے دی ۔ یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب کی کرکٹ ٹیم نے آل پاکستان ریڈ بل کرکٹ ٹورنامنٹ میں پہلی پوزیشن…

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوینٹی میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوینٹی میچ آج کھیلا جائے گا

مانچسٹر (جیوڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج اولڈ ٹریفورڈ میں مدمقابل ہوں گی۔ آخری ون ڈے جیتنے کے بعد شاہینوں کی اڑان اونچی ہے۔ وکٹ کیپر سرفرازاحمد پہلی مرتبہ ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان کی قیادت کریں گے۔ مڈل آرڈر بیٹسمین…

فاسٹ بولر حسن علی روشن مستقبل کے لیے پرامید

فاسٹ بولر حسن علی روشن مستقبل کے لیے پرامید

کراچی (جیوڈیسک) نوجوان فاسٹ بولر حسن علی کو مستقبل کے ایک انتہائی باصلاحیت کرکٹر کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔ خود حسن علی کو بھی یقین ہے کہ وہ آنے والے برسوں میں زیادہ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم…

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان واحد ٹی ٹوینٹی میچ کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان واحد ٹی ٹوینٹی میچ کل کھیلا جائے گا

مانچسٹر (جیوڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں موسم گرما میں آخری مرتبہ بدھ کو اولڈ ٹریفورڈ میں مدمقابل ہوں گی۔ آخری ون ڈے جیتنے کے بعد شاہینوں کی اڑان اونچی ہے۔ وکٹ کیپر سرفرازاحمد پہلی مرتبہ ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان کی…

سرینا ولیمز گرینڈ سلیم مقابلوں میں سب سے زیادہ میچز جیتنے والی کھلاڑی

سرینا ولیمز گرینڈ سلیم مقابلوں میں سب سے زیادہ میچز جیتنے والی کھلاڑی

نیویارک (جیوڈیسک) نیو یارک میں جاری سال کے آخری گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں سیرینا نے یروسلاوا شویدووا کو چھ تین، چھ دو سے ہرا کر کوراٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ اس جیت سے سیرینا نے…

ہم ون ڈے کرکٹ میں دنیا سے بہت پیچھے ہیں۔ اظہر علی

ہم ون ڈے کرکٹ میں دنیا سے بہت پیچھے ہیں۔ اظہر علی

انگلینڈ (جیوڈیسک) پاکستان کی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی تسلیم کرتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم اس وقت ون ڈے کرکٹ میں دنیا سے بہت پیچھے ہے۔ تاہم انھیں اس بات پر اطمینان ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ون ڈے…

2018 عالمی فٹ بال کپ کے کوالیفائنگ میچوں کا آغاز

2018 عالمی فٹ بال کپ کے کوالیفائنگ میچوں کا آغاز

ترکی (جیوڈیسک) قومی فٹ بال ٹیم سن 2018 کے عالمی فٹ بال کپ کے کوالیفائنگ مرحلے کے آئی گروپ میں آج اپنا پہلا میچ کروشیا کے ساتھ کھیلے گی۔ دارالحکومت زاغرب میں ترکی کے مقامی وقت کے مطابق رات پونے دس بجے…

پاکستان وائٹ واش سے بچ گیا، انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان وائٹ واش سے بچ گیا، انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

کارڈف (جیوڈیسک) صوفیہ گارڈنز میں کھیلے گئے پانچویں اور سیریز کے آخری ون ڈے میچ میں پاکستانی ٹیم نے بالاخر میزبان انگلینڈ کو شکست دیدی ہے۔ انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستانی ٹیم کو 303 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا۔ قومی ٹیم…

ون ڈے سیریز میں اِن فٹ محمد عرفان دورہ انگلینڈ سے باہر ہو گئے

ون ڈے سیریز میں اِن فٹ محمد عرفان دورہ انگلینڈ سے باہر ہو گئے

لاہور (جیوڈیسک) زخمی فاسٹ باؤلر محمد عرفان کا دورہ انگلینڈ ختم ہو گیا۔ دراز قد گیند باز چوتھے ون ڈے میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے تھے۔ سیریز میں محمد عرفان صرف پانچ اوورز ہی کروا سکے ۔ ٹیم انتظامیہ نے…

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری ون ڈے آج کھیلا جائے گا

کارڈف (جیوڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا آخری معرکہ کارڈیف میں سجے گا۔ پانچویں ایک روزہ میچ کیلئے دونوں ٹیمیں سہ پہر ڈھائی بجے میدان میں اتریں گی۔ کارڈف میں میچ کے دوران ہلکی بارش کا بھی امکان…

پاکستان ٹیم میں اچھا آغاز دینے والے اور بہترین میچ فنشرز نہیں :مکی آرتھر

پاکستان ٹیم میں اچھا آغاز دینے والے اور بہترین میچ فنشرز نہیں :مکی آرتھر

لیڈز (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کہتے ہیں کہ پاکستان کے پاس میچ کا تیز آغاز کرنے کے ساتھ ساتھ اچھا اختتام کرنے والے کھلاڑی موجود نہیں ہیں ، انہیں قومی ٹیم کی تمام کمزوریوں کا علم ہے…

چوتھا ون ڈے، انگلینڈ کی پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست

چوتھا ون ڈے، انگلینڈ کی پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست

لیڈز (جیوڈیسک) پاکستان کے دو سو اڑتالیس رنز کے ہدف کے تعاقب میں میزبان ٹیم کا آغاز اچھا نہ تھا۔ محمد عرفان نے جیسن روئے کو چودہ اور ایلکس ہیلز کو آٹھ کے انفرادی سکور پر پویلین روانہ کر دیا۔ بین اسٹوکس…

بابر مسیح کی سنوکر چیمپیئن شپ میں شرکت

بابر مسیح کی سنوکر چیمپیئن شپ میں شرکت

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی سنوکر کے کھلاڑی بابر مسیح سکس ریڈ ورلڈ چیمپیئن شپ میں شرکت کے لیے تھائی لینڈ روانہ ہوگئے ہیں۔ یہ چیمپیئن شپ بینکاک میں پانچ سے دس ستمبر تک منعقد ہو گی۔ پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن (پی…

پریمئر لیگ میں کھلاڑیوں کی خرید پر ایک ارب پاؤنڈ خرچ

پریمئر لیگ میں کھلاڑیوں کی خرید پر ایک ارب پاؤنڈ خرچ

مینچسٹر (جیوڈیسک) پریمئر لیگ فٹبال کلبز نے اس موسمِ گرما میں کھلاڑیوں کے تبادلوں پر ریکارڈ ایک ارب سے زائد پاؤنڈز خرچ کیے ہیں۔ پریمئر لیگ فٹبال کلبز نے جمعرات کو کھلاڑیوں کے تبادلے آخری دن 15 کروڑ 55 لاکھ پاؤنڈ خرچ…

روس اور ترکی فٹ بال میچ بغیر گول کے برابر رہا

روس اور ترکی فٹ بال میچ بغیر گول کے برابر رہا

ترکی (جیوڈیسک) 2018 عالمی کپ کے کوالیفائنگ میچوں کے سلسلے میں ترکی اور روس کے درمیان انطالیہ میں میچ کھیلا گیا۔ یہ میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ میچ کو دیکھنے کے لیے وزیر خارجہ مولود چاوش اولو بھی اسٹیڈئیم میں…

جنوبی افریقہ کے ڈیل سٹین نمبر ون ٹیسٹ باؤلر بن گئے

جنوبی افریقہ کے ڈیل سٹین نمبر ون ٹیسٹ باؤلر بن گئے

دبئی (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کے خلاف سنچورین ٹیسٹ میں 204 رنز کی جیت کا انعام ڈیل سٹین کو مل گیا۔ میچ کی دوسری اننگز میں 33 رنز کے عوض پانچ شکار کرنے والے ڈیل سٹین نمبر ون باؤلر بن گئے۔ نمبر ٹو…

پاکستان کے خلاف انگلینڈ کے ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کے خلاف انگلینڈ کے ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان

انگلینڈ (جیوڈیسک) انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز جیتنے کے بعد ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ انگلینڈ کے آل راؤنڈر بین سٹوکس کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ انگلش ٹیم میں بین سٹوکس کے علاوہ جوروٹ، ایلکس…

ترکی بمقابلہ روس

ترکی بمقابلہ روس

ترکی (جیوڈیسک) فیفا عالمی فٹ بال کپ کے کوالیفائنگ مرحلے کا ہیجان عنقریب شروع ہو رہا ہے۔ ترکی اس حوالے سے اپنا پہلا میچ 5 ستمبر کو کروشیا کے خلاف کھیلے گا۔ اس میچ سے قبل ترک قومی فٹ بال ٹیم روس…

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز جیت لی

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز جیت لی

کراچی (جیوڈیسک) برطانیہ کے شہر ناٹنگھم میں منگل کے روز انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف تیسرا ون ڈے میچ 169 رنز سے جیت لیا۔ اس سے قبل، پاکستان کی ٹیم 275 رن بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ اور یوں، انگلینڈ نے پانچ…

سنچورین ٹیسٹ اور سیریز جنوبی افریقہ کے نام

سنچورین ٹیسٹ اور سیریز جنوبی افریقہ کے نام

سنچورین (جیوڈیسک) سنچورین میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 204 رنز سے شکست دے کر دو میچوں پر مشتمل سیریز ایک صفر سے جیت لی۔ نیوزی کی پوری ٹیم 400 رنز کے…

انضمام الحق کو آؤٹ کرنا مشکل ہوتا تھا، شعیب اختر

انضمام الحق کو آؤٹ کرنا مشکل ہوتا تھا، شعیب اختر

کراچی (جیوڈیسک) دنیا کے تیزترین فاسٹ بولر رہنے والے شعیب اختر نے کہا ہے کہ انضمام الحق کو آؤٹ کرنا مشکل ہوتا تھا، وہ میرے عہد کے مشکل ترین بیٹسمین رہے، موجودہ چیف سلیکٹر کی بارے میں انھوں نے اس رائے کا…

دورہ انگلینڈ سے ڈراپ ہونے کے بعد محمد حفیظ وطن واپس پہنچ گئے

دورہ انگلینڈ سے ڈراپ ہونے کے بعد محمد حفیظ وطن واپس پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) دورہ انگلینڈ سے ڈراپ ہونے والے محمد حفیظ وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ محمد حفیظ نجی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے انگلینڈ سے وطن واپس پہنچے۔ محمد حفیظ پریکٹس کے دوران زخمی ہو گئے جس کی وجہ سے انہیں ٹیم…