سنچورین (جیوڈیسک) سنچورین میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسری اننگز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 105 رنز بنا لیے۔ میزبان ٹیم کو مہمان ٹیم…
ناٹنگھم (جیوڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ کل ناٹنگھم میں کھیلا جائے گا۔ پہلے دو میچوں میں مایوس کرنے والی اظہر الیون تیسرے میچ میں کم بیک کیلئے پر عزم ہے۔ ناٹنگھم کا میدان مد مقابل…
دمبولا (جیوڈیسک) سری لنکا کے دورے پر آئی آسٹریلوی ٹیم نے تیسرے ون ڈے میچ میں میزبان ٹیم کو شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں دو، ایک سے برتری حاصل کر لی ہے۔ سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ…
امریکہ (جیوڈیسک) امریکی نیشنل فٹ بال لیگ کے ایک کھلاڑی نے قومی ترانے کے دوران کھڑے ہونے سے انکار کر کے ملک میں نسلی امتیاز اور سیاہ فام لوگوں کے ساتھ ہونے والی مبینہ ناانصافیوں کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ کولن كیپرنك…
لارڈز (جیوڈیسک) تاریخی میدان میں 252 رنز کا پاکستانی ہدف ملا تو انگلش بلے میدان میں آئے جنہیں صفر پر پہلی وکٹ کا نقصان اٹھانا پڑا ۔ جیسن روئے کو محمد عامر نے چلتا کیا۔ عماد وسیم نے 14 رنز پر کھیلتے…
لارڈز (جیوڈیسک) پاکستان کی دوسرے ون ڈے میں انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ قومی ٹیم نے اب سے تھوڑی دیر پہلے تک 3 وکٹوں کے نقصان پردو رنز بنائے ہیں ۔ کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر انگلینڈ…
لارڈز (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ اظہر علی ابھی نوجوان کپتان ہیں جنہیں وقت کے ساتھ ہی تجربہ اور اعتماد ملے گا۔ گوروں کے دیس ہی لارڈز اور اوول کے ہیرو یاسر شاہ کو دوسرے ون…
یورپ (جیوڈیسک) یورپی فٹبال کے نگران ادارے یوئیفا نے چیمپیئنز لیگ میں ٹیموں کی شرکت کے طریقۂ کار میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے جس کے تحت 19-2018 میں یورپ کی چار بڑی لیگز سے چار کلبوں کی چیمپئنز لیگ کے ابتدائی…
کولمبو (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے آل راﺅنڈر جیمز فالکنر ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں ہیٹ ٹرک بنانے والے بولرز کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔ جیمز فالکنر نے سری لنکا کیخلاف میچ کے 2 اووروں میں تین کھلاڑیوں کو مسلسل گیندوں پر…
سری لنکا (جیوڈیسک) سری لنکن کرکٹر تلکارتنے دلشان نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وہ کرکٹ میں وکٹ کیپر کے اوپر سے کھیلی جانے والی ایک منفرد شاٹ ’دل سکوپ‘ کے بانی سمجھے جاتے ہیں، جس…
مانچسٹر (عارف چوہدری) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان ون ڈے سیریز دیکھنے انگلینڈ پہنچ گئے اس سے پہلے ٹیسٹ سیریز کیلئے بھی پانچ ہفتے انگلینڈ رہے۔ 82 سالہ چیئرمین کرکٹ سفر سے گھبراتے نہیں۔ شہریار یار خان پانچ ہفتے انگلینڈ…
راولپنڈی (جیوڈیسک) نیشنل ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کے اٹھائیس اگست کو راولپنڈی میں ہونے والے دو میچز سیکورٹی خدشات کے باعث منسوخ کر دیئے گئے ، دیگر میچز شیڈول کے مطابق ہونگے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا…
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی سے تعلق رکھنے والی سائیکلسٹ ثمر خان نے گلگت بلتستان میں واقع بیافو گلیشیئر پر سائیکلنگ کر کے ریکارڈ قائم کر دیا۔ ناہموار راستوں سے ثمر خان کے حوصلے پست نہ ہوئے، نوجوان سائیکلسٹ نے دنیا کے تیسرے طویل…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلاجانے والا پہلا ایک روزہ میچ بارش کی نذر ہوگیا۔ بارش کے سبب کھیل کئی بار روکنا پڑا حتیٰ کہ میچ کا فیصلہ بھی ’ ڈک ورتھ لیوس میتھرڈ‘ کے تحت کرنا پڑا۔اس طریقہ کار…
لاہور (جیوڈیسک) بابائے کرکٹ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ ختم اور اب ون ڈے سیریز آج سے شروع ہونے کو ہے۔ طویل فارمیٹ کے بعد شروع ہونے والا ہے ون ڈے میں قومی ٹیم کا امتحان، پاکستان بمقابلہ انگلستان۔ اظہر الیون سیریز کا…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کے نزدیک پاکستان کا ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلینا کوئی معمولی بات نہیں اور یہ سب کچھ اچانک نہیں ہوگیا بلکہ یہ مسلسل محنت کا نتیجہ ہے۔ مصباح…
لاہور (جیوڈیسک) بابائے کرکٹ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ ختم اور اب ون ڈے سیریز کل سے شروع ہونے کو ہے۔ طویل فارمیٹ کے بعد شروع ہونے والا ہے ون ڈے میں قومی ٹیم کا امتحان ، پاکستان بمقابلہ انگلستان اظہر الیون سیریز…
اوہائیو (جیوڈیسک) ٹائٹل میچ میں ٹاپ سیڈ اینڈی مرے کا مقابلہ کروشیا کے مارن چیلچ سے ہوا۔ نمبر بارہ سیڈ نے پہلا سیٹ چھ چار سے جیت کر برطانوی ٹینس اسٹار کے لیے خطرے کی گھنٹی بجائی۔ دوسرے سیٹ میں دونوں کھلاڑیوں…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والی ٹیموں کی عالمی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر پہنچنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے سنہ 2003 میں اس عالمی درجہ بندی کے آغاز کے بعد یہ…
ریو (جیوڈیسک) برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں 31 ویں اولمپکس گیمز اپنے اختتام کو پہنچ گئیں، اتوار کی شب ماکارانا اسٹیڈیم میں اختتامی تقریب ہوئی۔ جنوبی امریکہ کے کسی بھی ملک میں پہلی مرتبہ اولمپکس کا انعقاد ہوا، انٹرنیشنل اولمپکس…
کولمبو (جیوڈیسک) پریماداسا سٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلوی کپتان سٹیون سمتھ نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بلے بازی کی دعوت دی۔ سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان…
آسٹریلیا (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل سٹارک ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ میں وکٹوں کی تیز ترین سنچری مکمل کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ سری لنکا کے خلاف کولمبو میں کھیلے جا رہے پہلے ایک روزہ میچ میں مچل سٹارک…
ڈبلن (جیوڈیسک) آئر لینڈ کے شہر ڈبلن میں دن بھر کرکٹ نہیں بارش کا کھیل جاری رہا۔ بارش کی آنکھ مچولی نے کرکٹ کا سارا مزہ کرکرا کر دیا۔ پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ون ڈے دن…
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی خواتین کی باسکٹ بال ٹیم نے ہفتے کے روز اسپین کو 72 کے مقابلے میں 101 کے اسکور پر شکست دے کر لگاتار چھٹا طلائی تمغہ جیتا۔ ڈائنا توراسی اور لِنڈسے وہیلم نے 17 پوائنٹ اسکور کرکے امریکی دستے…