ریو اولمپکس: تمغوں کی فہرست میں امریکہ پہلے، برطانیہ دوسرے نمبر پر

ریو اولمپکس: تمغوں کی فہرست میں امریکہ پہلے، برطانیہ دوسرے نمبر پر

ریو (جیوڈیسک) امریکہ نے ریو اولمپک میڈلز ٹیبل پر 37 طلائی تمغوں کے ساتھ اپنی پہلی پوزیشن مستحکم کرلی اور برطانیہ نے 24 طلائی تمغوں کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی ہے جبکہ چین 22 طلائی تمغوں کے ساتھ تیسری پوزیشن پر…

ریو اولمپکس: خواتین کی 400 میٹر رکاوٹ دوڑ، نئی تاریخ رقم

ریو اولمپکس: خواتین کی 400 میٹر رکاوٹ دوڑ، نئی تاریخ رقم

ریوڈی جنیرو (جیوڈیسک) 26 سالہ دلیلہ محمد امریکہ کہ 400 میٹر رکاوٹ دوڑ میں طلائی تمغہ جیتنے والی پہلی خاتون ہیں۔ انہوں نے شروع سے آخر تک آگے رہ کر 53.13 سیکنڈ کا وقت لے کر حد کو پار کرکے کارنامہ انجام…

ریو اولپمکس : بیڈ منٹن میں انڈیا کا چاندی کا تمغہ

ریو اولپمکس : بیڈ منٹن میں انڈیا کا چاندی کا تمغہ

ریو (جیوڈیسک) ریو میں جاری اولمپکس مقابلوں میں انڈین کھلاڑی پی وی سندھو خواتین کے بیڈمنٹن کے مقابلوں میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ جمعے کو خواتین کے سنگلز بیڈمنٹن کے فائنل میں سپین کی عالمی چیمپیئن کیرولینا مرین نے پی…

پہلا ون ڈے: پاکستان نے آئرلینڈ کو 255 رنز سے ہرا دیا

پہلا ون ڈے: پاکستان نے آئرلینڈ کو 255 رنز سے ہرا دیا

کراچی (جیوڈیسک) پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان نے آئرلینڈ کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 255 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ شرجیل خان نے 152 رنزکی دھواں دار اننگز کھیلی حالانکہ…

دو امریکی تیراکوں کو برازیل چھوڑنے سے روک دیا گیا

دو امریکی تیراکوں کو برازیل چھوڑنے سے روک دیا گیا

برازیل (جیوڈیسک) بدھ کو برازیل کی ایک عدالت کے جج نے لوکٹی اور فیجن کے ملک چھوڑنے پر پابندی عائد کر دی۔ جج نے اپنے حکم نامے میں کہا کہ انہوں نے رواں ہفتے اپنے لٹنے کے واقعہ سے متعلق متضاد بیانات…

شہریار خان نے عمر اکمل کو گرین سگنل دیدیا

شہریار خان نے عمر اکمل کو گرین سگنل دیدیا

کراچی (جیوڈیسک) حنیف محمد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے شہریار خان کا کہنا تھا کہ وہ نوجوان کرکٹرز کے لیے مشعل راہ ہیں۔ دنیائے کرکٹ حنیف محمد کی خدمات کی معترف ہے۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ عمر اکمل…

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

ڈبلن (جیوڈیسک) پاکستان اور آئر لینڈ کی ٹیموں کے درمیان دو ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔ ٹیسٹ سیریز میں ٹیم مصباح کا امتحان ہوا ختم، اب باری ہے اظہر الیون کی گرین شرٹس…

ٹکٹوں کی غیر قانونی فروخت، یورپیئن اولمپک چیف گرفتار

ٹکٹوں کی غیر قانونی فروخت، یورپیئن اولمپک چیف گرفتار

برازیل (جیوڈیسک) برازیل کے میڈیا کے مطابق یورپیئن اولمپک کمیٹی کے سربراہ پیٹرک ہیکی کو اولمپک ٹکٹوں کی غیر قانونی فروخت پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق 71 سالہ پیٹرک ہیکی پر شبہ ہے کہ انھوں نے غیر قانونی…

ترک خواتین کی باسکٹ بال ٹیم نے ریو اولمپکس کو خیر باد کہہ دیا

ترک خواتین کی باسکٹ بال ٹیم نے ریو اولمپکس کو خیر باد کہہ دیا

ناروے (جیوڈیسک) ترک خواتین کی قومی باسکٹ بال ٹیم ریو اولمپکس کے کوارٹر فائنل میں اسپین کے ہاتھوں شکست کھاتے ہوئے رخصت ہو گئی۔ اس میچ میں اسپین نے 62 کے مقابلے میں 64 پوائنٹس اسکور کیے۔ ترک ٹیم کے لیے یہ…

کولمبو ٹیسٹ: سری لنکا کی پوزیشن مضبوط، 288 رنز کی برتری

کولمبو ٹیسٹ: سری لنکا کی پوزیشن مضبوط، 288 رنز کی برتری

کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کھیل کے اختتام پر میزبان ٹیم نے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 312 رنز بنا لیے ہیں۔ یوں اسے آسٹریلیا پر دوسری اننگز میں 288…

ون ڈے سیریز: بین سٹوکس اور مارک ووڈ کی واپسی

ون ڈے سیریز: بین سٹوکس اور مارک ووڈ کی واپسی

لندن (جیوڈیسک) پاکستان کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے انگلینڈ کے سکواڈ میں بین سٹوکس اور مارک ووڈ کی واپسی ہوئی ہے۔ 25 سالہ آل راؤنڈر بین سٹوکس پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پنڈلی میں تکلیف…

ترک پہلوان نے ریو اولمپکس میں نقرئی تمغہ جیت لیا

ترک پہلوان نے ریو اولمپکس میں نقرئی تمغہ جیت لیا

ناروے (جیوڈیسک) ریو اولمپکس میں قومی ریسلر رضا قایا الپ نے مردوں کے گریکو رومن اسٹائل کی 130 کلو گرام کیٹیگری میں نقرئی تمغہ جیتا ہے۔ برازیل کے شہر ریو دی جنیریو میں کھیلے گئے فائنل میچ میں ترک ریسلر قایا الپ…

پاکستان میں کرکٹ کا کوئی ڈسپلن ہے نہ ہی کوئی ٹیلنٹ: نجم سیٹھی

پاکستان میں کرکٹ کا کوئی ڈسپلن ہے نہ ہی کوئی ٹیلنٹ: نجم سیٹھی

لاہور (جیوڈیسک) نجم سیٹھی نے دبے لفظوں سابق کوچ وقار یونس کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ کہتے ہیں کہ دو قومی اسٹارز کو ٹیم سے صرف اس وجہ سے نکالا گیا کہ ان کی کوچ سے نہیں بنتی تھی۔ پی سی…

ریو اولمپکس میں پاکستان کا سفر تمام، نجمہ پروین بھی باہر

ریو اولمپکس میں پاکستان کا سفر تمام، نجمہ پروین بھی باہر

ریو (جیوڈیسک) ریو ڈی جنیرو میں جاری اولمپکس مقابلوں میں پاکستان کا سفر تمام ہوگیا ہے۔ پیر کو پاکستانی ایتھلیٹ نجمہ پروین خواتین کی 200 میٹر دوڑ کے دوسرے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہیں۔ نجمہ پروین نے مقررہ فاصلہ…

عامر خان نے جنرل راحیل کو اعزازی چیمپیئن شپ بیلٹ پیش کی

عامر خان نے جنرل راحیل کو اعزازی چیمپیئن شپ بیلٹ پیش کی

لندن (جیوڈیسک) معروف پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے پاکستان کے آرمی چیف کی خدمات کے اعتراف میں انھیں باکسنگ کونسل کی چیمپئین شپ بیلٹ پیش کی ہے۔ ورلڈ باکسنگ ویلٹر ویٹ چیمپیئن عامر خان نے پاکستان کے یوم آزادی کے…

تیراک مائیکل فلپس نے بڑی شکست کے بعد ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا

تیراک مائیکل فلپس نے بڑی شکست کے بعد ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا

ریو (جیوڈیسک) بارہویں اولمپکس میں تیراکی کے مقابلے مائیکل فلپس کی وجہ سے توجہ کا مرکز بنے ہوئے تھے۔ ریو اولمپکس میں امریکی تیراک مائیکل فلپس نے مسلسل چار گولڈ میڈل جیت کر نہ صرف تاریخ رقم کی بلکہ سنسنی بھی پھیلا…

اوول ٹیسٹ پاکستان کے نام، ٹیسٹ سیریز برابر

اوول ٹیسٹ پاکستان کے نام، ٹیسٹ سیریز برابر

لندن (جیوڈیسک) پاکستان نے اوول ٹیسٹ میں انگلینڈ کو دس وکٹوں سے شکست دے کر چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز دو دو سے برابر کر دی ہے۔ اوول ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پاکستان کے خلاف انگلینڈ نے دوسری اننگز میں 253…

انگلینڈ کے خلاف یونس خان کی ڈبل سینچری

انگلینڈ کے خلاف یونس خان کی ڈبل سینچری

لندن (جیوڈیسک) پاکستان کی طرف سے اس اننگز میں دوسرے نمایاں بلے باز اسد شفیق رہے جنہوں نے 109 رنز بنائے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کے بلے باز یونس خان نے انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میچ میں ڈبل سینچری اسکور کر…

ترک قومی باسکٹ بال ٹیم کوارٹر فائنلز میں

ترک قومی باسکٹ بال ٹیم کوارٹر فائنلز میں

ناروے (جیوڈیسک) قومی باسکٹ بال ٹیم برائے خواتین نے ریو اولمپکس میں برازیل کو فرانس کی طرف سے شکست دیے جانے کے بعد کوارٹر فائنلز کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ اے گروپ میں فرانس نے برازیل کو 74۔64 کے اسکور سے…

اوول ٹیسٹ: 340 رنز پر 6 کھلاڑی آؤٹ، پاکستان کو 12 رنز کی برتری

اوول ٹیسٹ: 340 رنز پر 6 کھلاڑی آؤٹ، پاکستان کو 12 رنز کی برتری

لندن (جیوڈیسک) گزشتہ روز پاکستانی ٹیم کا اس اہم میچ میں بھی آغاز مایوس کن تھا جب سمیع اسلم صرف تین رنز بنا کر براڈ کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہو گئے۔ آج پاکستان نے دوسرے دن کے کھیل کا…

لیونل میسی کا ریٹائرمنٹ واپس لینے کا فیصلہ

لیونل میسی کا ریٹائرمنٹ واپس لینے کا فیصلہ

ارجنٹائن (جیوڈیسک) ارجنٹائن کے مشہور فٹبالر لیونل میسی نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اپنا فیصلہ واپس لے لیا ہے اور انھیں ورلڈ کپ کوالیفائرز کے لیے ارجنٹائن کے سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ لیونل میسی نے دو ماہ قبل…

ریو میں عرب دنیا کی پہلی اولمپک میڈلیسٹ سارہ احمد

ریو میں عرب دنیا کی پہلی اولمپک میڈلیسٹ سارہ احمد

لندن (جیوڈیسک) مصری خاتون ویٹ لفٹر سارہ احمد نے ریو ڈی جنیرو میں 2016 کے اولمپک گیمز میں مصر کے لیے پہلا تمغہ جیت لیا ہے، اس کے ساتھ وہ اولمپکس میں تمغہ جیتنے والی پہلی عرب خاتون بھی بن گئی ہیں۔…

اوول ٹیسٹ،انگلینڈ 328 رنز بنا کر آؤٹ, پاکستان کے ایک وکٹ پر تین رنز

اوول ٹیسٹ،انگلینڈ 328 رنز بنا کر آؤٹ, پاکستان کے ایک وکٹ پر تین رنز

لندن (جیوڈیسک) اوول کرکٹ گراؤنڈ میں جاری سیریز کے چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلش کپتان السٹر کک نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو اوپننگ بلے باز الیکس ہیل اور کپتان کک نے اننگز…

کرکٹ لیجنڈ حنیف محمد انتقال کر گئے

کرکٹ لیجنڈ حنیف محمد انتقال کر گئے

کراچی (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر اور لٹل ماسٹر حنیف محمد طویل علالت کے بعد 81 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ نجی اسپتال کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ لٹل ماسٹر حنیف محمد انتقال کرگئے جب کہ اس سے قبل ان…