انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا

انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے ٹاپ ریسلر انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں ایک اور گولڈ میڈیل جیت لیا۔ انعام بٹ نے یونان میں ہونے والے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے تیسرے ٹورنامنٹ کے فائنل میں آذربائیجان کے پہلوان…

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

نیوزی لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کیخلاف سیریز کھیلنے 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ڈھاکا سے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچی۔ اسلام آباد پہنچنے پر مہمان ٹیم کا نجی ہوٹل میں کووِڈ ٹیسٹ ہوگا…

لیونل میسی نے ہیٹ ٹرک بنا کر پیلے کا ریکارڈ توڑ دیا

لیونل میسی نے ہیٹ ٹرک بنا کر پیلے کا ریکارڈ توڑ دیا

بیونس آئرس (اصل میڈیا ڈیسک) لیونل میسی نے ہیٹ ٹرک بنا کر پیلے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ اسٹرائیکر لیونل میسی نے ہیٹ ٹرک بناکر پیلے کا ریکارڈ توڑدیا، انہوں نے یہ کارنامہ بولیویا کیخلاف ورلڈ کپ کوالیفائر میں انجام دیا، ان کی…

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بورڈ آف کنٹرول فور کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کیلئے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کی…

رمیز راجہ کی کھلاڑیوں سے ملاقات کی اندرونی کہانی

رمیز راجہ کی کھلاڑیوں سے ملاقات کی اندرونی کہانی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) متوقع چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ اور کھلاڑیوں کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں متوقع چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ اور کھلاڑیوں کے درمیان ملاقات…

بابر اعظم بھی ورلڈ کپ کیلئے منتخب ٹیم سے غیر مطمئن، نیا پنڈورا بکس کھل گیا

بابر اعظم بھی ورلڈ کپ کیلئے منتخب ٹیم سے غیر مطمئن، نیا پنڈورا بکس کھل گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ورلڈ کپ کیلئے منتخب کیے گئے قومی اسکواڈ سے مطمئن نہیں جبکہ ہیڈ کوچ کے عہدے سے دستبردار ہونے والے مصباح الحق نے بھی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی…

بھارت نے انگلینڈ کو چوتھے ٹیسٹ میچ میں 157 رنز سے شکست دے دی

بھارت نے انگلینڈ کو چوتھے ٹیسٹ میچ میں 157 رنز سے شکست دے دی

اوول (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت نے انگلینڈ کو چوتھے ٹیسٹ میچ میں 157 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1- 2 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ اوول میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ…

ورلڈ کپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر کپتان ہوں گے، سرفراز ڈراپ

ورلڈ کپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر کپتان ہوں گے، سرفراز ڈراپ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز اور آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان آج متوقع ہے۔ چیف سلیکٹر محمد وسیم پریس کانفرنس میں کھلاڑیوں کے ناموں کے بارے میں…

پیرااولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ حیدر علی وطن واپس پہنچ گئے، والہانہ استقبال

پیرااولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ حیدر علی وطن واپس پہنچ گئے، والہانہ استقبال

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پیرااولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ حیدر علی ٹوکیو سے لاہور واپس پہنچ گئے، علامہ اقبال ائیرپورٹ پر صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی نے خوش آمدید کہا اور پھولوں کے ہار پہناکر مبارکباد دی۔ ائیرپورٹ پر استقبال کرنے والوں…

وزیر کھیل پنجاب کا انعام بٹ کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

وزیر کھیل پنجاب کا انعام بٹ کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی نے ورلڈ بیچ ریسلنگ کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے والے قومی پہلوان انعام بٹ کے لیے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی نے…

باکسنگ رِنگ میں زخمی ہونے والی 18 سالہ کھلاڑی دم توڑ گئیں

باکسنگ رِنگ میں زخمی ہونے والی 18 سالہ کھلاڑی دم توڑ گئیں

میکسیکو (اصل میڈیا ڈیسک) میکسیکو کے باکسنگ رِنگ میں زخمی ہونے والی 18 سالہ کھلاڑی دم توڑ گئیں۔ مونٹریال میں ہونے والے باکسنگ میچ میں میکسیکو کے شہر اواس کالینتیس سے تعلق رکھنے والی باکسر جینیٹ زاپاٹا چوتھے راؤنڈ میں ناک آؤٹ…

بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز؛ پاکستان کے انعام بٹ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز؛ پاکستان کے انعام بٹ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

اٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں پاکستان کے محمد انعام بٹ ابتدائی دونوں مقابلے جیت کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ روم اٹلی میں جاری ایونٹ میں گوجرانوالہ کے محمد انعام بٹ نے پہلی فائٹ میں یوکرائن کے ریسلر…

ٹوکیو پیرا لمپکس: پاکستان کے حیدر علی نے تاریخ رقم کر دی

ٹوکیو پیرا لمپکس: پاکستان کے حیدر علی نے تاریخ رقم کر دی

ٹوکیو (اصل میڈیا ڈیسک) ٹوکیو پیرالمپکس میں مردوں کے ڈسکس تھرو مقابلے میں پاکستان کے حیدر علی نے تاریخ رقم کر دی۔ پاکستان کے حیدر علی نے پیرالمپکس ڈسکس تھرو مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتا، حیدر علی نے تیسری باری میں 47.84…

رمیز راجہ کا مسند سنبھالنے سے قبل ہوم ورک جاری

رمیز راجہ کا مسند سنبھالنے سے قبل ہوم ورک جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نامزد چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا مسند سنبھالنے سے قبل ہوم ورک جاری ہے تاہم انھوں نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں چیف سلیکٹر محمد وسیم اور دیگر عہدیداروں سے ملاقاتوں میں اپنے ویژن سے…

جنوبی افریقا کی جانب سے سب سے زیادہ ٹیسٹ وکٹیں لینے والے اسٹین ریٹائر ہو گئے

جنوبی افریقا کی جانب سے سب سے زیادہ ٹیسٹ وکٹیں لینے والے اسٹین ریٹائر ہو گئے

جنوبی افریقا (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی افریقا کی جانب سے سب سے زیادہ ٹیسٹ وکٹیں حاصل کرنے والے فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ ڈیل اسٹین نے کرکٹ سے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان سوشل میڈیا پر…

افغانستان میں طالبان کے معاملات پہلے سے مختلف ہیں، شاہد آفریدی

افغانستان میں طالبان کے معاملات پہلے سے مختلف ہیں، شاہد آفریدی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ میں اب تک اگر کھیل رہا ہوں تو فینز کی وجہ سے کھیل رہا ہوں، شاید پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کا اگلا سیزن…

پی ایس ایل فرنچائزز کو فنانشل ماڈل کی فکر پڑ گئی

پی ایس ایل فرنچائزز کو فنانشل ماڈل کی فکر پڑ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پی سی بی کی تبدیلی سے پی ایس ایل فرنچائززکو فنانشل ماڈل کی فکر پڑ گئی جب کہ احسان مانی نے معاملہ تقریباً حل کر دیا تھا۔ پی ایس ایل فرنچائزز کا ابتدا سے ہی یہ موقف…

تیسرے ٹیسٹ میں بھارت کو انگلینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست

تیسرے ٹیسٹ میں بھارت کو انگلینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست

انگلینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) تیسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے بھارت کو اننگز اور 76 رنز سے ہرادیا اور سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ لیڈز ٹیسٹ کے چوتھے روز بھارت نے دوسری اننگز 215 رنز دو کھلاڑی آؤٹ سے شروع کی…

شاہین آفریدی میں سپر اسٹار بننے کیلئے سب کچھ ہے: عاقب جاوید

شاہین آفریدی میں سپر اسٹار بننے کیلئے سب کچھ ہے: عاقب جاوید

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی میں بہت بڑا سپر اسٹار بننے کے لیے سب کچھ ہے اور ان کا بہترین بولر بننے کا…

وزیراعظم نے رمیز راجہ کی بطور چیئرمین پی سی بی تقرری کی منظوری دیدی

وزیراعظم نے رمیز راجہ کی بطور چیئرمین پی سی بی تقرری کی منظوری دیدی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ کی بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) تقرری کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم آفس نے رمیز راجہ کو فون کر…

اوپننگ اور فیلڈنگ کپتان کے ماتھے پر شکنیں لے آئی

اوپننگ اور فیلڈنگ کپتان کے ماتھے پر شکنیں لے آئی

کنگسٹن (اصل میڈیا ڈیسک) ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ سیریز برابر ہونے پر بھی اوپننگ اور فیلڈنگ کپتان کے ماتھے پر شکنیں لے آئی۔ کنگسٹن ٹیسٹ کے پانچویں روز پاکستانی بولرز کی مسلسل محنت بالآخر رنگ لے آئی اور وہ کیریبیئن مزاحمت کو…

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 109 رنز سے شکست دیکر سیریز برابر کردی

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 109 رنز سے شکست دیکر سیریز برابر کردی

کنگسٹن (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 109 رنز سے شکست دیکر سیریز 1-1سے برابر کر دی ہے۔ پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز 329 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی…

کنگسٹن ٹیسٹ: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 329 رنز کا ہدف دے دیا

کنگسٹن ٹیسٹ: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 329 رنز کا ہدف دے دیا

کنگسٹن (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز اپنی دوسری اننگز 176 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 329 رنز کا ہدف دیا جبکہ ویسٹ انڈیز نے کھیل کے اختتام تک ایک…

پاکستان نے پہلی اننگز 9 وکٹوں پر 302 رنز بنا کر ڈیکلیئر کر دی

پاکستان نے پہلی اننگز 9 وکٹوں پر 302 رنز بنا کر ڈیکلیئر کر دی

کنگسٹن (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے پہلی اننگز 9 وکٹ کے نقصان پر 302 رنز بناکر ڈیکلیئر کر دی۔ کنگسٹن میں جاری دوسرے ٹیسٹ کا دوسرا روز مکمل طور پر بارش کی نذر ہونے کے بعد تیسرے دن چمکیلی دھوپ یں محسوس…