کراچی :کرکٹر حنیف محمد کے دل کی دھڑکن بند ہو کر دوبارہ چلنے لگی

کراچی :کرکٹر حنیف محمد کے دل کی دھڑکن بند ہو کر دوبارہ چلنے لگی

کراچی (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر حنیف محمد کی دل کی دھڑکن بند ہوکر ایک بار پھر بحال ہوگئی، ان کی موت کا اعلان کرنے والے ڈاکٹرز بھی ششدر رہ گئے۔ سابق کرکٹر موت کو شکست دے کر دوبارہ زندگی کی پچ پر…

مصباح نے اوول ٹیسٹ کو “آر پار” قرار دیکر ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیدیا

مصباح نے اوول ٹیسٹ کو “آر پار” قرار دیکر ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیدیا

لندن (جیوڈیسک) اوول میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رپورٹرز نے مصباح الحق پر ریٹائرمنٹ کے حوالے سے سوالوں کی بوچھاڑ کر دی۔ جواب میں مصباح الحق نے کرکٹ کو الوداع کہنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ اوول ٹیسٹ پاکستان اور خود…

افتخار احمد کو اوول ٹیسٹ میں کھلائے جانے کا امکان

افتخار احمد کو اوول ٹیسٹ میں کھلائے جانے کا امکان

لندن (جیوڈیسک) پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف چوتھا اور آخری ٹیسٹ میچ جمعرات سے لندن میں دی اوول کے میدان پر شروع ہو رہا ہے اور پاکستانی ٹیم میں اس حوالے سے سوچ بچار کی جا رہی ہے کہ کیا ایک اضافی…

سپر کپ کا فاتح رئیل میڈرڈ

سپر کپ کا فاتح رئیل میڈرڈ

ناروے (جیوڈیسک) 41 واں یو ای ایف اے سپر کپ رئیل میڈرڈ نے جیت لیا ہے۔ ناروے کے شہر تروند ہیم میں دو ہسپانوی کلبوں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں گزشتہ سیزن کے چمپینز لیگ اور یو ای ایف اے کپ…

میرے مستعفی ہونے کی افواہیں میڈیا نے اڑائیں، شہریار خان

میرے مستعفی ہونے کی افواہیں میڈیا نے اڑائیں، شہریار خان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹیم کی کارکردگی اچھی رہی۔ لارڈز ٹیسٹ اچھی کارکردگی کی وجہ سے جیتے تاہم ٹیم کے ہارنے سے کمزوریوں کا پتا چلا۔ برمنگھم ٹیسٹ میں…

عمر گل کی ون ڈے سکواڈ میں واپسی، احمد شہزاد ڈراپ

عمر گل کی ون ڈے سکواڈ میں واپسی، احمد شہزاد ڈراپ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ اور آئرلینڈ کے خلاف ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ فاسٹ بولر عمر گل کو تقریبا 15 ماہ بعد آئرلینڈ اور انگلیڈ کے خلاف ایک روزہ میچوں…

حنیف محمد کی طبیعت مزید ناساز، وینٹی لیٹر پر منتقل

حنیف محمد کی طبیعت مزید ناساز، وینٹی لیٹر پر منتقل

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑی حنیف محمد کی طبیعت مزید ناساز ہوگئی جس کے سبب پیر کی شام انہیں وینٹی لیٹر پرمنتقل کرنا پڑا۔ وہ پچھلے کئی دن سے کراچی کے آغا خان اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ انہیں…

جیمز اینڈرسن پاکستان کیخلاف ٹیسٹ میچ میں بال ٹمپرنگ کرتے پکڑے گئے

جیمز اینڈرسن پاکستان کیخلاف ٹیسٹ میچ میں بال ٹمپرنگ کرتے پکڑے گئے

لاہور (جیوڈیسک) جیمز اینڈرسن نے کھانے کے وقفے سے پہلے سولہویں اوور میں بال ٹمپرنگ کی۔ کیمرے کی آنکھ نے اینڈرسن کی حرکت محفوظ کر لی۔ غیر متوقع ریورس سوئنگ نے مصباح الحق کو بھی حیران کر دیا۔ میچ کے بعد گفتگو…

ریو : برطانیہ کا پہلا طلائی تمغہ تیراک ایڈم پیٹی نے جیتا

ریو : برطانیہ کا پہلا طلائی تمغہ تیراک ایڈم پیٹی نے جیتا

لندن (جیوڈیسک) ریو اولمپکس میں برطانیہ نے اپنا پہلا سونے کا تمغہ جیت لیا ہے۔ برطانوی تیراک ایڈم پیٹی نے ریو اولمپکس میں ناصرف سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے، بلکہ ساتھ ہی ساتھ تیراکی میں ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا…

ترکی کی خواتین باسکٹ بال ٹیم فرانس سے شکست کھا گئی

ترکی کی خواتین باسکٹ بال ٹیم فرانس سے شکست کھا گئی

ترکی (جیوڈیسک) ترکی کی خواتین کی باسکٹ بال ٹیم رئیو اولمپکس 2016 کے پہلے میچ میں فرانس کی ٹیم سے شکست کھا گئی ہے۔ ترکی کی ٹیم حریف ٹیم کے مقابل سخت کوشش کے باوجود 55۔39 سے ناکام رہی۔ ٹیم آج اپنا…

انگلینڈ نے پاکستان کو 141 رنز سے ہرا دیا

انگلینڈ نے پاکستان کو 141 رنز سے ہرا دیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر دھوکا دے گئی اور انگلینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو 141 رنز سے ہراکر سیریز میں دو، ایک کی برتری حاصل کر لی۔ ایجبسٹن ٹیسٹ کے آخری روز انگلینڈ نے پاکستان…

پاکستان کی پہلی خاتون شوٹر اولمپکس سے باہر

پاکستان کی پہلی خاتون شوٹر اولمپکس سے باہر

برازیل (جیوڈیسک) برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جاری المپکس میں حصہ لینے والی پہلی پاکستانی خاتون شوٹر مِنہال سہیل پہلے ہی رؤانڈ میں مقابلے سے باہر ہو گئی ہیں۔ سینچر کو مقابلے کے پہلے روز منِہال سہیل 10 میٹر رائفل…

تیسرا ٹیسٹ: پاکستانی باؤلروں کو مزاحمت کا سامنا

تیسرا ٹیسٹ: پاکستانی باؤلروں کو مزاحمت کا سامنا

کراچی (جیوڈیسک) آؤٹ ہونے والے کپتان الیسٹر کک 66 اور ہیلز 54 رنز بنا کر اپنی ٹیم کا ایک اچھا آغاز فراہم کرنے میں کامیاب ہو چکے تھے۔ یہ دونوں محمد عامر اور سہیل خان کی گیندوں پر آؤٹ ہوئے۔ پاکستان کے…

ایجبسٹن ٹیسٹ کا تیسرا روز، انگلینڈ بغیر کسی نقصان کے 120 رنز

ایجبسٹن ٹیسٹ کا تیسرا روز، انگلینڈ بغیر کسی نقصان کے 120 رنز

کراچی (جیوڈیسک) ایجبسٹن ٹیسٹ کے تیسرے روز الیسٹر کک اور الیکس ہیلز نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے بغیر کوئی وکٹ گنوائے 120 رنز بنالئے، یوں ناصرف پاکستان کی 103 رنز کی برتری ختم ہوگئی بلکہ انگلش ٹیم نے 17 رنز کی…

برازیل : احتجاجی مظاہروں کے باوجود اولمپک کھیلوں کی شاندار تقریب

برازیل : احتجاجی مظاہروں کے باوجود اولمپک کھیلوں کی شاندار تقریب

واشنگٹن (جیوڈیسک) ہنگامہ آرائی سے نمٹنے پر مامور پولیس فورس نے جمعے کی شام ایک احتجاجی ریلی کو منتشر کیا، جس سے کچھ ہی گھنٹے بعد برازیل اولمپک گیمزکی تقریب شروع ہوئی۔ چند سو پر مشتمل مظاہرین پر پولیس نے آنسو گیس…

روس کی 70 فیصد ٹیم ریو اولمپکس کے لیے اہل قرار

روس کی 70 فیصد ٹیم ریو اولمپکس کے لیے اہل قرار

روس (جیوڈیسک) اولمپکس کی بین الاقوامی کمیٹی کا کہنا ہے کہ روس کے 271 ایتھلیٹس ریو میں ہونے والے کھیلوں میں حصہ لینے کےاہل ہیں۔ یہ تعداد روس کی جانب سے ریو کے لیے پہلے انٹری کروائے گئے 389 ایتھلیٹس کا دو…

ایجبسٹن ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان 3 وکٹوں پر 257 رنز

ایجبسٹن ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان 3 وکٹوں پر 257 رنز

کراچی (جیوڈیسک) اظہر علی اور سمیع اسلم کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کے باعث ایجبسٹن ٹیسٹ کا دوسرا دن پاکستان کے نام رہا۔ پورے دن کے کھیل میں انگلش بولر صرف تین کھلاڑی آؤٹ کرسکے جبکہ پاکستان نے 257 رنز بنائے۔ انگلینڈ کی…

ریو اولمپکس، خواتین فٹبال مقابلے، سویڈن نے جنوبی افریقہ کو ہرا دیا

ریو اولمپکس، خواتین فٹبال مقابلے، سویڈن نے جنوبی افریقہ کو ہرا دیا

ریو (جیوڈیسک) اولمپکس کا باقاعدہ آغاز تو 5 اگست ہوگا تاہم خواتین کے فٹبال میچ افتتاحی تقریب سے قبل ہی شروع ہو گئے ہیں جہاں سویڈن نے میگا ایونٹ کی پہلی کامیابی سمیٹ لی ۔ دوسری جانب ایونٹ کی افتتاحی تقریب سے…

ایجبسٹن ٹیسٹ: انضمام کرکٹرز کی کارکردگی جانچتے رہے

ایجبسٹن ٹیسٹ: انضمام کرکٹرز کی کارکردگی جانچتے رہے

برمنگھم (جیوڈیسک) ایجبسٹن ٹیسٹ کے پہلے روز انضمام الحق سٹیڈیم میں موجود تھے۔ چیف سلیکٹر نے قومی کرکٹرز کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان چند روز میں متوقع ہے۔ شائقین بھی سٹیڈیم میں…

ایجبسٹن ٹیسٹ : انگلینڈ 297 رنز پر آؤٹ، سہیل خان کی 5 وکٹیں

ایجبسٹن ٹیسٹ : انگلینڈ 297 رنز پر آؤٹ، سہیل خان کی 5 وکٹیں

کراچی (جیوڈیسک) ایجبسٹن ٹیسٹ کے پہلے روز انگلینڈ کی پوری ٹیم 297 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ پانچ سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میں واپس آنے والے سہیل خان نے اپنے انتخاب کو درست ثابت کرتے ہوئے 5 انگلش بیٹسمینوں کو پویلین کی راہ…

فنیر باھچے بمقابلہ مناکو

فنیر باھچے بمقابلہ مناکو

ترکی (جیوڈیسک) ترک فٹ بال کلب فنیر باھچے آج یورپ میں ایک اہم میچ کھیلے گا۔ ترک ٹیم چمپینز لیگ کے تیسرے کوالیفائنگ مرحلے کے سلسلے میں فرانسیسی ٹیم مناکو کے مد مقابل آئے گی۔ اس سلسلے کے پہلے میچ میں ایک…

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ آج برمنگھم میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ آج برمنگھم میں کھیلا جائے گا

برمنگھم (جیوڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ آج برمنگھم کے ایجبسٹن گراؤنڈ میں آمنے سامنے ہونگے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے کھیلا جائے گا۔ تیسرے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ نجری کا شکار…

کک اور روٹ کے لیے حکمت عملی میں تبدیلی

کک اور روٹ کے لیے حکمت عملی میں تبدیلی

لارڈز (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم نے انگلش بلے باز ایلسٹر کک اور جوئے روٹ کے لیے حکمت عملی تبدیلی کی ہے۔ انگلینڈ کے خلاف ایجیسٹن میں تین اگست سے شروع ہونے…

اینڈرسن کی بائولنگ سپیڈ پر عمر نے بریک لگا دی

اینڈرسن کی بائولنگ سپیڈ پر عمر نے بریک لگا دی

لندن (جیوڈیسک) بڑھتی عمر نے باؤلنگ سپیڈ کم کر دی ، جیمز اینڈرسن کا اعتراف ، انگلش باؤلر کہتے ہیں کہ ایجبیسٹن ٹیسٹ میں اپنی سوئنگ باؤلنگ سے پاکستانی بلے بازوں کو نشانہ بناؤں گا۔ 34 سالہ جیمز اینڈرسن کو اپنی رفتار…