لاہور (جیوڈیسک) گوروں کو لارڈز ٹیسٹ میں بدترین شکست ہوئی تو شاہینوں پر ہر طرف سے پریشر ڈالنا شروع کر دیا گیا۔ دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے ہی روز قومی کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ لینے ماہرین کی ٹیم پہنچ گئی۔ ذرائع کے…
اولڈ ٹریفورڈ (جیوڈیسک) اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ کا پہلا دن انگلش بیٹسمینوں کے نام رہا جنہوں نے کھیل کے اختتام تک 314 رنز بنالئے جبکہ پاکستانی بولرز سر توڑ کوشش کے باوجود صرف 4 ہی کھلاڑیوں کو آؤٹ کرسکے۔ الیسٹر کک اور جو…
اولڈ ٹریفرڈ (جیوڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ جمعے سے اولڈ ٹریفرڈ میں شروع ہو رہا ہے۔ چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ اس نے لارڈز میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ…
روس (جیوڈیسک) اس فیصلے کے بعد انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی پر یہ دباؤ بڑھ سکتا ہے کہ وہ روس کے تمام کھلاڑیوں کو اولمپک مقابلوں میں شرکت سے روکے۔ کھیلوں کی بین الاقامی ثالثی کی عدالت نے روس کے 68 ایتھلیٹس کی طرف…
نئی دہلی (جیوڈیسک) روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا کھیلوں میں ایک اور میدان لگنے کی تیاریاں ہونے لگیں۔ بھارتی باکسر وِجندر سنگھ نے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر کو للکار دیا۔ ڈبلیو بی او ایشیا پیسفک سپر مڈل ویٹ کا ٹائٹل…
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں استحکام آیا ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ چئیرمین شہریار خان کرکٹ بورڈ چلائیں۔ نجم سیٹھی نے بتایا کہ پاکستان سپر…
برطانیہ (جیوڈیسک) پاکستان کے سابق آف سپنر ثقلین مشتاق انگلش بیٹسمینوں کو پاکستان کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ سے قبل سپن بولنگ کا سامنا کرنے کے گُر سکھانے برطانیہ پہنچے ہیں۔ ثقلین مشتاق اس وقت مانچسٹر میں موجود ہیں اور ان…
اسلام آباد: ایف آئی اے نے جونیئر فٹ بال ٹیم کی آڑ میں انسانی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ٹیم کے مینجر اور کوچ کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ وزیر داخلہ نے نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے…
ممبئی (جیوڈیسک) انڈین ہاکی ٹیم کے سابق کپتان محمد شاہد 56 برس کی عمر میں دہلی میں انتقال کر گئے ہیں۔ شاہد کا تعلق بنارس سے تھا اور وہ ایک عرصے سے گردوں اور پھیپھڑوں کی بیماری میں مبتلا تھے چند روز…
برازیل (جیوڈیسک) عالمی انسداد ڈوپنگ ایجنسی نے کہا ہے کہ روسی حکومت کی سربراہی میں کھلاڑیوں کو ڈوپنگ کی ادویات فراہم کرنے کے شواہد سامنے آنے کے بعد روس پر اولمپکس میں شرکت پر پابندی عائد کر دینی چاہیے۔ ڈوپنگ ایجنسی کی…
لارڈز (جیوڈیسک) لارڈز کے تاریخی میدان میں دو عشروں بعد پاکستان کی فتح میں کلیدی کردار ادا کرنے والے پاکستانی بولر یاسر شاہ نے کہا ہے کہ ان کا اپنے مداحوں سے گذارش ہے کہ ’مجھے میرے نام یاسر شاہ سے ہی…
پیانگ چنگ (جیوڈیسک) ونٹر اولمپک گیمزفروری 2018 میں کھیلے جائیں گے۔ مقابلوں کی میزبانی جنوبی کوریا کو سونپی گئی ہے۔ گیمز کیلئے آفیشل میسکوٹ کی تقریب نقاب کشائی میزبان شہر پیانگ چنگ میں ہوئی۔ ونٹر اولمپک گیمز کے میسکوٹ کو سفید ٹائیگر…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق فتح گر لیگ سپنر یاسر شاہ کے بارے میں انگلینڈ کے کپتان الیسٹر کک کے بیان سے بالکل متفق نہیں ہیں۔ الیسٹر کک نے لارڈز ٹیسٹ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس میں…
کراچی (جیوڈیسک) سنوکر کے ایشیئن چیمپیئن حمزہ اکبر کا پروفیشنل کریئر پاکستانی حکومت کی جانب سے وعدے کی تکمیل نہ ہونے کے سبب خطرے سے دوچار ہوگیا ہے اور وہ مالی مشکلات کے سبب پروفیشنل سنوکر ترک کرنے کے بارے میں سوچنے…
لارڈز (جیوڈیسک) انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میچ میں دس وکٹیں لینے والے پاکستانی لیگ سپنر یاسر شاہ آئی سی سی کی ٹیسٹ بولروں کی عالمی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔ یاسر شاہ نے انگلینڈ کے خلاف پہلی…
مولڈووا (جیوڈیسک) مولڈووا کے دارالحکومت کیشی نیف میں کھیلے گئے میچ میں عثمانلی سپور کی جانب سے نعمان چُوروکسو اور اینگن بیک دیمر نے گول کیے۔ ترک عثمانلی سپور ٹیم یو ای ایف اے یورپی لیگ کے دوسرے کوالیفائنگ مرحلے کے پہلے…
جنوبی کوریا (جیوڈیسک) پاکستانی پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے ورلڈ باکسنگ کونسل کے سلور فلائی ویٹ ٹائٹل کو اپنے کرئیر کی شاندار ابتدا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے ایک نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ محمد وسیم نے اتوار کے…
لارڈز (جیوڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین لارڈز کےمیدان پر کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان نے 75 رنز سے کامیابی حاصل کر کے چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔ پاکستان کے 283 رنز…
لارڈز (جیوڈیسک) پاکستان کے پہلی اننگز کے اسکور 339 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 272 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، یوں پاکستان کو انگلینڈ پر 67 رنز کی برتری حاصل ہوئی۔ لارڈز ٹیسٹ کے تیسرے روز…
لارڈز (جیوڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین لارڈز کے میدان پر جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کو دوسری اننگز میں پہلا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ اوپنر محمد بغیر کوئی رنز بنائے پویلین لوٹ گئے۔ اوپنر شان مسعود اور اظہر علی…
برازیل (جیوڈیسک) کینیڈا کے میلوس راونک اور رومانیہ کی سیمونا ہیلپ نے زیکا وائرس کے خطرات کے پیشِ نظر برازیل کے شہر ریو میں آئندہ ماہ سے شروع ہونے والے اولمپکس مقابلوں سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے…
لارڈز (جیوڈیسک) لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے روزلیگ اسپنر یاسر شاہ کا جادو چل گیا۔انگلش ٹیم پاکستان کے 339 رنز کے جواب میں7 وکٹوں کے نقصان پر 253 بنا سکی ۔ پاکستان کی برتری ختم کرنے کیلئے اسے مزید 86 رنز دکار ہیں…
لارڈز (جیوڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے پہلے دن کھیل کے اختتام پر کپتان مصباح الحق کی شاندار سنچری کی بدولت 282 رنز بنا لیے ہیں۔ میچ کے آخری لمحات…
لارڈز (جیوڈیسک) انگلینڈ کے کپتان الیسٹیئر کک نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کو تنازعات کے بجائے کرکٹ کے کھیل کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ پاکستان کے 24 سالہ فاسٹ بولر محمد عامر، جن کے…