زندگی پر فلم؛ شعیب اختر اپنا کردار سلمان سے ادا کرانے کے خواہشمند

زندگی پر فلم؛ شعیب اختر اپنا کردار سلمان سے ادا کرانے کے خواہشمند

ممبئی (جیوڈیسک) سابق پاکستانی پیسر شعیب اختر نے خواہش ظاہر کی ہے کہ اگر میری زندگی پر کبھی کوئی فلم بنتی ہے تو میرا کردار سلمان خان نبھائیں۔ 2011 میں کرکٹ سے ریٹائر ہونیوالے شعیب کو ’ راولپنڈی ایکسپریس ‘ کے نام…

وقار یونس نے گورننگ بورڈ پر لفظی باؤنسرز داغ دیے

وقار یونس نے گورننگ بورڈ پر لفظی باؤنسرز داغ دیے

لاہور (جیوڈیسک) سابق پیسر نے پاکستان کرکٹ کی باگ ڈور نان کرکٹرز کے ہاتھوں میں ہونے پر ناگواری کا اظہار کیا ہے، سابق ہیڈ کوچ کا کہنا ہے کہ فیصلے گورننگ بورڈ کے وہ ارکان کر رہے ہیں جن کا اس کھیل…

مصباح الحق نے شکستوں کے داغ کارکردگی سے دھونے کی ٹھان لی

مصباح الحق نے شکستوں کے داغ کارکردگی سے دھونے کی ٹھان لی

ہوو (جیوڈیسک) مصباح الحق نے شکستوں کے داغ کارکردگی سے دھونے کی ٹھان لی، قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کا کہنا ہے کہ طویل عرصے بعد انگلش کنڈیشنز میں بڑا امتحان ہوگا، صلاحیتیں منوانے کا اچھا موقع بھی مل گیا، بیٹسمین ذمہ…

سسیکس کیخلاف ٹور میچ، پاکستان نے 5 وکٹوں پر 363 رنز بنا لئے

سسیکس کیخلاف ٹور میچ، پاکستان نے 5 وکٹوں پر 363 رنز بنا لئے

ہوو (جیوڈیسک) ہوو کے کاؤنٹی گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے ٹور میچ میں سسیکس کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کی جانب سے اظہر علی کامیاب بلے باز رہے جنہوں نے 145 رنز کی…

قومی ویمن ٹیم کے ہار جانے کا کوئی افسوس نہیں، شہریار خان

قومی ویمن ٹیم کے ہار جانے کا کوئی افسوس نہیں، شہریار خان

لندن (جیوڈیسک) لندن میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین شہریار خان نے کہا کہ قومی ویمن ٹیم کا ٹاپ سکواڈ انگلینڈ سے ہار جانے کا انہیں افسوس نہیں ہے۔ ڈٹ کر مقابلہ کرنے والی ثناء اور بسمہ الیون نے ان کے دل جیت…

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

لندن (جیوڈیسک) انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں تجربہ کار فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن شامل نہیں ہیں۔ انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کے خلاف لارڈز ٹیسٹ…

جرمنی باہر، فائنل فرانس اور پرتگال کے درمیان

جرمنی باہر، فائنل فرانس اور پرتگال کے درمیان

فٹ بال کے یورو کپ 2016 کے دوسرے سیمی فائنل میں میزبان فرانس نے ایک دلچسپ مقابلے کے بعد عالمی چیمپئن جرمنی کو دو صفر سے ہرا دیا ہے۔ اب اس کا فائنل میں مقابلہ پرتگال سے پیرس میں اتوار کو ہو…

لیونل میسی کو 21مہینوں کی قید کا حکم اور20لاکھ یورو کا جرمانہ

لیونل میسی کو 21مہینوں کی قید کا حکم اور20لاکھ یورو کا جرمانہ

بارسلونا (مرزا ندیم بیگ) ’’کوپادے امریکہ‘‘میں ارجنٹائن کی شکست کے بعد عالمی شہرت یافتہ ارجنٹائن کے فٹ بالراور’’بارسا کلب‘‘ کے اہم ترین کھلاڑی لیونل میسی ابھی اس صدمے سے نکل نہیں پائے تھے کہ بارسلونا کی مقامی عدالت نے ان کو ٹیکس…

ٹیسٹ اور ون ڈے میچوں میں مختلف بیٹ استعمال کئے جائیں: رکی پونٹنگ

ٹیسٹ اور ون ڈے میچوں میں مختلف بیٹ استعمال کئے جائیں: رکی پونٹنگ

برسبن (جیوڈیسک) رکی پونٹنگ نے آسٹریلیا کرکٹ سوسائٹی کی ایک تقریب کے دوران کہا کہ انھیں مختصر طرز کرکٹ میں استعمال ہونے والے بلے پر کوئی اعتراض نہیں لیکن ایسے بلے کی ٹیسٹ کرکٹ میں استعمال پر پابندی ہونی چاہیے۔ کرکٹ میں…

ومبلڈن ٹینس: سرینا ولیمز نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

ومبلڈن ٹینس: سرینا ولیمز نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

لندن (جیوڈیسک) ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے چوتھے مرحلے میں امریکا کی عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز نے روس کی سویتلانا کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کر لی ہے۔ ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے چوتھے مرحلے میں امریکا کی سٹار ٹینس…

انگلش بلے باز ٹریسکوتھک نے پاکستان سے ٹیسٹ سیریز سے قبل اپنی ٹیم کو خبردار کردیا

انگلش بلے باز ٹریسکوتھک نے پاکستان سے ٹیسٹ سیریز سے قبل اپنی ٹیم کو خبردار کردیا

لندن (جیوڈیسک) انگلش لیفٹ آرم بلے باز ٹریسکوتھک نے ٹیسٹ سیریز سے قبل اپنی ٹیم کو خبردار کیا ہے کہ فاسٹ بولر محمد عامر ان کے لئے خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں۔ انگلش ٹیم کے بلے باز ٹریسکوتھک ان دنوں پاکستان کے خلاف…

ومبلڈن اوپن ٹینس، راجر فیڈرر نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

ومبلڈن اوپن ٹینس، راجر فیڈرر نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

لندن (جیوڈیسک) ومبلڈن ٹینس کے سنسنی خیز مقابلے لندن میں جاری ہیں۔ چوتھے راؤنڈ میں سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر کا امریکی سٹیو جانسن سے جوڑ پڑا۔ راجر فیڈرر جانسن کو سٹریٹ سیٹ میں ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ خواتین میں…

پاکستان کی سمرسیٹ کیخلاف 371 رنز کی برتری

پاکستان کی سمرسیٹ کیخلاف 371 رنز کی برتری

ٹاؤنٹن (جیوڈیسک) پاکستان ٹیم نے سمر سیٹ کیخلاف ٹور میچ میں خوب بیٹنگ پریکٹس کی۔ تین روزہ میچ کے دوسرے روز یونس خان 104 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ پاکستان نے پہلی اننگز 8 وکٹوں پر 359 رنز بنا کر ڈکلئیر کر…

پاکستان اور انگلینڈ کی ویمن ٹیم کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کی ویمن ٹیم کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائے گا

ساؤتھمپٹن (جیوڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کی ویمن ٹیمیں ساؤتھمپٹن میں موجود ہیں۔ جہاں دوسرا ٹی ٹونٹی پاکستانی وقت کے مطابق آج شام چھ بجے شروع ہو گا۔ پہلے میچ میں قومی ٹیم بیٹنگ اور باؤلنگ دونوں شعبوں میں ناکام رہی۔ جس میں…

شعیب اختر نے مجھے اور یوراج کو کمرے میں گھس کر مارا تھا: ہربھجن سنگھ

شعیب اختر نے مجھے اور یوراج کو کمرے میں گھس کر مارا تھا: ہربھجن سنگھ

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ٹی وی چینل کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں سپن بولر ہربھجن سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب نے ایک بار مجھے دھمکی دی کہ وہ میرے کمرے میں آ کر مجھے…

فرانس نے آئس لینڈ کو 2-5 سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

فرانس نے آئس لینڈ کو 2-5 سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پیرس (جیوڈیسک) فرانس نے یورو کپ کے آخری کوارٹر فائنل میچ میں آئس لینڈ کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ فرانس میں جاری یورو کپ کے آخری کوارٹر فائنل میچ میں…

پاکستانی ویمنز ٹیم ناکامیوں کے دلدل سے نکل نہ پائی

پاکستانی ویمنز ٹیم ناکامیوں کے دلدل سے نکل نہ پائی

برسٹول (جیوڈیسک) دورہ انگلینڈ پر موجود پاکستانی ویمنز ٹیم ناکامیوں کی دلدل سے نکل نہیں پائی، میزبان ٹیم نے ٹوئنٹی 20 سیریز کے ابتدائی معرکے میں 68 رنز سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ون ڈے سیریز میں انگلینڈ کے ہاتھوں…

وسیم اکرم نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ کو فیورٹ قرار دیدیا

وسیم اکرم نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ کو فیورٹ قرار دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی حالیہ شاندار فارم دیکھ کر لگتا ہے کہ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں انگلش ٹیم ہی حاوی رہے گی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے…

انگلش شائقین محمد عامر کو معاف نہیں کریں گے: الیسٹر کُک

انگلش شائقین محمد عامر کو معاف نہیں کریں گے: الیسٹر کُک

لندن (جیوڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل لفظی جنگ کا آغاز ہوگیا ہے، انگلش کپتان الیسٹر کُک نے فاسٹ بولر محمد عامر کو وارننگ جاری کی ہے کہ انہیں شائقین کے جارحانہ رویے کا سامنا کرنا…

انگلینڈ سے ون ڈے میں ہار؛ میتھیوز کا سری لنکن کپتانی چھوڑنے سے انکار

انگلینڈ سے ون ڈے میں ہار؛ میتھیوز کا سری لنکن کپتانی چھوڑنے سے انکار

ویلز (جیوڈیسک) انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز میں شکست کے باوجود اینجلو میتھیوز سری لنکن کپتانی چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔ اینجلو میتھیوز نے کہا کہ برے دور کے بعد اچھا وقت بھی آئے گا، ٹی 20 میچ میں…

عامر کیلیے زیرو سے ہیرو بننے کا موقع آ گیا، محمد آصف

عامر کیلیے زیرو سے ہیرو بننے کا موقع آ گیا، محمد آصف

لاہور (جیوڈیسک) فاسٹ بولر محمد آصف نے کہا ہے کہ زیرو سے ہیرو بننے کا موقع آ گیا، لارڈز میں رسوائی مقدر بنی، وہیں اچھی کاردگی عزت افزائی کا ذریعہ بن سکتی ہے. تفصیلات کے مطابق ایک ماہ سے اوسلو میں ٹریننگ…

پاکستانی فیلڈرز کو خواب غفلت سے جاگنے کا پیغام

پاکستانی فیلڈرز کو خواب غفلت سے جاگنے کا پیغام

ٹائونٹن (جیوڈیسک) پاکستانی فیلڈرزکو خواب غفلت سے جاگنے کا پیغام مل گیا، بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کا کہنا ہے کہ کاکول اکیڈمی میں ٹریننگ کے بعد کھلاڑی زیادہ فٹ اور انٹرنیشنل کرکٹ کے چیلنجز کا سامنا کرنے کیلیے تیار ہیں۔ تفصیلات کے…

وارم اپ میچ، پہلے دن کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 324 رنز بنا لئے

وارم اپ میچ، پہلے دن کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 324 رنز بنا لئے

ٹاؤنٹین (جیوڈیسک) پاکستان کے کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اوپنر محمد حفیظ بیس رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ شان مسعود نے نصف سنچری سکور کی جبکہ اظہر علی نے چھبیس اور کپتان مصباح الحق کھاتہ…

انگلینڈ کی وومن ٹیم نے پہلے ٹی 20 میں گرین شرٹس کو ہرا دیا

انگلینڈ کی وومن ٹیم نے پہلے ٹی 20 میں گرین شرٹس کو ہرا دیا

برسٹل (جیوڈیسک) برسٹل میں انگلینڈ وومن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو ستاسی رنز بنائے۔ میزبان ٹیم کی اوپنرز ون فیلڈ اور بیمونٹ نے نصف سنچریاں سکور کیں۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان وومن ٹیم مقررہ…