انگلینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دینے کیلئے اچھا کھیلنا ہو گا۔ مکی آرتھر

انگلینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دینے کیلئے اچھا کھیلنا ہو گا۔ مکی آرتھر

ساؤتھ ایمپٹن (جیوڈیسک) شاہین کل سے انگلینڈ کے باضابطہ مہمان بن جائیں گے۔ انگلش میڈیا نے نظریں جما لیں۔ قومی کرکٹرز کا ہیمپ شائر میں تربیتی کیمپ منگل کو اختتام پذیر ہو گا۔ ٹیم پاکستان بدھ کو ٹاؤنٹین روانہ ہو گی۔ مصباح…

دورہ انگلینڈ: مشتاق نے عامرکو ٹرمپ کارڈ قرار دیدیا، یاسرسے بھی بلند امیدیں

دورہ انگلینڈ: مشتاق نے عامرکو ٹرمپ کارڈ قرار دیدیا، یاسرسے بھی بلند امیدیں

لاہور (جیوڈیسک) مشتاق احمد نے کہا ہے کہ انگلینڈ میں محمد عامر ٹرمپ کارڈ ثابت ہو سکتے ہیں، پیسر کی کارکردگی میں ماضی جیسی جھلک نظر آنے لگی ہے۔ قومی ٹیم کے بالنگ کوچ کا کہنا تھا کہ عامر کی سب سے…

مشتاق نے ’’سابق ٹیم‘‘ کوسبق سکھانے کا پلان بنالیا

مشتاق نے ’’سابق ٹیم‘‘ کوسبق سکھانے کا پلان بنالیا

لندن (جیوڈیسک) مشتاق احمد نے اپنی ’’سابق ٹیم‘‘ کو سبق سکھانے کا پلان تیار کرلیا، انگلینڈ روانہ ہونے والے سابق لیگ اسپنر ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے ساتھ مل کر ٹیسٹ سیریز کیلیے حکمت عملی کو حتمی شکل دینگے۔ تفصیلات کے مطابق…

پاکستان سپر لیگ کیلئے پلیئرز کی ڈرافٹنگ اکتوبر میں ہو گی

پاکستان سپر لیگ کیلئے پلیئرز کی ڈرافٹنگ اکتوبر میں ہو گی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی کہتے ہیں کہ پی ایس ایل کا دوسرا ایڈیشن متحدہ عرب امارات میں ہی کھیلا جائے گا۔ پلیئرز کی ڈرافٹنگ دبئی میں ہو گی۔ لیگ کی پانچویں فرنچائز رواں سال ستمبر اکتوبر میں…

ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز کی پوسٹ کیلئے ڈیڈ لائن ختم

ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز کی پوسٹ کیلئے ڈیڈ لائن ختم

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی میں ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز کا اہم عہدہ خالی ہے۔ پوسٹ کیلئے اشتہار کی ڈیڈ لائن ختم ہو چکی۔ ماضی کے کسی نامور کرکٹر نے عہدے میں دلچسپی ظاہر نہیں کی۔ بورڈ سے نکالے گئے سابق چیف سلیکٹر…

سلمان احمد نے باڈی بلڈنگ مقابلے میں چوتھی پوزیشن حاصل کر لی

سلمان احمد نے باڈی بلڈنگ مقابلے میں چوتھی پوزیشن حاصل کر لی

فلوریڈا (جیوڈیسک) فلوریڈا میں ہونے والے باڈی بلڈنگ کے مقابلے میں پاکستان کے سلمان احمد نے چوتھی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ فلوریڈا میں ہونے والے ورلڈ پروفیشنل باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں کسی بھی پاکستانی تن ساز کی یہ پہلی مرتبہ…

جیمراینڈ رسن کی انجری کا فائدہ پاکستانی بے بازوں کو ہو گا : مصباح الحق

جیمراینڈ رسن کی انجری کا فائدہ پاکستانی بے بازوں کو ہو گا : مصباح الحق

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ انگلش کنڈیشنز ہمارے بولرز کے لیے سود مند ہیں، جیمز اینڈرسن کی انجری سے پاکستانی بیٹسمینوں کو فائدہ ہو گا۔ لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق…

پاکستان ٹیم مینجمنٹ کی توجہ صرف عامر تک محدود

پاکستان ٹیم مینجمنٹ کی توجہ صرف عامر تک محدود

ساؤتھمپٹن (جیوڈیسک) پاکستان ٹیم مینجمنٹ کی توجہ دورہ انگلینڈ میں صرف عامر تک محدود ہوکر رہ گئی، ہر کسی کا بیان فاسٹ بولر سے شروع ہوکر انہی پر ختم ہورہا ہے، ٹیم منیجر انتخاب عالم نے تین ہفتے قبل ہی لارڈز ٹیسٹ…

دفاعی چیمپئن اسپین یوروکپ سے باہر، انگلینڈ کا بھی سفر تمام

دفاعی چیمپئن اسپین یوروکپ سے باہر، انگلینڈ کا بھی سفر تمام

پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں جاری یورو کپ 2016 کے ناک آوٹ مرحلے میں دفاعی چیمپئن اسپین ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا جب کہ ناتجربہ کار آئس لینڈ نے انگلینڈ کو ایک کے مقابلے میں 2 گولز سے شکست دے کر ایونٹ سے…

ون ڈے رینکنگ ؛ ویسٹ انڈین ٹیم پاکستان کی پہنچ سے دور نکلنے لگی

ون ڈے رینکنگ ؛ ویسٹ انڈین ٹیم پاکستان کی پہنچ سے دور نکلنے لگی

دبئی (جیوڈیسک) ون ڈے رینکنگ میں ویسٹ انڈین ٹیم پاکستانی پہنچ سے دور نکلنے لگی، آٹھویں پوزیشن کی کیریبیئن ٹیم نے نویں نمبر پر موجود گرین شرٹس سے 7 پوائنٹس تک فاصلہ بڑھالیا۔ ٹرائنگولر سیریز میں میزبان سائیڈ کی پرفارمنس کافی بہتر…

پاکستان ویمن ٹیم کو انگلینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میں بھی شکست

پاکستان ویمن ٹیم کو انگلینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میں بھی شکست

ٹاؤنٹن (جیوڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ ویمن ٹیموں کا تیسرا ون ڈے ٹاؤنٹن میں کھیلا گیا ۔ انگلش ٹیم نے 4 وکٹوں پر 366 رنز بنائے۔ ٹامی بیومونٹ نے آؤٹ ہوئے بغیر 168رنز کی اننگز کھیلی ۔ کپتان ثناء میر نے دو شکار…

دورہ انگلینڈ میں مصباح الحق نے محمد عامر سے امیدیں باندھ لیں

دورہ انگلینڈ میں مصباح الحق نے محمد عامر سے امیدیں باندھ لیں

لاہور (جیوڈیسک) محمد عامر کرکٹ دیوانوں ہی نہیں کپتان مصباح الحق کی امیدوں کے محور بھی ہیں ۔ ٹیسٹ کپتان نے محمد عامر کو عصر حاضر کا بہترین باؤلر قرار دے دیا۔ ساؤتھ ہمپٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے مصباح نے کہا…

وزیراعظم سے تھپکی ملنے پر شہر یارخان شیر ہوگئے

وزیراعظم سے تھپکی ملنے پر شہر یارخان شیر ہوگئے

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم کی طرف سے تھپکی ملنے پرشہریار خان شیر ہوگئے، پی سی بی کا طاقتور سربراہ ہونے کا دعوی کرنے لگے، ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی خواہش کے مطابق چیئرمین کے عہدے کی مدت پوری کرونگا، مکمل ایگزیکٹیو…

محمد عامر دورہ انگلینڈ کیلئے پوری طرح تیار ہیں: انتخاب عالم

محمد عامر دورہ انگلینڈ کیلئے پوری طرح تیار ہیں: انتخاب عالم

ہیمپشائر (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے منیجر انتخاب عالم نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ محمد عامر دورہ انگلینڈ کیلئے تیار ہیں، وہ اپنے آپ کو اچھی طرح سنبھال لیں گے۔ انتخاب عالم کا کہنا تھا کہ ٹیم انگلینڈ کیخلاف اچھی…

کوپا امریکا کپ میں ناکامی کے بعد لیونل میسی کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

کوپا امریکا کپ میں ناکامی کے بعد لیونل میسی کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

امریکا (جیوڈیسک) کوپا امریکا کپ کے فائنل میں مسلسل دوسری مرتبہ چلی کے ہاتھوں شکست پر ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی نے بین االاقوامی مقابلوں سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نیو جرسی میں ہونے والے کوپا…

سہ فریقی سیریز؛ آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

سہ فریقی سیریز؛ آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

جمیکا (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے سہ فریقی سیریز کے فائنل میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز کو 58 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ویسٹ انڈیز کے کینسنگٹن اوول میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…

پی سی بی کے اعلی عہدیداروں کی ڈگریوں پر سوالیہ نشان برقرار

پی سی بی کے اعلی عہدیداروں کی ڈگریوں پر سوالیہ نشان برقرار

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی چیئرمین شہریار خان پڑھے لکھے کرکٹرز کی بات تو کرتے ہیں لیکن خود ان کے ناک کے نیچے اہم عہدوں پر بیٹھے بلکہ سالوں سے کرسی سے چپکے عہدیداروں کی ڈگریاں ابھی تک بورڈ میں جمع نہیں…

چیئرمین پی سی بی چھٹیوں پر نہیں گئے: پی سی بی کی وضاحت

چیئرمین پی سی بی چھٹیوں پر نہیں گئے: پی سی بی کی وضاحت

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی کے مطابق شہریار خان آئی سی سی اجلاس کے بعد وومن اور اے ٹیم کی پرفارمنس کا جائزہ لیں گے۔ دورہ انگلینڈ میں پی سی بی تین میڈیا منیجرز کو بھیج رہا ہے۔ تاہم ایک وقت میں…

سابق بھارتی بلے باز لال چند راجپوت افغانستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر

سابق بھارتی بلے باز لال چند راجپوت افغانستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کرکٹ بورڈ نے سابق بھارتی بلے باز لال چند راجپوت کو قومی ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ کھیلوں کی ویب سائٹ (کرک انفو) کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ نے سابق بھارتی بلے باز لال چند راچپوت…

آگے گیند پچ کرنیوالے باؤلرز، لیٹ کھیلنے والے بلے باز کامیاب ہونگے

آگے گیند پچ کرنیوالے باؤلرز، لیٹ کھیلنے والے بلے باز کامیاب ہونگے

لاہور (جیوڈیسک) اظہر محمود نے کہا کہ پاکستان ٹیم کی باؤلنگ لائن اپ بہترین ہے، محمد عامر بہت محنتی کرکٹر ہیں جبکہ وہاب ریاض اپنی پیس سے کارگر ثابت ہو سکتے ہیں۔ پروگرام کرکٹ دیوانگی میں بات کرتے ہوئے معین خان کا…

احمد شہزاد نے 15 بے سہارا بچوں کی کفالت کا ذمہ لے لیا

احمد شہزاد نے 15 بے سہارا بچوں کی کفالت کا ذمہ لے لیا

لاہور (جیوڈیسک) اپنے فارم ہاؤس پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ بے سہارا بچوں کے ساتھ افطاری کی۔ افطاری سے قبل احمد شہزاد نے بچوں کے ساتھ اہلیہ سمیت خوب کرکٹ کھیلی اور اپنی اہلیہ…

ہیڈکوچ مکی آرتھر پاکستانی ٹیم کی محنت اور لگن کے معترف ہو گئے

ہیڈکوچ مکی آرتھر پاکستانی ٹیم کی محنت اور لگن کے معترف ہو گئے

لندن (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرین شرٹس کی محنت اور لگن کے معترف ہو گئے ہیں ۔ ہیڈ کوچ نے کھلاڑیوں کو فٹنس اور فیلڈنگ پرتوجہ جاری رکھنے کا پیغام دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں انگلینڈ کے…

کوپا امریکا فٹبال، چلی نے کولمبیا کو ہرا کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی

کوپا امریکا فٹبال، چلی نے کولمبیا کو ہرا کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی

نیو یارک (جیوڈیسک) کوپا امریکا فٹبال ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن چلی نے کولمبیا کو ہرا کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی ہے۔ کوپا امریکا فٹبال ٹورنامنٹ کی دوسری فائنلسٹ ٹیم کا فیصلہ بھی ہو گیا ، دفاعی…

یورو فٹ بال کپ کے ناک آوٹ مرحلے کا آغاز آج ہو گا

یورو فٹ بال کپ کے ناک آوٹ مرحلے کا آغاز آج ہو گا

پیرس (جیوڈیسک) یورپئین چیمپئن شپ کے ناک آوٹ مرحلے میں سولہ ٹیمیں ان ایکشن ہوں گی۔ ان میں پانچ ورلڈ چیمپئن جرمنی، اسپین، انگلینڈ، فرانس اور اٹلی شامل ہیں۔ پچیس جون کو پولینڈ اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان جوڑ پڑے گا۔ گروپ بی…