میچز کی تعداد میں کمی بیشی: ویسٹ انڈیز نے پاکستانی تجویز سے اتفاق کرلیا

میچز کی تعداد میں کمی بیشی: ویسٹ انڈیز نے پاکستانی تجویز سے اتفاق کرلیا

لاہور (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز نے میچز کی تعداد میں کمی بیشی کے حوالے سے پاکستانی تجویز سے اتفاق کرلیا۔ گرین شرٹس کو کیریبیئنز کی یواے ای میں میزبانی کرتے ہوئے 2 ٹیسٹ، 5 ون ڈے اور 2 ٹوئنٹی 20 میچز کھیلنا تھے…

حفیظ کا بطور بولر ہنر آزمانے کیلیے انتظارمزید طویل

حفیظ کا بطور بولر ہنر آزمانے کیلیے انتظارمزید طویل

لاہور (جیوڈیسک) حفیظ کا بطور بولر ہنر آزمانے کیلیے انتظارمزید طویل ہوگیا، سینئر کرکٹر پابندی کی مدت 17جولائی کو ختم ہونے کے باوجود ایکشن کا دوبارہ بائیومکینک ٹیسٹ دینے کیلیے تیار نہیں ہو سکے۔ تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن…

پی سی بی ملازمین کے وارے نیارے، ڈبل بونس مل گیا

پی سی بی ملازمین کے وارے نیارے، ڈبل بونس مل گیا

کراچی (جیوڈیسک) مالی نقصانات کا رونا رونے والے کرکٹ بورڈ نے اپنے ملازمین کے وارے نیارے کر دیے، پی ایس ایل کے بعد پی سی بی اسٹاف کو بھی بونس مل گیا، دونوں کیلیے کام کرنے والوں کے ہاتھ ڈبل رقم آ…

شہریار خان کی وزیراعظم سے ملاقات، لارڈز ٹیسٹ دیکھنے کی دعوت دے ڈالی

شہریار خان کی وزیراعظم سے ملاقات، لارڈز ٹیسٹ دیکھنے کی دعوت دے ڈالی

لندن (جیوڈیسک) چیئرمین پی سی بی شہریار خان چھٹیاں گزارنے انگلینڈ میں موجود ہیں جہاں چیئرمین شہریار خان نے لندن میں وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور ان کی خیریت بھی دریافت کی۔ شہریار خان نے اس موقع پر پی…

کرکٹ اولمپکس کے مقابلوں میں شامل نہیں ہو گی : آئی سی سی

کرکٹ اولمپکس کے مقابلوں میں شامل نہیں ہو گی : آئی سی سی

لندن (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اگلے اولمپکس میں کرکٹ کو شامل کرنے کی خبروں کی تردید کی ہے۔ آئی سی سی کے گلوبل ڈویلپمنٹ سیل کے ہیڈ ٹم اینڈرسن نے کہا ہے کہ اگر ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ…

ٹی20 رینکنگ: بھارت نے ٹاپ پوزیشن پانے کا موقع گنوادیا، پاکستان کی ساتویں پوزیشن برقرار

ٹی20 رینکنگ: بھارت نے ٹاپ پوزیشن پانے کا موقع گنوادیا، پاکستان کی ساتویں پوزیشن برقرار

دبئی (جیوڈیسک) بھارت نے ٹوئنٹی 20 رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے کا موقع گنوادیا۔ زمبابوے کے خلاف سیریزسے قبل بھارت کا نیوزی لینڈ سے صرف چند اعشاریائی پوائنٹس کا فاصلہ تھا،۔ اگر دھونی الیون یہ سیریز 3-0 سے جیت جاتی تو…

شاہد آفریدی کی جانب سے انگلینڈ میں پاکستانی ٹیم کے اعزاز میں افطار ڈنر

شاہد آفریدی کی جانب سے انگلینڈ میں پاکستانی ٹیم کے اعزاز میں افطار ڈنر

سائوتھمپٹن (جیوڈیسک) سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے انگلینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا۔ اس میں ٹیسٹ کپتان مصباح الحق، ون ڈے میں ان کے ہم منصب اظہر علی، یونس خان، یاسرشاہ، محمد حفیظ، سہیل خان، افتخار…

انیل کمبلے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ بن گئے

انیل کمبلے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ بن گئے

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا انتظار اب ختم ہو گیا ہے کیونکہ بی سی سی آئی نے انیل کمبلے کو یہ ذمہ داریاں سونپ دی ہیں۔ انھیں ایک سال کیلئے ٹیم انڈیا کا ہیڈ کوچ بنایا گیا…

کوچز کی فوج کے بعد میڈیا سیل کے 4 افراد بھی انگلینڈ جائیں گے

کوچز کی فوج کے بعد میڈیا سیل کے 4 افراد بھی انگلینڈ جائیں گے

لاہور (جیوڈیسک) دورہ انگلینڈ میں انگلش میڈیا سے کھلاڑی پریشان ہوں نہ ہوں، پاکستان کرکٹ بورڈ بہت خوفزدہ ہو چکا ہے۔ بورڈ میڈیا سے بہتر معاملات طے کرنے کے لئے چار رکنی میڈیا ٹیم بھی انگلینڈ بھجوا رہا ہے جن میں ڈائریکٹر…

324 میچز میں قیادت، دھونی نے رکی پونٹنگ کا ریکارڈ برابر کر دیا

324 میچز میں قیادت، دھونی نے رکی پونٹنگ کا ریکارڈ برابر کر دیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے قومی ٹیم کی سب سے زیادہ قیادت کے حوالے سے آسٹریلیا کے رکی پونٹنگ کا ریکارڈ برابر کردیا۔ دھونی اب تک تمام فارمیٹس کے 324 انٹرنیشنل میچز میں بھارت کی کپتانی کرچکے ہیں۔…

صحافی کے سوال پررونالڈو آپے سے باہر، مائیک چھین کرجھیل میں پھینک دیا

صحافی کے سوال پررونالڈو آپے سے باہر، مائیک چھین کرجھیل میں پھینک دیا

پیرس (جیوڈیسک) یورو کپ میں اپنی خراب کارکردگی سے پریشان پرتگالی فٹ بال ٹیم کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو نے صحافی کے سوال کا جواب دینے کے بجائے مائیک کو ہی چھین کر جھیل میں پھینک دیا۔ دلکش کھیل اور فٹ بال پر…

بھارت نے زمبابوے کو آخری ٹی ٹونٹی میچ ہرا کر سیریز دو ایک سے جیت لی

بھارت نے زمبابوے کو آخری ٹی ٹونٹی میچ ہرا کر سیریز دو ایک سے جیت لی

ہرارے (جیوڈیسک) بھارت نے زمبابوے کو تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں تین رنز سے ہراکر سیریز دو ایک سے جیت لی۔ بھارت نے 6 وکٹوں پر 138 رنز بنائے۔ زمبابوین ٹیم 6 وکٹوں پر 135 رنز بنا سکی۔ میزبان ٹیم کو آخری…

پی ایس ایل ؛ ٹیمیں وپلیئرز ایک دوسرے کو الوداع کہنے کیلیے تیار

پی ایس ایل ؛ ٹیمیں وپلیئرز ایک دوسرے کو الوداع کہنے کیلیے تیار

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپرلیگ کے دوسرے ایڈیشن کیلیے پلیئرز ونڈو اوپن ہوگئی، شاہد آفریدی اور شعیب ملک کا اپنی فرنچائزز کی قیادت نہ کرنے کا قوی امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے ابتدائی ایڈیشن میں مجموعی طور پر5 ٹیموں…

کھیل میں بہتری کیلئے بڑی‘ چھوٹی ٹیموں کا آپس میں کھیلنا ضروری ہے: مصباح الحق

کھیل میں بہتری کیلئے بڑی‘ چھوٹی ٹیموں کا آپس میں کھیلنا ضروری ہے: مصباح الحق

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والی چھوٹی ٹیموں کو بڑی ٹیموں سے کھیلنے کے یکساں مواقع ملنے چاہئیں ورنہ وہ اپنے کھیل میں بہتری نہیں لاسکیں گی۔ ٹیسٹ کرکٹ میں مسابقت…

پاکستان ویمن ٹیم کو دوسرے ون ڈے میں بھی شکست

پاکستان ویمن ٹیم کو دوسرے ون ڈے میں بھی شکست

ووسٹر (جیوڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیمیں ووسٹر میں آمنے سامنے ہوئیں۔ انگلش ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹوں پر 378 رنز بنائے۔ لاؤرن ون فیلڈ نے 123 اور ٹامی بیوماؤنٹ نے 104رنز کی اننگز کھیلی۔ پاکستان کی ماہم…

انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا افتتاحی میچ بے نتیجہ ختم

انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا افتتاحی میچ بے نتیجہ ختم

ناٹنگھم (جیوڈیسک) ناٹنگھم ون ڈے میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 286 رنز بنائے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اعصاب شکن مقابلہ ہوا۔ انگلینڈ کی بیٹنگ کا آخری اوور شروع ہوا تو پہلی تین گیندوں پر صرف چار رنز بنے۔ چوتھی…

پاکستان ویمن ٹیم انگلینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے میں آج مدمقابل

پاکستان ویمن ٹیم انگلینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے میں آج مدمقابل

لیسٹر (جیوڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا، میزبان ٹیم انگلینڈ کو تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پاکستانی خواتین ٹیم گوروں کے دیس میں سیریز کا…

یورو کپ: کروشیا کی سپین کو اپ سیٹ شکست، ترکی نے جمہوریہ چیک کو ہرا دیا

یورو کپ: کروشیا کی سپین کو اپ سیٹ شکست، ترکی نے جمہوریہ چیک کو ہرا دیا

پیرس (جیوڈیسک) یورو کپ فٹبال میں گروپ ڈی کے میچز اختتام پزیر ہو گئے۔ آخری پول میچ میں دفاعی چیمپئن سپین کا ٹکراؤ کروشیا سے ہوا۔ میچ کے ساتویں منٹ میں سپین نے گول کر کے برتری حاصل کر لی۔ پہلے ہاف…

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر سہہ فریقی سیریز کے فائنل میں جگہ بنالی

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر سہہ فریقی سیریز کے فائنل میں جگہ بنالی

جمیکا (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے سہہ فریقی سیریز کے آٹھویں میچ میں ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لئے رسائی حاصل کرلی۔ مہمان آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے ویسٹ انڈیز کو بیٹنگ کی دعوت دی تو ویسٹ…

ہارون رشید کی ’’بیک ڈور انٹری‘‘ کے لیے تیاریاں مکمل

ہارون رشید کی ’’بیک ڈور انٹری‘‘ کے لیے تیاریاں مکمل

کراچی (جیوڈیسک) پی سی بی میں ہارون رشید کی ’’بیک ڈور انٹری‘‘ کیلیے تیاریاں مکمل ہو گئیں، ناقص کارکردگی پر چیف سلیکٹر کے عہدے سے برطرف شدہ سابق ٹیسٹ کرکٹر کو بطور ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز واپس لایا جا رہا ہے، اس حوالے…

پی سی بی نے قومی ٹیم کو سکیورٹی آفیسر کے بغیر انگلینڈ بھجوا دیا

پی سی بی نے قومی ٹیم کو سکیورٹی آفیسر کے بغیر انگلینڈ بھجوا دیا

لاہور (جیوڈیسک) 2010ء کے لارڈز ٹیسٹ فکسنگ اسکینڈل نے پاکستانی کرکٹ کو پوری دنیا میں بدنام کیا مگر شاید پی سی بی نے اتنے بڑے واقعہ سے بھی کوئی سبق نہیں سیکھا۔ منہ زور انگلش میڈیا اور ماضی کے سٹنگ آپریشن کے…

پاکستان ویمن ٹیم کو پہلے ون ڈے میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست

پاکستان ویمن ٹیم کو پہلے ون ڈے میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست

لیسٹر (جیوڈیسک) تین ون ڈے میچوں کی سیریزکا پہلا ایک روزہ میچ لیسٹر میں کھیلا گیا ۔ پاکستان ویمن ٹیم 46ویں اوور میں 165رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ سدرہ امین 52 رنز کی اننگز کھیل کر نمایاں رہیں ۔ انگلش کپتان…

سلمان بٹ اور محمد آصف پر انگلش کرکٹ بورڈ نے تحفظات کا اظہار کیا تھا، شہریار خان

سلمان بٹ اور محمد آصف پر انگلش کرکٹ بورڈ نے تحفظات کا اظہار کیا تھا، شہریار خان

لندن (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریارخان کا کہنا ہے کہ اسپاٹ فکسنگ میں سزایافتہ کرکٹر سلمان بٹ اور محمد آصف کے بارے میں انگلش کرکٹ بورڈ کو تحفظات تھے ۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں شہریار خان…

دورہ زمبابوے ؛ بھارت نے ’ریپ‘ کا معاملہ دولت سے دبا دیا

دورہ زمبابوے ؛ بھارت نے ’ریپ‘ کا معاملہ دولت سے دبا دیا

ہرارے (جیوڈیسک) بھارتی ہائی کمیشن کی زمبابوے میں پھرتیاں کام کرگئیں ہیں اور ’ریپ‘ کا معاملہ دولت سے دبا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے دولت اور طاقت کی بنیاد پر اپنے کرکٹر کو مبینہ طور پر ریپ کیس سے…