دورہ انگلینڈ میں سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ مؤخر

دورہ انگلینڈ میں سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ مؤخر

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی نے دورہ انگلینڈ کے دوران سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ مؤخر کر دیا، نئے معاہدوں سے قبل کرکٹرز کی کارکردگی جانچی جائے گی، غیر یقینی مستقبل کے حامل کھلاڑیوں کیلیے حتمی فیصلے کا انتظار کیا جائے گا۔…

محمد آصف مستقبل سے پرامید، ناروے میں کرکٹ شروع کر دی

محمد آصف مستقبل سے پرامید، ناروے میں کرکٹ شروع کر دی

اوسلو (جیوڈیسک) اگرچہ ناروے میں کرکٹ کھیل کر قومی ٹیسٹ ٹیم کا حصہ بننا ایک ناممکن اور مشکل نظر آتا ہے، تاہم اس کے باوجود سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ 33 سالہ فاسٹ بولر محمد آصف پرامید ہیں کہ ان کی انٹرنیشنل…

عامر چھوٹا بھائی ہے، ٹیم کے تمام کھلاڑی سپورٹ کر رہے ہیں، وہاب

عامر چھوٹا بھائی ہے، ٹیم کے تمام کھلاڑی سپورٹ کر رہے ہیں، وہاب

لندن (جیوڈیسک) فاسٹ بولر وہاب ریاض نے محمد عامر کو اپنا چھوٹا بھائی قرار دے دیا، وہ کہتے ہیں کہ نوجوان فاسٹ بولر نے بہت جدوجہد کی اور گذشتہ پانچ برس کے دوران بہت کچھ سیکھ چکے۔ فاسٹ بولر وہاب ریاض نے…

دوسرے ٹی ٹونٹی میں زمبابوے کو شکست، بھارت 10 وکٹوں سے جیت گیا

دوسرے ٹی ٹونٹی میں زمبابوے کو شکست، بھارت 10 وکٹوں سے جیت گیا

ہرارے (جیوڈیسک) ہرارے سپورٹس کلب میں بھارت اور زمبابوے کے درمیان کھیلے گئے۔ دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں بھارت نے 10 وکٹوں سے فتح اپنے نام کی۔ زمبابوے کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں بھارت کو جیت کیلئے…

پاکستان ویمن ٹیم آج انگلینڈ کیخلاف مدمقابل ہو گی

پاکستان ویمن ٹیم آج انگلینڈ کیخلاف مدمقابل ہو گی

لندن (جیوڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جا رہا ہے ، گرین شرٹس کیخلاف انگلش ٹیم اب تک ناقابل شکست ہے ۔ دونوں ٹیمیں شام چھ بجے لیسسٹر کاؤنٹی کے میدان پر مدمقابل…

ہال اوپن ٹینس، جرمنی کے فلورین مئیر نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا

ہال اوپن ٹینس، جرمنی کے فلورین مئیر نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) ہال اوپن کے فائنل میں جرمنی کے فلورین مئیر کا مقابلہ ہم وطن الیگزینڈر زیوروف سے ہوا۔ انیس سالہ زیوروف فائنل میں اچھے کھیل کا مظاہرہ نہ کر سکے۔ فلورین مئیر نے چھ دو، سات پانچ اور چھ تین سے…

یورو کپ، فرانس اور سوئٹزر لینڈ کا میچ بغیر بغیر کسی گول کے برابر

یورو کپ، فرانس اور سوئٹزر لینڈ کا میچ بغیر بغیر کسی گول کے برابر

پیرس (جیوڈیسک) یورو کپ فٹبال میں گروپ اے کے مقابلے مکمل ہو گئے۔ آخری پول میچ میں فرانس اور سوئٹزر لینڈ کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ برابر رہا۔ فرانسیسی کھلاڑیوں پول پو گبا۔ ڈمیٹری پائٹ اور اینٹون گریزمین نے گول پر تابڑ…

مکی آرتھر سے کسی معجزے کی توقع نہیں کرنی چاہیے، ڈین جونز

مکی آرتھر سے کسی معجزے کی توقع نہیں کرنی چاہیے، ڈین جونز

لندن (جیوڈیسک) سابق آسٹریلوی کرکٹر اور پی ایس ایل فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ ڈین جونز کا کہنا ہے کہ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مشکل ترین ٹورز میں نئے ہیڈ کوچ مکی آرتھر سے کسی معجزے کی توقع نہیں کرنی چاہیے۔…

یوروکپ؛ ہنگری، بیلجئم اور پرتگال کی فٹبال ایسوسی ایشنز پر فرد جرم عائد

یوروکپ؛ ہنگری، بیلجئم اور پرتگال کی فٹبال ایسوسی ایشنز پر فرد جرم عائد

پیرس (جیوڈیسک) یورپیئن فٹبال ایسوسی ایشن نے یورو کپ 2016 کے دوران تماشائیوں کی جانب سے ہلڑ بازی کرنے اور میچ میں رخنہ ڈالنے پر ہنگری، بیلجیئم اور پرتگال کی فٹبال ایسوسی ایشنز پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ فرانس میں جاری…

صحرائے عرب میں’’نائٹ ٹیسٹ‘‘ کا میلہ سجے گا

صحرائے عرب میں’’نائٹ ٹیسٹ‘‘ کا میلہ سجے گا

لاہور (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات میں پہلی بار نائٹ ٹیسٹ کا میلہ سجایا جائے گا، ویسٹ انڈیز نے ستمبر میں ’’پنک بال‘‘ سے کھیلنے کی پاکستانی پیشکش قبول کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹیسٹ کرکٹ کی بقا کیلیے مصنوعی…

ہیمپ شائر : کرکٹرز کے تربیتی کیمپ کا آغاز

ہیمپ شائر : کرکٹرز کے تربیتی کیمپ کا آغاز

ہیمپ شائر (جیوڈیسک) قومی کرکٹرز کے تربیتی کیمپ کا آغاز ہو گیا ہے۔ کھلاڑیوں نے روز باؤل اسٹیڈیم میں ہلکی پھلکی پریکٹس کی۔ دو گھنٹے تک جاری رہنے والے ٹریننگ سیشن کی نگرانی ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کی۔ شاہینوں کو کنڈیشنز…

پی سی بی کی ویسٹ انڈین بورڈ کو سیریز میں تبدیلی کی پیشکش

پی سی بی کی ویسٹ انڈین بورڈ کو سیریز میں تبدیلی کی پیشکش

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بوڑد نے ویسٹ انڈین بورڈ سے دو طرفہ سیریز ایک ٹیسٹ اور ایک ٹی ٹوینٹی میچ بڑھانے اور دو ون ڈے میچز کم کرنے کی پیش کش کردی ، حتمی فیصلہ چند روز میں ہو گا۔ رواں سال…

بھارتی کرکٹرخاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

بھارتی کرکٹرخاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

ہرارے (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹر کو خاتون سے مبینہ زیادتی پر زمبابوے میں گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ بھارتی سفیر نے کھلاڑی کو بچانے کے لئے کوششیں تیز کردیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم ان دنوں دورہ زمبابوے کے…

یورو کپ: بیلجئم نے آئرلینڈ کو 0۔3 سے ہرا دیا

یورو کپ: بیلجئم نے آئرلینڈ کو 0۔3 سے ہرا دیا

لاہور (جیوڈیسک) گروپ ای میں بیلجئم اور آئرلینڈ کا میچ یک طرفہ رہا۔ بیلجئم نے مخالف سائیڈ کے گول پر تابڑ توڑ حملے کئے۔ اڑتالیسویں منٹ میں رومیلا لوکاکو نے شاندار گول سکور کیا۔ تیرہ منٹ بعد ایکسیل وسل نے ہیڈر کے…

ہال اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، راجر فیڈرر کو سیمی فائنل میں اپ سیٹ شکست

ہال اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، راجر فیڈرر کو سیمی فائنل میں اپ سیٹ شکست

ہیل (جیوڈیسک) سیمی فائنل میں راجر فیڈرر کا جوڑ جرمنی کے الیگزینڈر زیوریف سے پڑا۔ انیس سالہ کھلاڑی نے پہلا سیٹ ٹائی بریکر پر جیت کر راجر فیڈرر کے لیے خطرے کی گھنٹی بجائی۔ سوئس ماسٹر نے دوسرے سیٹ میں بہتر کھیل…

زمبابوے نے بھارت کو پہلا ٹی 20 میچ ہرا دیا

زمبابوے نے بھارت کو پہلا ٹی 20 میچ ہرا دیا

ہرارے (جیوڈیسک) زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چھ وکٹ پر ایک سو ستر رنز بنائے۔ مین آف دی میچ ایلٹن چگمبورا نے نصف سنچری میں سات فلک بوس چھکے لگائے۔ مہمان ٹیم کو آخری اوور میں جیت کے لیے آٹھ رنز…

قومی ٹیم انگلینڈ کے طویل دورے پر لندن پہنچ گئی

قومی ٹیم انگلینڈ کے طویل دورے پر لندن پہنچ گئی

لندن (جیوڈیسک) پاکستان کے سترہ رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کی قیادت بیالیس سالہ مصباح الحق کر رہے ہیں۔ ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور منیجر انتخاب عالم سمیت نو آفیشلز بھی ٹیم کے ہمراہ ہیں۔ گرین شرٹس، انگلش کنڈیشنز اور موسم سے ہم آہنگ…

کوپا امریکہ فٹبال ، کولمبیا کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کوپا امریکہ فٹبال ، کولمبیا کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

نیویارک (جیوڈیسک) کوپا امریکہ فٹبال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں کھیلے گئے میچ میں کولمبیا نے پیرو کو پنلٹی شوٹ آؤٹ پر دو کے مقابلے 4 گولز سے مات دے دی۔ امریکہ میں جاری فٹبال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل مقابلوں میں پیرو…

ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچوں میں گلابی گیند کیوں استعمال کی جاتی ہے

ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچوں میں گلابی گیند کیوں استعمال کی جاتی ہے

لاہور (جیوڈیسک) فٹبال کے بعد کرکٹ کو دنیا کے سب سے مقبول کھیل کا درجہ حاصل ہے۔ اس کو ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کے فارمیٹس میں کھیلا جاتا ہے۔ ان میں سے ٹیسٹ کرکٹ کو سب سے اونچا درجہ حاصل…

آئیگون اوپن ٹینس، راجر فیڈرر نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

آئیگون اوپن ٹینس، راجر فیڈرر نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

لندن (جیوڈیسک) گیری ویبر اوپن چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں راجر فیڈرر نے میلک جزیری کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ اینڈی مرے نے ہم وطن بیڈینی کوچھ تین اور چھ چار سے مات دے کر آئیگون چیمپئن شپ کے…

یورو فٹبال کپ، اٹلی نے سویڈن کو ہرا کر آؤٹ مرحلے میں پہنچ گیا

یورو فٹبال کپ، اٹلی نے سویڈن کو ہرا کر آؤٹ مرحلے میں پہنچ گیا

پیرس (جیوڈیسک) گروپ ای میں اٹلی اور سویڈن کی ٹیمیں میدان میں اتریں۔ سٹیڈیم میں موجود 34 ہزار شائقین نے کھلاڑیوں کو دل کھول کر داد دی۔ پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ اٹلی…

دورہ انگلینڈ؛ عامر کیلیے خصوصی کوڈ آف کنڈکٹ تیار

دورہ انگلینڈ؛ عامر کیلیے خصوصی کوڈ آف کنڈکٹ تیار

لاہور (جیوڈیسک) دورۂ انگلینڈ میں محمد عامر کیلیے خصوصی کوڈ آف کنڈکٹ ہوگا،ٹیم منیجر انتخاب عالم کا کہنا ہے کہ پیسر اس بار کسی غلطی کے متحمل نہیں ہوسکتے، انھیں مشتعل کیا جاسکتا ہے، خود ردعمل ظاہر کرنے کے بجائے مینجمنٹ کو…

حنیف محمد نے سلیکشن کمیٹی کو’’ون مین شو‘‘ قرار دیدیا

حنیف محمد نے سلیکشن کمیٹی کو’’ون مین شو‘‘ قرار دیدیا

کراچی (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کپتان حنیف محمد نے قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کو ’’ون مین شو‘‘ قرار دے دیا، ان کے مطابق انضمام الحق نے اپنی من مانیوں کے لیے ’’یس مین‘‘ قسم کے لوگوں کو ہی ساتھ رکھا ہے جب کہ…

قومی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ کیلئے کل روانہ ہو گی

قومی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ کیلئے کل روانہ ہو گی

لاہور (جیوڈیسک) دورہ انگلینڈ کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل ہو گئیں، کپتان مصباح الحق کی قیادت میں قومی ٹیم کل انگلینڈ کے لیے روانہ ہو گی۔ قومی ٹیسٹ سکواڈ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں موجود ہے جہاں انہیں پاکستان کرکٹ بورڈ حکام…