لندن (جیوڈیسک) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر محمد عامر اپنے ماضی کو بھلا کر مستقبل پر دھیان دیں تو دباؤ کا جواب اچھی کارکردگی سے دے سکتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو…
لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹرز کو نئے سینٹرل کنٹریکٹ دورہ انگلینڈ کے دوران پیش کیے جائیں گے، کمیٹی تاحال حتمی فہرست مرتب نہیں کرسکی، معاہدے ختم ہونے کے باوجود کھلاڑی ایک سال تک قواعد و ضوابط کے پابند ہیں، ٹور کے کوڈ آف…
سینٹ ایٹینی / فرانس (جیوڈیسک) یورو فٹبال چیمپئن شپ میں آئس لینڈ پر تنقید پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو کو مہنگی پڑگئی۔ یورو کپ فٹبال میں دو روز قبل دونوں ممالک کے درمیان ہونے والا مقابلہ 1-1 سے برابر ہوگیا تھا، رونالڈو چار…
لندن (جیوڈیسک) ومبلڈن اوپن سے قبل نامور ٹینس سٹارز لندن میں آئیگون اوپن کھیلنے میں مصروف ہیں۔ جہاں کینیڈا کے میلوس رانک اور آسٹریلیا کے نک کرگیاس آمنے سامنے آئے۔ زبردست کھیل کے بعد میلوس نے نک کرگیاس کو ایک کے مقابلے…
جمیکا (جیوڈیسک) عمران طاہر کی تباہ کن بولنگ کی بدولت جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کو 139 رنز سے شکست دے دی۔ سہہ فریقی سیریز کے چھٹے میچ میں جنوبی افریقن بولر عمران طاہر کے سامنے ویسٹ انڈیز کے بلے باز344 رنز…
ہرارے (جیوڈیسک) زمبابوین ٹیم میں اپنے ہی میدان پر بھارت کے ہاتھوں ناک آؤٹ ہو گئی۔ زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میں 10وکٹوں سے شکست ہوئی ۔ میزبان ٹیم صرف 123رنز پر ہی بنا سکی۔ زمبابوے کے چار گیندوں پر چار کھلاڑی…
کراچی (جیوڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہریار خان کا کہنا تھا کہ کے سی سی اے کے سلیکشن پر تحفظات درست نہیں ہیں۔ فواد عالم کے دورہ انگلینڈ کے ٹیسٹ اسکواڈ میں منتخب نہ ہونے کا افسوس ہے۔ چئیرمین پی سی…
دبئی (جیوڈیسک) ٹیم نے سری لنکا کو 2-0 سے زیر کرکے گرین کیپس سے فاصلہ 3 پوائنٹس تک سمیٹ دیا، ساتویں نمبر پر موجود آئی لینڈرز کا 6 رینک جنوبی افریقہ سے فاصلہ مزید بڑھ گیا، لارڈز میں عمدہ بیٹنگ کی بدولت…
کراچی (جیوڈیسک) سابق کپتان رمیز راجہ نے دورہ انگلینڈ میں جیمز اینڈرسن کو پاکستانی ٹیم کیلیے حقیقی خطرہ قرار دے دیا، ان کے خیال میں سیریز کا آغاز ریگولر اوپنرز سے ہی کرنا چاہیے، ان کی ناکامی پر اظہرعلی کی جانب دیکھنا…
لاہور (جیوڈیسک) سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ ہر کھلاڑی کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے پر انٹرنیشنل میچ فیس کی آدھی رقم دی جائیگی، دیگر تمام کرکٹرز کی میچ فیس میں 100 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بورڈ نے ڈومیسٹک مقابلوں میں انٹرنیشنل…
لاہور (جیوڈیسک) مصباح الحق کا مصباح الحق کے حوالے سے فیصلہ 1،2 روز میں متوقع ہے، ٹیسٹ کپتان لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران دورہ انگلینڈ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کو…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے مشتاق احمد اور اظہر محمود کو بولنگ کوچ بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے جب کہ اسٹیو رکسن کو فیلڈنگ کوچ مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف سیریز میں بولرز…
پیرس (جیوڈیسک) یونین آف یورپین فٹبال ایسوسی ایشن نے دھمکی دی ہے کہ اب اگر کسی میچ کے دوران روسی شائقین کی جانب سے گڑ بڑ کی گئی تو روسی ٹیم کو ایونٹ سے باہر کردیا جائے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے…
لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں اس کا حصہ ہونے پر فخر ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب…
لندن (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے انگلینڈ پہنچنے سے قبل ہی گرین شرٹس انگلش کپتان ایلسٹر کک کے اعصاب پر سوار ہو گئے ، کک کا کہنا ہے کہ مصباح الیون کی باؤلنگ مضبوط ہے ، سیریز میں گرین شرٹس کے ساتھ…
جمیکا (جیوڈیسک) سہہ فریقی سیریز کے پانچویں میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ویسٹ انڈیز کے وارنر پارک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے آسٹریلیا کو بیٹنگ…
اوٹاوا (جیوڈیسک) کینیڈین فارمولا ون ریس میں برطانوی ڈرائیور لوئس ہملٹن اور جرمنی کے نیکو روز برگ کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا تاہم فتح کا سہرا عالمی نمبر ون لوئس ہملٹن کے سر رہا۔ وہ کیرئیر میں پانچویں بار کینیڈین…
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے شہر لیون میں گروپ ای کے میچ میں اٹلی نے بیلجئم کو دو صفر سے شکست دے دی۔ کھیل کے بتیسویں منٹ میں اٹلی کے عمانویلی جیا چرنی نے گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی…
لاہور (جیوڈیسک) پشاورزلمی نے روٹھے شاہد آفریدی کو منالیا ہے جس کے بعد پی ایس ایل فرنچائز کو چھوڑنے کا عندیہ دینے والے آل راؤنڈر نے ’’سب ٹھیک ہے ‘‘کا اعلان کر دیا۔ شاہد آفریدی نے پاکستان سپر لیگ کے اولین ایڈیشن…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے کھلاڑیوں کی جانب سے ڈومیسٹک کرکٹ میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے باوجود انگلینڈ کا دورہ کرنے والی پاکستان ٹیم میں شامل نہ کرکے حق تلفی کی گئی ہے۔ ترجمان کے سی سی اے نے کہا ہے…
کراچی (جیوڈیسک) فاسٹ بولر محمد عرفان نے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کی خواہش ظاہر کر دی۔ ان کا کہنا ہے کہ انگلش پچز پر گیند کرنے کا اپنا ہی ایک مزہ ہے۔ انگلینڈ کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں چانس ملا تو…
پیرس (جیوڈیسک) یورپین فٹبال چیمپئن شپ کے گروپ ڈی کی ٹیمیں کروشیا اور ترکی مدمقابل ہوئیں۔ اسٹار کھلاڑی موڈرک نے اکتالیسویں منٹ میں گول کر کے کروشیا کو برتری دلائی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔ گروپ سی میں پولینڈ اور…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے نئے مالی سال 2016-17 میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت کھیلوں کی ترقیاتی اسکیموں کیلیے 74 کروڑ 83 لاکھ روپے کا خطیر اضافہ کیا ہے، پیش کردہ بجٹ میں49 اسکیموں کے لیے 1 ارب 57 کروڑ 43…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ کیلیے لاہورسے براستہ قطر لندن روانہ ہوگئی، ون ڈے کپتان ثنا میر کا کہنا ہے کہ مضبوط میزبان سائیڈ کیخلاف فتح کے لیے پر عزم ہیں، ٹوئنٹی 20 میں قیادت سنبھالنے والی بسمٰہ…