ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن (آئی جے ایف) نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے اعزازی صدارت واپس لے لی۔ انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین پرحملے کے بعد روس کے صدر…
یوکرائن (اصل میڈیا ڈیسک) روس اور یوکرائن کے درمیاں جنگ بندی اور روسی فوجوں کی فوری واپسی کے مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔ فریقین میں یہ مذاکرات بیلاروس کی یوکرائن سے ملحقہ سرحد پر ہو رہے ہیں۔ روسی اور یوکرائنی حکام کے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ عدم اعتماد میں ہمارے پاس آپشن کھلے ہیں۔ ایم کیو ایم کے وفد نے مزار اقبال پر حاضری اور فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئی آسٹریلوی ٹیم میں شامل کھلاڑی کے اہلخانہ کو بھارت سے سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ 24 سال بعد پاکستان آنے والی آسٹریلوی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے وزیراعظم کےآج شام قوم سے خطاب کی اطلاع دی۔ فواد چوہدری نے کہا کہ وزیر…
کیف (اصل میڈیا ڈیسک) روس اور اس کے پڑوسی ملک یوکرین کے درمیان جاری لڑائی کے جلو میں اطلاعات آئی ہیں کہ دونوں ممالک نے مذاکرات پرآمادگی ظاہر کی ہے۔ کیف کی جانب سے ماسکو کے ساتھ مذاکرات کرنے پر رضامندی کے…
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نمائندے جوزپ بوریل نے کہا ہے کہ یونین اپنی سرحدوں پر ایک مکمل جنگ کا مشاہدہ کر رہی ہے۔ انھوں نے یورپی کمیشن کے صدر کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدارتی محل کریملن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پوتن سے اسرائیلی وزیراعظم نفتالی پینیٹ نےٹیلی فونک رابطہ کیا اور یوکرین جنگ رکوانے میں مصالحت کی پیشکش کی ہے۔ کریملن کا کہنا ہے کہ دوران گفتگو…
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ملکی جوہری ہتھیاروں کا کھل کر نام لیے بغیر انہیں خصوصی الرٹ پر رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔ انہوں نے اس کے لیے ’ڈیٹیرنٹ ہتھیاروں‘ کی اصطلاح استعمال کی۔ ماسکو حکومت کی…
یوکرائن (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے یوکرائن کے مسلح تنازعے میں بھارت کے موقف کو ’آزاد اور متوازن‘ قرار دیتے ہوئے اس کی تعریف کی ہے۔ بھارت نے جمعے کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کے خلاف ایک مذمتی…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی ممالک کی جانب سے روس کو مالی ادائیگیوں کے عالمی نظام ’سوِفٹ‘ سے نکال دیا گیا ہے، جسے روسی اقتصادیات کے لیے شدید دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔ یوکرائن پر روسی حملے کے تناظر میں روس…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن 7 کے فائنل میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطان کو 42 رنز سے شکست دے کر پہلی بار پی ایس ایل کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ایچ بی ایل پی ایس…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے حکومت مخالف لانگ مارچ کا آغاز ہو گیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لانگ مارچ کا افتتاح کرتے ہوئے شرکاء سے خطاب…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تنازعات کے حل کے لیے ہمیشہ ڈائیلاگ اور سفارت کاری پر یقین رکھتا ہوں۔ وزیراعظم عمران خان نے ’’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘‘ کے 3 سال مکمل ہونے پر سماجی رابطے کی…
یوکرائن (اصل میڈیا ڈیسک) روسی یوکرائنی جنگ میں ماسکو نے یوکرائن کی توانائی کی تنصیبات پر میزائلوں سے حملے شروع کر دیے ہیں۔ روسی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی کییف کی طرف پیش قدمی جاری ہے جبکہ دو یوکرائنی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر نے پاکستان کے بھارت کے خلاف آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے تین سال مکمل ہونے پر ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹوئٹر پر جاری…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر بائیڈن نے روس پر اقتصادی پابندیوں کو تیسری عالمی جنگ سے گریز کی کوشش قرار دیدیا۔ صدر جو بائیڈن نے اپنے بیان میں کہا کہ ہمارے پاس دو آپشنز ہیں، ایک یہ کہ روس کے خلاف…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا کی فل اسٹرینتھ کرکٹ ٹیم 24 برس بعد پاکستان کے دورے پر پہنچ گئی ہے۔ پیٹ کمنز کی قیادت میں آسٹریلین ٹیم اسلام آباد پہنچی جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے مہمان ٹیم کا استقبال…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے یوکرائنی ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی سےٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ جلد از جلد جنگ بندی کے قیام کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ یوکرین کو مزید نقصان نہ…
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے اعلان کیا کہ روسی فوج یوکرین کے خلاف اپنی فوجی کارروائی میں پیش قدمی جاری رکھے گی۔ روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں صحافیوں کو یوکرین میں روس کے حملوں…
یوکرائن (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کے رکن مشرقی یورپی ممالک کے مطابق یونین کو روسی حملے کے بعد یوکرائن کی فوری فوجی مدد کرنا چاہیے۔ پولینڈ کے صدر ڈوڈا نے تو یہ مطالبہ بھی کیا کہ یوکرائن کو یورپی یونین کی…
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کے صدر ایمانوئل ماکروں نے ہفتے کے روز خبردار کیا کہ ماسکو کی جانب سے اپنے مغرب نواز پڑوسی پر حملے کے بعد دنیا کو روس اور یوکرائن کے درمیان طویل جنگ کے لیے تیار رہنا چاہیے۔…
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے یوکرائن پر حملے کے بعد ہزاروں افراد اپنا ملک چھوڑ کر ہمسایہ ممالک کا رخ کر چکے ہیں۔ اقوام متحدہ جلد ہی یوکرائنی مہاجرین کے لیے اقوام عالم سے ایک بلین ڈالر کے عطیات کی اپیل…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین میں تعینات پاکستانی سفیر نویل کھوکھر نے کہا ہے کہ یوکرین میں مشکلات کے باوجود اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں اور اکثریت کو نکالا جاچکا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں نویل کھوکھر نے کہا…