اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 37 افراد انتقال کر گئے جب کہ 2145 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے یورپی یونین کی عدالتِ عالیہ کے مسلمانوں کے بنیادی حقوق اور آزادیوں کو نشانہ بنانے پر اپنے شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ روانگی سے قبل پریس کانفرنس…
دوحہ ایک (اصل میڈیا ڈیسک) ایسے وقت جب طالبان کی پیش قدمی مزید زور پکڑتی جا رہی ہے، افغانستان میں موجود دنیا کے ایک درجن سے زائد سفارتی مشنوں نے طالبان سے لڑائی روک دینے کی اپیل کی ہے۔ افغانستان میں نیٹو…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن حکومتی اہلکار اور عہدیدار حالیہ سیلاب سے نمٹنے کے لیے اپنی تیاریوں کا دفاع کر رہے ہیں تاہم انہوں نے اس امر کا اقرار کیا ہے کہ مغربی یورپی ممالک میں شدید بارشوں نے جو تباہی لائی…
ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی محمد بن سلمان نے اپنے سماجی اور معاشی پروگرام سند کے تحت شادی کے خواہش مند جوڑوں کے لیے 37 لاکھ 40 ہزار ریال بطور ’’شادی گرانٹ‘‘ مختص کرنے کا حکم دیا ہے۔ سعودی…
بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد کے علاقے صدرسٹی میں بم دھماکے میں 21 افراد ہلاک اور33 زخمی ہوگئے ہیں۔ عراقی پولیس کے ذرائع نے بتایا ہے کہ صدرسٹی میں سوموار کی شب ایک مصروف بازار میں دھماکا ہوا ہے…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے سوموار کو وائٹ ہاؤس ، واشنگٹن میں امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی ہے اور ان سے مشرقِ اوسط کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔وہ ڈیموکریٹک صدرکے جنوری میں…
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے دارالحکومت تہران اور اس کے پڑوس میں واقع ایک اور صوبہ میں کووِڈ-19 کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظرسخت اقدامات کا اعلان کیا ہے اور تہران میں سرکاری دفاتر اور بنک بند…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) شیخ بندر بن عبدالعزیز نے خطبہ حج میں کہا کہ آپس میں مساوات اور ہمدردی کے تعلقات قائم کرو، اللہ کی عبادت کرو اور والدین کے ساتھ احسان کے ساتھ پیش آؤ۔ مسجد نمرہ میں خطبہ حج…
حویلی (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جس جس کو غدار کا لقب دیا وہ ا تنا ہی وفادار ہے. آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران مریم نواز…
قطر (اصل میڈیا ڈیسک) قطر میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان بات چیت کے بعد کہا گیا ہے کہ فریقین مزید امن مذاکرات کے لیے پر عزم ہیں۔ دونوں اس کوشش میں ہیں کہ ان میں کوئی سیاسی مفاہمت طے پا…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں مودی حکومت کی طرف سے اسرائیلی اسپائی ویئرکے ذریعہ درجنوں صحافیوں اور کارکنوں کی جاسوسی کرائے جانے کے انکشاف کے بعد ہنگامہ برپا ہے۔ اس معاملے پر آج پارلیمان کے افتتاحی اجلاس کی کارروائی بھی ملتوی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا بیان فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) میں پاکستان مخالف منفی کردار پر ہمارے دیرینہ مؤقف کی تائید ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان حکومت کی جانب سے اپنے سفیر کو اچانک واپس بلالینے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان کی جانب سے اپنا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 30 افراد انتقال کر گئے جبکہ 2452 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی وزارتِ خارجہ نے افغانستان کی جانب سے اپنے سفیر نجیب اللہ علی خیل سمیت سفارتی عملے کو واپس بلانے کے فیصلے کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اس پر نظرثانی کی…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے سربراہ مولوی ھیبت اللہ اخونزادہ نے کہا ہے کہ وہ افغانستان کے تنازعے کے سیاسی حل کے انتہائی زیادہ حق میں ہیں۔ یہ بیان ایک ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب ملک بھر میں طالبان…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) سال 2021ء کے پہلے چھ ماہ کے دوران جرمنی میں قریب 48 ہزار سیاسی پناہ کی نئی درخواستیں جمع کرائی گئیں۔ یورپی کمیشن کی رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ درخواستیں جرمنی میں ہیں جمع کرائی گئی ہیں۔…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) متاثرہ صوبوں رائن لینڈ پلاٹینیٹ اورنارتھ رائن ویسٹ فیلیا میں پانی کم ہونا شروع ہو گیا ہے۔ اب خدشات جرمنی کے جنوبی صوبے باویریا کی طرف بڑھ رہے ہیں، جہاں کئی تہہ خانے زیرآب آگئے اورکئی ندیاں اور…
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت نے ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کے خلاف سازش کا اعتراف کرلیا، بھارتی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کی وجہ سے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں ہے اور بھارتی…
مکہ المکرمہ (اصل میڈیا ڈیسک) حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج اداکیا جائے گا۔ مناسک حج کی ادائیگی کے سلسلے میں عازمینِ حج کل خیموں کے شہر منیٰ پہنچے تھے جہاں عازمین رات بھرمنیٰ میں عبادات میں مصروف رہے۔ نماز فجر…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں شہری دفاع برائے سیکیورٹی کے سربرا میجر جنرل ڈاکٹر حمد الفرج نے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری دفاع نے مشاعر مقدسہ میں خصوصی سیفٹی پلان تیار کیا ہے۔ اس پلان کا پہلا…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کا امریکا کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا سمجھوتا طے پاگیا ہے جبکہ امریکا نے ایک روز قبل ہی اس طرح کاکوئی سمجھوتے طے پانے کی تردید کی تھی۔ ایرانی وزارتِ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپر کوہستان میں چینی انجینئرز کی ہلاکت کے بعد چینی کمپنی کی جانب سے فارغ کیے جانے والے تمام پاکستانی ملازمین کو دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے۔ واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کی جانب سے…