ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران انٹرنیشنل چینل نے جُمعہ کے روز اطلاع دی ہے کہ ایرانی سیکیورٹی فورسز نے ایران کے جنوب مغرب میں واقع اہواز صوبے میں ابتر معاشی صورت حال کے خلاف احتجاج کرنےوالے مظاہرین پر گولی چلا دی جس…
برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 81 ہوگئی جب کہ بیلجیئم میں 11 افراد کی ہلاکت سے مجموعی تعداد 92 ہوگئی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مغربی جرمنی میں شدید بارشوں اور…
ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کا دعویٰ ہے کہ افغانستان میں سیاسی سمیت کسی بھی نظام حکومت کو کابل حکومت کے مقابلے میں زیادہ بہتر طریقے سے چلانے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ عرب نیوز کو انٹرویو میں ترجمان طالبان سہیل شاہین نے…
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی چائلڈ رائٹس کمیٹی کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت سے اب تک 75 بچے ہلاک اور ایک ہزار بچے گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد بچوں کی…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) گذشتہ برس 5 روز تک جاری رہنے والے مناسک حج کے دوران میں کرونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا تھا۔ اس برس بھی سعودی عرب نے مملکت میں موجود شہریوں اور غیر ملکی مقیمین کو…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ داسو واقعے کی تحقیقات کیلئے تمام کوششیں بروئے کار لائی جائیں گی۔ سرکاری خبر رساں ادارے ریڈیو پاکستان کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور چینی ہم منصب لی کی چیانگ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا وائرس سے مزید 31 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 22 ہزار 720 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او…
سرینگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ وادی میں قابض افواج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، قابض فوج نے سرینگر…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغان حکومت کے ایک سینیئر افسر کے مطابق علاقے کے بزرگ قبائلی رہنماؤں کی کوششوں سے جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے۔ یہ جنگ بندی صوبہ بادغیس کے قلعہ نو علاقے میں ہوئی ہے۔ افغانستان میں حکومت…
لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کے نامزد وزیراعظم سعد حریری نے صدر کے ساتھ اہم امور پر”شدید اختلافات” کی وجہ سے جمعرات کو اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ اس سے لبنان کا سیاسی بحران مزید سنگین ہوگیا ہے جہا ں گزشتہ…
مظفر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو قید میں بھی قتل کرنے کی سازش کی گئی تھی۔ آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن)…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے افغانستان میں امن اور تحفظ ہو گا تو ہمارے مقاصد آگے بڑھیں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ازبکستان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی اور امریکا کے درمیان تعلقات بہتر ہو رہے ہیں تاہم جرمن چانسلر انگیلا میرکل اور امریکی صدر جو بائیڈن کے درمیان ملاقات میں بعض مشکل موضوعات بھی زیر بحث آنے کے امکانات ہیں۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے افغانستان کے مسئلے پر ایک خصوصی کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ افغانستان کے استحکام اور سلامتی کیلئے پاکستان کی کوششیں جاری…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر عیدالاضحیٰ پر پابندیوں کا عندیہ دیا ہے۔ ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ ڈیٹا بتا رہا ہے کہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح اور اموات میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور آج بھی عالمی وبا سے 47 افراد انتقال کر گئے جبکہ 2545 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں…
جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ برائے صحت نے مشرق وسطی میں کورونا وائرس کے مزید ہلاکت خیز ہونے کے خطرے سے آگاہ کردیا ہے۔ عالمی ادارہ برائے صحت کے مطابق مشرق وسطی کے متعدد ممالک میں ڈیلٹا ویریئنٹ کے پھیلاؤ اور…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ وہ اس وقت تک دہشت گرد تنظیم فیتو کا پیچھا کرتے رہیں گے جب تک اس کے آخری رکن کو غیر فعال نہیں کرلیا جاتا۔ صدر ایردوان نے خیالات کا…
برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں نئے کورونا کیسز کی تعداد کم سطح پر مگر روزانہ مسلسل بڑھ رہی ہے۔ برلن میں قائم متعدی امراض کی تحقیق کے ادارے رابرٹ کاخ انسٹیٹیوٹ نے گزشتہ سات روز میں نئے کورونا انفیکشن کے اعداد…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ ان کا ملک 20% ، 60% اور یہاں تک کہ ضرورت پڑنے پر 90% کے تناسب سے یورینیم افزودہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے بدھ کے روز اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں باضابطہ طور پر اپنا سفارت خانہ کھول لیا ہے۔ اماراتی سفیر محمد الخاجہ نے دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات استوار ہونے کے قریباً ایک…
برسلز (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین نے کہا ہے کہ ’غذا اور پانی‘ پرتصادم روکنے کے لیے سخت ماحولیاتی قوانین بنا رہے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپیئن کمیشن نے 2030 تک کاربن کے اخراج کو 55 فیصد تک کم…
برلن (اصل میڈیا ڈیسک) سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے غیرملکی افواج کے افغانستان سے واپس جانے کو غلطی قرار دیتے ہوئے کہا کہ افغان شہریوں کو قتل ہونے کے لیے طالبان کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا۔ جرمنی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت سندھ نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث ایک بار پھر اسکولز، پارکس اور ہوٹل بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کووڈ ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا…